سبق-3 گھر اور گھونسلا ایک دن نیلم اور بیلو باغ میں کھیلنے کے لیے گئے۔ گھومتے گھومتے انھوں نے ایک جھاڑی میں گھونسلا دیکھا۔ گھونسلے میں چڑیا کا ایک بچہ تھا۔ ببلو نے سوچا گھونسلے کے تنکے چڑیا کے بچے کو چھتے ہوں گے۔ گرمی اور سردی الگ پریشان کرتی ہوگی۔ کیوں نہ اسے اپنے گھر لے جاؤں اور زم زم بستر پر رھوں۔ اس خیال سے ببلو نے ہاتھ بڑھایا۔ چڑیا کا بے چوں چوں کر کے چلایا۔ ” مجھے نہ پڑو، مجھے نہ پڑی۔ ار . . .. بلو بولا ”ڈرو مت بھائی ! میں تمھیں کوئی نقصان نہیں پہنچاؤں گا تمھیں آرام سے رکھوں گا تمھیں یہ تھکے چھتے ہوں گے۔ چڑیا کا پے بولا” شکریہ بھائی !تم بہت اچھے ہولیکن سنو مجھے تواپنا گھونسلا پیارا ہے۔ میری ماں نے پروں کازم بستر بنایا ہے۔ یہ دیکھو.“ ببلو نے دیکھا نے گھونسلے کے اندر نزم زم پروں کا بستر بچھا ہوا تھا۔ اس لیے تھکے چھتے نہ تھے۔ چڑیا کا کچھ بولا ” میری ماں اپنے پروں میں چھپا کر مجھے سردی اور گرمی سے بچاتی ہے۔ ببلو نے چڑیا کے بچے سے کہا میرا گھر بہت بڑا ہے۔ اس کی چوت اور دیوار میں مجھے گرمی، سردی اور بارش سے بچاتی ہیں۔ چڑیا کا پھر بولا ”ہاں بھی. ٹھیک کہتے ہو۔ ہر ایک کو اپنے گھر میں ہی آرام ملتا ہے۔ تم بہت اچھے اچھے ہو۔ مجھے اپنے گھونسلے میں ہی رہنے دو بیان کر پلم اور بلوخوشی خوشی گھر لوٹ گئے۔ مشق 33333 ن یا ان سوالوں کے جواب دیے۔ 1. نیلم اور بیلو باغ میں کیوں گئے؟ 2. نیلم اور بلو نے باغ میں کیا دیکھا؟ 3. چڑیا کے بچے کو دیکھ کر بلو نے کیا سوچا؟ 4. چڑیا کے بچے نے ببلو سے کیا کہا؟ 5. چڑیا اپنے بچے کو گری اور سردی سے کس طرح بچاتی ہے؟ not to be repu ن ن ن و خالی جگہوں میں میں جواب لکھیے۔ 1. بلو چڑیا کے بچے کو کے لیے گھر لے جانا چاہتا تھا۔ (کھیلنے پا لنے ملانے) 2. چڑیا نے گھونسلے کوزم بنایا تھا۔ روئی بچھا کر پیروں کے بستر سے ازم کپڑے رکھ کر) 3. ببلو کو گرمی ، سردی اور بارش سے بچاتی ہیں۔ کپڑے اور چادریں چھت اور دیواریں دروازے اور کھڑکیاں) بندھے ہوئے لفظوں کے حروف الگ الگ لکھے۔ 1. جھاڑی = ||||| 2. باش . | | 3. خیال = || 4. نقصان = ||||| 5. پریشان = || ||| " :hة و || ان کا || حروف کو ملا کر لفظ بنایئے۔ 1.اب بل و 2. جریا) 3.بستر 4.پیارا = 5. گھونس لا - دن || 333 33 و کون کہاں رہتا ہے؟ لکھے۔ 1. شیر غار میں رہتا ہے۔ 2. چوہا .............. میں رہتا ہے۔ 3. چڑیا ..................... میں رہتی ہے۔ 4. مچھلی ................ میں رہتی ہے۔ 5. آدی ................. میں رہتا ہے۔ حصہ الف اوربے جوڑ ملایئے۔ ة لا . ا ه نقصان ان : نوکھی باتیں کس نے کہیں لکھے۔ 1. ’’مجھ نہ پڑو، مجھے پڑو“ 2. تمھیں یہ تھکے چھے ہوں گے۔ 3. میری ماں نے پروں کا نرم بستر بنایا ہے۔‘ 4. ” میرا گھر بہت بڑا ہے۔“ 5. ” مجھے اپنے گھونسلے میں ہی رہنے دو۔‘‘ تصویر میں دی ہوئی چیزوں کے نام لکھے۔ و yed ಡ ಡಗರ. to be - ಸಿ ಎ # د سوچیے اور بتایئے۔ 1. کھیلنے کے لیے آپ کہاں کہاں جاتے ہیں؟ 2. آپ نے کون کون سے پرندے دیکھے ہیں؟ 3. گرمی سے بچنے کے لیے آپ کیا کرتے ہیں؟ * إن تصویروں کو دیکھ کر بتایئے کہ یہ ستم کے گھر ہیں؟ • | | . E • • ||||||| |||| TILE | | | | L • * * خوش خط لکھے۔ گھون چونا | کھانا | ON 2 333333333 not to be repuestos

RELOAD if chapter isn't visible.