سبق-4 333 33 سبزی والا سبزی والا سبزی لایا و سبزی لے لو سبزی لے لو آلو گوبھی اور ٹماٹر گاجر، مولی اور تندر میتھی، پالک، بیگین، توری ہری ملائم چنڈی، گوبھی ہر گھر پر آواز لگائی سبزی لے لو سبزی لے لو L = === AL ا ا الالا ا ا LED EL E . سپتا بولی سبزی والے کیوں نہیں لائے آج کریلے | اچھا توری لیمو دے دو لاو مجھے کچھ آلو دے دو | سبزی والا سبزی لایا سبزی لے لو سبزی لے لو . blished . . . کوئی بولا ٹھیک سے تولو تھوڑا سا دنیا بھی ڈالو مرچیں اور ادرک بھی دے دو لو، یہ اپنے پیسے لے لو سبزی والا سبزی لایا سبزی لے لو سبزی لے لو 3 3 3 33 ان سوالوں کے جواب دیے۔ 1. سبزی والے نے سبزی بیچنے کے لیے کیا آواز لگائی؟ 2. سبزی والے کے پاس کون سی سبزی نہیں تھی؟ 3. پتا نے سبزی والے سے کون کون سی سبزیاں خریدیں؟ 4. اس نظم میں کن کن سبزیوں کے نام آئے ہیں؟ چرے ہوئے لفظوں کے حروف الگ الگ لکھیے۔ 1. چنڈی = ||| برج اور || 2. بین 3. ٹماٹر = = ||| | | | || = 1 ف || 5. چقندر || = | . تصویروں کی دے نال خانوں ہی کے دن لکھے۔ ' ཊ་སའ་ . . . . - خالی جگہوں میں مناسب لفظ لکھے۔ . و 1. ہر گھر پر لگائی .. کیوں نہیں لائے کریلے 3. لاو مجھے آلو دے دو 4. کوئی بولا سے تولو 5. لو یہ اپنے لے لو نظم کی مدد سے حصہ الف اورب کے یخ جوڑلایئے۔ الف ) با 1. سبزی والا سبزی لایا کیوں نہیں لائے آج کریلے 2. میتھی، پالک، بیگین، توری تھوڑا سا وحشیا بھی ڈالو 3. پتا بولی سبنری والے سبزی لے لو سبنری لے لو 4. کوئی بولا ٹھیک سے تولو لویہ اپنے پیسے لے لو 5. مرچیں اور ادرک بھی دے دو ہری ملائم چنڈی، گوبھی . | ۵ . . و سبزیوں کے نام ان کے رنگوں سے ملایئے۔ سبزی 1. ٹماٹر م . و اخ ين ع ف = ؟ ن 33333 300 چوری ہوئی بزیوں کے نام لکھے۔ === ن .2 ............................... ) ب ين پ ان ب خ به و سوچنے اور بتایئے۔ 1. نظم میں دی گئی سبزیوں کے علاوہ آپ اور کن سبزیوں کے نام جانتے ہیں؟ 2. کون سی سبزیاں کسی بھی کھائی جاسکتی ہیں؟ 3. پے والی سبزیوں کے نام بتائیے؟ 4. اپنی پسند کی سبزیوں کے نام بتائیے؟ و خش خلکھے سی CER

RELOAD if chapter isn't visible.