سبق-6 سمجھداری وقار دوسری جماعت میں پڑھتا تھا۔ ایک دن اس نے اپنے والد سے بیس روپے مانگے۔ اس کے والد نے پوچھا بیٹا تم میں روپوں کا کیا کرو گے؟ وقار : ابا مجھے ان روپیوں کی ضرورت ہے۔ مجھے ایک کاپی، ایک پل، ایک زبر اور ایک پل تراش خریدنا ہے۔ واليد : اچھا ٹھیک ہے۔ میں کل تمھیں یہ سب چیزیں خرید کر دے دوں گا۔ وقار : ابا! مجھے تو ان چیزوں کی بھی ضرورت ہے۔ مجھے اسکول کا کام کرتا ہے۔ والد : لیکن بیٹا! کیا تم یہ سب چیزیں خود خرید لوگے؟ کیا تمھیں روپوں کو جوڑنا اور گھٹانا آتا ہے؟ وقار : جی ہاں! مجھے روپیوں کو جوڑنا اورگھٹاتا اسی طرح آتا ہے۔ والد : (مسکرا کر) اچھا اور اب تو بتاؤ کہ ان روپوں سے تم یہ چیزیں کس کس طرح خریدو گے؟ وقار : إن میں روپوں سے آٹھ روپے کی ایک کاپی، دورو پے کی نسل ایک روپے کا ریر اور تین روپے کا نسل تراش خریدوں گا۔ والد : بیٹا! اب جوڑ کر بتاؤ کل کتنے رو پسے ہوئے؟ وقار : (سوچ کر) آٹھ روپے کی کاپی ، دو روپے کی نسل۔ یہ ہوئے دل روپیے۔ اب ان دس روپوں میں ایک روپیہ رب کا جوڑا تو ہوگئے گیاره روپیے۔ ان گیارہ روپوں میں تین روپے پل تراش کے جوڑے تو گل ہوۓ چودہ روپیے۔ والد : شاباش بیٹا! تم نے بالکل ٹھیک حساب لگایا ہے۔ اچھا تو یہ بتاؤ کہ نہیں روپے میں سے تم نے چودہ روپے کا سامان خرید لیا۔ اب تمھارے پاس کتنے روپیے باقی چے؟ وقار : (انگلیوں پر گنتے ہوئے ) بیس روپے میں سے چودہ رو پے گھٹائے تو چھ روپیے با قی بچے۔ والد : (خوش ہو کر) تھیں تو جوڑنا اور گھٹانا خوب آتا ہے۔ یہ لوپیں روپیے اور بھی چیز میں خرید کر لے آؤ۔ و پڑھے اور ھے۔ not to be ہوشیار يقين : : مجھدار بھروسہ ان سوالوں کے جواب دیکھے۔ 1. وقارس جماعت میں پڑھتا تھا؟ | 2. وقارنے اپنے والد سے کتنے روپے مانگے تھے؟ 3. وقار کو کیا کیا چیز میں خریدی تھیں؟ 4 سب چیزیں خریدنے کے بعد وقار کے پاس کتنے روپے باقی بچے؟ 5 بیٹے سے بی حساب ان کے والد نے کیا کہا؟ - خالی جگہوں میں مناسب لفظ لکھیے۔ خوب ہیں جماعت اسکول باقی 1. وقار دوسری میں پڑھتا تھا۔ 2. اس نے اپنے والد سے روپے مانگے۔ 3. مجھے کا کام کرتا ہے۔ 4. اب تمھارے پاس کتنے روپے پچھے 5. تمھیں تو جوڑتا اور گھٹانا آتا ہے۔ | || || || ن || ن | || ن || ن حروف کو ملا کر لفظ بنایئے۔ 1. بی اس 2. بے ٹا 3. اسکول 4. ضرورت 5. جورنا .. وشیار ی چ دیے ہوئے لفظوں کے حروف الگ الگ لکھے۔ 1. پل = ||||| 2. چیزی 3. گھٹانا : |||| | 4. شاباش = 5. سامان = |||| م ات || || || || || ن || م || ن || ه ن لفظوں کو دیکھ کرخالی خانوں میں حرف لکھے۔ 1. مجھے : م اے 2. ٹھیک = ھ ک 3. والد = ورد 4. بیا = ب ٹا کا اسکول . د اکوال نے لکھی باتیں کس نے کہیں لکھے۔ . ”بیٹائم نہیں روپیوں کا کیا کرو گے؟ 2. ”ابا مجھے ان روپوں کی ضرورت ہے۔ 3. ”میں گل تھیں یہ سب چیزیں خرید کر دے دوں گا۔ .. ”مجھے اسکول کا کام کرنا ہے۔ 5. ”اب جوڑ کر بتاؤ کیگل کتے رو پسے ہوئے؟ و سباق کی مدد سے سامان کو ان کی قیمت سے ملایئے۔ سامان قيمت - ایک روپیہ به تین روپے به روروه اٹھ روپی به سو لفظوں کو ہندسوں لفظ | سے ملایئے۔ * ه ز من 5 ه بين 3 ه ف 4 - ان 5 9 ..:ة " . | الف | الف اور رب کے حضوں کو لاکر مجھے لکھے۔ ب) 1. وقار دوسری جماعت کام کرنا ہے۔ 2. اب مجھے روپوں گھٹانا خوب آتا ہے۔ 3. مجھے اسکول کا میں پڑھتا تھا۔ 4 تمھیں تو جوڑنا اور کتنے روپے باقی ہے؟ 5. اب تمھارے پاس ان کی ضرورت ہے۔ .. ن خ ة م ن ہندسوں کو لفظوں میں لکھے ۔ ہندسہ ہندسہ الفط 14 .1 || بة ه ا || بة ه || 4 .4 ه || ه ن || ه 11 || لیے ہوئے لفظوں کے حروف کی تعداد ان کے سامنے لکھے۔ ) : : . . ز م 2. ضرورت not to 3. جماعت . ف ) . ان : جس طرح'جماعت سے جماعتیں اور پنسل سے پنسلیں بنتا ہے۔ اسی طرح دیئے ہوئے لفظوں سے لفظ بنایئے۔ 1. ضرورت = | || بخ ن پ || بن || || ه ن به * ) 2 جوڑ ما خریدنا بالكل ] انگلی ] - اپنے ساتھیوں کے ساتھ اس سبق پر ایک ڈراما کیجیے۔

RELOAD if chapter isn't visible.