سي-7 ہوا ہوا بے حد ضروری ہے ہوا سے زندگانی ہے ہوا سے سانس چلتی ہے جو جینے کی نشانی ہے لات * * * .* ہوا سے آدی زنده ہوا سے پیڑ بھی زنده ہوا سے جانور زنده پرندے پیڑ پر زنده ہوا سے تن درستی ہے اگر وہ صاف ستھری ہے ہوا کو صاف ہی میں اسے گندا نہ ہونے دیں ( کوژ صدیقی) و پڑھے اور جھیے۔ بے حد : جس کی حد نہ ہو، بہت زیادہ زندگانی : زندگی ما إن سوالوں کے جواب دیجیے۔ 1. ہوا ہمارے لیے کیوں ضروری ہے؟ 2. جینے کی نشانی کسے کہا گیا ہے؟ 3: ہوا سے کون کون سی چیزیں زندہ رہتی ہیں؟ 4. تن درستی کے لیے ہوایسی ہونی چاہیے؟ لی- خالی جگہوں میں مناسب اقت لکھے۔ سانس گنا ضروری صاف پیر 1. ہوا بے حد ---- ہے 2. ہوا سے چلتی ہے 3. پرندے - پا زنده 4. ہوا کو ہی نھیں 5. اسے نہ ہونے دیں ان حروف کو ملا کر لفظ بنائے۔ 1..وا د. صاف 3. ساس 4.ان اشانی = 5. پرن وے || || || = و لفظوں کو دکھ ریال خانوں میں خوف لکھے۔ ان 1. پڑ :پ از ہے : : ان اے 3. زنده = از نه 4. جانور = او ر| 5. زندگانی = ازنوان ی| حقه الف اور اب کے میچ جوڑ ملائے۔ الف چلنا . 3 3 5 تندرستی صاف دینا لفظ نشان‘ سے’’ نشانی‘بنتا ہے۔ اسی طرح پنچدیے ہوئے لفظوں کو بدل کرلکھے۔ زبان || || جوان مہربان آسان || || || نادان سو چھے اور بتایئے۔ 1. زندہ رہنے کے لیے ہوا کے علاوہ اور کیا کیا چیزیں ضروری ہیں؟ 2. ہوا کو صاف رکھنے کو کہا گیا ہے۔ اور کن چیزوں کو صاف رکھنا ضروری ہے؟ و خوش خلکھے۔ خوش خطتھے۔ آری گندا جانور | OCO| زندگانی اس نظم کو یاد تھے۔

RELOAD if chapter isn't visible.