سبق -8 رس کشی ایک قی بگی۔ اس کے دو بچے تھے۔ ایک کا نام سونی اور دوسرے کا ٹونی تھا۔ ایک دن دونوں آنگن میں کھیل رہے تھے۔ وہاں انھیں ایک اگنی پڑی مل گئی۔ اس پر ان کی ماں کپڑے سکھایا کرتی تھی۔ پھر کیا تھا ؟ دونوں نے ٹی کے ایک ایک سرے کو پکڑا اور ستائشی کا کھیل شروع کردیا۔ 4 سونی اور ٹونی کی ماں نے دونوں کو گنی سے کھیلتے ہوئے دیکھا تو جلدی سے ان کے پاس گئی۔ وہ چاہتی تھی کہ دونوں کی پٹائی کرے۔ اچانک اس کے دل میں کوئی خیال آیا اور وہ مسکرا کر بولی۔”بس یوں ہی مضبوطی سے دی کو تھامے رکھو!‘‘ سونی اور ٹونی حیران تھے کہ دیکھیں اب ماں کیا کرتی ہے؟ ماں جلدی سے ڈھلے ہوئے سب کپڑے اٹھا لائی اور ایک ایک کر کے آئی پر لٹکانے گی۔ پرنس کر بولا ”اب تم دونوں ری کو اپنی اپنی طرف کھینچو۔ جب تک کپڑے سوکھ نہ جائیں۔ ہاں! یاد رکھنا اپنی اپنی جگہ سے ہلنا مت والات وا سونی اور ٹونی چلا کر بولے مگر ائی اس میں تو بہت دیر گئے گی۔ ماں نے کہا ”ہاں! اسی لیے تو میں نے تم لوگوں کے لیے یہ سزا سوچی ہے تا کہ تم دونوں اتنی دیر تک کوئی نئی شرارت نہ کر سکو مشق و پڑھے اور ھے۔ رستاکشی : زنا کیا، ایک طرح کا کھیل گئی : کپڑے سکھانے کی ڈوری یا ان سوالوں کے جواب دیے۔ 1. بلی کے بچوں کے کیا نام تھے؟ 2. بچے کہاں کھیل رہے تھے؟ 3. الگنی سے کون سا کھیل شروع کیا؟ 4. ماں سوئی اور ٹونی سے مسکرا کر کیا بولی؟ 5. ماں نے سونی اور ٹونی کو سزا کیوں دی؟ | O OU خالی جگہوں میں مناسب لفظ بن کر کھیے۔ 1. ایک دن سونی اور ٹونی میں کھیل رہے تھے۔ میدان, آنکن) 2. دونوں نے کا کھیل شروع کر دیا۔ (رساکشیر کبڈی) 3. ان کے دل میں کوئی – آیا۔ ا (خیال سوال) 4. نگرانی اس میں تو دیر لگے گی۔ (بہت کچھ) 5. تا کہ تم دونوں اتنی دیر تک کوئی نئی نہ کر سکو۔ بات شرارت) حروف کو ملا کر لفظ بتایئے۔ O 1.طراف 2 ک پ دے 3. ج ل ای 7 . 4 گ ن 5. اچانک و ز بخ بن | || ان || ا ! . . . . . . . | | | نیچے دیئے ہوئے لفظوں کے حروف الگ الگ لکھیے۔ 1. سزا || = 2. الئی || || 3. جیران 4. شرارت 5. مضبوطی - و تصویروں کو چھپانے اور ان کے نام لکھے۔ له با ان میں جھیل کے سامان نہیں ہیں ان پرغلط (8) کا نشان لگایئے۔ اور 1 | 2 | ة م R اپنی پسند کے چار کھیلوں کے نام لکھے ۔ .............................. .4 ........................ .3 ....................... .2 ......................... .1 مثال دیکھ کر سوچنے اور بتایئے۔ مثال : آگئی کپڑے سکھانے کے کام آتی ہے۔ = 1. چٹائی کس کام آتی ہے؟ د. کمبل کس کام آتا ہے؟ 3. تر از وکس کام آتا ہے؟ || = = || = خوش خط لکھے اگن ) مضبوطی حیران شرارت اپنے استاد کی موجودگی میں رستاکشی کا کھیل کھیلے۔ not to be

RELOAD if chapter isn't visible.