سبق -10 جاڑا جاڑا دھوم مچاتا آیا کپڑے گرم پھاتا آیا کیسی ہوا ہے قرقر فقر کانپتے ہیں سب تھرتھر تھرتھر چپ جاتا ہے سورج جلدی لگتی ہے اس کو بھی سردی ہی سی ہا ہا ہا ہا، ہی ہی ہی ہو ہو ہو ہو، سی سی سی ہائے ری سردی، ہائے ری سردی سارے بدن میں برف کی خبر دی و پڑھے اور کھیے۔ - (2) ان سوالوں کے جواب دیے۔ 1. گرم کپڑے کس موسم میں پہنتے ہیں؟ 2. جاڑا کس طرح آیا ہے؟ 3. جاڑے میں ہوا کیسے چلتی ہے؟ 4. سورج جلدی کیوں چپ جاتا ہے؟ 5. سارے بدن میں برف بھرنے کا کیا مطلب ہے؟ not the بدن ان ہوا يا منذ ان - خالی جگہوں میں مناسب لفظ لکھیے۔ سورج برف فوم سردی 1. جاڑا - مچاتا آیا 2. کیسی ہے فرفر قرقر 3. چپ جاتا ہے – جلدی 4. لگتی ہے اس کو بھی 5. سارے بدن میں سی بردی حروف کو ملا کر فقظ بنائے۔ 1. جارا 2. سورج 3. کپڑے 4. لگتی 5. سر دی || بن || || || ن برای جوڑ ملایئے۔ مثال دیکھ کر حصہ الف اورب کے مثال = ہوا کی رفر الف ب) یک یک S 0 not to be repub 2 . تصویر میں دکھائی گئی چیزیں کس موسم میں استعمال ہوتی ہیں ؟ نام لکھے ۔ ر = = = و اورب کے لیے جوڑ ملایئے ب | نظم کی مدد سے حقہ الف الف جاڑا رهوم چپ جاتا ہے سارے بدن میں ہا ہا ہا ہا کاپتے ہیں سب سورج جلدی ہی ہی ہی ہی مچاتا آیا ދެ ދޭ ދެ ވެ برف سی بر دی و سوچیے اور بتایئے۔ اور 1. دھوپ ہمیں کس موسم میں اچھی لگتی ہے؟ 2. سردی سے بچنے کے لیے آپ کیا کرتے ہیں؟ 3. آپ کو کون سا موسم پسند ہے اور کیوں؟ 4. جاڑے کے علاوہ اور کون کون سے موسم ہیں؟ بعد میں آنے والے موم کھیے۔ 1. گری کے بعد 2. برسات کے بعد 3. سردی کے بعد خوش خط لکھے۔ سردی بدن سورة Oore جاڑا اس نظم کویاد تھے۔

RELOAD if chapter isn't visible.