سبق-11 تھی پی مدتیں گزریں، کسی جنگل میں ایک منتھی کی پوری ہری ہری گھاس پر ادھر ادھر ٹہل رہی تھی۔ بہت ہی چھوٹی پڑی تھی۔ آج پہلی مرتبہ اسے چلے پھرنے کا موقع ملا تھا۔ یہی وجہ تھی کہ وہ اچھی بری پریوں میں تمیز نہ اس نے کالے کالے برسنے والے بادل بھی دیکھے ہی نہ تھے۔ نیبھی مینہ برستے دیکھا تھا۔ جب کالی گھٹا گھر کر آئی تو ننھی پری سہم کی گئی۔ اب مینہ کی بوند میں پڑنے گئیں۔ پری گھبرا کر چلانے ک گئی۔ تم اور میرے خوب صورت الى = ا ل لا پر خراب نہ کرو! تم میرے خوب صورت پر خراب نہ کرو۔ !! میرے پاس سے دور رہو۔“ بارش کے قطرے نہ تھے۔ پہلے سے بھی زیادہ زور سے گرنے لگے۔ ننھی پری کے پر بھیک کر بھاری ہو گئے۔ وہ آب آڑ نہ سکتی تھی۔ وہ رونے گئی۔ پاس ہی ایک بوڑھی پری رہتی تھی۔ اس کا کام یہ تھا کہ بھولی بھی پریوں کی مدد کرتی تھی۔ وہ پریوں کو لکھنا پڑھنا بھی سیکھاتی تھی۔ / اس لیے پرستان میں اس ) بوڑھی پری کو سب پریاں” استانی پری‘‘ کہتی تھیں اور اس کی عزت کرتی تھیں۔ بوڑھی پری ننھی پری کے پاس آئی اور بولی ” پیاری بیٹی تم گھبراؤ نہیں۔ میں تمھاری مدد کروں گی۔ تمھارے پر بھی خشک ہو جائیں گے۔ بیٹی میری نظر ذرا کم زور ہے۔ تم غور سے دیکھو! آسمان پر ایک رنگیلا جھول نظر آرہا ہے۔ ننھی پری نے اپنی نئی سی آنکھیں پھاڑ پھاڑ کر دیکھا تو آسمان پر اسے دھنک دکھائی دی۔ دھنک دیکھ کر نھی پری بولی۔”دادی! دیکھو تو کیا اچھا جھولا ہے۔ جی چاہتا ہے کہ یہاں سے اڑ کر اس جھولے میں خوب جھولیں۔ یہ بارش کے قطرے جلدی بند ہو جائیں تو میں دوڑتی، کودتی چاندنی، بھاگتی چلی جاؤں۔“ دع ادا بوڑھی پری نے منھی پری کی جب یہ باتیں سنیں تو پہلے تو ذرا کرائی پھر بولی بیٹی ! وھنک اور بارش کوتم الگ الگ نہیں کر سکتیں۔ انھیں قطروں ہی سے تو دھنک بنتی ہے۔“ بوڑھی پری نے ننھی پری کو ایک جگہ گھاس پر سے بارش کے قطرے اٹھا کر دکھائے۔ وقتی انھیں سورج کے سامنے رکھتے سے طرح طرح کے رنگ دکھائی دیتے تھے۔ اس دن سے ننھی پری بوڑھی پری ان کے پاس آتی تھی اور پڑھنا لکھنا سیکھتی تھی ۔ تھوڑے دن میں اس نے اتنی باتیں سیکھ لیں کہ تمام پرستان میں اس ننھی پری کے برابر کوئی نہ جانتا تھا۔ تمام پریاں اس سے مشورہ کرتیں۔ کچھ دنوں کے بعد وہ پارے پڑستان کی ملکہ بن گئی۔ | بازار | حوالے چاند میں پریاں رہتی ہیں اتال! باجی کہتی ہیں ا چاند میں پریاں رہتی ہیں کله رات کو پر پھیلاتی ہیں اور اتر کر آتی ہیں سب بچوں کو سلاتی ہیں اور پھر خواب دکھاتی ہیں اتاں! باجی کہتی ہیں چاند میں پریاں رہتی ہیں میں تو آج نہ سوؤں گا رات گئے تک جاگوں گا باہر باغ میں بیٹھوں گا چاند کی پریاں دیکھوں گا اناں! باجی کہتی ہیں چاند میں پریاں رہتی ہیں و ) پڑھے اور تھے۔ :' م بر فرق : باش ' وا گہرا با دل، برسنے والا بادل بوند ڈر، خوف پریوں کے رہنے کی جگہ شوکھا O | آسمان پر سات رنگوں کا نصف دائرہ پچ پچ سن بادشاہ کی بیوی ) ن ان سوالوں کے جواب دیے۔ . ننھی پری کہاں ٹہل رہی تھی ؟ 2. پری کیوں ہو گئی؟ 3. پری اڑ کیوں نہیں پا رہی تھی؟ 4. پرستان میں بوڑھی پری کا کیا کام تھا؟ 5. پری نے چلا کر کیا کہا؟ 6. بوڑھی پری نے رنگیلا جھولا کے کہا ہے؟ 7. ننھی پری پرستان کی ملکہ کیسے بنی؟ خالی جگہوں میں منا سب لفظ کھیے۔ ننھی پری رنگیلا گھاس کی پا .. ننھی سی پری ہری ہری پر ادھر ادھر ٹہل رہی تھی۔ 2. جب کالی گھٹا گھر کر آئی تو ہم کی گئی۔ ن ی 3. ننھی پری کے پھینک کر بھاری ہوگئے ۔ 4. تم غور سے دیکھو آسمان پر ایک جھول نظر آرہا ہے۔ 5. کچھ دنوں کے بعد وہ پورے پرستان کی بن گئی۔ مثال دیکھ کر بیچ دیے ہوئے لفظوں کو بدل کر کھیے۔ مثال : قطره = قطرے قطروں ان 3 || || || " ه 3 || || OU اچھا = ان کی باتیں کس نے کہیں نام لکھیے۔ .”تم میرے خوب صورت پر خراب نہ کرو“ د. پیاری بیٹی! تم گھبراؤ نہیں۔ میں تمھاری مدد کروں گی۔‘‘۔ ان 3. یہ بارش کے قطرے جلدی بند ہو جائیں تو میں دوڑتی، کودتی چاند تی ، بھاگتی چلی جاؤں۔“ 4.”بیٹی، دھنک اور بارش کوتم الگ نہیں کرسکتیں۔ انھیں قطروں ہی سے تو دھنک بنتی ہے۔ جملوں کے سائے ہیں یا نہیں لکھے۔ . ننھی پری اچھی بڑی پریوں میں تیار نہ کرسکتی تھی۔ () 2. جب کالی گھٹا گھر کر آئی تو نھی پری خوش ہوگئی۔ () 3. بوڑھی پری کے پر بھیک کر بھاری ہوگئے۔ () 4 بوڑھی پری جھولی بھی پریوں کی مدد کرتی تھی۔ () 5. بی! تھنک اور بارش کوتم الگ الگ کرسکی ہو۔ () 6. کچھ دنوں میں تھی پری پورے پرستان کی ملکہ بن گئی۔ () نیچے دیے ہوئے لفظوں کے حروف الگ الگ لکھے۔ 1. موقع = | | | | 0 || || 2. بیٹی 3. سورن 4. مشوره 5. آسمان = = = = ه || || | حصہ الف اور اب کے یک جوڑ ملا ہے۔ 3 الف ): کالے C be repub ہری ہری دم خوب صورت ؟ 0 .هی تا ؟ و سوچیے اور بتایئے۔ 1. کالی گھٹائیں اکثر کس موسم میں آتی ہیں؟ 2. وھنک عام طور پر کس موسم میں دکھائی دیتی ہے؟ 3. بارش سے بچنے کے لیے آپ کیا کرتے ہیں؟ 4. ھنک میں کون کون سے اور کتنے رنگ ہوتے ہیں؟ فال Oreou CNCE په دی

RELOAD if chapter isn't visible.