سبق-12 مارے جانور آپ نے طرح طرح کے جانور دیکھے ہوں گے۔ کچھ جانور گھروں میں پالے جاتے ہیں جنھیں ہم پالتو جانور کہتے ہیں۔ پچھے جنگل میں رہتے ہیں اور وہ جنگلی جانور کہلاتے ہیں۔ پالتو جانوروں میں گائے، بیل، بھینس، بھیڑ، بکری، اونٹ گھوڑا، گدھا اور بلی وغیرہ شامل ہیں۔ گائے، بھینس اور بکری سے وار میں دودھ ملتا ہے اور بھیڑوں سے اون۔ دودھ سے مکھن اور گھی بنایا جاتا ہے اور ان سے گرم کپڑے۔ جانوروں کے گوبر کی کھاد کھیتوں میں کام آتی ہے۔ گھوڑے، گدھے اور اونٹ سواری کرنے اور بوجھ ڈھونے کے کام آتے ہیں۔ نبیل سے کھیت جوتنے اور بیل گاڑی کھپنے کا کام لیا جاتا ہے۔ اب ان کا چپلن کم ہوتا جارہا ہے۔ جنگل میں چھوٹے بڑے ہر طرح کے جانور ہوتے ہیں۔ چھوٹے جانوروں میں خرگوش، گیدڑ، لومڑی، بندر اور ہرن وغیرہ ہیں۔ بڑے جانوروں میں ہاتھی، ژراف، نیل گائے اور زیبرا ہیں۔ ان کے علاوہ شیر، چیتا، لکڑ بگھار بھیڑیا اور بھالو بھی ہیں جو درندے کہلاتے ہیں۔ یہ گوشت خور ہوتے ہیں۔ بعض جانور گھاس پھوس، پینے اور پودے کھاتے ہیں۔ مثلا ہاتھی، ژراف، گینڈا، زیبرا نیل گائے، بارہ سنگھا، ہرن اور خرگوش وغیرہ۔ ان کے علاوہ کچھ جانور پانی میں بھی رہتے ہیں۔ جیسے مچھلی، مگر چھ، پھوا وغیرہ۔ انھیں آبی جانور کہتے ہیں۔ یہ سارے جانور ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں۔ ان کی حفاظت کرنا ہماری نئے داری ہے۔ 1 الكل IObi ہی پڑھے اور تھے ۔ روان ض گوشت خور آبی جانور سرمایی : : : گوشت کھانے والے پانی میں رہنے والے جانور دولت، پیگی یا ان سوالوں کے جواب دیے۔ 1. پالتو جانور کسے کہتے ہیں؟ 2. دودھ میں کن جانوروں سے ملتا ہے؟ 3. گوبر کی کھاد ہمارے کس کام آتی ہے؟ 4. پانی میں کون کون سے جانور رہتے ہیں؟ 5. بوجھ ڈھونے والے جانور کون کون سے ہیں؟ not to be اور خالی جگہوں میں مناسب لفظ لکھے ۔ جانور پانی کی سرمایہ جوتے 1. دودھ سے مصن اور بنایا جاتا ہے۔ 2. بیل سے کھیت کا کام لیا جاتا ہے۔ 3. جنگل میں چھوٹے بڑے ہر طرح کے ہوتے ہیں۔ 4. ان کے علاوہ کچھ جانور میں بھی رہتے ہیں۔ 5. یہ سارے جانور ہمارا قیمتی - ہیں۔ دیے ہوئے جملوں کے سامنے یخ (۲) یا غلط (۶) کا نشان لگایئے۔ :. * جنگلی جانور ہے۔ () 2 پالتو جانور ہیں ہے۔ () 3. او امان اور زمین پر رہتی ہے۔ ()| 4 فی بوجھ ڈھونے کے کام آتا ہے۔ () بوجھ ڈھو نے 5. سے ہمیں اون ملتا ہے۔ ()| پا کر زح 6. لا گوشت خور جانور ہے۔ () مثال دیکھ کر نیچے دیے ہوئے لفظوں میں کل ملاکر لکھیے۔ مثال : بھیڑ = بھیڑیں کرن ................. || || | .......................................... اني م || .... بھینس = ......................................... کھاد || و | از || | || | || نیچے دیے ہوئے حروف سے بہنے والے دو دو لفظ لکھیے۔ 1. ن ره = ............................. .......................................... 2. ت ر ا = ......................... 3. رگ م= . 4. ب ل ے = .. دیے ہوئے خانوں کے مطابق تین تین نام لکھیے۔ پالتو جانور جنگلی جانور آبی جانور | کر و سوچیے اور بتایئے۔ 1. جنگل کا راجا کس جانور کو کہا جاتا ہے؟ 2. ایسے جانوروں کے نام بتانے جن کا ذکر اس سبق میں نہ آیا ہو۔ بين م 3. کن جانوروں کے سینگ نہیں ہوتے ہیں؟ 4. پالتو جانوروں سے کیا کیا فائدے ہیں؟ 5. ھن اور گھی کے علاوہ دودھ سے اور کیا کیا چیزیں بنتی ہیں؟ بیچ دیے ہوئے جانوروں کے نام ھے۔ ن | || | noto be rep E او Gee مهم اگر چھ استاد طلبا سے آپس میں بات چیت کرنے کو کہیں کہ ان کے محلے میں کون کون سے جانور رہتے ہیں؟ 一 * پنچ دیے ہوئے جانوروں کی تصویر میں چارٹ پر بنائے اور ان کے نام لکھیے ۔ “ -- 似 。

RELOAD if chapter isn't visible.