سبق -13 پاند تم ندی پر جا کر دیکھو جب ندی میں نہائے چاند کیسی لگائی کی اس نے ڈر ہے ڈوب نہ جائے چاند کرنوں کی اک سیڑھی لے کر چھم چھم أترا آئے چاند جب تم اس کو پکڑنے جاؤ پانی میں چھپ جائے چاند اب پانی میں چپ بیٹا ہے کیا کیا روپ دکھائے چاند چاہے جدھر کو جاز افسر ساتھ تمھارے جانے چاند (فرمیٹی) و پڑھے اور ھے۔ راپ به صورت عمل یا ان سوالوں کے جواب دیے۔ 1. چاند کہاں جا کر دیکھنے کو کہا گیا ہے؟ 2. چاند نے کہاں ڈبکی لگائی؟ 3. چاند کے ڈبکی لگانے سے کیا ڈر پیدا ہوتا ہے؟ 4. چاندنی میں کس سیڑھی سے نیچے اترا؟ 5. چاند پانی میں کب چھپ جاتا ہے؟ 6. چاند ہمارے ساتھ کہاں کہاں جاتا ہے؟ خالی جگہوں میں مناسب لفظ لکھے۔ نے پر ہے میں 1. تم ندی - جا کر دیکھو م ن ن OL . کو . به | || 2 کیسی لگائی بھی اس - 3. پانی چپ جاۓ پاند 4. جب تم اس پڑنے جاو 5. اب پانی میں چپ بیٹا حروف کو ملا کر فتا بتایئے۔ 1. ڈو ب = 2. تان را پانی - 4. کرن و ب = 5. پ ک ٹ نے = لفظوں کو دیکھ کر خالی خانوں میں یح حرف لکھیے۔ 1. ساتھ = س ا | 2. چدھ : ج ر || بن || ان 3. دیکھو : وے و 4 پڑھی = سی ای 5. بیٹا = بے ا چاندی تلف شکلیں تصور کا کر کھائے۔ نیا چاند آدھا چاند لن اور = = پر اچاند 333 33 ............................................. .......................................... ........................... و نظم کی مدد سے حقه الف اورب کے جوڑ ملایئے۔ ب) تم ندی پر جا کر دیکھو کیا کیا روپ دکھائے چاند کرنوں کی اک سیڑھی لے کر ساتھ تمھارے جانے چاند اب پانی میں چپ بیٹا ہے جب ندی میں نہائے چاند چاہے جدھر کو جاو افر چم چم أترا آئے چاند د سوچیے اور بتایئے۔ 1. آسمان پر آپ اور کیا کیا دیکھتے ہیں؟ 2. کیا آپ نے کوئی ندی دیکھی ہے؟ نام بتایئے۔ خوش خط لکھے۔ : ] 333 و @ NCERT not to be repulsa سلم کو دیکھے۔

RELOAD if chapter isn't visible.