2 سبق -14 گل ایک لکڑ ہارا تھا۔ اس کا نام ہیرا تھا۔ ہیرا روزانہ اپنی کلہاڑی لے کر جنگل جاتا تھا۔ اس کے گائوں کے پاس ہی ایک بڑا جنگل تھا۔ ہرا بھرا جنگل۔ ہیرا جنگل سے لکڑیاں کاٹ کر لاتا اور بازار میں نے دیتا تھا۔ ہیرا جنگل سے لائی ہوئی لکڑیاں کر کسی دکان سے گھر کا سودا خرید لیتا۔ ایک روز وہ ما یک لکڑیوں کا گٹھا باندھ کر پیڑ کے سائے میں بیٹھا تھا۔ اسلم اور رشید کی نظر اس پر پڑی۔ وہ دونوں اس کے پاس گئے اور کہا: | | اسلم : ہیرا چھا! آپ تو روز لکڑیاں کاٹ کر لاتے ہیں۔ جنگل میں دور تک چلے جاتے ہوں گے۔ اندر جنگل میں اور کیا کیا ہے؟ ہیرا : الم بیٹے ! جنگل میں اور بھی بہت سے درخت ہیں۔ طرح طرح کے درخت۔ دیودار کے درخت، چیڑ کے درخت، ساگوان اور شیشم کے درخت۔ شهد : بیرا چھا! کیا آپ ہر طرح کی لکڑی کاٹ لیتے ہیں؟ ہیرا : نہیں بیٹا! میں جو لکڑی کا نتا ہوں وہ معمولی لکڑی ہوتی ہے۔ دیودار، چیڑ اور شیشم کی لکڑی عمارتی لکڑی ہے۔ یہ لکڑی میں نہیں کا تھا ۔ دیودار کی لکڑی تو بہت ہی مضبوط ہوتی ہے۔ اس سے پل بنائے جاتے ہیں ۔ کشتیاں اور ہاوس بوٹ بنائے جاتے ہیں۔ یہ لکڑی پانی میں برسوں رہ سکتی ہے اور خراب نہیں ہوتی۔ ا ب ا 33. اسلم : کیا کاٹ کاٹ کر یہ درخت ختم نہیں ہو جائیں گے؟ ہیرا : جو درخت کاٹے جاتے ہیں ان کی جگہ نئے درخت لگادیے جاتے ہیں تا کہ جنگل ختم نہ ہونے پائیں۔ اسلم : ہرا چانا ہے جنگلوں میں جڑی بوٹیاں بھی ہوتی ہیں؟ ہیرا : ہاں بیٹے ہاں! جڑی بوٹیاں تو بے شمار ہیں۔ ان سے دوائیاں بنائی جاتی ہیں جو ہمارے کام آتی ہیں۔ جنگلوں سے اور بھی کئی فائدے ہیں۔ جنگل ہمارے ملک کی دولت ہیں۔ ان سے موسم خوش گوار بنتا ہے۔ ہمیں ان کی حفاظت کرنی چاہیے۔ ا ، پڑھے اور تھے۔ عمارتی لکڑی : اسی لکڑی جو گھر بنانے کے کام آتی ہے۔ FOOe اوس بوٹ ناؤ گھر، پانی پر تیرتا ہو گشتی جیا گھر بن بے شمار : ان گنت، بہت زیادہ خوش گوار : اچھا لگنے والا حفاظت کرنا : بچانا بي إن سوالوں کے جواب دیکھے۔ 1. ہرا روزانہ جنگل کس لیے جاتا تھا؟ 2. ہر لکڑیاں کس لیے بیتا تھا؟ 3. سبق میں کن عمارتی لکڑیوں کے نام آئے ہیں؟ 4. جڑی بوٹیاں کس کام آتی ہیں؟ 5. جنگلوں کی حفاظت ہمیں کیوں کرنی چاہیے؟ خالی جگہوں میں مناسب لفظ چن کر لکھے۔ 1. ہیرا روزانہ اپنی لے کر جنگل جاتا تھا۔ (تلوار کلہاڑی) 2. ہیرا جنگل سے کاٹ کر لاتا اور بازار میں دیتا تھا۔ ا (لکڑیاں پیڑ) 3. میں جو لکڑی کانتا ہوں وہ لکھی ہوتی ہے۔ (منہکیر معمولی)| 4. دیودار کی لکڑی تو بہت ہی ہوتی ہے۔ (مضبوط کزور) 5. جنگل ہمارے کی دولت ہیں۔ (گھر ملک) نچے دیے ہوئے لفظوں کے حروف الگ الگ لکھے۔ 1. ایک = و بة ||| ين 4. دیودار 5. کشتیاں : - |||||| LILI ان و نچے دی ہوئی تصویروں کے نام لکھیے۔ I مه | کی مثال دیکھ کر نیچے دیے ہوئے لفظوں کو بدل کر لکھیے۔ مثال = لکڑی کڑیاں لکڑیوں را || || || و 3 333333333 کی ۱OUs| نظوں کے آخر میں’ی | | مثال دیکھ کر نیچے دیے ہوئے لفظوں کے آخر میں مثال = جنگل جنگلی | 1. مضبوط || و خراب || ܟܪܒܪ || خوب صورت 4. عمارت || . کے درخت کی تصویر میں رنگ بھرنے اور نے لکھے ہوئے حصوں کو دکھائے۔ ا ہل د مول سليم میری كما ( . دے . 5. تا .تا 7.6 همه سوچنے اور بتایے۔ . 1. آپ کے گھر اور اسکول کے آس پاس کون کون سے درخت ہیں؟ 2. آپ کے گھر میں لکڑی سے بنی ہوئی کون کون سی چیزیں ہیں؟ . 3. جنگل کی حفاظت ہمیں کس طرح کرنی چاہیے؟ خوش خلکھے ۔ . لکڑ ہارا معمولی | خوش گوار اپنے اسکول میں ایک ایک پودا آپ بھی لگائے اور اس کی دیکھ بھال کیجیے۔ not to bredt . .

RELOAD if chapter isn't visible.