سبق - 20 اسکول کا سالانہ جلسہ آج اسکول کا سالانہ جلسہ ہے۔ سارا اسکول دلہن کی طرح سجایا گیا ہے۔ میدان دیواریں، کلاس روم، یہاں تک کہ پیڑ پودے اور کیاریاں بھی بھی ہوئی ہیں۔ آج درجہ اول سے پنجم تک کے طالب علموں کو انعام دیا جائے گا۔ اسکول کے بھی اپنے ایک بڑے ہال میں جمع ہیں۔ ان کے ساتھ ان کے والدین اور بھائی بہن بھی ہیں۔ رشتے دار بھی ہیں۔ کلاس میں اول آنے والے بچوں کو اور ارشد کو بہادری کا انعام دیا جائے گا۔ ) ارشد نے کچھ ہی دنوں پہلے اپنے اسکول کی عمارت کو آگ لگنے سے بچایا تھا۔ سب سے پہلے اسکول کے بچوں نے اپنے اپنے پروگرام پیش کیے۔ جنید نے صفائی اور صحت پر تقریر کی۔ اس نے بتایا کہ صحت اور تن درستی کے لیے اپنے بدن کپڑے اور آس پاس کی جگہ صاف رکھنا ضروری ہے۔ ذرا نے وقت کی پابندی پر ایک نظم سنائی نظم میں بتایا گیا تھا کہ وقت سب سے قیمتی چیز ہے۔ امتحان اور زندگی میں کامیابی کے لیے وقت کی پابندی ضروری ہے۔ افتخار نے ماحولیات پر تقریر کی۔ اس نے کہا کہ پیڑ پودے، جانور پرندے، ندی اور سمندر سب ہمارے لیے مفید ہیں۔ ہمیں زیادہ سے زیادہ پیڑ پودے لگانے چاہئیں۔ درختوں سے ہمیں تازہ ہوا ملتی ہے اور سایہ بھی ملتا ہے۔ موہن اور اس کے ساتھیوں نے دوستی اور میل ملاپ کے موضوع پر ایک ڈراما پیش کیا۔ ڈرامے میں بتایا گیا کہ میں ضرورت مندوں کی مدد کرنی چاہیے۔ استاد، والدین اور کے پروگرام دیکھ کر بہت خوش ہوئے۔ اس کے بعد انعام تقسیم ہونے کی باری آئی جس کا سب کو بے چینی سے انتظار تھا۔ ایک ایک کر کے انعام پانے والے بچوں کے نام پکارے گئے ۔ جھی نے زور دار تالیوں سے ان کا استقبال کیا۔ سب سے پہلے اکبر کو بلایا گیا۔ پھر ارشد کو۔ اس کے بعد ان بچوں کو انعام دیا گیا جنھوں نے دوسرے پروگراموں میں کامیابی حاصل کی تھی ۔ موہن کو ڈرانے کا انعام دیا گیا۔ فوزیہ کو صفائی ستھرائی کا انعام ملا۔ عادل کو ڈرائنگ، نیلوفر کو پینٹنگ اور ساجد اور شاہیہ کو کلاس روم کی سجاوٹ کے لیے انعام دیا گیا۔ سب سے زیادہ حاضری کے لیے عذرا کو انعام ملا۔ جلسے میں موجود بھی لوگ انعام حاصل کرنے والے بچوں کا حوصلہ بڑھا رہے تھے۔ قومی ترانے کے ساتھ جلد ختم ہوا اور مٹھائی تقسیم کی گئی ۔ سارے بچے خوشی خوشی اپنے گھر لوٹ گئے۔ | و پڑھے اور ھے ۔ والدين پنجم : پانچواں : ماں باپ ماحولیات و ماحول سے متعلق علم جس میں پیڑ پودے، جانور، پانی ہو اور آواز وغیرہ شامل ہیں۔ مفید : فائدے مند تقسیم کرنا : بانٹنا حوصلہ امت یا ان سوالوں کے جواب دیے۔ 1. اسکول کو دلہن کی طرح کیوں سجایا گیا تھا؟ 2. انعام کن درجوں کے بچوں کو دیا گیا؟ ا ة ههه 3. ارشد کو بہادری کا انعام کیوں دیا گیا تھا؟ 4. صفائی اور صحت پر کس نے تقریر کی؟ 5. عذرا کی نظم میں کیا خاص بات تھی؟ خالی جگہوں میں مناسب لفظ لکھیے۔ درختوں ہال خوشی خوشی ان قیمتی 1. سارا اسکول کی طرح سجایا گیا تھا۔ 2. اسکول کے بھی اپنے ایک بڑے میں جمع تھے۔ وقت سب سے - چیز ہے۔ 4. سے میں تازہ ہوا لیتی ہے اور سایہ بھی ملتا ہے۔ 5. سارے بچے اپنے گھر لوٹ گئے۔ جملوں کے سا نے یخ (۲) یا غلط (7) کا نشان لگایئے۔ 1. صحت کے لیے صفائی ضروری ہے۔ 2. وقت کی پابندی ضروری نہیں ہے۔ 3. ہمیں دوسروں کی مدد کرنی چاہیے۔ و () ) ( () ()| () م 4. سالانہ جلسے میں ارشد کو بہادری کا انعام نہیں ملا۔ 5. قومی ترانے کے ساتھ جلسہ ختم ہوا۔ ا حقہ الف اورب کے لیے جوڑ ملایئے۔ الف ب] وقت کی پابندی ماحولیات موہن بهادری بہادری صفائی اور صحت be republished دو اور میل ملاپ سبق میں لفظ ضرورت مند؛ آیا ہے۔ آپ بھی نیچے دیے ہوئے لفظوں کے آخر میں منڈ لگا کر لفظ بنایئے۔ مثال : صحت = صحت مند | || طن || فر | || فاده || ||| 1 || حصہ الف اورب کے ہی جوڑ ملایئے۔ الف | ب | في 33: ته و 3 ه ereOU لا سوچیے اور بتایئے۔ 1. اسکول کے سالانہ جلسے میں کیا کیا پروگرام ہوتے ہیں؟ 2. آپ کے اسکول میں سالانہ جلسے کے علاوہ اور کون سے جلسے ہوتے ہیں؟ . و 3. سالانہ جلسے کے لیے آپ کس طرح کی تیاریاں کرتے ہیں؟ خوش خلکھیے۔ کیاریاں . ماحولیا اپنے اسکول کے جلسے کے بارے میں پا جمل لکھے۔ . بنز بة دة . م ن . میرا نام ................................................................................................................ ہے۔ میرے اسکول کا نام ....................... ................................................................. ہے۔ میں ............................................................. کلاس میں پڑھتا پڑھتی ہوں۔ میں ....................................... میں رہتا ہوں رہتی ہوں ۔ میری اردو کی کتاب کا نام ہے۔ ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا

RELOAD if chapter isn't visible.