Skip to content
Qr






6
سبزی کا کھیت


11

رومی اور شمی نے کھیت سے سبزیاں نکالنے میں ایک دوسرے کی مدد کی ۔ان میں سے ہر ایک نے ایک ٹوکری لی اور سبزیاں توڑیں ۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ دونوں نے کتنی سبزیاں نکالیں۔

Screenshot 2026-02-19 at 15-07-12 Class 1 Math Urdu ch 6.pdf

A. 7ٹماٹر اور 5 ٹماٹر مل کر 12ٹماٹر ہوتے ہیں۔

7 + 5 = ______

Screenshot 2026-02-19 at 15-07-52 Class 1 Math Urdu ch 6.pdf

B. 9 گاجریں ایک ٹوکری میں اور 4گاجریں دوسری ٹوکری میں رکھی ہیں ۔

9 + 4 = ______

Screenshot 2026-02-19 at 15-08-10 Class 1 Math Urdu ch 6.pdf

C. 8مولیاں ایک ٹوکری میں اور 8دوسری ٹوکری میں رکھی ہے۔

8 +8= ______

پروجیکٹ


اپنے گھر ،اسکول یا کسی نزدیکی جگہ میں سبزی کا ایک پودہ لگائیے۔اپنے تجربات اپنے خاندان کے ساتھ ساجھا کریں اور پودے کا خیال رکھیں۔آپ بڑھتے ہوئے پودے کی تصویر بنایا کھینچ سکتے ہیں۔

موتی اور ہار

آؤ کھیلیں

Screenshot 2026-02-19 at 15-18-39 Class 1 Math Urdu ch 6.pdf

گن لڑی میں آپ 12اور4 کو
کیسے جمع کریں گے؟

میں نے پہلے 12موتی گنے
اب میں 4اور گن رہا ہوں ۔

13,14,15,16

دکھائیے آپ ان اعداد کو کس طرح گنیں گے۔

Screenshot 2026-02-19 at 15-20-03 Class 1 Math Urdu ch 6.pdf

کودیئے اور حاصل جمع معلوم کیجیے

Screenshot 2026-02-19 at 15-20-30 Class 1 Math Urdu ch 6.pdf

اپنے طریقے سے جمع کیجئے۔

A.سپنا کے پاس 12رنگین پنسلیں ہیں اورگوری کے پاس 6 رنگین پنسلیں ہیں۔ ان کے پاس کل کتنی پنسلیں ہیں؟

سپنا نے پہلے12 گنے اور پھر6اورگنےاس طرح سے 18 حاصل ہوگیا۔

12 + 6 = 18


جمع کے عمل پر بحث کریں۔بچے کس طرح 12گنتے ہیں اور اس میں 4کیسے جمع کرتے ہیں؟جو حکمتِ عملی وہ استعمال کررہے ہیں، اس پر بحث کیجیے۔

گوری نے اسےاس طرح حل کیا۔

Screenshot 2026-02-19 at 15-23-11 Class 1 Math Urdu ch 6.pdf

کیا آپ اس کو مختلف طریقوں سے حل کر سکتے ہیں ؟

کوشش کیجیے اور اپنے استاد سے گفتگوکیجیے۔

B. امن کے پاس 8 لڈو ہیں اور چرن جیت 6 لڈو لایا۔ اب وہاں کل کتنے لڈو ہیں؟

C. شینا کے پاس 12چوڑیاں ہیں ۔ اسے اپنی بہن سے 6 چوڑیاںاورملیں۔ اس کے پاس اب کل کتنی چوڑیاں ہیں؟

Screenshot 2026-02-19 at 15-26-37 Class 1 Math Urdu ch 6.pdf

آؤ کریں

آپ پکنک کے لیے کیالے جاناچاہتے ہیں ؟ اپنے دوست سے مشورہ کیجیے ۔ نیچے دی گئی جگہ میں ان چیزوں کی تصویر بنائیے جو آپ پکنک پر لے جانا چاہیںگے اور ان کی تعداد بھی لکھیے۔

Screenshot 2026-02-19 at 15-27-11 Class 1 Math Urdu ch 6.pdf

تفریق (گھٹانے کا عمل)

کچھ اور اعداد کے ساتھ تفریق کا عمل کریے اور لکھیے۔

Screenshot 2026-02-19 at 15-27-28 Class 1 Math Urdu ch 6.pdf

اچھلیے اور کودئیے

انجلی اوررینو اچھلنے اور کودنے کا کھیل کھیل رہی ہیں۔

Screenshot 2026-02-19 at 15-28-40 Class 1 Math Urdu ch 6.pdf

انجلی ،میں 6سے 2 قدم آگے کو د رہی ہوں۔

میں 15سے 7 قدم پیچھے کود رہی ہوں۔

ارے! ہم دونوں تو ایک ہی جگہ پر پہنچے ہیں۔

آؤ کریں

گھر یا کھیل کے میدان میںایک عددی پٹی بنائیےاوروہ مختلف طریقے معلوم کیجیے،جس سے آپ ایک ہی جگہ پر پہنچ سکتے ہیں۔

جمع کیجیے ،گھٹائیے اور ملائیے

Screenshot 2026-02-19 at 15-30-03 Class 1 Math Urdu ch 6.pdf

ایسے ہی کچھ اور سوالات بنائیےاور بچوں کو ان کو اپنے طریقے سے حل کرنےدیجیے۔

کہانیوں پرمبنی سوالات

8

اپنے جوابوں کو خانوںمیں لکھیے۔

A. ایک کمہار کے پاس 9 دیے تھے۔ اس نے 5دیے بیچ دیے۔ پھر اس نے 7نئے دیے بنائے۔ اس کے پاس اب کل کتنے دیے ہیں؟

8a

B. بس میں پہلے اسٹاپ پر 6بچے چڑھے۔دوسرے اسٹاپ پر بس میں 8بچے چڑھے ۔ تیسرے اسٹاپ پر 7بچے اتر گئے۔تیسرے اسٹاپ پر بس میں کل کتنے بچّے ہیں؟

C. گاڑی میں کل 18 سیٹ ہیں۔اس میں پہلے سے 9بچے بیٹھے ہوئے ہیں،گاڑی میں کتنے بچے اور بیٹھ سکتے ہیں؟

D. کلجیت کے ڈبے میں 14 ٹافیاں ہیں۔ اس نے کچھ ٹافیاں اپنے دوستوں کے درمیان تقسیم کردیں ۔اس کے پاس صرف 6 ٹافیاں باقی بچیں۔اس نے دوستوں کو کتنی ٹافیاں دیں؟

E. رمن کے پاس 12 کیلے ہیں۔ وہ ان میں کچھ کھالیتا ہے۔ اس کے پاس 5 کیلے باقی بچتے ہیں۔ اس نے کتنے کیلے کھائے؟