Skip to content
Qr






9
تہوار


31aa

ہندوستانی کلینڈر کے مطابق‘ اتراین’ کے تہوار جیسے مکرسکرانتی، پونگل، بیہو، لوہڑی سب سردی کے اختتام اور گرمی کی شروعات کی علامت ہیں۔ان تہواروں کو اس لیے مناتے ہیں کہ دن بڑے ہونا شروع ہوجاتے ہیں اور فصلوں کی کٹائی شروع ہوجاتی ہے۔ بچوں سے ان کے اپنے مختلف مقامی تہواروں کے بارے میں گفتگو کیجیے جو وہ گھر والوں کے ساتھ مناتے ہیں۔ تصویر میں ہر تہوار کی اہم جھلکیاں نظر آرہی ہیںاور مختلف پیٹرن، شکلیں، ان سب کے بارے میں بحث کی جا سکتی ہے۔

31aa

پیٹرن کو آگے بڑھایئے۔

Screenshot 2026-02-20 at 10-37-06 Class 1 Math Urdu ch 9.pdf

ٹھوس چیزوں سے پیٹرن بنانے کےلیے بچوں کی حوصلہ افزائی کریں۔

آؤ کریں

مناّ کورنگ بھرنے کا بڑا شوقہے۔ اس نے انگوٹھے اور انگلیوں کے نشان سے ایک پیٹرن بنایا ہے۔ آپ بھی دی ہوئی جگہ میں اپنی انگلی کے نشان سے ایک پیٹرن تیار کیجیے۔

thumb1 Screenshot 2026-02-20 at 10-39-35 Class 1 Math Urdu ch 9.pdf Screenshot 2026-02-20 at 10-39-53 Class 1 Math Urdu ch 9.pdf

کون سا رنگ گلابی رنگ کے بعد آئے گا اور کیوں؟بحث کیجیے۔


بچوں سے کہیں کہ مختلف قسم کی سبزیوں کو جمع کریں اور بڑوں کی مدد سے ان کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹیں۔ اپنی پسند کا پیٹرن بنانے کے لیے مختلف سائز او ررنگ کے ٹکڑوں کا استعمال کیجیے۔

پیٹرن کو دیکھیے اور رنگ بھر کے اس کی توسیع کیجیے ۔

Screenshot 2026-02-20 at 10-41-14 Class 1 Math Urdu ch 9.pdf

غائب حصوں کو بناکر پیٹرن پورا کیجیے۔

Screenshot 2026-02-20 at 10-41-27 Class 1 Math Urdu ch 9.pdf

پیٹرن کا مطالعہ کیجیےاور خالی جگہوں کو غائب اعداد سے پُر کیجیے۔

Screenshot 2026-02-20 at 10-41-41 Class 1 Math Urdu ch 9.pdf

مور تھی اور وانی اپنی امی کی کولم یا رنگولی بنانے میں مدد کر رہے ہیں، کولم کو مکمل کرنے میں ان کی مدد کیجیے۔

Screenshot 2026-02-20 at 10-45-33 Class 1 Math Urdu ch 9.pdf

پروجیکٹ


  1. کنکڑ، پھول، پتیاں، گلاس، پیالے، تیلیاں، چوڑیاں، سکےّ، ٹوپی وغیرہ کو جمع کیجیے اور ان کو کسی پیٹرن میں ترتیب دیجیے۔ اپنی پسند کے زیوات، گلدستہ ، آرٹ کے شوپیس وغیرہ کے مختلف پیٹرن بنائیے۔
  2. پتیوں، تتلی، جانوروں کی کھال، بلی، کتا، زیبرا، شیر ، پردے، ساڑیاں، دوپٹے، ٹائل، مکھی کا چھتہ وغیرہ میں قدرتی پیٹرن کا مشاہدہ کریں اور ان کے بارے میںمعلوم کریں۔
  3. آس پاس نظر آنے والی مختلف چیزوں کو اکھٹا کرکے ایک کولاج بنائیے۔
  4. کیا آپ الگ الگ حرکتوں کا استعما ل کرکے پیٹرن بناسکتے ہیں؟ جیسے تالی بجانا ،چٹکی بجانا، پاؤں پٹخنا۔

ہمارے اطراف کی دنیا مختلف شکلوں سے بھرپور ہے۔ بچوں سے کہیے کہ وہ اپنےآس پا س کے مندروں، مسجدوں، کلیساؤں، گرودواروں اور آثارقدیمہ کے خوبصورت پیٹرن کو معلوم کریں اورہندوستان کی قیمتی وراثت کی ستائش کریں۔