Skip to content
Qr






11
کتنی مرتبہ؟


11

تفریحی پارک کی سیر

بچوں کا ایک گروپ ایک تفریحی پارک کی سیر کوگیا۔

Screenshot 2026-02-20 at 11-47-05 Class 1 Math Urdu ch 11.pdf

واہ! ایک گھوڑے پر 2 بچے بیٹھ سکتے ہیں۔میں اپنے دوست کے ساتھ بیٹھوںگی۔

یہاںکل بچّے ہیں

2 + 2 + 2 + 2 =

ہم لوگ گھوڑےوالے جھولے پر ایک ساتھ بیٹھیں گے۔

کھلونا ٹرین کے ایک ڈبّے میں 3 لوگ بیٹھ سکتے ہیں۔ہم سب ایک ساتھ بیٹھیںگے۔

Screenshot 2026-02-20 at 11-49-43 Class 1 Math Urdu ch 11.pdf

یہاں 3 ڈبے ہیں، 3 + 3 + 3 =

کل بچے 3 ڈبوں میں بیٹھ سکتے ہیں۔

2_copy_copy

ہم یہاں ہیں! یہ اتنا بڑا پہیہ ہے۔

ہم 4 ایک ساتھ بیٹھ سکتے ہیں۔

اس میں 5 ڈبّے ہیں۔

= + + +

کل بچے جھولے پر بیٹھ سکتے ہیں۔

جھولاجھولنے کے بعد بچوں نے جلیبی کھانے کا سوچا، ہرپلیٹ میں 3 جلیبیاں ہیں۔انھوں نے جلیبیوں کی6 پلیٹ منگوائیں۔

Screenshot 2026-02-20 at 11-52-01 Class 1 Math Urdu ch 11.pdf

ہر سرگرمی میں گروپوں کی تعدادکے بارے میں گفتگو کیجیے مثلاً تصویر میں کل کتنے بچے ہیں،ہر ڈبّے میں کتنے بچے بیٹھے ہیں، جھولوں پر کُل کتنے بچے بیٹھے ہیں وغیرہ۔

11

بس میں سفرکرتے ہوئے

= 2 + 2 + 2 + 2 + 2 + 2 + 2 + 2 + 2

9 کا 2 گنا =

بس میںلوگوں کی کل تعداد۔ =

بس میں پانی کی بوتلوں کی کچھ کریٹ رکھیہوئی ہیں،انھیں گنیے۔

Screenshot 2026-02-20 at 11-53-51 Class 1 Math Urdu ch 11.pdf

= + + +

4 کا 5 گنا =

بس میں بوتلوں کی کل تعداد =

چینو نے دکان سے ربر،پینسل اورسیب کے کچھ پیکیٹ خریدے۔ ہر چیزکی کل تعداد معلوم کیجیے۔

Screenshot 2026-02-20 at 11-55-13 Class 1 Math Urdu ch 11.pdf

2 + + + = ربر

4 کا 2 گنا =

ربرکی کل تعداد=

.B

3 + + + + = پینسلیں

5 کا3 گنا =

پینسلوں کی کل تعداد =

.C

3 + + = سیب

3 کا3 گنا =

سیبوں کی کل تعداد =

پروجیکٹ


سائیکل کے پہیے کی ایک تصویر بنائیے ۔ معلوم کیجیے کہ تمہارے گھر میں تمہارے دوست کے پاس کتنی سائیکلیںہیں۔ تمام سائیکلوں کے پہیوں کی کل تعداد معلوم کریں۔