Skip to content
Qr






13
کھلونے ہی کھلونے


تصویر کو دیکھیے اور مختلف کھلونوں کی تعداد معلوم کیجیے۔

Screenshot 2026-02-20 at 16-13-38 Class 1 Math Urdu ch 13.pdf Screenshot 2026-02-20 at 16-24-29 Class 1 Math Urdu ch 13.pdf

زیاد/کم/برابر ،کا استعمال کرتےہوئے جملوں کو مکمل کیجیے۔

A. گڑیوں کی تعداد کاروں کی تعدادسے ______ ہے۔

B. ہاتھیوں کی تعدادگڑیوں کی تعدادسے ______ ہے۔

C. ٹیڈی بیئر کی تعداد ہاتھیوں کی تعدادسے______ ہے۔

D. کاروں کی تعداد سے ٹیڈی بیئر کی تعدادسے ______ ہے۔

رنگین پھول

ان پھولوں کے رنگ کے نام بتائیے، جو آپ باغ میں زیادہ دیکھتے ہیں

نیلا پھول

لال پھول

نارنگی پھول

جامنی پھول

A. کون سے رنگ کے پھول سب سے کم ہیں؟

__________________

B. کون سے رنگ کے پھول سب سے زیادہ ہیں؟

__________________

صحیح یا غلط

A. لال رنگ کے پھولوںکی تعداد نیلےرنگ کے پھولوں کی تعداد سے زیادہ ہے۔

B. نارنگی رنگ کے پھولوںکی تعداد جامنی رنگ کے پھولوں

سےکم ہے۔

رنگین پھولوں کی تصویر دیکھیے اور پھولوں کی تعدادلکھیے۔


A. رنگین پھولوں کے بارڈر والا ایک کارڈ بنائیے ۔

B. معلوم کیجیے کہ آپ کی کلاس کے کتنے بچوں کے ناموں میں 3حروف اور کتنے بچوں کے ناموں میں 4حروف اور کتنے بچوں کے ناموں میں4 سے زیادہ حروف ہیں۔