7
شہزادہ سوہن
اساتذہ کے لیے ہدایات:
• اس نظم کی مدد سے ہمیں بچّوں کو 5 حروف سکھانے ہیں۔
ک گ ل م ہ
• آپ بچّوں سے سوال کریے اس نظم کو سن کر ایسے الفاظ بتائیں جن میں ک استعمال ہوا ہے۔
بچے ،کہانی،کومل،ایک،کرنا،کا اورلڑکابتائیںگے۔
• ان کے بتائے ہوئے لفظوں کی روشنی میں استاد تختۂ سیاہ پر‘ک’ لکھوائیےاور بچّوں کو بتائیے کہ ان لفظوں میں‘ک’ کا استعمال ہوا ہے۔ بچّوں کو ‘ک’ کی ذیلی شکل بھی بتائی جائے۔
• اسی طرح باقی چار حروف سے بھی بچّوں کو متعارف کرایا جائے اور ان کی ذیلی شکلیں بتائی جائیں۔
• پھر ان حروف اور پہلے سکھائے گئے حروف کی مدد سے بننے والے آسان الفاظ تختۂ سیاہ پر لکھ کر بتائے جائیں۔
3. نیچے دیے ہوئے لفظوں کے شروع میں ک/گ/ل/م/ہ جوڑ کر لفظ مکمل کروائیے
ک + کڑی = ککڑی
....... + علوم = .............
....... + رن = .............
....... + ملا = .............
....... + بالب = .............
....... + ے = .............