9
چاند کا بچّہ
اساتذہ کے لیے ہدایات:
• اس نظم کے ذریعے بچّوں کو نون غنہ(ں) سکھانا ہے۔ جماعت میں نظم بار بار سنائی جائے اور پھر بچّوں سے پوچھا جائے کہ ایسے الفاظ بتائیں جن میں نون کی ہلکی آواز آتی ہو۔بچے اماں اور چاند بتائیں گے۔
• استاد ان الفاظ کو تختۂ سیاہ پر لکھیں اور بچّوں کو بتائیں کہ نون سے ہی نون غنہ بنتا ہے۔ جن الفاظ میں نون غنہ آتا ہے اس میں نون کی ہلکی آواز نکلتی ہے۔اسی طرح استاد دوسرے الفاظ بھی تختۂ سیاہ پر لکھ کر بچّوں کو نون غنہ سکھائیں جیسے رنگ، گنگا، مانگ، دانت، اونٹ،گیند،ترنگا،آنکھ، یہاں وہاں جہاں اور کہاں وغیرہ
1. ان لفظوں کو لکھوائیے
2. یچے دی ہوئی تصویروں کے نام لکھوائیے
3. میری ٹوپی میں رنگ بھریے
6. ان لفظوں کو پڑھوائیے
انگریزی امنگ آنکھ بنگال منگل ترنگا گنگا سرنگ کنگال پتنگ میں ہوں ماں
7.حصہ ‘الف’ اور ‘ب’ کو نظم کے مطابق ملاکر شعر مکمل کروائیے
الف ب
ہمزہ
اساتذہ کے لیے ہدایات:
• اس نظم کے ذریعے بچّوں کو نون غنہ(ں) سکھانا ہے۔ جماعت میں نظم بار بار سنائی جائے اور پھر بچّوں سے پوچھا جائے کہ ایسے الفاظ بتائیں جن میں نون کی ہلکی آواز آتی ہو۔بچے اماں اور چاند بتائیں گے۔
• استاد ان الفاظ کو تختۂ سیاہ پر لکھیں اور بچّوں کو بتائیں کہ نون سے ہی نون غنہ بنتا ہے۔ جن الفاظ میں نون غنہ آتا ہے اس میں نون کی ہلکی آواز نکلتی ہے۔اسی طرح استاد دوسرے الفاظ بھی تختۂ سیاہ پر لکھ کر بچّوں کو نون غنہ سکھائیں جیسے رنگ، گنگا، مانگ، دانت، اونٹ،گیند،ترنگا،آنکھ، یہاں وہاں جہاں اور کہاں وغیرہ
مشق
.1 ان لفظوں کو لکھوائیے
.2 نیچے دی ہوئی تصویروں کے نام لکھوائیے
.4 خالی جگہوں کو مناسب لفظ سے پر کروائیے
.5 مثال کے مطابق نیچے دیے ہوئے لفظوں کو بدل کرلکھوائیے
.6 ٹائی کی تصویر بنا کر اس میں رنگ بھروائیے
اساتذہ کے لیے ہدایات:
اساتذہ کے لیے ہدایات:
• اساتذہ پہلے طلبا کے سامنے ان جملوں کی بلند خوانی کریںگے جن لفظوں میں جزم استعمال ہواہے انھیں تختۂ سیاہ پر نمایاں طورپر لکھیںگے۔
• جس حرف پر جزم استعمال ہوا ہے اس کی وضاحت کریںگے۔
• جزم کی علامت بتائیںگے۔اگر بغیر جزم کے لفظ کو پڑھیں گے تو اس کاتلفّظ غلط ہوگااس بات کی وضاحت کرنی ہے۔
• اساتذہ کو یہ بات معلوم ہونی چاہیے کہ جزم کی علامت اس وقت استعمال کی جاتی ہے جب کسی لفظ میں دو مصمتی آوازیں کسی مصوتی آواز(Vowel)کے ایک ساتھ بولی جاتی ہیں۔ جیسے برْف ،سخْت،گرْد،صبْر ،زرْد،سرْخ وغیرہ اگر علامت کا استعمال نہ کیا جائے توان لفظوں کو برَف،سخَت،گرَد،صبَر،زرَد،سرَخ وغیرہ پڑھے جانے کا امکان ہے۔جو کہ غلط تلّفظ ہوگا۔