Skip to content

4108CH17.

17

پیاری تتلی


تتلی پیاری پیاری ہے
اُڑتی کیاری کیاری ہے 
صورت اس کی نیاری ہے
لگتی کتنی پیاری ہے 
پھول کے جیسی ہے تِتلی
رس کی پیاسی ہے تتلی
پھول سے یہ رَس پاتی ہے
اپنی پیاس بجھاتی ہے
پیاری پیاری نیاری نیاری

(صرف پڑھنے کےلیے )
1.17.1