3
اعداد کے ساتھ مزے
گن لڑی کو دیکھیے اور بتائیے۔
A. اس کے اندر کتنے موتی ہیں؟ 
B. اس لڑی میں کچھ خالی کارڈ س ہیں۔ ان پر صحیح اعداد لکھیے
C. مندرجہ ذیل اعداد کے عددی کارڈ س بنائیے اور ان کو گن لڑی میں رکھیے۔
38، 44، 58، 65، 98
عددی پٹی کو دیکھیے اور خالی جگہوں کو پُر کیجیے۔
A. گلابی پھول تک پہنچنے کے لیے تتلی _________ قدم آگےبڑھتی ہے۔
B. شہد کی مکھی لال پھولوں تک پہنچنے کے لیے _________ قدم اور پیلے پھول تک پہنچنے کے لیے _________ قدم آگے بڑھتی ہے۔
C. گلہری 2 قدم پیچھے، 5 قدم آگے اور پھر 3 قدم پیچھے کودتی ہے۔ وہ _________ پر پہنچے گی۔
D. مینڈک _________تک پہنچنے کے لیے دو قدم آگے،7 قدم پیچھے اور پھر 3 قدم پیچھے کی طرف کودتا ہے۔
آؤ کھیلیں
میرے عدد کا اندازہ لگاؤ۔
ایک بچہ کوئی ایک عددسوچتا ہے اور دوسرے بچوں کو اس کا اندازہ لگانا ہے ۔بچے ‘ہاں/ نہیں ’والے سوالات پوچھیںگے۔ جیسے: کیا یہ 50 سے زیادہ ہے؟کیا اِس عدد کے دونوں ہندسے ایک جیسے ہیں؟ وہ عدد کا اندازہ لگانے کے لیے زیادہ سے زیادہ 10 سوالات پوچھ سکتے ہیں۔
میری جگہ کا اندازہ لگاؤ۔
تین چیونٹیاں ایک عددی خط پربیٹھی ہیں۔ ان چیونٹیوں کے لیےعدد لکھیں
کالی چیونٹی عدد پر بیٹھی ہے۔
لال چیونٹی عدد پر بیٹھی ہے۔
بھوری چیونٹی عددپر بیٹھی ہے۔
اوپر دکھائے گئے عددی خط پر عدد65 پر ایک چیونٹی بنائیے۔
اوپر دکھائے گئے عددی خط پر عدد79 پر ایک چینی کا دانہ
بنائیے۔
دیکھیے! جمپی مینڈک کیسے کود رہا ہے۔کیا اس میں کوئی پیٹرن ہے؟
مندرجہ ذیل پیٹرن کو مکمل کیجیے۔
فرش پر اپنا ایک عددی خط بنانے کے لیے بچوں کی حوصلہ افزائی کریں اور ان سے کہیں کہ وہ اس پر کودیں۔ ان سے سوالات پوچھیں جیسےآپ اور آپ کا دوست ایک چھلانگ میں کتنے قدم کود سکتے ہیں؟قدموں کو گنئے اور ایک جدول بنائیں۔
آؤ کریں
A. عددی چارٹ پر ‘دو اعداد چھوڑ کر ’گنتی کرنے کے عمل کو استعمال کرتے ہوئے حاصل ہونے والے اعداد کو
دائرہ میں رکھیے۔ اب آپ پانچ اعداد چھوڑ کر گنتی کرنے کے عمل کو استعمال کرتے ہوئے حاصل ہونے والے اعداد کو
میں رکھیے۔
B. دو اور پانچ اعداد کی کوٗد میں کون سے اعداد مشترک ہیں؟
،____، ____، ____، ____، ____، ____
C. دو، پانچ اور تین اعداد کی کوٗد سے حاصل ہونے والے مشترک اعداد لکھیے۔
،____، ____، ____، ____، ____، ____
D. پانچ اور سات اعداد کی کوٗد سے حاصل ہونے والے اعداد میں کون سے اعداد مشترک ہیں؟
،____، ____، ____، ____، ____، ____
کودیے اوراعداد معلوم کیجیے
زمین پر عددی خط بنائیے اور اس پر کودیے۔
A. اگر آپ 10 سے شروع کریں اور دس کی گنتی میں گنیں، کیا آپ عدد 100 پر پہنچیں گے؟
B. چھلانگ لگائیے اور معلوم کیجیے۔ اگر آپ 5 سے شروع کریں اور پانچ کی گنتی میں گنیں ،کیا آپ عدد 40 پر کودیں گے؟
C. اگر آپ 0 سے شروع کریں اور پانچ کی گنتی میں گنیں ، کیا آپ عدد 55 پرکودیں گے؟
D. اگر آپ 4 سے شروع کریں اور دو کی گنتی میں گنیں، کیا آپ عدد 17 پرکودیں گے؟
E. اگر آپ 13 سے شروع کریں اور تین کی گنتی میں گنیں، کیا آپ عدد 24 پرکودیں گے؟
آئیے پیچھے کی طرف کودتے ہیں
مندرجہ ذیل پیٹرن کومکمل کیجیے۔

10 سے ٹھیک پہلے کیا آتا ہے؟
9سےسے ٹھیک پہلے کیا آتا ہے؟
10, 9, 8,
,
,
,
,
,
, ![]()

A. 40, 37, 34,
,
,
, ![]()

B. 70, 65, 60,
,
,
, ![]()
C. 100, 90,
,
, ![]()
D. 100, 80,
, ![]()
کیادیے گئے اعداد میں کوئی پیٹرن ہے؟ اگرنہیں تو اعداد بدل کر ایک نیا پیٹرن بنایئے اوراس کی توسیع بھی کیجیے۔
100, 90, 80, 75, 60,
,
, ![]()
آؤ بات چیت کریں
A. رضوان20 کے آگے کے اعداد گن رہا ہے ۔کیا وہ عدد 19 کہے گا؟واضح کیجیے، کیوں؟
B. چَھوی10 کے آگے دو کی گنتی میں اعداد گن رہی ہے۔کیا وہ 43 کہے گی؟واضح کیجیے، کیوں؟
C. مالا 20 سے پیچھےکے اعداد کو گن رہی ہے۔ وہ0 تک پہنچنے کے لیے کتنے قدم اٹھائے گی؟واضح کیجیے، کیوں؟
D. ویراج دو کی گنتی میں 20سے پیچھےکی طرف جا رہا ہے۔ وہ0 تک پہنچنے کے لیے کتنے قدم اٹھائےگا؟
بحث کیجیے۔
عددی چارٹ میں پیٹرن
آؤ کریں
عدد ی چارٹ کو دیکھیے اور خالی جگہووں کو پُر کیجیے۔
10سے ٹھیک پہلے آتا ہے۔
20 سے ٹھیک پہلے آتا ہے۔
سے 30 ٹھیک پہلے آتا ہے۔
40 ٹھیک پہلے آتا ہے۔
کیا آپ کوئی پیٹرن دیکھ رہے ہیں؟عددی چارٹ پر ان کو شیڈ کیجیےکیا یہ پیٹرن دوسرے عدد کے لیے بھی جاری رہتاہے؟ اگر ہاں، تو پیٹرن لکھیے۔
____, ____, ____, ____, ____, ____, ____, ____, ____, ____
اب عددی چارٹ پر ان اعداد کو دیکھیے جن پر ہرا رنگ کیا گیا ہے۔انھیں لکھیے ۔
1, 12, 23, ____, ____, ____, ____, ____, ____, ____
آپ کون سا پیٹرن دیکھتے ہیں؟اس کے بارے میں بتائیے۔
لکشنیہ نے ایک عددی کھڑکی بنائی اور اس کو عددی چارٹ پر رکھ دیا جیسا کہ دکھایا گیا۔
A. اگر کھڑکی کا مرکز 28 پر ہو تو اس کے اوپری حصے پر کون سا عدد ہوگا؟
B. کون سا عدداس کے نیچے ہوگا؟
C. کون سا عدداس کےدائیں
طرف ہوگا؟
D. کون سا اس کے بائیں
طرف ہوگا؟
E. آئیے اب اسے دوسرے اعداد کے لیے کرتے ہیں۔
F. ایک ہی عددی گرڈ کی بنیاد پر غائب اعداد سے پُر کیجیے۔
پیٹرن کی تلاش
مندرجہ ذیل شکلوں میں بلاکوں کی تعداد کیسے بڑھ رہی ہے؟ مشاہدہ کیجیےاور اس کی توسیع کیجیے۔
آؤبِنگو کھیلیں!
‘بِنگو’ کھیلنے کے لیے 4 x 3کی گرڈ
استعمال کریں۔
گرڈ کے مربع کو 2 سے 12 تک کے کسی بھی عدد سے پُر کیجیے۔اعداد دہرائے بھی جا سکتے ہیں۔ ایک بچہ دو پانسے ایک ساتھ پھینکے گا اور پانسوں کی اوپری سطح پر موجود ڈاٹوں کو جوڑتے ہوئے بتائے گا۔دوسرے بچے اس عدد کو اپنے گرڈ پر کراس کر دیں گے۔
اس طرح کھیل تب تک چلتا رہے گا جب تک کوئی بچہ تمام اعداد کو کراس لگا کربِنگو نہیں بول دیتا ہے۔
بچوں کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ گرڈ پر لکھے جانے والیے اعداد کاانتخاب کرنے کے لیے اپنی حکمت عملی بنائیں۔