Skip to content
Qr






6
تہواروں کے لیے سجاوٹ


Screenshot 2026-02-24 at 10-36-29 Chapter 06.pdf

جشن کے لیے سجاوٹ!

روہن اور اس کے دوستوں کو اپنے گھر وں کوسجانے اورجشن منانے کے لیے ہاروں کی ضرورت ہے۔ہر ایک ہار میں10 پھول ہیں۔اُوپر دکھائی گئی تصویر کی مدد سے نیچے دیے گئے جدول کو مکمل کیجیے۔

Screenshot 2026-02-24 at 10-37-29 Chapter 06.pdf

روہن اورسُوالی دونوں نے مل کر کل کتنے پھول استعمال کیے؟

Screenshot 2026-02-24 at 10-40-20 Chapter 06.pdf

زوہا اور جاوید نے کل ملاکر کتنے پھول استعمال کیے؟

Screenshot 2026-02-24 at 10-41-11 Chapter 06.pdf

زوہا اور آکاش نے مل کر کل کتنے پھول استعمال کیے؟

Screenshot 2026-02-24 at 10-41-18 Chapter 06.pdf

روہن اور سمرن نے کل کتنے پھول استعمال کیے؟

Screenshot 2026-02-24 at 10-42-25 Chapter 06.pdf

آؤ اسے گن لڑی پرکریں

Screenshot 2026-02-24 at 10-42-34 Chapter 06.pdf

ہم عدد43 کودوسرے طریقہ سے بھی حاصل کرسکتے ہیں: 20 + 20 + 3

ہرمرتبہ گن لڑی کے موتیوں کو گننا مشکل ہے۔

مجھے موتیوں کی جگہ اعداد لکھنے دو۔

Screenshot 2026-02-24 at 10-44-07 Chapter 06.pdf

عددی خط کو پڑھیے اور خانوں کو پُر کیجیے۔

Screenshot 2026-02-24 at 10-44-15 Chapter 06.pdf Screenshot 2026-02-24 at 10-44-50 Chapter 06.pdf

ان اعداد کو جوڑیئے۔

Screenshot 2026-02-24 at 10-44-57 Chapter 06.pdf

بلاکوں سے کھیلنا

ماہی کے پاس کچھ بلاک ہیں۔ ایشا اپنے بلاکوں کے ساتھ کھیلنے کے لیے آئی۔ آئیے یہ جاننے میں ان کی مدد کریں کہ ان کے پاس کل کتنے بلاک ہیں۔

Screenshot 2026-02-24 at 10-46-02 Chapter 06.pdf

آؤ بلاکوں کی کل تعداد معلوم کریں۔

Screenshot 2026-02-24 at 10-46-20 Chapter 06.pdf Screenshot 2026-02-24 at 10-47-12 Chapter 06.pdf

ماہی کیا تم جانتی ہو کہ
ہم بلاکوں کوباربار
گنے بغیر جمع کرسکتے ہیں؟

او! واقعی، ایشا!

کیا تم مجھے دکھاؤگی کیسے؟

Screenshot 2026-02-24 at 10-48-56 Chapter 06.pdf

دہائیوں کو آگے لے جانا

جوڑیئے

Screenshot 2026-02-24 at 10-49-01 Chapter 06.pdf

آؤ کریں

A. رحیم نےایک میچ میں 43 اور دوسرے میچ میں 58 رن بنائے۔ اس نے دونوں میچوں میں مل کر کل کتنے رن بنائے؟

B. سِمرپریت کے پاس 12 رنگین پنسلیںتھیں۔اس کی ماں نے اسے 36 اور رنگین پنسلیں تحفہ میں دیں۔اب اس کے پاس کل کتنی پنسلیں ہیں؟

C. حنا نے34 لال کنچے اور 57 نیلے کنچے اکٹھے کیے۔ اس کے پاس اب کل کتنے
کنچے ہیں؟

D. ساریکا نے میلے میں 56 روپیے خرچ کیے جب کہ منیش نے میلے میں 30 روپیےخرچ کیے دونوں نے میلے میں کل کتنی رقم خرچ کيے؟

E. بس میں 36آدمی اور 47 عورتیں ہیں۔کل کتنے افراد ہیں؟

آؤ دیے گنیں

Screenshot 2026-02-24 at 10-59-21 Chapter 06.pdf

میں نے ایک دن میں
75
دیے بنائے اور ان میں سے 35 فروخت کردیے۔

مجھے گننے دو ۔ اب کتنے دیے باقی بچے؟
1, 2, 3...

Screenshot 2026-02-24 at 11-08-10 Chapter 06.pdf

ہاں!اسے گن لڑی میں بھی کر سکتے ہیں۔

دل چسپ! کیا کوئی

دوسرا طریقہ بھی ہے، معلوم کرنے کا ؟

اسے کرنے کا میرے پاس دوسرا طریقہ ہے ۔جتنے دیے باقے بچے ہیں،اتنے ہی خطوط ہم بنا سکتے ہیں۔

میںپہلے 75 گنتی ہوں
او
ر پھر35 قدم پیچھے جاتی ہوں۔

اس کا مطلب ہے اگر ہم 75 میں سے 35 نکال دیں۔ تب جواب40 ہوگا۔

Screenshot 2026-02-24 at 11-09-41 Chapter 06.pdf

32میں سے 12 نکالنے پر ہمیں 20 حاصل ہوتا ہے۔

اگر صبح میں ہمارے پاس 32 دیے تھے اورشام تک12 فروخت کر دیے گئے۔کتنے دیے باقی بچے؟

Screenshot 2026-02-24 at 11-10-18 Chapter 06.pdf

مندرجہ ذیل کی تعداد معلوم کرنے کے لیے ہم گِن لڑی کا استعمال بھی کرتے ہیں۔

Screenshot 2026-02-24 at 11-10-41 Chapter 06.pdf Screenshot 2026-02-24 at 11-11-02 Chapter 06.pdf

کل ہم نے باقی بچے ہوئے
دیوں کو گن لڑی پر گنا تھا۔

مجھے بتاؤ تم نے یہ کیسے کیا؟ لیکن میرے گھر میںگن لڑی نہیں ہے۔

پھرآئیے ہم کاغذ پر
گن لڑی بناتے ہیں۔

اگر میں 19 میں سے 15 نکالنا چاہوں، تو میں
پہلے 19
تک گنوں گا،پھر 15 قدم پیچھے ہٹوںگا۔

19 15 = 4

میرے پاس عددی خط پرگھٹانےکاایک دوسرا طریقہ ہے۔

ہم سیدھے 10قدم پیچھے کی

طرف کو دیں اور پھر5 قدم پیچھے جاکر 4 تک پہنچ سکتے ہیں

آؤ، عددی خط پر اس کی کچھ مشق کرتے ہیں۔

عددی خط کو پڑھیے اور خانوں کو بھریئے۔

Screenshot 2026-02-24 at 11-13-06 Chapter 06.pdf

روزمرہ زندگی کی صورت حال جیسے تمام رقم خرچ کر دینا یا کچھ نہیں خرچ کرنا جیسی مثالیں لے کر صفر اور اسی عدد کو گھٹانے پر بچوںسے گفتگو کریں۔

بلاکوں کا کھیل

Screenshot 2026-02-24 at 11-14-38 Chapter 06.pdf

37 میں سے 24 گھٹایئے۔

خود کیجیے

A. شیکھا کے پاس 82 ` ہیں ۔اس نے 22 ` کی پنسلیں خریدیں۔ اس کے پاس کتنی رقم باقی بچی؟

B. روبی کے پاس 60 `ہیں۔ اس نے 20 ` میں ایک کاپی خریدی۔ اس کے پاس اب کتنی رقم باقی بچی؟

ہاروں سے سجائیں

Screenshot 2026-02-24 at 11-16-17 Chapter 06.pdf

جیوتی کیا میں ایک اور 8 لے سکتی ہوں؟

میرے پاس صرف 6 ہیں۔
میں سوچتی ہوں کہ1
کھول لینا چاہیے۔

اب میں 8 ممی
کو دے سکتی ہوں۔

Screenshot 2026-02-24 at 11-17-08 Chapter 06.pdf

میرے پاس 2 ہار اور 8پھول بچے ہیں،
یا کل ملا کر 28 پھول

اب جیوتی کے پاس کل ملا کر 28 پھول ہیں۔ وہ 5 اپنی دوست کو دے دیتی ہے۔ یہ جاننے کے لیے اس کی مدد کیجیے کہ اس کے پاس اب کتنے پھول باقی بچےہیں؟

اب جیوتی کے پاس کل ملا کر 54 پھول ہیں۔ وہ 28 اپنی ماں کو دے دیتی ہے۔ اس کے پاس اب کتنے پھول باقی بچے ہیں؟

Screenshot 2026-02-24 at 11-23-46 Chapter 06.pdf

اوہ! مجھے ایک ہار کھولنے کی ضرورت ہے
پھر میرے پاس 4 ہار اور 14 پھول ہوں گے
اس میں سے 8پھول دے سکتی ہوں۔

میرے پاس 2 ہار اور 6پھول باقی بچے ہیں
یا کل ملا کر 26 پھول

اب جیوتی کے پاس کل ملا کر 73پھول ہیں۔ وہ 47 اپنی ماں کو دے دیتی ہے۔اس کے پاس اب کتنے پھول باقی بچے ہیں؟

Screenshot 2026-02-24 at 11-24-34 Chapter 06.pdf

آؤ کریں

Screenshot 2026-02-24 at 11-26-10 Chapter 06.pdf

رسّی کودنا

امن اور اَونی کودنے کاکھیل،کھیل رہے ہیں۔دونوں کو 20 کودیں مکمل کرنی ہیں۔ جب رسّی پاؤں کےنیچے سے گزرتی ہے تب ایک کود گنی جاتی ہے۔ انھیں کودنے کے دو موقعے ملیں گے۔ اگر کوئی پہلی مرتبہ نہ کود پائے تو اسے 20 کود مکمل کرنے کے لیے دوسرا موقع ملے گا۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ اگر وہ پہلی بار میں 12 مرتبہ لگاتار کودتے ہیں تو 8 مرتبہ رسّی کودنے کے لیے انھیں ایک اور موقع ملے گا۔

Screenshot 2026-02-24 at 11-26-35 Chapter 06.pdf

امن پہلی بار میں 14مربتہ کودا 20کودپوری کرنے کے لیے اسے کتنی اور کو دوں کی ضرورت ہے؟

14 + ____ = 20

20 − 14 = ____

اَوَنی پہلی باری میں 12مرتبہ کودی۔20کود پوری کرنے میں اسے کتنی اور کودکی ضرورت ہے۔

12 + ____ = 20

20 − 12 = ____

آؤ کریں

Screenshot 2026-02-24 at 11-30-18 Chapter 06.pdf

ہم جواب معلوم کرنے کے لیے کوئی سابھی طریقہ استعمال
کر سکتے ہیں،گن لڑی ،عددی پٹی،عددی بلاک یا موتی مالا

A. انوشکا نے63 سیپیاں اکٹھی کیں۔اس نے 26 سیپیاں اپنےبھائی کودے دیں۔اس کے پاس اب کتنی سیپیاں باقی بچیں؟

B. ایک بس میں 54 مسافر بیٹھے ہوئے ہیں۔ 16 مسافر بس اسٹینڈ پر اتر جاتے ہیں۔ اب بس میں کتنے مسافر باقی ہیں؟

C. 40 غبارے ہیں۔ 13 غبارے پھوٹ جاتے ہیں۔کتنے غبارے باقی بچے؟

D. کنیکا نے 72 چوڑیاں بنائیں۔اس نے36چوڑیاں فروخت کردیں۔اب کنیکا کے پاس کتنی چوڑیاں باقی بچیں؟

E. 56 چڑیاں درخت پر بیٹھی تھیں۔کچھ اور چڑیاں ان میںآملیں۔اب وہاں 87 چڑیاں ہیں۔ بعد میںآنے والی چڑیوں کی تعداد بتاؤ؟

F. ارمان فٹ بال کو 18 مرتبہ پاؤں سے اچھالتاہے۔35 اُچھال مکمل کرنے کے لیے اُسے اور کتنی مرتبہ پاؤں سے مارنا پڑےگا؟

جوڑنا اور گھٹانا ساتھ ساتھ

جوڑنا اور گھٹانا پورا کرنے کے لیے خالی جگہوں کو بھریئے۔

Screenshot 2026-02-24 at 11-31-09 Chapter 06.pdf

جوڑ اور گھٹاؤ کے احرام کو مکمل کیجیے۔

Screenshot 2026-02-24 at 11-31-14 Chapter 06.pdf

ان خانوں کو دیکھیے۔

Screenshot 2026-02-24 at 11-32-19 Chapter 06.pdf

اب مندرجہ ذیل خانوں کو مکمل کیجیے

Screenshot 2026-02-24 at 11-32-25 Chapter 06.pdf

ہانیا اور مانسی کا تحفہ

ہانیا اور مانسی اپنی ماں کوایک تحفہ دینا چاہتے ہیں۔ اس کی سجاوٹ کے لیے انھوںنے کچھ ربن اور رنگین کاغذ خریدے ہیں۔

ان کے بٹوہ میں 78 روپیے ہیں۔رنگین کاغذوں کی قیمت 24 روپیے ہے اورربنوں کی قیمت 37 روپیے ہے۔

A. انھوں نے کتنی رقم خرچ کی؟

B. ان کے پاس کتنی رقم باقی بچی؟

پروجیکٹ کا کام


دلجیت نے کچھ سوالات حل کیے ہیں اور ان کے جوابات بھی لکھے ہیں۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟کیا یہ صحیح ہیں؟ اپنےجواب کی تصدیق کیجیے۔اگرآپ انھیں غلط پائیں تو ان کو صحیح کر دیجیے۔

Screenshot 2026-02-24 at 11-35-31 Chapter 06.pdf