Skip to content
Qr






7
رانی کاتحفہ


آؤ پڑھیں

ایک دفعہ کا ذکر ہے۔راجہ جگدیپ اپنی رانی کے لیے ایک خوبصورت منقّش پلنگ بنوانا چاہتا تھا۔ اس نے شہرسے سب سے اچھے بڑھئی کو بلایا۔

Screenshot 2026-02-24 at 15-50-47 Chapter 07.pdf

میں ایک ایسا پلنگ چاہتا ہوں
جو 10 بالشت لمبا ہو۔

ٹھیک ہے مہاراج

بڑھئی نے پلنگ بنانا شروع کردیا۔

میں اس پلنگ میں پوری

طرح نہیں آپارہی ہوں۔

1,2,….,8
یہ صرف 8 بالشت
لمبا ہے۔

لیکن یہ کیسے ممکن ہے؟

Screenshot 2026-02-24 at 15-52-45 Chapter 07.pdf

1, 2, 3,….,14.

یہ 14 بالشت لمبا ہے۔

راجہ سمیت ہرکوئی الجھن میں پڑگیا۔

اس الجھن کا میرے
پاس حل ہے۔

بتایئے کہ وزیر کے پاس اس الجھن کا کیا حل ہوسکتا ہے؟بحث کیجیے

آؤ کریں

نیچے دی گئی چیزوں کو اپنی درسی کتاب سے ناپیے۔

Screenshot 2026-02-24 at 15-54-07 Chapter 07.pdf

آؤ کریں

کویتا اپنے گھر سے اسکول جا رہی ہے۔ اس کو دیر ہو رہی ہے۔ وہ کون سا راستہ استعمال کرےکہ وہ جلدی اسکول پہنچ جائے۔ نیچے دی گئی تصویر میں نشاندہی کیجیے۔

Screenshot 2026-02-24 at 15-56-37 Chapter 07.pdf

A سےBتک پہنچنے کے لیے سب سے لمبے راستے کا انتخاب کیجیے۔

A اورBکے درمیان سب سے چھوٹا راستہ بھی بتائیے۔


بچوں کی اس بات کے لیے ہمت افزائی کریں کہ وہ دھاگے سے اپنے چنے گئے راستہ کی تصدیق کریں۔ ان سے کہیں کہ وہ لمبائی ناپنے میں ایک دوسرے کی مدد کریں۔

کتنے بلاک ہیں؟

Screenshot 2026-02-24 at 15-58-42 Chapter 07.pdf

مجھے بلاکوں کو اکٹھا کرکے
لگانے دو اور اپنے کھلونے کی اونچائی معلوم کرنے دو۔

خالی جگہوں کو پُرکیجیے۔

A. ژراف…………………… بلاک لمبا ہے۔

B. …………………… 7بلاک لمب ہے۔

C. بندر…………………… بلاک لمبا ہے۔

D. …………………… 5 بلاک لمبا ہے۔

آؤ کریں

آپ کا ہاتھ کتنا لمبا ہے؟ اپنے ہاتھ کو ٹریس کیجیے اور لائنوں کو گنیئے۔

Screenshot 2026-02-24 at 16-02-41 Chapter 07.pdf

پروجیکٹ کا کام


اپنے پسندیدہ آلہ کی مدد سے مندرجہ ذیل کی لمبائی معلوم کریں(ربر،بلاک، پینسل) اور اپنی پیمائش کا ریکارڈ رکھیں۔

آپ کے گھر کی کوئی دیوار

پلنگ کی لمبائی

دروازہ کی لمبائی

کدّو کی چوپا ل

تصویر کو دیکھیے اور موازنہ کیجیے کہ کون کون سی سبزیاں دوسری سبزیوں سے ہلکی یابھاری ہے؟

Screenshot 2026-02-24 at 16-13-05 Chapter 07.pdf

میں تمھیںبتاتی ہوں کہ میں سب سے زیادہ___ہوں۔

میںلوکی سے بھاری ہوں۔

میں گوبھی سے ہلکا ہوں۔

میں گاجر سے
بھاری ہوں۔

میں کدّو سے___ہوں۔

آپ کیا سوچتے ہیں کہ کدّو اور تربوزمیں کون زیادہ بھاری ہے؟ بحث کیجیے۔

خالی جگہوں کو بھریئے۔

A. خربوزہ بیگن سے زیادہ بھاری ہے۔

B. شملامرچ، ___________ سے ہلکی ہے۔

C. ____________،__________ سےبھاری ہے۔

D. ___________ _،__________سے ہلکا ہے۔

E. ___________ سب سےبھاری ہے۔

F. ___________ سب سے ہلکا ہے۔

آؤ کریں

اپنے اطراف سے کچھ چیزیں اکٹھا کیجیے۔ان میںسب سے ہلکے اورسب سے بھاری کو چھانٹئے اور وزن کے حساب سے ان کو بڑھتی ہوئی ترتیب میں رکھیے۔

آپ کیسے جانیںگے کہ کون سا ہلکا اور کون سا بھاری ہے؟

اپناخود کاترازو بنائیے

کاغذ کے پیالے،دھاگہ اور ہینگر کی مدد سے اپنا خود کا ترازو بنائیے۔اب کوئی سی دوچیزیں،جیسے ربڑ، گیند، موتی، پینسل، مومی رنگ وغیرہ کا یہ دیکھنے کے لیے موازنہ کیجیے کہ اِن میںکون سی چیز بھاری ہے۔

Screenshot 2026-02-24 at 16-14-05 Chapter 07.pdf

آؤ کریں

سب سےبھاری چیز پردائرہ بنایئے۔

Screenshot 2026-02-24 at 16-16-33 Chapter 07.pdf

سب سے ہلکی چیز پر دائرہ بنایئے۔

Screenshot 2026-02-24 at 16-17-15 Chapter 07.pdf

آؤ سوچیں

ان میں سے کس سبزی یا پھل سے ترازوکا پلڑاایک طرف جھک جائے گا؟ذیل میں دیئے گئے ترازو کے مطابق ہلکی (L)اور بھاری(H)سے نشان دہی کیجیے۔

Screenshot 2026-02-24 at 16-18-14 Chapter 07.pdf

آؤ کریں

ایک ہی سائز کے دوکاغذی تھیلے لیجیے ۔ ان میں سے ایک میں ریت اور دوسرے میں سوکھی پتّیاں بھردیجیے۔ان کے وزن کے بارے میں بات چیت کیجیے (کون سا تھیلا بھاری ہے)۔

Screenshot 2026-02-24 at 16-19-47 Chapter 07.pdf

تصویر کودیکھیے مختلف قسم کے ترازوؤں کے بارے میں بات چیت کیجیے جس سے لوگ سامان تول رہے ہیں۔

ترازو کی اس قسم پر جو آپ پہلے دیکھ چکے ہیں کانشان لگائیے۔

Screenshot 2026-02-24 at 16-20-44 Chapter 07.pdf

پارک میں پھل

Screenshot 2026-02-24 at 16-20-50 Chapter 07.pdf

تربوز اور آم جھولا پٹی کا ایک کھیل کھیلنا چاہتے ہیں۔ تربوز ایک طرف بیٹھتا ہے لیکن وہ اٹھ نہیں پاتا۔ اس کا دوست آم دوسرے آموں کو بلاتا ہے اور ان کے ساتھ جھولا پٹی کی دوسری طرف بیٹھ جاتا ہے۔

A. بتائیے کتنے آم، ایک تربوز کے وزن کے برابر ہوںگے؟ تصویر دیکھ کر معلوم کیجیے۔

B. بتائیے کتنے ناریل تربوز کے وزن کے برابر ہوںگےاگر

Screenshot 2026-02-24 at 16-25-09 Chapter 07.pdf

پروجیکٹ کا کام


اپنے خاندان کے کچھ افراد یا دوستوں کے نام بتایئے ۔آپ کے مطابق جن کا وزن

A. آپ کے برابر ہو ____________

B. آپ سے زیادہ ہو ____________

C. آپ سے کم ہو ____________

وہ جگہیں معلوم کیجیے جہاںآپ اپنے وزن کی جانچ کر سکتے ہیں۔ آپ کا وزن کتنا ہے؟


اپنے اطراف میں موجود چیزوں کے مطابق دوسری چیزوں کے وزن کا اندازہ لگانے میں بچوں کی حوصلہ افزائی کیجیے۔

آؤ لیموپانی بنائیں

رگھو اور اس کےدوستوں نے رگھو کی دادی کے لیے لیموپانی بنایا۔ایک گلاس لیموںپانی بنانے کے لیے اس نے

یہ چیزیں استعمال کیں:

A. پانی: 1 گلاس

B. چینی: 1 چمچہ

C. لیمو کا رس: 2 چمچہ

D. ایک چٹکی نمک

Screenshot 2026-02-24 at 16-27-55 Chapter 07.pdf

اب رگھو اپنے اور اپنے دوستوں کے لیے لیموپانی بنانا چاہتا ہے۔رگھو کو 3گلاس لیموپانی بنانا پڑے گا۔3 گلاس لیموپانی بنانے میں استعمال ہونے والے اجزا کی مقدار معلوم کیجیے۔

Screenshot 2026-02-24 at 16-28-24 Chapter 07.pdf

معلوم کیجیے

آپ کے گھر میں کون سے مشروبات بنتے ہیں۔ اپنے پسندیدہ مشروب بنانے میں استعمال ہونے والے اجزا معلوم کیجیے اور انہیں نیچے لکھیے۔ آپ کے پسندیدہ مشروب کا نام _________

Screenshot 2026-02-24 at 16-29-16 Chapter 07.pdf

معلوم کیجیے

رگھو کی بوتل 4گلاس پانی سے بھرجاتی ہے۔

آپ کی بوتل کتنے گلاس پانی سے بھرسکتی ہے؟

آپ اپنے دوست کی بوتل کو کتنے گلاس پانی سے بھرسکتے ہیں؟

کیاآپ کے دوست کی بوتل میں برابر/زیادہ/کم پانی آتاہے؟

اس دوست کا نام بتاؤجس کی بوتل میں

آپ کی بوتل کے برابرپانی آسکتا ہے

آپ کی بوتل سےکم پانی آسکتا ہے

آپ کی بوتل سے زیادہ پانی آسکتاہے

پروجیکٹ کا کام


گلاسوںیاپیالوں کا استعمال کرکے جل ترنگ (موسیقی کاآلہ) بنائیے۔ ایک جیسے 5 یا 7 گلاسوں یاپیالوں کو ترتیب سے رکھیے۔ ان میں مختلف مقدار میں پانی بھریئے۔ ہر گلاس پیالہ پر ہلکے سے ایک چمچہ ماردیجیے اور ہر ایک گلاس /پیالہ سے نکلنے والی آوازوں کو سنیئے۔ الگ الگ آواز سننے کے لیے گلاس/پیالوں کے دوسرے حصوں پر مارئیے۔


ہماری زندگی میں پانی کی اہمیت اور اس کے استعمال پر گفتگو کیجیے، اس بات پر بھی گفتگو کیجیے کہ پانی برباد نہ ہو اور اس کا استعمال صحیح طریقہ سے ہو۔