8
گروپنگ اور بٹوارہ
2 + 2+ 2+ 2 = 8
3 + 3 = 6
4 + 4 + _ _ _
تم کیادیکھ رہے ہو؟
میں نے سائیکل، آٹورکشا کے پہیوں کی کل تعداد معلوم کرنے کے لیے ان کے پہیوں کو بار بار جوڑا، لیکن میں کار کے پہیہ گن نہ سکا کیوں کہ کاروں نے چلنا شروع کردیا تھا۔
ٹھیک ہے! میںتمہیں پہیے گننے کا ایک طریقہ بتاتی ہوں۔ وہاں 7 کاریں تھی اور ہر کار میں 4 پہیے تھے۔ اس طرح پہیوں کی کل تعداد 4 کی 7 گنا یعنی 28۔
یہ تم نےکیسے کیا رامایا؟
مجھے بھی بتاؤ؟
ٹریفک کے اصولوں کے بارے میں بچوں کے ساتھ بات چیت کریں۔
آؤ کریں
یہاں 4سائیکلیں
ہیں۔
ہر سائیکل میں 2 پہیےہیں۔
پہیوں کی کل تعداد: 8 = 2 + 2 + 2+ 2
ہم 2 کو چار مرتبہ جوڑتے ہیں۔
اس لیے 2 کا 4 گنا بھی 8 ہےیا 2 کے 4گروپوں سے 8 ملتا ہے۔
آپ جانتے ہیں گنا کو ہم ‘×’ لکھ سکتے ہیں۔
8=2 ×4
آؤ دیکھتے ہیں
آٹو رکشا
کی تعداد = 2
ہر آٹو رکشا میں 3 پہیے ہیں
کل پہیے 6 = 3+3
3 کا 2 گنا 6 ہے یا 3 کے2 گروپ 6 ہیں
6= 3×2
واہ!
یہ آسان ہے۔
اب مجھے آٹو رکشا کے لیے کرنے دو۔
آؤ کاروں کے لیے کریں
کاروں
کی تعداد = 
ہر کار میں پہیوں کی تعداد = 
کل پہیے =
+
+
+
+
+
+
= 
4 کا گنا
ہوتے ہیں
کے 7گروپ
ہوتے ہیں
×
= 
آپ کتنے چار جوڑرہے ہیں؟ ____
ہم اس کو لکھتے ہیں 7 چار مل کر 28
ہوتے ہیں۔
آؤ کریں
تتلیوں کی تعداد = 
ہر تتلی میں پروں کی تعداد = 
پروں کی کل تعداد =
+
+
= 
یا
کے 3 گروپ
ہوتے ہیں۔
2 کا
گنا 6 ہے
3 بار2 ہوتے ہیں 
×
= 
آکٹوپس کی تعداد = 
ہرآکٹوپس کے پیروںکی تعداد = 
پیروں کی کل تعداد=
+
= 
کے 2 گروپ ہوتے ہیں
کا 2 گنا 16 ہے
2 آٹھ مل کر ہوتے ہیں 
×
= 
لائنوں کی تعداد = 
ہر لائن میں سپاہیوں کی تعداد = 
سپاہیوں کی کل تعداد =
+
+
+
= 
کا
گنا 40 ہے
4 دس مل کر ہوتے ہیں 
×
= 
جدول کو مکمل کیجیے
مندرجہ ذیل کو ملائیے
2 کے پہاڑے کو مکمل کیجیے
3 کے پہاڑے کو مکمل کیجیے
5 کے پہاڑے کو مکمل کیجیے
10 کے پہاڑے کو مکمل کیجیے
کتنے؟
یہاں 4 گلدستے ہیں۔
3 پھولوں کے 4 گروپ
4 × 3
رام نے کل 12 پھول استعمال کیے۔
یہاں 3 گلدستے ہیں۔
4 پھولوں کے 3 گروپ
3 × 4
گوپال نے کل 12 پھول استعمال کیے۔
کیا آپ نے کچھ مشاہدہ کیا؟ بات چیت کیجیے
دوسری مثالوں سے اپنے مشاہدے کی جانچ کیجیے
5 کے 4 گروپ
___ کا 5 گنا ____ ہے
______=5 × 4
یہاں ____ گلاب جامنیں ہیں۔
4 کے 5 گروپ
___ کا 4 گنا ____ ہے
______=4 × 5
یہاں ____ گلاب جامنیں ہیں۔
4 کے 6 گروپ
___ کا 4 گنا ____ ہے۔
______=6 × 4
یہاں ____ پھول ہیں۔
6 کے 4 گروپ
___ کا 6 گنا ____ ہے
______=6 × 4
یہاں ____ پھول ہیں۔
A. یہاں بندیوں کے 8 پیکٹ ہیں۔ ہر پیکٹ میں 5 بندیاں ہیں۔
پیکٹوں کی تعداد = 
ہر پیکٹ میں بندیوں کی تعداد = 
بندیوں کے
گروپ
×
=
بندیاں
B. بھارتی ہر ایک قمیض میں 4 بٹن لگاتی ہے۔ وہ ایسی 7 قمیضوں میں بٹن لگانا چاہتی ہے۔
قمیضوں کی تعداد = 
ہر قمیضوں میں بٹنوں کی تعداد = 
بٹنوں کے
گروپ
×
=
بٹن
C. ریٹا نے 4 روپئے فی پینسل کے حساب سے 6 پینسلیں خریدیں۔ وہ دکاندار کو کتنے رقم دے گی؟
پینسلوں کی تعداد = 
1 پینسل کی قیمت = 
6 پینسلوں کی قیمت = 4 + 4 + 4 + 4 +4 +4
×
=
اس لیے ریٹا دکاندار کو
روپئےدے گی۔
D. ایک کار میں 5 لوگ بیٹھ سکتے ہیں۔ ایسی 8 کاروں میں کتنے لوگ بیٹھ سکتے ہیں؟
1 کار میں بیٹھنے والے لوگوں کی تعداد = 
8 کاروں میں بیٹھنے والے لوگوں کی تعداد = 
×
= 
8 کاروں میں
لوگ بیٹھ سکتے ہیں۔
پہاڑے بنانا
2 کے پہاڑے کا استعمال کرکے رُدرا نے 4 کا پہاڑا بنایا ہے۔
(2 کا پہاڑا)
(4کا پہاڑا)
یہ دلچسپ ہے۔ آئیے 3 کے پہاڑے سے 6 کا پہاڑا بناتے ہیں۔
میں 3 اور 4 کے پہاڑے سے 7 کا پہاڑا بنا سکتا ہوں
2 اور6کے پہاڑے سے 8 کا پہاڑا بنائیے۔
پروجیکٹ کا کام
24 چھوٹی چیزیں جیسے بٹن، بوتل کے ڈھکن، اور کنکڑوغیرہ اکٹھا کیجیے۔ ان کو مختلف طور پر ترتیب دیں اور ان کی ضربی حقیقتیں لکھیے۔ ایسی کتنی حقیقتیں آپ معلوم کرسکتےہیں؟ اپنے جواب کا نیچے دئیے گئے جدول میں اندراج کیجیے۔
دی ہوئی جگہ میں اپنی ترتیب بھی بنائیے۔
|
گروپوں کی تعداد |
ضربی حقیقت |
|
4 کے 3 گروپ |
3 × 4 |
آؤ بانٹ لیں
واہ!
گلاب جامنیں
کاش میں ساری
کھا سکتا۔
نہیں!
میں بھی کھانا چاہتا ہوں۔
آؤ برابر بانٹتے ہیں:
لیکن کیسے؟
میں ایک ایک کرکے بانٹوں گا۔
دیکھو، ایک تمہاری اور ایک میری
1 اور لو۔
اب 2 تمہاری اور 2 میری
3 تمہاری 3 میری
4 تمہاری 4 میری۔
اب یہ برابر بٹ گئیں۔
ہاں بھیّا!
میں 4 گلاب جامنیں کھانے کا انتظار نہیں کر سکتا۔
A. وہاں کل کتنی گلاب جامنیں تھی 
B. کیا انہوں نے آپس میں برابر تقسیم کیں؟ ہاں/نہیں
C. ان میں سے ہر ایک کو کل کتنی گلاب جامنیں ملیں؟ 
آؤ کریں
A. ریتو کے آرٹ اور کرافٹ کے پروجیکٹ کو 2 آئس کریم کے مخروطوں پر 12 بندیاں چیری کے طور پر چپکاکر مکمل کیجیے۔
B. پوجا کے پاس 2 پلیٹیں ہیں۔ ہر پلیٹ میں مختلف تعداد میں لڈّو موجود ہیں۔ 3 پلیٹوں میں لڈّؤں کو مساوی تعداد میں رکھنے میں، اس کی مدد کیجیے۔ آپ لڈّ وکو بنا کر اُن میں رنگ بھی بھر سکتے ہیں۔
کتنے گروپ؟
سنو! میں گریما ہوں۔ میرے پاس ستاروں کی شکل کے 20 موتی ہیں۔میں ہربریسلیٹ بنانے کے لیے 5 موتی استعمال کروں گی۔
دیکھو، ایک بریسلیٹ تیار ہے۔
کیا یہ خوبصورت نہیں ہے؟
میں نے 2 بریسلیٹ بنائے۔ اب، 10 موتی باقی بچے۔ آؤ دیکھتے ہیں ہم اور کتنے زیادہ بنا سکتے ہیں!
ہاہا! 3 بن گئے۔
آخر کار میں نے تمام موتیوں
کو استعمال کر لیا۔
آؤ بنائیں
A. ہر ڈوری میں 7 موتی ہیں
21 موتیوں سے ہم کتنی ڈوریاں بناسکتے ہیں؟
B. ں 54 پھول ہیں۔ 9 پھولوں کو جوڑ کر 1 بریسلیٹ بنائیے۔
54 پھولوں سے ہم کتنے بریسلیٹ بنا سکتے ہیں؟
C. ں 25 گلاب کے پھول ہیں۔ 1 گل دان میں 5 گلاب کے پھول رکھے جا سکتے ہیں۔ 25 گلاب کے پھولوں کو رکھنے کے لیے کتنے گل دانوں کی ضرورت ہوگی؟
گل دانوں کی ضرورت ہے۔
D. ں 27موم بتیاں ہیں۔ ان کو مساوی طور پر 3 ڈبوں میں رکھ دیجیے۔ ہر ڈبے میں کتنی موم بتیاں ہوں گي؟
ہرایک ڈبے میں
موم بتیاں ہوں گی۔
E. ایک درزی ایک قمیض میں 6 بٹن لگاتا ہے۔ یہاں 30 بٹن ہیں۔
درزی 30 بٹنوں کو
قمیضوں میں لگائے گا۔
F.۔ 24 کیلوں کو 3 بندروں کے درمیان بانٹو۔
ہر بندر کے پاس
کیلے ہوں گے۔