Skip to content
Qr






10
میلے میں تفریح


روپل کو میلے میں جانا اچھا لگتا ہے۔وہ مقامی میلے میں اپنے دوستوں کے ساتھ جاتی ہے۔اس کی ماں نے اس کو50 دیے۔ اس نے ان میں سے زیادہ تر اپنے پسندیدہ جھوٗلوں پر خرچ کردیے۔

Screenshot 2026-02-26 at 09-35-53 Chapter 10.pdf

اس پر بات چیت کیجیے کہ میلے میں بچے کن چیزوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔وہ کس کے ساتھ جاتے ہیں۔ وہ کیا خریدتے ہیں اور کتنی رقم وہ وہاں خرچ کرتے ہیں۔

میں نے کتنا خرچ کیا؟

Screenshot 2026-02-26 at 09-36-51 Chapter 10.pdf

جھولوں میں خرچ کی گئی کل رقم =

Screenshot 2026-02-26 at 09-38-23 Chapter 10.pdf

روپل کی ایک دوست کے پاس 50 ` میں سے 8 `بچ گئے ،وہ یہ جاننا چاہتی ہے کہ اس نے کتنے پیسے خرچ کیے؟
آئیے دیکھتے ہیں کہ وہ کس طرح معلوم کرتی ہے۔

میرے پاس 8` بچے ہیں۔میں نے جھولوں میں 20` اور کھانے میں20` خرچ کیے۔ 2 روپئے دینے پر 50`
ہو جائیں گے

8 + 20 = 28

28 + 20 = 48

48 + 2 = 50

42

اگر آپ کے والد نے آپ کو میلے میں خرچ کرنے کے لیے40 دیے۔ اگر آپ کے پاس 3 بچ گئے تو آپ نے کتنے خرچ کیے؟ معلوم کیجیے۔

آؤمعلوم کریں

A. خریدنے کے لیے کتنی رقم کی ضرورت ہوگی؟

Screenshot 2026-02-26 at 09-44-36 Chapter 10.pdf

B. ہم نے روپل اور اس کے دوست کے ذریعہ استعمال ہوئے مختلف سکےّ اور نوٹ دیکھے۔ آئیے عام طور پر استعمال ہونے والی ہندوستانی کرنسی کو دیکھتے ہیں۔

Screenshot 2026-02-26 at 09-45-15 Chapter 10.pdf

500کے نوٹ پر500کتنی جگہ لکھاہے، گنیے۔

Screenshot 2026-02-26 at 09-46-24 Chapter 10.pdf

i. الفاظ میں پانچ سو روپئے ____ مرتبہ لکھا ہے۔

ii. عدد میں 500 ______ مرتبہ لکھاہے۔

500 روپئے کے نوٹ میں کس تاریخی عمارت کی تصویر چھپی ہے؟کیا آپ نے وہ تاریخی عمارت دیکھی ہے؟

Screenshot 2026-02-26 at 09-47-02 Chapter 10.pdf

بچوں سے کہیں کہ دوسری کرنسی نوٹوں کا مشاہدہ کریں اور ان کی خصوصیت پر بات چیت کریں۔ مخصوص قسم کی صلاحیت رکھنے والے لوگوں سے نوٹ کی مزید تفصیلات جیسے کرنسی نوٹوں کے حاشیہ پر بنے خطوط، اور ہر نوٹ پر موجود،ان کے عدد پرکے بارے میں بات چیت کریں۔

تیجل کی دادی نے اسے کچھ پرانے سکےّ دکھائے جو اس نے پہلے کبھی نہیں دیکھے تھے۔آؤ ان میں سے کچھ سکّوں کودیکھیں۔

Screenshot 2026-02-26 at 09-48-08 Chapter 10.pdf

اس کی دادی 1 روپئے کے لیے 50 کے 2سکّے دیا کرتی تھیں۔

Screenshot 2026-02-26 at 09-48-16 Chapter 10.pdf

بتایئے کہ 1دینے کے لیے 25 پیسے کے کتنے سکّے دینے ہوں گے؟ نیچے دیے گئے خانے میں تصویر بنائیے۔

Screenshot 2026-02-26 at 09-48-23 Chapter 10.pdf

20 پیسے کے کتنے سکّے 1 بنائیں گے؟

غبارہ پھوڑئیے

مٹرو کے سامنے غبارہ پھوڑنےکا کھیل آیا، اس کو 10 میں 3 موقع ملیں گے۔آؤ دیکھیں کہ مٹرو کتنی رقم جیتتاہے؟

Screenshot 2026-02-26 at 09-51-47 Chapter 10.pdf

A. مٹرو کو کتنی رقم ملے گی۔ اگر وہ غبارہ پھوڑتا ہے؟

Screenshot 2026-02-26 at 09-53-01 Chapter 10.pdf

B. ذیل میں دی گئی رقم حاصل کرنے کے لیے اسے کتنے غبارہ پھوڑنے پڑیں گے؟ان غباروں کو بنائیے اور رنگ بھرئیے

Screenshot 2026-02-26 at 09-53-13 Chapter 10.pdf

C. زیادہ سے زیادہ رقم حاصل کرنے کے لیے آپ کو کون سے تین غباروں کا نشانہ لگانا پڑے گا؟

بنائیے اور رنگ بھرئیے۔

Screenshot 2026-02-26 at 09-55-59 Chapter 10.pdf

D. اگر مٹرو کے پاس چار موقع ہوں تو کون سے غباروں کو پھوڑنے میں اسے سب سے زیادہ رقم ملے گی؟

بنائیے اور رنگ بھرئیے۔

Screenshot 2026-02-26 at 09-56-07 Chapter 10.pdf

آؤ کریں

آؤ دیکھیں کہ 66 کو کتنے مختلف طریقوں سے ادا کیا جا سکتا ہے۔

Screenshot 2026-02-26 at 10-02-24 Chapter 10.pdf

دی ہوئی رقم کے لیے مختلف مجموعہ بنائیے

Screenshot 2026-02-26 at 10-02-51 Chapter 10.pdf

آؤ خریدیں

Screenshot 2026-02-26 at 10-03-22 Chapter 10.pdf Screenshot 2026-02-26 at 10-03-41 Chapter 10.pdf

آؤ کریں

Screenshot 2026-02-26 at 10-04-20 Chapter 10.pdf

کیا آپ نے دیکھاہے کہ کبھی
ہم موبائل فون کے ذر
یعہ رقم کی ادائیگی کرتے ہیں۔

Chapter_10101

A. جینت نے پین خریدنے میں 25اور کاپیاں خریدنے میں 40 خرچ کیے۔اس نے کل کتنی رقم خرچ کی؟

B. میرا کے پاس 43 ہیں ،کنیکا کے پاس میرا سے 14 زیادہ ہیں۔معلوم کرو کہ کنیکا کے پاس کتنی رقم ہے؟

C. ڈبل روٹی کے ایک پیکٹ کی قیمت 30 اورچاکلیٹ کی قیمت 60ہے۔ وویک کو یہ چیزیں خریدنے کے لیے کتنی رقم کی ضرورت ہوگی؟

D. اجئے کے پاس 58 ہیں۔ اس نے بازارمیں48 خرچ کردیے۔اب اس کے پاس کتنی رقم باقی بچی؟

پروجیکٹ کا کام


جب بھی آپ اپنے والدین کے ساتھ بازار /دکان پر جائیں وہاں سے خریدی گئی چیزوں اور خرچ کی گئی رقم کی فہرست بنائیں۔


ایسے ہی کچھ اور سیاق وسباق کی تشکیل کریں اور بچوں سے سوالات پوچھیں کہ وہ جوڑیں گے یا گھٹائیں گے۔بات چیت کے ذریعہ بچوں کو رقم کی بچت کی اہمیت کو ذہن نشین کرائیں۔