11
اعدادوشمارکاانتظام
پسندیدہ رنگ
آؤ کریں
تصویر کو دیکھ کر جدول مکمل کیجیے اور خالی جگہوں کو بھریئے۔
A. سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا رنگ _____________۔
B. سب سےکم پسند کیا جانے والا رنگ_____________۔
C. پیلا رنگ _____________رنگ سے زیادہ پسند کیا جاتاہے۔
D. _____________رنگ ہرے رنگ سے زیادہ پسند کیا جاتاہے۔
E. __________رنگ__________رنگ سے کم پسند کیا جاتاہے۔
پکنک کا دن
بچےپھلوںکی پارٹی کے مزے لے رہے ہیں۔ وہ اپنے پسندیدہ پھل کھارہے ہیں۔
آؤ کریں
جدول مکمل کیجیے اور خالی جگہوں کوبھریئے۔
- اوپر دی گئی تصویرمیں کتنے بچّے نظر آرہے ہیں؟____________۔
- ان بچوں کی تعداد جو سیب پسند کرتےہیں _______________ ۔
- سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا پھل_______________ہے۔
- سب سےکم پسند کیا جانے والا پھل________________ہے۔
- امرودپسندکرنے والے بچوں کی تعداد _____________/ زیادہ / کم / برابر / ہے ان بچوں کی تعداد سے جو سیب پسند کرتے ہیں۔
- سیب پسندکرنے والے بچوں کی تعداد_______________ / زیادہ / کم / برابر / ہے ان بچوں کی تعداد کے جوکیلا پسند کرتے ہیں۔
- سنترہ پسندکرنے والے بچوں کی تعداد_____________/ زیادہ / کم / برابر / ہے ان بچوں کی تعداد سے جوکیوی پسند کرتے ہیں۔
تصویر کے بارے میں بات چیت کیجیے اورجدول کوبھریئے۔
جدول کوپڑھیے اور چارٹ میں ان طلبا کی تعداد جو مختلف ذرائع سے اسکول آتے ہیں، دکھانے کے لیے چہرہ (
) بنائیے۔ (1 طالب علم =
)
چارٹ کو دیکھیے اور خالی جگہوں کو بھریئے۔
- زیادہ تر طلبا _________سے اسکول آتے ہیں۔
- سب سے کم طلبا_________سے اسکول آتے ہیں۔
- وہ طلبا جو بس سےاسکول آتے ہیں ان کی تعداد آٹو رکشا سے آنے والے طلباکی تعداد سے _________(کم/زیادہ )ہے۔
- وہ طلبا جو موٹرسائیکل سےاسکول آتے ہیں ان کی تعداد سائیکل سے آنے والے طلباکی تعداد سے _______(کم/زیادہ )ہے۔
- وہ طلبا جو اسکول ___________سے آتے ہیںان کی تعداد ان طلبا سے کم ہے جو ____________سےاسکول آتے ہیں۔
- وہ طلبا جو اسکول_________سے آتے ہیںان کی تعداد ان طلبا سے زیادہ ہے جو _________سےاسکول آتے ہیں۔
آؤکھیلیں کچھ کھیل
آؤ کریں
تصویرکو دیکھیے اور جدول کو بھریئے۔
نیچے دیے گئے چارٹ میں طلبا کی تعداد دکھانے کے لیے جدول کا استعمال کرتے ہوئے چہرے (
)بنائیے۔
- سب سے زیاد پسند کیا جانے والا کھیل _____________________ہے۔
- سب سے کم پسند کیا جانے والا کھیل_____________________ہے۔
- گیند پٹھو _____________________سے زیادہ پسند کیا جاتاہے۔
D. _____________________کرکٹ سے زیادہ پسند کیا جاتاہے۔
آؤ کریں
A. اپنے کلاس میں بات چیت کیجیے اور اپنے دوستوں سے ان کی پسندیدہ سبزیوں کے بارے میں معلوم کیجیے اور جدول کو بھریئے۔
B. جدول کو پڑھیے اور خالی جگہوں کو بھریئے۔
i. سب سےزیادہ پسند کی جانے والی سبزی _________ہے۔
ii. سب سے کم پسند کی جانے والی سبزی _________ہے۔
iii. _________ _________ سے زیادہ پسند کی جاتی ہے۔
iv. _________ _________ سے کم پسند کی جاتی ہے۔
C. اپنے دوستوں سے ان کے گھر وں میں رہنے والے خاندان کے افراد کی تعداد کے بارے میں پوچھیے۔ اور نیچے دیے گئے جدول کو پُر کرو۔
i. زیادہ تر خاندانوں کے گھر میں
_______ افراد رہتے ہیں۔
ii. گھرمیں سب سے کم رہنے والے
افراد کی تعداد ______ہے۔
iii. 4 افراد والے خاندانوں کی تعداد
_______ ہے۔
iv 4سےزیادہ افراد والے خاندانوں کی
تعداد _______ ہے۔
پروجیکٹ کا کام
یہ معلوم کرنے کے لیے پڑوس کے گھروں میں جائیے کہ کتنے خاندان اپنے دادا دادی کے ساتھ رہتے ہیں؟ حاصل شدہ معلومات سے جدول کو بھریئے۔
آپ کتنے خاندانوں کے گھر گئے؟
ان خاندانوں کی تعداد جن میں دادادادی دونوں ساتھ رہتے ہیں_______________
کتنے خاندان ایسے ہیںجو صرف دادا یا دادی کے ساتھ رہتے ہیں؟ _______________
کتنے خاندان ایسے ہیںجو دادا یا دادی کےبغیررہتے ہیں؟ _______________
کلاس میں ان سوالات پر بات چیت کریں جوآپ گھروں پرجانے سے پہلے خاندانوں سے پوچھیں گے۔
پہیلیاں
A. یکساں شکلوں کے ہرجوڑے کو ایک ساتھ منسلک کرنے کے لیے خطوط بنائیے۔خطوط ایک دوسرے کو نہ کاٹیں اور نہ چھوئیں۔ ترچھے خطوط کا استعمال نہ کریں۔
B. پیٹرن کو مکمل کیجیے۔
C. سوچیے اور مکمل کیجیے۔
D. عدد معلوم کیجیے۔
کسی عدد کو سوچیے
اس عدد کو دوگنا کردیجیے
اس میں8 جمع کیجیے
اس عدد کا آدھا گھٹائیے
جس نمبرسے شروع کیا تھا، اسے گھٹائیے
کیا یہ عدد4 ہے؟
ریاضی کے اس جادو کو اپنے دوستوں کے ساتھ کھیلیں۔
E. تصویر کودیکھیے۔چیونٹی اپنے گھر(بامبی) میں کتنے مختلف طریقوں سےواپس آسکتی ہے؟
F. 11 سے 02 تک کے عدد ی نام معلوم کیجیے۔
G. تصویر کیصحیح پرچھائیں کی شناخت کیجیے۔

H. بلّی کتنے طریقوں سے اپنے گھر میں واپس آسکتی ہے؟
I. کیا آپ ایسی دو تیلیاں ہٹاسکتے ہیں،جس سے آپ کو صرف 2 مربع مل جائیں؟
J. میں کون ہوں؟
سائیکل میں میں گول ہوں اور پتلا ہوں،
کار اور بس میںگول اور موٹا ہوں،
میری ہی وجہ سے تمام گاڑیاں چلتی ہیں،
وہ چل نہیں سکتیں اگر میں سَپاٹ ہوجاؤں۔
میں کون ہوں؟
K. کل 03 بنانے کے لیے آپ کون سی گیندوں کا انتخاب کریں؟
L. کیا آپ صرف ایک ہندسے کا استعمال کرتے ہوئے دومختلف ہندسی اعداد بناسکتے ہیں؟
M. راستہ بنایئے تاکہ بھوکا ژراف درخت تک پہنچ سکے۔
N. اوپر دی گئی تصویر کو دیکھیے اور جواب دیجیے۔
i. ژراف راستہ میں سب سے پہلے جس سے ملا تھا، اس کا نام بتاؤ؟
________________________________________
ii. ژراف راستہ میں سب سے آخرمیں جس سے ملا تھا، اس کا نام بتاؤ؟
________________________________________
iii. کیا آپ کبھی اپنے گھرکا راستہ بھولے ہیں؟
________________________________________
iv. اپنے راستوں کو یاد رکھنے کے لیے آپ کیا کرتے ہیں؟
________________________________________
O. نیچے دیئے گئے ڈاٹ کو ملا کر آپ کتنے مستطیل بناسکتے ہیں؟
اشارہ: مربع بھی ایک طرح کا مستطیل ہوتا ہے۔
P. جوڑ یا گھٹاؤ کے ذریعے بیچ کا عدد بنایئے۔
Q. ایک چرواہے کے پاس 4 بھیڑیں اور4 کتّے ہیں۔ پورے باغ کو 4 حصّوں میں اس طرح بانٹو کہ ہر حصّے میں ایک درخت ،ایک بھیڑ اور ایک کتّاہو۔
R. میں کون ہوں؟ (آئینہ آپ کی مدد کرسکتا ہے)
S. 1 سے 7 تک اعداد کو آپ کس طرح سے ترتیب دیںگے کہ ہر بازو کا حاصل جمع برابرہو۔
T. 6 میٹر لمبے کپڑے کو ٹکڑوں میں بانٹیے۔ اگرکپڑا ہربار ایک میٹر کاٹا جاتا ہے تو ہم اس کو کتنی بار کاٹیں گے؟
U. میں جو عدد سوچتا ہوں اس کا وہ دوگنا ہوجاتا ہے۔ اگر میرا جواب 81 ہے تو وہ عد کون سا ہے؟
V. 82 بنانے کے لیے کیلکولیٹر میں 01 بٹنوں (syeK)کودبائیے۔