
مشق
پڑھیے اور سمجھیے
شکر : احسان ماننا
رب : پالنے والا
قدرت : خدا کی طاقت
سوچیے اور بتائیے
.1 عید کا چاند دیکھ کر ہم کِس کا شکر ادا کرتے ہیں؟
.2 شاعر نے عید کےچاندکو کیسا بتایا ہے؟
.3 عید کا چاند دیکھ کر ہم کیوں خوش ہوتے ہیں؟
.4 چاند کِس نے دکھایااور کِس نے دیکھا؟
.5 ہم عید کِس طرح مناتے ہیں؟
آپ عید کے دن کیا کیا کرتے ہیں؟ چند جملوں میں لکھیے
..................................................
..................................................
..................................................
خالی جگہوں میں مناسب لفظ لکھیے
.1 لو وہ .........عید کا چاند
.2 .........خداکاکرتے ہیں
.3 ہم نے دیکھا عید کا .......
.4 پیارا.........عید کا چاند
.5 میرے رب کی.......ہے
جن مصرعوں میں لفظ‘ چاند’ استعمال نہیں ہوا ہے، انھیں لکھیے
..................................................
..................................................
..................................................
عید کی مبارک بادکا کارڈ بنا کراس میں رنگ بھریے
تصویر میں نظر آرہی چیزوں کے نام لکھیے
.........................
.........................
.........................
.........................
.........................
اساتذہ کے لیے ہدایات:
- بچوّں سے چاند کے بارے میں گفتگو کریں۔
- نظم کی تصویروں کو توجہ سے دیکھنے اور سمجھنے کی ترغیب دیں۔
