Skip to content


ہمارے آس پاس کے لوگ


ہمارے ارد گرد ہر کوئی مختلف ہے۔ ہمارے خاندان کے افراد، اساتذہ اور دوست ۔ ان کی ناک، آنکھیں، بال، جلد اور چہرہ سب الگ الگ نظر آتے ہیں۔ مختلف اشیا سے بنائے گئے طرح طرح کے کپڑے وہ الگ الگ کاموں کے لیے پہنتے ہیں۔

Screenshot 2024-10-09 165853

اس باب کے اختتام تک آپ لوگوں کی جسمانی خصوصیات کی تفصیلات کا مشاہدہ اور عکاسی کر سکیں گے۔آرٹ کے عناصر، اشیا اور ان پر بنے ہوئے نمونے اور انہیں تلاش کرکےآپ اپنے لیےلباس تیارکر سکتے ہیں جو انھیں دوسروں سے جُدا دکھاتے ہیں۔

Screenshot 2024-10-09 165858

سرگرمی1 چلو تیّار ہوں

کیا آپ ہر وقت ایک ہی طرح کے کپڑے پہنتے ہیں؟

...........................................................

آپ کون کون سے مختلف کپڑے پہنتے ہیں؟

...........................................................

...........................................................

کیا آپ اپنے کپڑوں میں کسی پیٹرن کا مشاہدہ کر سکتے ہیں؟

...........................................................

اپنی پسند کا لباس پہنے ہوئے اپنی تصویر بنائیں۔ اس میں اپنی پسند کا رنگ اور پیٹرن دیں۔ پیٹرن بنانے کے دوران مختلف نقطوں، لکیریں اور شکلیں بھی استعمال کریں۔

مزےدار  سچائی
 جب شکلیں بار بار دہرائی جاتی ہیں تو ان سے پیٹرن بنتا ہے۔


سرگرمی2 کیاپہنیں اور کب ؟

آپ میلہ دیکھنے جا رہے ہیں آپ کیا پہنیں گے؟

 تصویر بنائیں۔

یا

آپ اپنے کسی عزیزکی شادی میں جا رہے ہیں آپ کیا پہننا پسند کریں گے؟

خود کو روایتی لباس میں تصور کرتے ہوئے ایک تصویر بنائیں۔

یا 

آپ اپنی اگلی سالگرہ پارٹی پر کیا پہنیں گے؟ تصویر بنائیں۔


سرگرمی3 ایک چہرہ بنائیں

ایک چہرا بنائیں اور اُس میں آنکھیں، کان، بال، ناک، ہونٹ وغیرہ کسی بھی انداز میں کوئی بھی سامان تیار کریں۔

Screenshot 2024-10-09 165917

مشق :جسم کے  دوسرے اعضاء کی تصویر بنائیں یا پورا جسم ہی بنائیں جیسے ہاتھ انگلی،ایڑی پنجے یا آپ کچھ مختلف کچھ خیالی بھی بناسکتے ہیں۔

سرگرمی4 ہاتھ بنائیں


اپنا ہاتھ







کسی بالغ کا ہاتھ