موسیقی کے ساز
سرگرمی1 اپنے سازوں کو جانیں








آپ نے پہلے کون سے آلات سنے ہیں؟ کیا آپ کو بمبرو میں ساز مل سکتے ہیں، جو کشمیری گانا آپ نے سیکھا ہے؟
مقامی موسیقاروں کو مدعو کریں جو کلاس کے لیے آکر مختلف ساز بجاسکیں۔
سرگرمی2 کچن آرکسٹرا بنائیں
جب موسیقاروں کا ایک گروپ مختلف موسیقی کے ساز بجاتے ہیں اور ایک ساتھ موسیقی بناتے ہیں تو اسے آرکسٹرا کہا جاتا ہے۔
کیا آپ اپنے گھر میں کچن آرکسٹرا بنا سکتے ہیں؟
کچن آرکسٹرا بنانے کے لیے باورچی خانے سے کس قسم کی اشیا استعمال کی جا سکتی ہیں۔
کیا آپ اپنے کچن آرکسٹراپر ‘انڈرا موجیا ماما’، کوکنی گانا یا کوئی دوسرا گانا بجا سکتے ہیں جسے آپ جانتے ہوں؟

سرگرمی3 جھنجھنا بنائیں
کیا آپ جانتے ہیں؟
آپ بوتل میں کس چیز کو داخل کر رہے ہیں اور اس میں بھری جانے والی چیز کی مقدار کتنی ہے۔ جھنجھنا سے الگ الگ آواز میں پیدا ہوں گی، اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ خود مختلف اناج، پیچ اور کنکر ، پتھر سے اسے تیار کرنے کی کوشش کریں۔

کون سے دانے سب سے تیز آواز پیدا کرتے ہیں؟ جب آپ مزید دانوں کا اضافہ کر دیتے ہیں تو کیا جھنجھنا زیادہ شور پیدا کرتا ہے؟
مجھنجھنا موسیقی کا ایسا ساز ہے جس کا استعمال تال پیدا کرنے کے لیے ہوتا ہے۔ جھنجھنا کو انگریزی میں ٹیکر (Shaker) اس لیے کہا جاتا ہے کیوں کہ اس ساز کو ہلانے سے آواز پیدا ہوتی ہے۔
ایک جھنجھنا بنانے کے لیے ضرورت ہوگی:
ایک استعمال شدہ چھوٹی بوتل کی
مٹھی بھر سوکھی دالیں، دانے، موتی، کنکر کی
پینٹ کی
اپنا جھنجھنا تیار کریں:
ایک بوتل کو اندر اور باہر پوری طرح سے خشک کر لیں۔
بوتل میں خشک دال، بغیر پکا ہوا چاول بھر دیں۔ یاد رکھیں کہ مختلف چیزوں سے الگ الگ آواز میں پیدا ہوں گی۔
بوتل کو مضبوطی سے بند کر دیں۔
بوتل کی باہری سطح سجا دیں۔ اپنے پسندیدہ رنگ بھریں۔
. بوتل کو سوکھنے دیں۔
آپ کا جھنجھنا استعمال کے لیے تیار ہے۔

سرگرمی4 موسیقی کے سازوں کی آوازیں
تاولڈفلی، ڈمرو، ڈھول، ڈھولک، طبلہ ، ادیگا، چھیندے۔
گھومٹسرگرمی5




کچھ موسیقی کے سازوں کی مختلف تصویریں جمع کیجیے اور یہاں چسپاں کیجیے۔

