Skip to content


    آؤ رقص کریں


Screenshot 2024-10-14 173059

استاد کے لیے

ہر سرگرمی کے لیے رقص کی حرکات کا مظاہرہ کریں۔

مختلف دھنوں کی تھاپ اور سادہ گیتوں کی ریکارڈ شدہ آواز تیار رکھیں جو ہر جماعت کے لیے آسان ہو۔

ہر سرگرمی کو بین تفاعلی بنانے کے لیے بات چیت میں پہل کریں۔ اس سے بچوں کو ہر سرگرمی کے بارے میں آزادانہ سوچنے میں مدد ملتی ہے۔

بچوں کے رد عمل کی بنیاد پر درسی کتاب میں دی گئی سرگرمیوں میں بلا جھجھک بہتری لائیں۔ اگر بچے کسی خاص سرگرمی میں زیادہ دل چسپی ظاہر کریں تو مزید تبدیلوں کے ساتھ اسے دہرایا جا سکتا ہے۔


کیا آپ نے لفظ Dance (رقص) سنا ہے؟

ہم اس کو مندرجہ ذیل طریقوں سے پھیلا سکتے ہیں۔

جوں ہی آپ یہ لفظ سنیں گے، آپ نا چنا چاہیں گے۔

D-Do A-Actions N-Narrate C-Compose E - Enjoy

(لطف) (ترتیب / ڈھالنا) (بیان) (حرکات) (کرنا)

کیمبوئی اور بملا ناچ رہے ہیں۔

Screenshot 2024-10-14 173336

شاید آپ کے راجیش سر چھڑی لیے

ہوئے رقص کر رہے ہوں۔

Screenshot 2024-10-14 173340

رشی اور سونا ایک ساتھ ناچ رہے ہیں۔

Screenshot 2024-10-14 173344

کیا آپ خوشی اور سحر انگیزی محسوس کر رہے ہیں؟

آئیں ... یہ وقت ہے مزے لینے کا۔


آور قص کریں


سرگرمی1 آزادانہ حرکت کریں

اپنے جسم کو حرکت دیں اور اپنے علاقے کے مشہور گیت پر رقص کریں۔ مثال کے طور پر : بچوں کے کسی مشہور گانے یا لوک گیت پر آزادانہ رقص کریں۔

Screenshot 2024-10-14 172903

استاد کے لیے نوٹ کوئی روایتی گیت یا بچوں کی نظم ریڈیو پر بجائیں۔


سرگرمی2 تھاپوں پر رقص کریں

گانے یا ڈھول کی تھاپ پر رقص کی تیاری کریں موسیقی کے کئی قسم کے ٹریلے پیٹرن ہوتے ہیں مختلف پیٹر نوں کو سننا خود اپنی حرکات تیار کرنے میں مدد گار ہوتا ہے۔ . اپنے پاؤں کو زمین پر تھپکیں۔

گانے کی تھاپوں پر تالی بجائیں۔

مثال -

پیر کی انگلی اور سپاٹ تلوے یا ایڑی اور سپاٹ تلوے کا استعمال

کرتے ہوئے ایک دائرہ بنائیں۔

تھاپوں کے ساتھ تالی بجاتے ہوئے اور پیروں کو تھپکاتے ہوئے

حرکت کریں۔ . تصویر کو دیکھیں اور اس میں دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔

بائیں پاؤں اور دائیں پاؤں کا استعمال کریں۔ .4 تھاپوں کے شر یا تال پر ہاتھوں سے تالی بجائیں۔

Screenshot 2024-10-14 172915

جب دو سے زیادہ لوگ ( ایک گروپ میں ) رقص کر رہے ہوں تو رقص میں اکٹھے ہو کر حرکت کرنا بہت اہم ہوتا ہے۔

کیا آپ کو مزہ آیا ؟ اپنی خوشی میں دوستوں کو شریک کریں۔ 

ستاد کے لیے نوٹ ایڑی اور انگوٹھے کی مطابقت دکھانے اور کیا آپ کو مزہ آیا ؟ اپنی خوشی میں دوستوں کو شریک کریں۔ گروپ کی تشکیل میں استاد مدد کر سکتا ہے۔

سرگرمی3 عملوں کا اندازہ لگائیں

کیا آپ ان عملوں کا اندازہ لگا سکتے ہیں ؟

وہ کیا کررہے ہیں ؟ لکھیں۔

Screenshot 2024-10-14 172929

Screenshot 2024-10-14 172933

Screenshot 2024-10-14 172939


سرگرمی4 چار تھا یوں پر حرکات


گروپ میں چار تھاپوں کی مختلف شکلوں (Combinations)

کے استعمال کی کوشش کریں۔

حرکتوں کا سادہ پیٹرن تیار کریں۔

اپنے گروپ کے ساتھ ہاتھوں کی حرکات انجام دیں۔

اور صوت ارکان کو بھی گائیں۔

مثال کے طور پر تھاپ کے ساتھ :

نا دھن دھن نا

یا

تا کا دھیچی تا کا جھنو

یا

تا تھتی تھی نت

اور اسی طرح ....

Screenshot 2024-10-14 172950

استاد کے لیے

نوٹ چار تھاپوں کے لیے سرگرمی 2 سے رجوع کریں۔




سرگرمی5 ہاتھوں یا انگلیوں کی حرکت

جانوروں کی حرکتوں کو دیکھیں اور سیکھیں۔ اور ان کی حرکتوں کی نقل کریں۔ اور
نیچے ہاتھوں اور انگلیوں کی کچھ حرکات دی گئی ہیں جو مختلف پھولوں، پرندوں اور جانوروں کو ظاہر کرتی ہیں۔ 



ہاتھوں اور انگلیوں کی ان حرکتوں کی مشق کریں۔ پرندوں، انسانوں، جانوروں اور درختوں کی حالتوں کا مشاہدہ کریں اور اپنے ہاتھوں یا انگلیوں سے ان کو ظاہر کرنے کی

کوشش کریں۔
Screenshot 2024-10-14 173004Screenshot 2024-10-14 172959Screenshot 2024-10-14 173031
Screenshot 2024-10-14 173050Screenshot 2024-10-14 173045Screenshot 2024-10-14 172955
سانپ
طوطا

سرگرمی6 قدموں کی حرکات کو ہاتھوں سے ملانا

اپنے دوستوں کے ساتھ کسی ایک لائن کے گیت یا چھوٹی کہانی پر چار تھاپ کی دھن پر ہاتھ اور انگلیوں کی مختلف حرکات کی مطابقت سے ناچیں۔
Screenshot 2024-10-14 173059
کیا آپ چار یا آٹھ تھاپ والی تال کو پہچان سکتے ہیں؟
کیا آپ پر جوش ہو کر تھاپوں پر رقص کر سکتے ہیں؟
جانور ، چڑیا، پھول، قدرت وغیرہ کی حرکت دکھانے کے لیے اپنے ہاتھ ہلائیں۔
ہاں! رقص کرتے رہیں....