سرگرمیاں
ایکٹ 4
ان تصویروں کو جوڑ کر خود اپنی کہانی بنائیں۔ آپ ان کو کسی بھی ترتیب میں استعمال کر سکتے ہیں۔ کہانی کو جہاں تک ممکن ہو، تخلیقی اور الگ انداز کا بنائیں۔

توجہ مرکوز کرنے والی سرگرمی

1 باہری دائرے سے شروع کرتے ہوئے ہر دائرے کی گیندوں کو الگ الگ گئیں۔
2 ان کو جوڑیں۔
3. ان کو ایک ساتھ گئیں۔
4. کیا دونوں کی تعداد برابر ہے۔
5 اپنی تعداد کی برابری اپنے دوستوں سے کریں۔

آپ کو ان سب تفریحی سرگرمیوں میں شریک کرتے ہوئے مجھے یہ نہیں پتا چلا کہ اب ہم سال کے آخر پر آچکے ہیں۔ بلکہ ہم نے ابھی سفر شروع ہی کیا ہے۔ اگلا سال اس سے بھی زیادہ پر جوش ہو گا۔ میں آپ کو ایک نئے سفر پر لے جانے کا آپ کو اپنی کہانیوں میں شریک کرنے کے انتظار میں ہوں کیوں کہ مجھے آپ کو سیکھنے میں اور مدد کرنی ہے۔ لیکن یاد اور رکھیں کہ ہم جو کچھ کرتے ہیں، اس کا یہاں کوئی صحیح یا غلط جواب نہیں ہے۔ آپ کے آئیڈیاز بہت ہی عمدہ ہیں۔
جو کچھ آپ تھیٹر میں کر رہے ہیں، اس میں آپ کو مزہ آنا چاہیے۔
ننھے ستارے، آپ سے اگلے سال ملیں گے ... نمستے ؟
