Skip to content


دوہری سینچری


  ہمار ے اعداد کی کہانی

ہزاروں سال قبل ہی لوگوں نے گنتی کی شروعات کی تھی۔ وہ اپنی ہرچیز کا حساب رکھنا چاہتے تھے۔ اس لیے انھوں نے غار کی دیوار پر اور پیڑوں کی چھال پر نشان بنائے۔

وقت کے ساتھ ساتھ انھوں نے حسابوں کو 20،10،5 اور60 کے گروپ میں رکھنا شروع کردیا۔

ہزاروں سال پہلے قدیم ہندوستانیوں نے عدد لکھنے کے لیے ایک طریقہ بنایا۔ بڑے سے بڑا عدد بھی محض دس علامتوں کی مدد سے : 9،8،7،6،5،4،3،2،1،0لکھ سکتے تھے۔ انسانی تاریخ کی یہ سب سے اہم تخلیقی ایجادتھی۔ اس ایجادکی وجہ سے  ٹیلی  ویژن، کمپیوٹر،موبائل اور ایسی ہی اور بڑی ایجادات بھی ممکن ہوئیں۔ اس طریقے کا استعمال اب پوری دنیا کے ہرکونے میں کیا جاتا ہے۔

اس ایجاد کا ایک بہت اہم حصّہ ‘0’ہے۔ اس  علامت کا مطلب  ‘کچھ نہیں’  کے طورپر سمجھنا۔  ’0‘  ہی اصل میں وہ عدد ہے جس نے عدد لکھنے کے پورے نظام کو کامیاب اور مفیدبنایا۔ آگے آنے والے کچھ مہینے میں ہم یہ سیکھیں گے کہ سبھی اعداد کو صرف  ان دس اعداد کی مدد سے کس طرح لکھیں گے۔

آئیےکرتے ہیں

1. دی گئی تصویر کو دیکھیے اور نیچے دی ہوئی چیزوں کی تعداد خالی جگہ میں لکھیے

Screenshot 2024-08-23 105416

a. سنترے : . ................

b. چوڑیاں : . ................

c. لڈّو : . ................

d. برفی : . ................

e. بندیاں : . ................

f. کیلے : . ................


آئیے کھیلتے ہیں

نیچے دیے گئے بورڈ میں  گم  شدہ اعداد کو لکھیے

Screenshot 2024-08-23 105433

سانپ  سیڑھی کے بورڈ کی مدد سے مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیجیے

1. اگر آ پ  13سے سیڑھی لیں گے تو آپ کس عدد پر پہنچیں گے؟...................

2. اگر آپ عدد 25 والے سانپ پر ہیں تو آپ کون سے عدد پر پہنچیں گے؟...................

3. آپ اگر 96 پر کھڑے ہیں تو پاسے پر کس عدد سے آپ سانپ کے منھ میں پہنچ جائیں گے؟...................

4. سب سے لمبے سانپ کی پونچھ پر جو عدد ہے اس کو کھلی لکڑیوں اور اس کے گچھے کی مدد سے ظاہرکیجیے۔...................

آئیے سوچتے ہیں

Screenshot 2024-08-23 105454

میں ایک بات کرنے والا مٹکا ہوں۔ تم مجھے کوئی بھی عدد بتائو اورمیں تمھیں اس کے بعدوالا عدد بتائوں گا ۔

میں نے 42 کہا۔ مٹکےنے 43 کہا

میں نے39 کہا۔ مٹکے نے  ........کہا

میں نے 63 کہا۔ مٹکے نے  ........کہا

میں نے  ........کہا۔مٹکے نے 90 کہا

میں نے  ........کہا۔مٹکے نے  ........ کہا

میں نے 99کہا۔مٹکے نے 100کہا۔

100 کیا ہے؟

Screenshot 2024-08-23 105520

اور ایک اور مل کر 100 بناتے ہیں. 99 سے ایک زیادہ 100 ہوتا ہے۔

Screenshot 2024-08-23 105537

دس دس لکڑیوں کے 10 گچھے 100 لکڑیاں بناتے ہیں۔

واہ! اس نے سنچری بنائی ہے۔ اس کا مطلب 100 رن بنائے۔

Screenshot 2024-08-23 105627

دس دس بندیوں کے  پیکٹ سے 100 بنے گا۔

استاد کے لیے نوٹ : ماچس کی تیلیوں کو گچھّوں میں اور الگ الگ تیلیوں کو استعمال کرکے اعداد کوظاہرکرنے کے لیے بچوں کی حوصلہ افزائی کیجیے۔

ان موتیوں کی تعداد بھی 100 ہے۔

آئیےکرتے ہیں

1. خالی جگہ بھرئیے

Screenshot 2024-08-23 105645

بھولو نےپہلے 65 پر، پھر 35 پر چھلانگ لگائی جس کو ملا کر اس نے 100 بنایا۔

Screenshot 2024-08-23 105725

نیچے دیے گئے عددی خط  پر مختلف چھلانگ کی مدد سے 100 بنائیے۔

Screenshot 2024-08-23 105736

2.ماچس کی تیلیوں کے گچھّوں اور’گن لڑی‘ کا استعمال کرکے مختلف طریقوں سے 100 بنائیے

60 اور40 مل کر............. بناتے ہیں۔ 45 اور............. مل کر 100 بناتے ہیں۔
.............اور 25 مل کر 100 بناتے ہیں۔ .............اور 85 مل کر 100 بناتے ہیں۔
.............اور مل کر 100 بناتے ہیں۔ .............اور مل کر 100 بناتے ہیں۔

3. پھولوں کی پتّیوں میں دی گئی خالی جگہوں کو اس طرح سے بھرئیے کہ وہ مل کر 100 بنائیں۔

Screenshot 2024-08-23 105942

آئیے معلوم  کرتے ہیں

100کتنے   ہوتے ہیں؟

ماچس کی تیلیوں کا ایک پورا ڈبّہ کھولیے۔

اندازہ لگائیے کہ اس ڈبّے میں ماچس کی کتنی تیلیاں ہیں: ..............
ماچس کی تیلیوں کو شمار کیجیے :..............
ماچس کی تیلیوں کے کتنے ڈبّوں سے 100 تیلیوں کی گنتی مکمّل ہوگی؟
Screenshot 2024-08-23 105953

2. ایک مٹھّی بھر بیج لیجیے جیسے چنے، دال وغیرہ ۔

اندازہ لگائیے کہ آپ کی مٹھّی میں کل کتنے بیج ہیں: ..............
اپنی مٹھّی  کے بیجوں کو شمارکیجیے: ..............
کتنی مٹھی بھر بیج مل کر 100 بیجوں کی گنتی پوری کریں گے: ..............
Screenshot 2024-08-23 110000

کیا یہ کل 100 ہیں؟ ہاں! 10 لکڑیوں کے 10 گچھّے مطلب کل 100 کا گچھّا
Screenshot 2024-08-23 110015
آئیے ہم نیچے دی ہوئی جدول کا مشاہدہ کریں اور 100 کے آگے کے اعداد کو لکھنا اور پڑھنا سیکھیں۔ خالی جگہوں کوبھرئیے:

Screenshot 2024-08-23 110427 100 اور 1 مل کر ایک سوایک 101
Screenshot 2024-08-23 110438  100 اور 2 مل کر ایک سودو 102
Screenshot 2024-08-23 110446 100 اور3 مل کر ایک سو .......... 103
Screenshot 2024-08-23 110456 100 اور4 مل کر ایک سو .......... 104
Screenshot 2024-08-23 114636 100 اور5 مل کر ایک سوپانچ .........
Screenshot 2024-08-23 110518 100 اور6 مل کر ایک سو .......... 106
Screenshot 2024-08-23 110549
100 اور 7 مل کر ایک سوسات ..........
Screenshot 2024-08-23 110601 100 اور8مل کر ایک سو ...... 108
Screenshot 2024-08-23 110610 100 اور9 مل کر ایک سونو ........
Screenshot 2024-08-23 110621 100 اور10 مل کر ایک سودس 110


کتاب کے کنارے دیے گئے عددی خط میں خالی جگہ کوبھرئیے

آئیےکرتے ہیں

100 سے آگے کے اعداد کو سیکھناجاری رکھتے ہیں اور ماچس کی تیلیوں اور ان کے گچھوں کی مدد سے ان اعداد کو بناتے ہیں۔ نیچےدی گئی جدول کی خالی جگہ کو تیلیوں کے گچھوں کی گنتی سے اور الگ الگ تیلیوں کی گنتی سے بھر کر مکمل کیجیے۔
Screenshot 2024-08-23 115113

اس  جدول کو اپنی کاپی میں 150 کی گنتی تک بڑھائیے ۔ کیا آپ کو ان اعداد میں کچھ یکسانیت نظر آرہی ہے؟

تیلیوں کے گچھّوں اور تیلیوں کا صحیح عدد سے جوڑ ملائیے
Screenshot 2024-08-23 111628
واہ! بولنے  والا مٹکا  واپس آگیا۔ آپ جو بھی کہیں گے یہ اس سے ایک زیادہ بتائے گا۔
Screenshot 2024-08-23 111648

عددی خط پر دی گئی خالی جگہوں کو بھرئیے۔

Screenshot 2024-08-23 111702

مندرجہ ذیل اعدادکو عددی خط پر ظاہر کیجیے۔

1. 125 پر ایک تیر بنائیے۔ 3. 149 پر ایک  مسکراتا چہرہ بنائیے۔
2. 112 پر ایک پیڑ بنائے۔ 4. 137 پر ایک غلط  کا نشان بنائیے۔
Screenshot 2024-08-23 111712

آئیےکھیلتے ہیں

تالی بجائو،چٹکی بجائو  ہاتھ مارو  
Screenshot 2024-08-23 111723

میں تالی بجا کر، چٹکی بجا کر اور گھٹنے پر ہاتھ مارکر اعداد بناسکتا ہوں۔ اعداد کا پتالگاؤ
Screenshot 2024-08-23 111810

ایک تالی مطلب  100 ،   ایک چٹکی مطلب 10،  ایک گھٹنے پر مار مطلب 1
دوتالی مطلب  200، دوچٹکی مطلب 20،  دوگھٹنے پر مارمطلب 2

دوٹیم میں اس کھیل کو کھیلیے۔ ایک ٹیم تالی، چٹکی اور گھٹنے کی تالی کی مدد سے عدد کو بتائے گی اور ظاہرکرے گی۔ اور دوسری ٹیم کو یہ معلوم کرنا ہوگا کہ وہ کون سے عدد کی نقل کررہے ہیں ۔ مثال:   تالی بجائیں - اچانک اچانک  پَٹ  پَٹ  پَٹ مطلب 123 (ایک سو تئیس)

آئیے اب ہم 150 سے آگے کی گنتی کرتے ہیں۔

Screenshot 2024-08-23 111926
اس جدول کو اپنی کاپی میں 200 تک مکمّل کیجیے۔ 200 کتنا ہوتا ہے؟

آئیےکرتے ہیں

ایک چھوٹے برتن جیسے ایک چھوٹی پیالی کو بیجوں سے بھریے مثلاً چنے مونگ دال وغیرہ۔

اس برتن کو دھیان سے دیکھیے اور اندازہ لگائیے کہ اس میں کل کتنے بیج ہوسکتے ہیں۔ آپ کا اندازہ : .........بیج۔Screenshot 2024-08-23 111943

اب بیجوں کی گنتی کیجیے اور دیکھیے آپ کا اندازہ اصل گنتی          کے کتنے قریب ہے۔ بیجوں کی گنتی :.........

Screenshot 2024-08-23 111950

اندازہ لگائیے! کتنے باراس برتن کو بھرنے پرآپ 200 مکمّل کر     پائیں گے۔ آپ کا اندازہ:.........بار

Screenshot 2024-08-23 112001
Screenshot 2024-08-23 112031
Screenshot 2024-08-23 112100

پتھروں پرترتیب سے اعداد لکھیے۔

آئیےکرتے ہیں

کودنے کا کھیل

1. عددی خط پر5،5 قدم کی چھلانگ بنائیے اورخالی دی ہوئی جگہوں میں اعداد لکھیے۔
Screenshot 2024-08-23 112115

2. 20 قدم کی چھلانگ کوآگے بڑھائیے اورخالی جگہوں کو صحیح اعداد سے  پُرکیجیے۔
Screenshot 2024-08-23 112124

3. جدول مکمّل   کیجیے

Screenshot 2024-08-23 112137

4.کم سے کم  دومختلف طریقوں سے مندرجہ ذیل اعداد کوظاہر کیجیے۔

a. ماچس کے تیلیوں کے گچھّوں سے 125 بنائیے۔
b. ’گن لڑی‘ کا استعمال کرکے 145 بنائیے۔
c. عددی خط پر 170 بنائیے۔

5. خالی باکس کو صحیح طریقے سے پُرکیجیے

Screenshot 2024-08-23 112152

6. مندرجہ ذیل اعداد کو عددی خط پر دکھائیے

Screenshot 2024-08-23 112202