Skip to content


سیکڑوں کا گھر - II 




Screenshot 2024-09-27 115806

ایک دن اکبر اور بیربل باغ میں تفریح کر رہے تھے۔ بہت سارے کوّے آسمان میں ان کے چاروں طرف اڑ رہے تھے۔ اکبر یہ جاننا چاہتے  تھے کہ ان کوّؤں کی تعداد کتنی ہے۔

 انھوں نے اس کے لیے انعام کا اعلان کیا جو اس کی معلومات حاصل کرے۔ 

لوگ اس بات سے حیران تھے کہ وہ کوؤں کو ایسے کس طرح شمار کریں جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑتےرہتے ہیں۔ اکبر نے بیربل سے پوچھاکہ کیا وہ ان کی تعداد معلوم کر سکتا ہے۔

ایک دن سوچنے کے بعد بیربل نے کہا” ہمارے اس شہر میں کل نو سو تریسٹھ کوّے ہیں۔“ 

اکبر بہت حیران ہوا اور پوچھا ”تم اتنے یقین کے ساتھ کس طرح یہ کہہ سکتے ہو؟“

”آپ ان کی گنتی کر سکتے ہیں۔“ بیربل نے کہا۔
”اگر یہ کم ہوئے توکیا ہوگا؟“ اکبر نے پوچھا
”تو وہ کوّے چھٹّی منانے گئے ہوں گے“۔بیربل نے کہا
”اور اگر یہ زیادہ ہوئے؟“ اکبر نے پوچھا۔
”تو دوسرے شہر کے کوّے ہمارے شہر گھومنے آئے ہوں گے۔“  بیربل نے کہا۔

اکبر بیربل کے جواب سے خوش ہوا اور اسے انعام سے نوازا۔ 


آئیے کرتے ہیں

آپ کیا لے جا رہے ہیں؟ یہ کل کتنے ہیں؟
میں چاول کے بورےلے جا رہا ہوں۔  میں ٹائل کی مدد سے تمھیں دکھاتا ہوں کہ یہ کتنی بورے ہیں 
چاول کی بوریوں کی تعداد .............
Screenshot 2024-09-27 115904

مندرجہ ذیل اعداد کو ظاہر کرنے کے لیے ڈرائیور کی طرح ٹائل بنائیے۔ آپ اس سرگرمی کو اپنی کاپی میں انجام دے سکتے ہیں۔ 


a. 832 b. 947
c. 726 d. 504
e. 620 f. 700

آئیے ان اعداد کو عددی خط پر ڈھونڈیں:                  590 ،   696 ،628    ،      540  ،     530   
Screenshot 2024-09-27 115919

ان اعداد کو بھی عددی خط پر دکھائیے:887، 855، 810، 759، 721، 703
Screenshot 2024-09-27 115926

استاد کے لیے نوٹ :  اندازہ لگانے میں بچّوں کی مدد کیجیے جیسے وہ کلاس میں، اسکول میں یا آس پاس میں طلبا کی کل تعداد یا کسی ٹھیلے میں مونگ پھلیوں کی کل تعداد کا اندازہ کرنا ۔ بچوں کو 1000 کی گن لڑی دکھائیے تاکہ انھیں یہ معلوم ہوسکے کہ 1000 کتنا بڑا عدد ہے۔ انھیں اس گن لڑی پر 500 کے بعد کے سیکڑے جیسے 900،800،700،600 ،1000وغیرہ بھی دکھائیے۔

آئیے سوچتے ہیں 


نمبر آس پاس کے سو آس پاس کے پچاس آس پاس کی دہائی
468 400 اور 500 450 اور 500 460 اور 470
183
345
693
734
899

2. عددی خط کا استعمال کرکے سارس کو اس کے کھانے تک پہنچنے میں مدد کیجیے۔

Screenshot 2024-09-27 120000

کیڑے  تک پہنچنے کے لیے
667  –  .......... قدم          = 650
قدموں کی لمبائی: ..........

مچھلی تک پہنچنے کےلیے
667 +  .......... قدم          = 700
قدموں کی لمبائی: ..........
Screenshot 2024-09-27 120058


کیڑے  تک پہنچنے کے لیے
.......... – .......... قدم = 750
قدموں کی لمبائی: ..........

مچھلی تک پہنچنے کےلیے
..........+ .......... قدم = 800
قدموں کی لمبائی: ..........

استاد کے لیے نوٹ:  بچوں کی مدد کیجیے کہ وہ مختلف قدموں اور چھلانگوں کی مدد سے سارس کو کھانے تک پہنچاسکیں۔ ان کو معلوم کرنے دیجیے کہ کس طرح  2 یا        3چھلانگ میں سارس کھانے تک پہنچ سکتا ہے۔ 

تمبولہ

3. دیے گئے گرڈ کو 570 سے 630 تک کے اعداد سے بھر یے۔ ان اعداد کوکاٹیے جو نیچے دیے گئے اشاروں سے ملتے ہیں ۔ آپ ایک سے زیادہ اعداد کو بھی باہر نکال سکتے ہیں۔ جس بچے کے سب سے زیادہ اعداد کاٹے ہوئے ہوں گے وہ کھیل جیت جائے گا۔ ایک مثال نیچے دی گئی ہے۔ 


اشارے
1. 597
2. ایسا عدد جس میں 4 ہو
3. 595 سے 605 کے درمیان کے اعداد
4. وہ عدد جس کی دہائی پر 1 ہو
5. 610 سے دو زیادہ 
6. 625 سے 5 کم 

Screenshot 2024-09-27 120109

مندرجہ ذیل اعداد کو بنانے کے مختلف طریقے لکھیے۔ 

Screenshot 2024-09-27 120124

استادکے لیے نوٹ:  اعداد کے مختلف گرڈ، مختلف اشاروں اور اعداد کے مختلف درجات کے ساتھ تمبو لہ (Tambola)کھیل کھیلیے۔ استاد عددی جملوں کے ساتھ ہی ماچس کی تیلیوں ، بلاکوں یا عددی خط کا استعمال کرکے اعداد کو مختلف طریقوں سے ظاہر کرنے میں مدد کریں۔ 


کودئیے اور بنائیے

تیجی اور جوجو آرام کررہے ہیں۔ اَجّی نے ان سے اعداد کے پیٹرن کو مکمل کرنے کے لیے کہاہے۔ آئیے، ہم خالی خانوں کو بھرنے میں ان کی مدد کریں۔ 
Screenshot 2024-09-27 120149

استاد کے لیے نوٹ:  اس پہیلی میں اعداد کے طور پردیے گئے اشاروں کو سمجھنے میں بچوں کی مدد کریں۔ 

آئیے کرتے ہیں 

1. بیچ میں دیے گئے اعداد کےلیے عددی جملہ لکھیے۔ 

Screenshot 2024-09-27 120206

2. خالی خانوں میں وہ اعداد لکھیے جس سے وہ دی گئی شرطوں کو پورا کریں۔

Screenshot 2024-09-27 120216

عددی پہیلیاں 


3. خالی دائروں میں 23،384 ، 176، 905 کو اس طرح بھریے کہ وہ دی گئی شرطوں کو پورا کریں۔ 

Screenshot 2024-09-27 120228

4. دائیں طرف بتائی گئی مقدار کا بائیں طرف دیے گئے اعداد سے صحیح جوڑ ملائیے۔ 


آپ کے اسکول میں بچوں کی تعداد 0-10
آپ کی کلاس میں کتابوں کی تعداد 11-50
ایک بس میں لوگوں کی تعداد 51-100
آپ کی ریاضی کی کتاب میں صفحات کی تعداد 101-200
ایک دن میں آپ جتنے قدم چلتے ہیں 201-500
آسمان میں تاروں کی تعداد 501-1000
ایک ہار میں پھولوں کی تعداد 1000سے زیادہ

5. مندرجہ ذیل جوڑوںکو اس طرح ملائیے کہ وہ سبھی شرطوں کو پورا کریں ۔ 


میرے پا س دو ہندسے 0 ہیں اور میں 99 کے بہت قریب ہوں 150
میرے پاس 3سیکڑے ، 6 دہائیاں اور 7 اکائیاں ہیں  425
میرے پاس 0 دہائی اور 0 اکائی ہیں  367
 میں 1 سینچری + آدھی سینچری ہوں  400
 میں 400 اور 450 کے درمیان آتا ہوں  اور میرے پاس ہندسے کے طور پر 5 ہے۔ 100

استاد کے لیے نوٹ:  اس بات کا خیال رکھیں کہ اعداد کی قطار جو بائیں طرف دی گئی ہیں، دائیں طرف دی گئی مقداروں سے ان کا صحیح جوڑ ملانا ہے۔ بچوں کی آپ  ان چیزوں کی پہچان کرنے کے لیے حوصلہ افزائی بھی کرسکتے ہیں جو عددی قطاروں سے ملتی ہوں۔

اعداد کا جاسوس (Detective) 


اعداد اور پیٹرن کے ساتھ آئیے کچھ تفریح کرتے ہیں۔
ان سینکڑوں کو دیکھیے—   300  200  100
کیا آپ سبھی سیکڑوں  کوتلاش کرسکتے ہیں؟
........  ..........  ..........  ...........  ....... .......  
کچھ اعداد خاص ہیں ، آئیے      789  -345    اور 123 کو جانیں
ان کے علاوہ؟...... .......... ........ .........
جوجو حیرت میں ہے کہ ان میں ایسا خاص کیا ہے۔تیجی کا کہناہے 876  اور321بھی ایک جیسے ہیں۔
اب، جو اعداد دہرائے جاتے ہیں جیسے، 11 ،22 ، 33  میں جڑواں ہند سے ہوتے ہیں۔اسی طرح  111، 222، 333 کو تہرے ہند سے کہتے ہیں۔
 کیا آپ ایسے اور اعدادتلاش کرسکتے ہیں جو اس پیٹرن کو پورا کرتے ہوں۔ 
........... ....... .......... ........... ........... 
            
یہاں کچھ اور اعداد بھی ہیں جو بائیں سے دائیں اور دائیں سے بائیں ایک جیسے لگتے ہیں —         353  868  
ان کوتلاش کرنا ایک مزے دار کھیل ہے۔اسی طرح کے کچھ اور اعداد لکھیے۔ 
    .......... ....... ......... ....... ........         
تیجی کو صفر والے اعداد پسند ہیں ۔ وہ 210   404  اور 800 جیسے اعداد جانتی ہے۔ 
ایسے کچھ مزید اعداد لکھیے:         .......... ......... ......... ..........  ..........

استاد کے لیے نوٹ :  ان پہیلیوں کو حل کرنے کے لیے اعداد کو منظم طریقے سے گننے اور لکھنے میں بچوں کی مدد کریں۔ بچوں کو اپنی حکمت عملی دوسرے بچوں کو بھی بتانے  دیں  ۔
                         
آئیے کرتے ہیں

1. میرے پاس کاغذ کی چھ خالی پرچیاں ہیں۔ میں ہر ایک پرچی پر 100، 10 اور 1 لکھ سکتی ہوں۔ ان چھ پرچیوں سے میں کون سے اعداد بنا سکتی ہوں؟ گفتگو کیجیے۔ 


چھ پرچیاں جن پر 100 لکھا ہے۔ یہ تو ہوگیاچھ سو ۔
چار پر چیاں جن پر 100 لکھا ہے او ر 2 پرچیاں جن پر 10 لکھا ہے ،یہ مل کربن گیا 420 ۔ 
Screenshot 2024-09-27 120252

231 بنانے کے لیے آپ ان پرچیوں پر کیا لکھیں گے۔
Screenshot 2024-09-27 120319

 123 بنانے کے لیے ان پرچیوں پر آپ کیا لکھیں گے۔
Screenshot 2024-09-27 120319

2. کچھ اور اعداد بنائیے۔ 

a. عدد ہے .........
b. عدد ہے .........
Screenshot 2024-09-27 120334
ان پرچیوں سےکون سا سب سے بڑا عدد بنا یا جا سکتا ہے؟......................
ان پرچیوں سےکون سا سب سے چھوٹا عدد بنایا جا سکتا ہے؟......................
کیا کچھ ایسے اعداد بھی ہیں جو ان پرچیوں سے نہیں بن سکتے؟
معلوم کیجیے

استاد کے لیے نوٹ :  اس طرح کے مزید سوالات بنائیے اور اعداد کے ساتھ کھیلنے کے لیے بچوں کی حوصلہ افزائی کیجیے۔ 

میرے اعداد 

3 اور 8 ہندسوں کو لیجیے اور جتنےممکن ہو سکیں اتنے  2 یا 3 ہندسوں والے اعداد آپ  بنائیے۔ آپ ہندسے دوہرا بھی سکتے ہیں۔ 
جوجو! 3 اور 8 سے میں 38 بنا سکتی ہوں
میں 338، 388 بنا سکتا ہوں۔ 
Screenshot 2024-09-27 120357
2 ہندسوں والے اعداد 3 ہندسوں والے اعداد
........... ................
........... ................
........... ................
........... ................
........... ................


ان اعداد کو چھوٹے سے بڑے کی ترتیب میں لگائیے۔
.................................................
.................................................
سب سے چھوٹا عدد:
سب سے بڑا عدد:

آئیےسوچتے ہیں 

1. تیجی الفاظ کا استعمال کرکے اعداد بنا رہی ہے! نیلے کارڈس دکھاتے ہوئے وہ کہتی ہے کہ یہ 12 ہے۔ پیلے کارڈس کو دکھاتے ہوئے کہتی ہے کہ یہ 14 ہے۔ایسا کیوں؟

معلوم کیجیے کہ تیجی کیا کر رہی ہے۔ 

استاد کے لیے نوٹ  :  مختلف اشاروں اور اعداد کے ساتھ اس طرح کے کھیل کھیلیں۔ 

اَجّی نے کچھ اور اعداد دکھائے۔ 

Screenshot 2024-09-27 120412
چاند سا رے  گا  ما  پا  دھا  نی  سات سر

ہتھیلی ماضی حال مستقبل تین زمانے


الفاظ کا استعمال کرکےاعداد بیان کرنے کی اس ترکیب کو’بھوت عدد‘(Bhutasankhya    )کہتےہیں جس کا مطلب ہوتا ہے لفظی اعداد (Word Nunuerals)
1. نیچے دیے گئے کارڈوں کے لیے اعداد لکھیے۔ 
Screenshot 2024-09-27 120423

2. 0سے 9 کے لیے مزید کچھ الفاظ سوچیے 


15، 27 اور 94  اعدادکے لیے نئے کارڈس بنائیے۔  

استاد کے لیے نوٹ:  بچوں کے ساتھ واقفیت والی عام زبان اور سیاق و سباق کا استعمال کیجیے۔