Skip to content


لین دین



2 جوڑیے Screenshot 2024-10-04 154024

5 جوڑیے Screenshot 2024-10-04 154047

5گھٹائیے Screenshot 2024-10-04 154124

6جوڑیے 234 ........ ........ .......... ......... ........... ........

6گھٹائیے 357 ........ ........ .......... ......... ........... ........

9جوڑیے 288 ........ ........ .......... ......... ........... ........   

9گھٹائیے 331  ........ ........ .......... ......... ........... ........

کشن کے پاس ایک  نَرسری(Nursery)ہے جس میں اس نے مختلف طرح کے پودے اُگائے ہوئے ہیں۔گائوں والے اکثر اس کے پاس آتے ہیں اور پودے لے جاکر اپنے گھر میں اُگاتے ہیں۔
Screenshot 2024-10-04 154153

1. کشن کے پاس مختلف جھاڑیوں اورپودوں کے 364 پودے ہیں۔پھر وہ اپنے دوست کے گائوں گیا   اور وہاں سے 52 پودے اور لے آیا۔اب اس کے پاس کل کتنے پودے  ہوئے؟ 

چلیے اس حال کے لیے ہم باکس کے خاکے  مزید ڈائی گرام بناتے ہیں۔


+ 52 پودے 364 پودے ?............
Screenshot 2024-10-04 154212


آئیے ہم اس ترتیب کے طریقے کواستعمال کرکے اس پریشانی کوحل کرتے ہیں۔
10 دہائیاں جوڑکر1 سیکڑا بنائیے۔
Screenshot 2024-10-04 154244
52 پودے 364 پودے

Screenshot 2024-10-04 154314
3 سیکڑوں کو1سینکڑےکے ساتھ جوڑکر4 سیکڑےبنائیے۔


کل کتنے پودے ہیں؟

364 کو52 سے جوڑنے پرہمیں 4سینکڑے، 1 دہائی اور6 اکائیاں حاصل ہوں گی۔
Screenshot 2024-10-04 154320

 364 پودے + 52  پودے= __________________ پودے
364 + 52 = _

آپ عددی خط کی مدد سے بھی اسے حل کرسکتے ہیں۔

Screenshot 2024-10-04 154332

2. کشن کےپاس  ایک اسکول میں 230 پودے پہنچانے کا آرڈر آیا ہے۔ اس نے ایک کھلے باکس  میں 75 پودے رکھے۔ اس کو  اورکتنے پودے رکھنے ہوں گے؟


 دیے گئے سوال کوہم باکس ڈائی گرام کے ذریعے لکھتے ہیں :
Screenshot 2024-10-04 154340
 پودوں کا کل آرڈر : 230
باکس میں موجود پودے
پودوں کی تعداد پیک کرنی ہے۔

آئیے سیکڑا Screenshot 2024-10-04 154354 ، دہائی Screenshot 2024-10-04 154400 اور اکائیScreenshot 2024-10-04 154408  استعمال کرکے اس مسئلے کوحل کر یں۔

ہمیں 230 میں سے 75 گھٹانا ہے۔ 
Screenshot 2024-10-04 154415

5 اکائی کو گھٹانے کے لیے ہمیں 1 دہائی کو 10 اکائیوں میں بدلنا  ہوگا۔
Screenshot 2024-10-04 154425

اب ہم 10 اکائیوں میں سے 5 اکائیاں لے سکتے ہیں۔

استادکے لیے نوٹ:    کتاب کے آخرمیں دیے گئے ڈائنس بلاکس اور عددی خط استعمال کے ذریعہ ان مسائل کوحل کرنے کے لیے بچّوں کی حوصلہ افزائی کریں۔ بچے ان مسائل کومختلف طریقوں سے اعداد جوڑ گھٹاکر حل کرسکتے ہیں۔سینکڑوں، دہائیوں  اور اکائیوں کے درمیان  تعلقات پر گفتگو کیجیے۔


10 دہائیوں میں سے 5 اکائیاں گھٹانے کے بعد ہمارے پاس 5 اکائیاں باقی بچیں۔

اب ہمیں 225 میں سے 70 گھٹانا ہے۔ اس لیے 230 میں سے 5 گھٹانے پر ہمیں 225 حاصل ہوتا ہے ۔ ہم 225 کی 2 دہائی میں سے 70 کی 7 دہائی کو نہیں گھٹا سکتے ہیں تو ہم 1 سو کے بلاک کو کھول کر 10 دہائی میں بدل دیتے ہیں۔

Screenshot 2024-10-04 154434

اب 12 دہائیوں میں سے 7 دہائی گھٹائیں
Screenshot 2024-10-04 154440

ہمارے پاس یہ رہ گئے ہیں۔
 Screenshot 2024-10-04 154447

کشن کے پاس اب..................... پودے ہیں ۔

استادکے لیے نوٹ       :    معیاری الگورتھم میں جانے سے پہلے بچّوں کو   ڈائنس بلاک اورعددی خط کا استعمال کرکے مختلف حکمتِ عملی سے سوالات کوحل کرنے کے لیے بچّوں کی حوصلہ افزائی کیجیے۔


آئیےکریں

ڈبوں والے خاکے کی مدد سے مندرجہ ذیل سوالات کو حل کرنے کے لیے پہلے دکھائے گئے باکس ڈائی گرام بنائیے ۔ پھر سوالات کو حل کرنے کے لیے سیکڑا ۔ دہائی۔ اکائی بلاک یا عددی خط کا استعمال کیجیے۔

1 کشن کے پاس اگست میں 456 پودے تھے۔ اس نے 63 پودے تقسیم کر دیے۔ اس کے پاس کتنے پودے بچے؟
 2 کشن کے پاس 309 پودے ہیں۔ وہ مزید 80 پھول والے پودے لے کر آیا۔ اب اس کے پاس کتنے پودے ہیں؟
3 کشن کے پاس جڑی بوٹی کے 270 پودے ہیں اور اس کے دوست کے پاس جڑی بوٹی کے 36 پودے ہیں۔ کشن کے پاس اپنے دوست کے مقابلے کتنے زیادہ پودے ہیں؟

نیچے دیے گئے باکس ڈائی گرام میں اعداد کا استعمال کر کے عبارتی سوال لکھیے اور انھیں حل کیجیے۔ صحیح سیاق و سباق کے لیے آپ تصویروں کی مدد لے سکتے ہیں۔

Screenshot 2024-10-04 154504

Screenshot 2024-10-04 154511

Screenshot 2024-10-04 154519

مندرجہ ذیلسوالات کوحل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے گرڈ کو نیچے دیے گئے  استعمال کیجیے۔ اپنے جواب کوگرڈ میں رنگیے۔

Screenshot 2024-10-04 154534

Screenshot 2024-10-04 154541

استاد کے لیے نوٹ:  سوالات حل کرنے کے لیے اوپر دیے گئے گرڈ کا استعمال کرنے کے لیے بچّوں کی حوصلہ افزائی کیجیے۔ 100، 10 اور1 کوکسی عدد سے جمع کرنے پر جوپیٹرن بن رہا ہے اس کی طرف بچّوں کومتوجہ کیجیے۔

جوڑو اور آگے بڑھو 

Screenshot 2024-10-04 154555

ایک عرصہ قبل جادو پورا گاؤں میں اپنی ضرورت کے حساب سے لوگ سامان کی ادلا بدلی کرتے تھے۔ شامو کا کانے دریا دیدی کو 5 بوری چاول دیے۔ اس کے بدلے دریا دیدی نے 10 بوریاں سبزیاں دیں۔ دریا دیدی 5 بوری پیاز کے بدلے ببلو دادا سے 2 ساڑیاں لیں۔Screenshot 2024-10-04 154602
اسی طرح گاؤں کے لوگ اپنی چیزیں ایک دوسرے سے بدلتے تھے۔ شامو کا کا کو چاول کے بدلے سبزیاں ملیں۔ دریا دیدی کو بہت ساری پیاز کے بدلے دوساڑیاں ملیں۔ اس بارے میں گفتگو کیجیے کہ اس کے گاؤں کے لوگوں کو سامان کو آپس میں بدلنے کے لیے مختلف مقداریں کیوں دینی ہوتی تھیں۔
 Screenshot 2024-10-04 154611
آج کے دور میں ہم اپنی ضرورت کی چیزوں کے بدلے پیسوں کا استعمال کرتے ہیں۔ نوٹ اور سکے مختلف قدر ہوتے ہیں جن کا استعمال ہم مختلف چیزیں خریدنے کے لیے کرتے ہیں۔

مثال کے طور پر، 10 روپیے کے ایک نوٹ سے ہم 1 ہوا مٹھائی یا 10 ٹافیاں خرید سکتے ہیں۔
Screenshot 2024-10-04 154620

ایک ہوا مٹھائی کی قیمت 1 ٹافی سے زیادہ ہے۔
سلمیٰ نے دودھ کی دوبوتلیں 100 روپیے میں خریدیں ۔کِرن نے انار کی ڈلیا 100 روپیے میں خریدی۔
 دودھ کی ایک بوتل یا ایک انار میں جس کی قیمت زیادہ ، اس پر دائرہ بنائیے ۔
Screenshot 2024-10-04 154629

ان دوچیزوں کے نام سوچیے جوہم اس نوٹ سے خریدسکتے ہیں۔

نوٹ جو چیزیں آپ خرید سکتے ہیں
Screenshot 2024-10-04 154648
Screenshot 2024-10-04 154659


برابر قیمت والے نوٹوں اور سکو کو ملائیے 

Screenshot 2024-10-04 154728

استاد کے لیے نوٹ : بچوں کو اصلی نوٹ کی مختلف خصوصیات کا مشاہدہ کرنے دیجیے۔ مثلاً مہاتما گاندھی، عمارتیں، بصری | ، کمزوری والے لوگوں کے لیے ابھری ہوئی تصاویر، اعداد، مختلف زبانوں میں اعداد کے نام وغیرہ۔ نوٹ اور سکوں کے در میان تعلق پر بچوں کے ساتھ گفتگو کیجیے۔

مندرجہ ذیل نوٹوں اور سکوں کی مدد سے دی گئی اشیا کو خریدیے۔ پیسے دینے کے لیے کم از کم دو طریقے تلاش کیجیے۔ آپ نوٹ اور سکوں کو ایک بار سے زیادہ استعمال کر سکتے ہیں۔

Screenshot 2024-10-04 154740
Screenshot 2024-10-04 154755
کیا آپ نے یہ نوٹ دیکھا ہے؟ 500  روپیےکے نوٹ کے برابررقم کے 100-100 کے نوٹ بنائیے
Screenshot 2024-10-04 154820


500  روپیے کے ایک نوٹ کے برابر 100   روپیےکے کتنے نوٹ ہوں گے؟
 500   روپیےکے نوٹ سے آپ  کون سی چیزیں خرید سکتے ہیں؟
Screenshot 2024-10-04 154832
صبح کے وقت، پیٹر انکل کے پاس ان کے پیسوں کے ڈبّے میں 465   روپیےتھے۔دوپہرتک آتے آتے ان کے پاس 756 روپیے ہوگئے ۔صبح سے انھوں نے کتنا کمایا؟
Screenshot 2024-10-04 154848 میرا اندازہ .........................

Screenshot 2024-10-04 154916
دونوں رقموں کے بیچ کا فرق  291روپیے 
انھوں نے صبح سے  291  روپیے کمائے۔ 
Screenshot 2024-10-04 154925

آج، پیٹر انکل  نے 640 روپیے کے چاول 215 روپیےکی چینی فروخت کی ۔ اس فروخت سے انھوں نے کتنے روپیے کمائے؟

حل کرنے کے لیے Screenshot 2024-10-04 154936 اور Screenshot 2024-10-04 154945 کے نوٹوں اور سکوں Screenshot 2024-10-04 154952 یا عددی خط کا استعمال کیجیے۔

ائیے کرتے ہیں 


باکس ڈائی گرام کا استعمال کرکے مندرجہ ذیل سوالات کو  حل کیجیے۔ جوابات کا اندازہ لگائیے۔ اس کے بعد 100 روپیے،  10روپیے اور1روپیےکے نوٹوں یا عددی خط کا استعمال کرکے سولات حل کیجیے۔

1. ایک  دن پیٹر انکل نے 650 روپیے کمائے۔ اگلے دن انھوں نے 250 روپیےاورکمائے۔ دوسرے دن تک انھوں نے کل کتنی  رقم کمائی؟
2. رینا نے209روپیےکا سوداخریدا۔اس نے پیٹرانکل کو 500  روپیے کا نوٹ دیا۔ پیٹر انکل رینا کو کتنی رقم واپس کر یں گے؟
3. شیریں ی گلّک میں 150روپیے ہیں۔ وہ ہرہفتے اپنی گلّک میں 100 روپیے ڈالتی ہے۔چار ہفتوں کے آخرمیں اس کے پاس کل کتنی رقم ہوگی؟
4. پیٹر انکل نے پہلے مہینے میں 250 روپیے دوسرے مہینے 125  روپیے  بچائے اورتیسرے مہینے میں 350  روپیے  بچائے۔ توان تین مہینوں میں انھوں نے کل کتنی بچت کی؟
Screenshot 2024-10-04 155001

استادکے لیے نوٹ : بچّوں کو کھیل والے نوٹ دیجیے یا ان سے منگوائیے۔ بچّوں سے اکائی، دہائی اور سینکڑ   ے کی شکل میں تبدیلی کروائیے اوراس سے سوالوں کو  حل کر وائیے۔

مندرجہ ذیل جدول میں دیے لئے عددی جملوں کے 100 کے قریب ترین جوابات کا اندازہ لگائیے۔ اپنی سوچ کے بارے میں جماعت میں گفتگو کیجیے۔


عددی جملہ قریب ترین سو
156 + 34 ........................
125 – 15 ........................
105 + 195 ........................
205 + 215 ........................
500 – 395 ........................
765 – 567 ........................
505 + 405 ........................

استاد کے لیے نوٹ : بچوں کو جمع اور گھٹاؤ کی مشق کروانے کے لیے استاد اسی طرح مزید سوالات حل کروا سکتے ہیں۔ سوالوں کو حل کرنے سے پہلے ڈائی گرام بنانے کے لیے بچوں کی حوصلہ افزائی کیجیے۔ عبارتی سوالات حل کرنے کے لیےبچوں کو کلیدی الفاظ دینے سے پر ہیز کیجیے۔

گنتی کیے بغیر ہر قطار کا سوالوں کے جملوں سے موازنہ کیجیے۔ جو زیادہ ہو اس پر دائرہ بنائیے۔ جماعت میں اپنے اندازے پر گفتگو کیجیے ۔

Screenshot 2024-10-04 155017


ایسے باکس تلاش کیجیے جو آپس میں برابر ہوں۔ اپنے اندازے پر جماعت میں گفتگو کیجیے۔۔

516 + 100 615 – 200 350 + 50
400 + 15 450 – 50 816 – 200
Screenshot 2024-10-04 155022
مناسب اعداد سے ان خانوں کوپُرکیجیے۔
Screenshot 2024-10-04 155031
استاد کے لیے نوٹ   :    اوپر دیے گئے سوالات کو دماغی حساب سے حل کرنے کے لیے بچوں کی حوصلہ افزائی کیجیے۔ بچوں سے اس طرح  کے مزیدسوالات کی تشکیل کروائیے۔


0-5 اعداد والے کارڈ بنائیے۔ ان کارڈوں کے استعمال سے 3 ہندسوں والے دو اعداد بنائیے۔ ان دونوں اعداد کو جوڑیے اور گھٹائیے۔ اب کارڈوں کی ترتیب کو بد لیے اور پہلے سے بڑا جوڑ حاصل کرنے کی کوشش کیجیے۔ کارڈوں کی ترتیب دوبارہ بدلیے اور سب سے چھوٹا فرق حاصل کرنے کی کوشش کریں۔
اپنے دوستوں کے ساتھ جائزہ لیجیے کہ کسے سب سے بڑا جوڑ حاصل ہوا اور کس کو سب سے چھوٹا فرق ملا ہے۔

میں نے تم سے بڑا جوڑ بنایا ہے۔ میں نے تم سے چھوٹا فرق بنایا ہے۔
Screenshot 2024-10-04 155043

آئیے کرتے ہیں 
مندرجہ ذیل عددی جملوں کو حل کیجیے۔
(a) 265 + 9 (b) 405 + 56
(c) 825 + 175 (d) 600 – 82
(e) 568 – 5 (f ) 653 – 356

استاد کے لیے نوٹ : کتاب کے آخر میں دیے گئے اعداد کے کارڈوں کو استعمال کرنے کی بچوں کو اجازت دیجیے۔ اس سرگرمی کو صرف پینسل اور کاغذ کی مدد سے کرنا ان کے لیے مشکل ہو گا۔