باب 10
موسیقی سازی
- ہندوستانی کلاسیکی موسیقی ایک بہت قدیم روایت ہے جو ویدوں سے شروع ہوئی۔ 6
- بعد میں، یہ دو اہم طرزوں میں تبدیل ہو گئی۔ کارنٹک یا جنوبی ہندوستانی کلاسیکی موسیقی اور ہندوستانی یا شمالی ہندوستانی کلاسیکی موسیقی۔
- ہندوستانی کلاسیکی موسیقی عموماً زبانی روایت کے ذریعے منتقل ہوئی ہے، جہاں شاگرد (ششیہ) اپنے گرو (استاد) کے ساتھ کئی سال گزار کر ایک خاص رشتہ بناتا ہے۔
راگ ہندوستانی کلاسیکی موسیقی میں ایک نغماتی (Melodic) شکل ہے جو سروں کے مجموعے پر مبنی ہوتی ہے۔ سروں کا جو سلسلہ اوپر کی طرف جاتا ہے اُسے آرون یا آروه (Arohana / Aron) یعنی چڑھتے ہوئے سُر کا سلسلہ کہا جاتا ہے اور جو سر نیچے کی طرف آتے ہیں انھیں اوروہن یا اوروہ (Avarohana / Avroh) یعنی اترنے والے سر کا سلسلہ کہا جاتا ہے۔
کارنٹک اور ہندوستانی موسیقی، دونوں کے اپنے الگ راگ اور تال کے نظام ہوتے ہیں۔ جب آپ ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کی کوئی بندش سیکھتے ہیں، تو راگ اور تال کو جاننا بہت مدد گار ثابت ہوتا ہے۔ کسی بندش کو گانے سے پہلے راگ کا آروہن یا آروہ اور اوروہن یا اور وہ گائیں اور تال کی گنتی کا خیال رکھیں۔
تال سر کا ایک چکر ہے جو ہندوستانی کلاسیکی موسیقی میں وقت کو ناپنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ عام طور پر یہ موسیقی کے پورے حصے میں سر کا ایک مسلسل اور منظم پیٹرن فراہم کرتا ہے۔
کار نشک موسیقی :
گیت: وندے میناکشی
نغمه ساز متهوامی دشتر
متهسوامی دکشتر (1775 - 1835) تمل ناڈو کے تنجور علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک نغمہ ساز تھے اور وہ کارنٹک موسیقی کے تین عظیم موسیقاروں میں شامل ہیں۔ ان کی نغمہ سازی (compositions)، جن میں سے تقریباً 500 آج بھی معروف ہیں، خاص طور پر نسکرت زبان میں ہیں۔
راگ: شکر آبھرنم
آروین سارے گاو مار یا دھانی سنا 13 2 3 2 2 اوروہن
سنائی دھا پا مار گارے با سا 3
تال ایکا
کیا آپ جانتے ہیں؟
مشهور بنگالی نظم اندی بندی شندی کی دھن وندے میناکشی سے ملتی جلتی ہے۔ اس نظم کو آن لائن تلاش کریں اور دونوں دھنوں کی مشابہت سنیں۔
سا گا، سا، گا، سا گا، ما گا رے سا |
ون دے می نا کچھی تو ام سا را سی جا ||
نی، رے، نبی، رے، نی، رے، گا، رے، سا، نی ||
وک ترے پر نے در کے نا تا سو را ||
سا گا، گا، سارے گا ما پا ، ، ،|| ساء
بری ندیے شک تے گو رو گو ها پا ||
ما گا رے سا گا رے سا نی سا ،،، ،،،،||
لی نی جا لا رو ها چها را نی
سنا، نی، دھا پا ما گا، ما، پا، دھانی ||
سون دا را پان دیا نان دی ما یے ||
سنا، نی دھا پا، ما پا
سوری جا نا دھارے
سنا، نی دھا پا پا ما گا، ما ما پا، دھا، ||
سون دا را را جا سا ہو داری گوری ||
ما گارے سا گارے سا نی سا ،،، ،،،،
||
شو بھا کا ری سا تا تا ما هم
اپنے تال کو پہچانیے!
اس گیت میں ایکا تال چار ماتراؤں کے ایک چکر پر مشتمل ہے۔
http://tinyurl.com/Vande-Meenakshi :گیت کا لنک
گیت: شری گن ناتھ
نغمه ساز : پور ندرداس
پور ندرداس (1564 - 1470 ) ایک موسیقار، گلو کار اور کرناٹک کے ہری داس کے فلسفی تھے۔ انھیں کار نیک موسیقی کا بانی مانا جاتا ہے۔
راگ : ملہاری
آروین : سارے ما پادھا سنا
اوروہن : سادھا پا ما گا رے سا
تال : روپک
اپنے تال کو پہچانیے!
کارنیک موسیقی میں روپک تال چھ ماتراؤں کے ایک چکر پر مشتمل ہوتا ہے۔
مایا | دھا سنا سنارے ا نے نیا ادھاپا ماپا ||
شری | گا نا نا تها || سن دهو | را ورن ||
رے ما | پادھا ما پا || دھا پا اما گا رے سا ||
کا رونا سا گارا || کاری | وا دا نا |
سا، ارے ما گارے || سارے | گا رے سا، ||
لام | بو دا را || لا کو امی کا را ||
رے ما | پادھاما پا || دھا پا ما گا رے سا ||
ام | با سوتا || آ ما | را وی نو تا ||
ساء | رے ما گارے || سارے | گارے سا، ||
لام | بو دا را || لا کو | میکا را ||
ما پا | دھا سا سارے || رے سا | دھا پا ماپا ||
سی دها | چها را نا || گا نا | سے وی تا ||
رے ما ا پا دھاما پا || دھاپا | ما گارے سا||
سی دهی | وی نا یا کا || تے | نا مو نا مو ||
سا | رے ما گارے || سارے | گا رے ساء ||
لام | بو دا را || لا کو | میکا را ||
ما پا | دھا سا سارے || رے سا | دھا پا ما پا ||
ساكا | لا وی دیا || آ دی | پوجی تا ||
رے ما | پادها با پا | دھاپا | ما گا رے سا ||
ساری | و تا ما || تے | نامونا مو ||
ساء | رے ما گارے || سارے | گا رے ساء ||
لام | بو دا را || لا کو امی کا را ||
تال کی زبان
کوناک کول کیا ہے؟
گزشتہ سال کے نصاب سے آپ کو یاد ہو گا کہ ہم مخصوص بول کا استعمال کر کے تال کو زبان سے بیان کر سکتے ہیں۔ کار نٹک موسیقی میں اس طرز اظہار کو کو ناک کول کہا جاتا ہے۔ اسی طرح ہندوستانی موسیقی میں تال کے اظہار کے لیے استعمال ہونے والی زبان کو بول کہا جاتا ہے۔
یہاں آپ کے لیے کوناک کول کی تین عبارات دی گئی ہیں جنھیں آر آزما سکتے ہیں: آپ
- تا کی تا
- تا کادمی می
- تا کادمی می تا کا جھو نو
جب آپ ان فقروں کو دہراتے ہیں (جیسے : تا کی تا تا کی تا تا کی تا، تو آپ ایک کو ناک کول پیٹرن بنا لیتے ہیں۔ مندرجہ بالا گیتوں میں سے ہر ایک کے ساتھ کوناک کول کا کون سا پیٹرن میل کھاتا ہے؟
کیا آپ کلاس میں ایک عملی مظاہرہ آزمانا چاہیں گے، جس میں کچھ طلبا کوناک کول کریں کچھ گانا گائیں اور کچھ تال رکھیں؟ تنبورا یا کوئی ایپ استعمال کرنانہ
بھولیں۔
ہندوستانی موسیقی
بندش
ہندوستانی موسیقی میں، کسی مخصوص راگ اور مخصوص تال میں ترتیب دی گئی دھن کو بندش کہا جاتا ہے۔
راگ بھوپالی
آئے ہم راگ بھوپالی میں ایک بندش سیکھتے ہیں جس میں چڑھتے ہوئے ۔ (آروہ) اور اترتے ہوئے (اوروہ) دونوں میں پانچ سر ہوتے ہیں۔ سب سے پہلے راگ بھوپالی کاٹر گائیں۔
آروین : سا رے گا پادھا سا
اوروه : سادھا پا گارے سا
تین تال
ماترا : 16
و بهاگ : 4
اس بندش کو تین تال پر ترتیب دیا جاتا ہے جو کہ 16 ماتر اوالا تال ہے۔ آئیے تین تال سیکھتے ہیں۔
تالی : 1،5،13 ماترا
خالی : 9 ماترا پر
بندش نمن کر چتور
تین تال
موسیقار : پنڈت و شو نارائن بھات کھنڈے
نمن کر چتور شری گرو چرن
تن من نرمل کر بھو ترن
جے جے دھیاؤت شبه پھل پاؤت
جنم مرن سب دکھ نستارن
| جائزہ - باب 10 : موسیقی سازی | |||
|---|---|---|---|
| لیاقتیں | آموزشی ما حصل | استاد | طالب علم |
| سی- 2.2 | موسیقی کے اجزا جیسے راگ اور تال کو سمجھنے کی صلاحیت رکھنا | ||
| سی- 1.1 | ساده کوناک کول کے پیٹرن سیکھنا اور دہرانا | ||
| سی- 2.2 | راگ کی آروین (چڑھائی) اور او روہن (اتار ) کو گانے کے قابل ہونا | ||
| سی- 1.1 | گانا سنتے ہوئے تال یا تھاپ کے ساتھ ہم آہنگی برقرار رکھنا | ||
| سی- 3.1 | نئے گیت اور موسیقی کی مختلف شکلیں سیکھنے میں دل چسپی لینا | ||
طالب علم کے اوصاف کے بارے میں استاد کے تاثرات
طالب علم کی کمیوں کے بارے میں استاد کے تاثرات
کوئی اور مشاہدہ