Skip to content
Qr

باب 19
میر ا ر قص اور تمھارا رقص

سرگرمی 19.1

میرے آنگن کا رقص

کیا آپ کے علاقے میں رقص کا کوئی طریقہ ہے جس کی آپ مشق کرتے ہیں؟کیا آپ نے کبھی اپنے علاقائی رقص کوپیش کرتے ہوئے دیکھا ہے؟اب آپ ایک فیلڈ ٹرپ پر جائیں گے جہاں آپ کسی علاقائی رقص کے ماہر سے ملیں گے اور ان سے رقص سیکھیں گے۔

استاد کے لیے نوٹ:کسی علاقائی رقص کے ماہر یا گروپ کے پاس فیلڈ ٹرپ کا انتظام کریں۔

نیچے ان کے کچھ منفرد عناصر کی فہرست بنائیں:

  • رقص کا نام __________________
  • رقص کرتے وقت کون سا لباس پہنا جاتا ہے؟__________________
  • کیا آپ نے کوئی پراپس استعمال کیے؟ __________________
  • یہ رقص کس موقع پر کیا جاتا ہے؟ __________________
  • رقص میں استعمال ہونے والے موسیقی کے سازوں کی فہرست __________________
  • IMG-20250419-WA0027

سرگرمی 19.2

میرے پڑوسی علاقوں کے رقص

اپنے استاد اور دوستوں کے ساتھ پڑوسی علاقوں کے لوک رقص پر بات چیت کریں اوران کی فہرست بنائیں۔ پھر کسی ایک رقص کا انتخاب کریں جسے آپ سیکھنا چاہتے ہیں۔

کسی ورکشاپ یا فن کار سے اپنے پڑوسی علاقے کے رقص کی ایک
قسم سیکھیں۔

Screenshot 2026-01-27 at 10-21-19 eubu119.pdf

اپنے رقص اور اپنے پڑوسی کے رقص کا موازنہ کرتے ہوئے دی گئی ٹیبل کو پُر کریں۔

میرے علاقائی لوک رقص

کسی اور علاقے کا
لوک رقص

1. نام

2. لباس

3. اہم ساز

4. سازو سامان(پراپس)

سرگرمی 19.3

اختتام

اپنے علاقائی رقص یا پڑوسی علاقوں کے رقص
اسکول میں پیش کریں۔

Screenshot 2026-01-27 at 10-24-49 eubu119.pdf

تشکیلی جائزہ

باب 19 – میرا رقص اور تمھارا رقص

سی جی

سی

آموزشی ماحصل

استاد

خود

3

3.1

اپنے علاقائی رقص کو سیکھنے میں دل چسپی دکھانا۔

3

3.2

رقص پیش کرنے کے لیے مشترکہ کوشش کرنا۔

4

4.2

حرکت میں حصہ لینا اور پڑوسی علاقوں کے رقص پر گفتگو کرنا اور سیکھنا۔

Part-1_Chapter_1-12

استادکےمشاہدات:

____________________________________________________________________________________________________

دیگر تاثرات:

تکمیلی جائزہ

رقص

انفرادی

گروپ – 4 یا 5 گروپوں میں تقسیم

1. ایک ایسی حرکت دکھائیں جس میں بازو، پاؤں اورآنکھیں شامل ہوں۔

2. ہاتھ کے اشاروں کے ذریعےاپنی پسند کا کوئی جذبہ دکھائیں۔ چاہے اپنا
ذاتی تجربہ ہو یا قدرت سے متعلق ہو۔

ہر گروپ بھارت کے کسی رقص کی چند لائنیں پیش کرے۔

ہر گروپ ایک حِس (Sense) چُنے اور اس حِس سے جڑا ہوا جذبہ ہاتھ کے اشارے اور جسمانی انداز میں ظاہر کرے۔

166