Skip to content
Qr







7

ہندوستانی کلاسیکی موسیقی INDIAN CLASSICAL MUSIC)


MUSIC_CIRCLE

کرناٹِک موسیقی

کرناٹِک موسیقی میں سات اصلی تال ہیں۔
یہ تال ہیں:

  1. دھرو
  2. متیہ
  3. روپک
  4. جھمپا
  5. تریپت
  6. اتا
  7. ایکا

تال بنانے والے تین اہم حصے یا انگ یہ ہیں:

  1. لگھو (تالی اور انگلیوں کی گنتی): علامت I
  2. دُرُتم (تالی اورہاتھ کی لہر): علامت O
  3. انودروتم (تھاپ): علامت U

نوٹ: لگھو میں تھاپ کی تعدادمختلف ہو سکتی ہے جسے جتی کہتے ہیں۔ اس کے علاوہ تمام تال میں تمام انگ نہیں ہوتے ہیں۔

گائیکی میں زور پیدا کرنے اور تالوں کو سمجھنے کے لیے آواز کی مشقوں کا ایک اہم مجموعہ سپت تال النکار ہے۔ ان میں سے تین النکار گریڈ 7 میں متعارف کرائے جاچکے ہیں۔ گریڈ 8 میں ہم گانا سیکھیں گے اور بقیہ چارالنکار کے لیے تال بجانا سیکھیں گے۔

مشرا جتی جھمپا تالم النکارم

تھاپ I7 U 0 = 7 + 1 + 2 = 10

I7

0

سا

ری

گا

سا

ری

سا

را

|

گا

|

ما

،

ری

گا

ما

ری

گا

ری

گا

|

ما

|

پا

،

گا

ما

پا

گا

ما

گا

ما

|

پا

|

دا

،

ما

پا

دا

ما

پا

ما

پا

|

دا

|

نی

،

پا

دا

نی

پا

دا

پا

دا

|

نی

|

سا

،

سا

نی

دا

سا

نی

سا

نی

|

دا

|

پا

،

نی

دا

پا

نی

دا

نی

دا

|

پا

|

ما

،

دا

پا

ما

دا

پا

دا

پا

|

ما

|

گا

،

پا

ما

گا

پا

ما

پا

ما

|

گا

|

را

،

ما

گا

را

ما

گا

ما

گا

|

را

|

سا

تھرسراجتی تری پوت تالم النکارم

تھاپ I3 0 0 = 3 + 2 + 2 = 7

I3

0

0

سا

ری

گا

|

سا

ری

|

گا

ما

||

ری

گا

ما

|

ری

گا

|

ما

پا

||

گا

ما

پا

|

گا

ما

|

پا

دا

||

ما

پا

دا

|

ما

پا

|

دا

نی

||

پا

دھا

نی

|

پا

دھا

|

نی

سا

||

سا

نی

دا

|

سا

نی

|

دا

پا

||

نی

دا

پا

|

نی

دا

|

پا

ما

||

دا

پا

ما

|

دا

پا

|

ما

گا

||

پا

ما

گا

|

پا

ما

|

گا

ری

||

ما

گا

ری

|

ما

گا

|

ری

سا

||


An_ensemble_of_Mridangam_ghatam_violin_morsing(1)

دائیں سے بائیں مردنگ، مورسنگ، وائلن اور گھاتم پر مشتمل گلوکاروں کا ایک گروہ۔

dreamstime_l_172542269

نادسورَم بجاتےہوئے فن کار — جنوبی ہندوستان کا دو نلّی سراخوں والا ساز

خنداجتھی اتا تالم النکارم

ماترائیںI5 I5 0 0 = 5 + 5 + 2 + 2 = 14

I5

I5

0

0

سا

ری

،

گا

،

|

سا

،

ری

گا

،

|

ما

،

|

ما

،

||

ری

گا

،

ما

،

|

ری

،

گا

ما

،

|

پا

،

|

پا

،

||

گا

ما

،

پا

،

|

گا

،

ما

پا

،

|

دا

،

|

دا

،

||

ما

پا

،

دا

،

|

ما

،

پا

دا

،

|

نی

،

|

نی

،

||

پا

دا

،

نی

،

|

پا

،

دا

نی

،

|

سا

،

|

سا

،

||

سا

نی

،

دا

،

|

سا

،

نی

دا

،

|

پا

،

|

پا

،

||

نی

دا

،

پا

،

|

نی

،

دا

پا

،

|

ما

،

|

ما

،

||

دا

پا

،

ما

،

|

دا

،

پا

ما

،

|

گا

،

|

گا

،

||

پا

ما

،

گا

،

|

پا

،

ما

گا

،

|

ری

،

|

ری

،

||

ما

گا

،

ری

،

|

ما

،

گا

ری

،

|

سا

،

|

سا

،

||

چتوشرا جتھی ایکا تالم

النکارم: 4 =I4 ماترائیں

I4

سا

ری

گا

ما

||

ری

گا

ما

پا

||

گا

ما

پا

دا

||

ما

پا

دا

نی

||

پا

دا

نی

سا

||

سا

نی

دا

پا

||

نی

دا

پا

ما

||

دا

پا

ما

گا

||

پا

ما

گا

ری

||

ما

گا

ری

سا

||

گاتے ہوئے اور ساز بجاتے ہوئے طلبا

سری گننتھم بھاجرے

اس کو گانا گانے سے پہلے آروہن اور اوروہن گائیں۔ جب آپ کمپوزیشن گائیں تو تال رکھنے کی کوشش کریں۔

روپک تال 6 تھاپوں کا ایک تال سائیکل ہے۔

یہ کمپوزیشن ایک عمل (کریتی) ہے۔کریتی کے تین اہم حصے ہیں: پلوی، انوپلوی اور چرنم۔انوپلوی گانے کے بعد آپ پلوی لائن پر واپس آجاتے ہیں اور چرنم گانے کے بعدآپ دوبارہ پلوی لائن پر واپس آتے ہیں۔ اس کریتی کا مادھیم کلا میں ایک اضافی حصہ ہے جسے باقی کمپوزیشن سے دوگنا تیز گایا جاتا ہے۔

کیا آپ
جانتے ہیں؟

سری گننتھن بھاجرے

راگم: ایشامنوہری

تالم: روپک

کمپوزر: متھوسوامی دِکشتر

اروہنم: سا رے 2 گا 3 ما 1پا دھا 2 نی 2 سا

اوروہنم: سا نی2 دھا2 پا ما1 گا3 ما1 رے2 سا

پلوی

1

سا

،

رے

گا

رے

،

||

رے

،

گا

ما

پا

،

||

سارے

ای

گا

نا

نا

||

تھا

ام

بھا

جا

رے

||

نی

،

دھا

پا

ما

،

||

گا

،

رے

سا

نی3

،

||

چا

اِت

تا

پا

را

آ

||

شا

اک

تی

یو

تھا

اَم

||

2

سا

،

رے

گا

رے

،

||

رے

،

گا

ما

پا

،

||

سارے ای

گا

نا

نا

||

تھا

ام

بھا

جا

رے

||

سانی نی

،

دھا

پا

ما

،

||

گا

،

رے

سا

نی3

،

||

چی تا

تا

پا

رآ

||

شا

اک

تی

یو

تھا

اَم

||

(سری)

مدھیمہ کلام

سا

،

سا

،

نی

،

دا

،

نی

دا

پا

ما

||

گا

ما

پا

،

دا

پا

دا

نی

سا

نی

سا

،

||

Ra

ga

dwesha

diRahita

||

RamaneeyaHrdaya

Viditham

||

رے

،

گا

ما

رے

گا

-

سا

،

نی

دھا

پا

||

نی

،

نی

،

دھا

-

پا

ما

گا

،

رے

سا

ما3

||

SirGuruguhaSan

muditam

||

Chinmu

laKamalasthitham

||

(سری)

انوپلوی

گا

،

ما گا

،

ما

||

پا

،

سا

نی

سا

،

||

Naa

gaYag

Na

||

su

tra

Dha

ram

||

نی

،

دھا

نی

پا

،

||

ما

،

گا

رے

سا

نی3

||

Na

da

La

yaa

||

nan

da

ka

ram

||

گا

،

ما گا

،

ما

||

پا

،

سا

نی

رے،،سا

||

Naa

gaYag

na

||

su

traDha

ram

||

نی نی سا،

دھا

نی

پا

،

||

ما

،

گا

رے

سا

نی3

||

Na

da

La

yaa

||

nan

da

Ka

ra

m

||

(سری)

چرانام

رے

،

ماگا

،

رے

||

گا

،

رےسا

،

،

||

Aa

gama

di

||

San

Nutham

||

سا

نی3

دھا

پا

،

گا

||

رے

،

سا3نی

،

،

||

Ak

hi

la

De

Va

||

Pu

Jith

am

||

سا

،

رےگا

،

ما

||

گا

،

ماپا

،

،

||

Yo

gish

aa

li

||

Bh

aa

vith

am

||

پا

،

ماگا

،

رے

||

گا

،

ماپا

،

،

||

Bho

gish

aa

li

||

Se

،

vith

am

||


اجتماعی گیت گاتے ہوئے طلبا

راگ اسَاوری

اس راگ کی ابتدا’ اسا وری ٹھاٹ‘ سے ہوئی ہے۔ اس راگ میں سُر، گندھار، دھیوت اور نشاد، کومل ہیں اور باقی سُر شدھ ہیں۔ اس کا وادی سُر ‘دھیوت’اور سموادی سُر ‘ گندھار’ ہے۔ ‘ گندھار’ اور ’نشاد آروہ (بلند ہوتی ترتیب) میں غائب نوٹ ہیں جس کی وجہ سے اس راگ کی جاتی اودو سمپورن ہے۔ اس راگ کے گانے کا وقت دن کا دوسرا چوتھائی ہے۔ اس سے ملتا جلتا ایک راگ جونپوری ہے۔

راگ اسَاوری

ٹھاٹ اسَادری

آروہ — سا رے ما پا دھا سا

اوروہ — سا نی دھا پا ما گا رے سا

پکڑ — رے ما پا نی دھا پا

وَرجت سُر — گا نی (آروہ میں)

جتھی اودوسمپورن

کومل سور — گا دھا نی

وادی سور دھیوت

سموادی سورگندھار

گانے کا وقت — 11بجے صبح سے 1بجے دوپہر

راگ اساوری لکشن گیت تین تال

استھائی

کانھا مورہے آساوری راگ سنائے گنی کو آروہن میں چھپائے

سا

رے

ما

رے

ما

پا

دھا

پا

دھا

گا

رے

سا

رے

نی

دھا

پا

انترا

دھیوت ودی جی سامودی مدھم سر گرہ نیاس سوپنچ موروہن سنگ پورن دکھاوت

سا

رے

ما

رے

ما

پا

دھا

پا

دھا

گا

رے

سا

رے

نی

دھا

پا

سرگرمی 7.1

سازندہ

اس باب میں آپ نے جو کمپوزیشن سیکھی ہے ان میں سے کسی ایک کمپوزیشن کے ساتھ ایک موسیقی کا ساز بجائیں جسے آپ جانتے ہوں۔

لَےکی تبدیلی

اس باب میں سے کسی بھی ٹکڑے کو نیچی لے اور پھر اونچی لے پر گائیں۔معلوم کریں کہ لَے میں تبدیلی سے کیفیت کیسے بدل جاتی ہے۔

ہندوستانی موسیقی

راگ اسَاوری— تین تال لکشن گیت

کرامک پشتک ملیکا حصہ 2، صفحہ نمبر 362

1

2

3

4

5

6

7

8

9

10

11

12

13

14

15

16

دھا

دھن

دھن

دھا

دھا

دھن

دھن

دھا

دھا

تِن

تِن

تا

تا

دھن

دھن

دھا

X

2

0

3

ما ترا

بول

سیمبول

استھائی

دھا

نی

ما

پا

ما

پا سا

دھا

پا

دھا

ما

پا دھا

ماپا

Ka

nha

Mo

he

Aa

sa

va

ri

X

2

0

3

ما

گا

ما

نی

نی

نی

دھا

گا

-

رے

سا

رے

ما

پا

-

دھا

دھا

دھا

-

نی

دھا

پا

دھا ما

Ra

ga

Su

na

ye

Ga

ni

Ko

Ro

ऽऽ

X

2

0

3

پا

ما

پا

سا

S

ما

پا

دھاپا

ماپا

گا

-

رے

سا

ha

n

Me

Chu

pa

ye

سا

رے

ما

رے

ما

پا

دھا

پا

X

2

0

3

دھا

گا

رے

سا

رے

نی

دھا

پا

X

2

0

3

انتارا

پا

ما

نی

نی

ما

-

پا

پا

دھا

-

دھا

-

Dhai

va

t

Va

di

2

0

3

d

نی

نی

سا

-

سا

سا

سا

-

سا

-

دھا

دھا

دھا

سا

سا

سا

سا

G

Sa

m

Va

di

M

dhya

m

Su

r

Gra

ha

X

2

0

3

ما

سا

نی

پا

پا

نی

ما

پا

سا رے

گا

رے

سا

سا

رےنی

دھا

پا

ما

پا

سا

-

دھا

پا

پادھا

ماپا

Nya

s

Su

pan

ऽऽ

Cha

ma

a

va

Ro

ha

n

Sang

ऽऽ

X

2

0

3

ما

گا

گا

رے

سا

رے

-

سا

سا

Pu

r

n

Di

Kha

va

t

سا

رے

ما

رے

ما

پا

دھا

پا

X

2

0

3

نی

دھا

دھا

گا

رے

سا

رے

نی

دھا

پا

X

2

0

3

راگ اساوری۔جھپتال لکشن گیت

1

2

3

4

5

6

7

8

9

10

دھی

نا

دھی

دھی

نا

تی

نا

دھی

دھی

نا

X

2

0

3

استھائی

رے

ما

پا

نی

دھا

پا

ما

پا

گا

ما

X

2

0

3

رے

سا

نی

دھا

سا رے

ماپا

دھا

پا

ما گا

رے سا

X

2

0

3

انتارا

ما

پا

دھا

دھا

سا

سا

سا

سا

رے

-

X

2

0

3

گا

رے

سا

نی

دھا پا

ماپا

دھا پا

ماپا

گا گا

رے سا

X

2

0

3


استاد کے لیے نوٹ: کیا آپ نے سنگیت سریتا کا پروگرام سنا ہے؟ اسے سنیں اور آپ کو معلوم ہوگا کہ موسیقی کس طرح زندگی کے مختلف پہلوؤں سے جڑی ہوئی ہے۔ کنسرٹ، اپنے جاننے والوں یا کسی دوسرے انٹرنیٹ وسائل کے ذریعے مذکورہ راگوں سے متعلق موسیقی سننے کی کوشش کریں۔ جب آپ مختلف فن کاروں کے راگوں کو سنیں گے تو آپ ہر راگ کی گہرائی کو سمجھ سکیں گے۔

بھکتی موسیقی اور صوفی قوالی

ہندوستان میں بھکتی موسیقی کی جڑیں بھکتی تحریک سے وابستہ ہیں۔ یہ ایک اہم مذہبی، سماجی اور ادبی تحریک ہے جو ہندوستان بھر میں چھٹی صدی عیسوی سے شروع ہوئی اور پندرھویں -سترھویں صدی عیسوی کے دوران اپنے عروج پر پہنچی۔ یہ تحریک عقیدت پر زور دیتے ہوئے ایک روحانی حیات نو کا باعث ہوئی اور اس نے ہندوستانی موسیقی کو نمایاں طور پر متاثر کیا۔ جس کے نتیجے میں موسیقی کی نئی شکلیں جیسے کیرتن اور بھجن کی تخلیق ہوئی۔ کچھ ممتاز بھکتی شاعروں میں شمالی ہندوستان میں میرابائی اور تلسی داس اور جنوبی ہندوستان میں ہری داس سنت جیسے پورندر داس اور کنک داس شامل ہیں۔

اسی طرح تصوف اسلام کی ایک صوفیانہ جہت ہے جو ہندوستان میں قرون وسطیٰ کے آس پاس ابھرا۔ خواجہ معین الدین چشتی اور بابا فرید جیسے صوفی بزرگوں نے باطنی عقیدت اور روحانی تجربے کو خدا کے ساتھ جڑنے کا ذریعہ بتانے پر توجہ دی۔ موسیقی کی صوفی قوالی کی صنف اسی فلسفے سے پیدا ہوئی اور خاص طور پر پنجاب اور ہندوستان کے مغربی علاقوں میں وسیع پیمانے پر اس کی پیش کش جاری ہے۔

یہاں تلسی داس کا ایک بھجن پیش کیا جارہا ہے۔

Screenshot 2025-12-18 at 16-41-57 4879-Kriti - Textbook of Arts - Urdu Grade 8.pdf

ٹھمک چلت رام چندر

ٹھمک چلت رام چندر باجت پے جنیا

کلَک کلک اٹھت دھاوےگرت بھومی لٹپٹائے،

دھیا مات گود لیت دشرتھ کی رنیا

تلسی داس اتی آننددیکھ کے مکھروِند

رگھوور چھبی کے سمان رگھوبر چھبی بنیا

درج ذیل ایک صوفی قوالی ہے جو روایتی اور معاصر موسیقی میں گائی جاتی ہے۔

دما دم مست قلندر

ہو لال میری پت رکھیو بلا جھولے لا لن

سندھری دا سیون دا

سخی شاہ باز قلندر

دوما دم مست قلندر،

علی دم دم دے اندر،

علی دا پہلا نمبر

دمادم مست قلندر،

ہو لال میری ہولال میری...

چار چراغ تیرے بارن ہمیشہ

پنجوا میں بارن آئی بھلا جھولے لالن،

سندھری دا...

Screenshot 2025-12-18 at 16-42-20 4879-Kriti - Textbook of Arts - Urdu Grade 8.pdf

جائزہ

باب 7 : ہندوستانی کلاسیکی موسیقی

سی جی

سی

آموزشی ماحصل

استاد

خود

1

1.1

کرناٹِک اور ہندوستانی موسیقی میں بنیادی گانا گانے کی صلاحیت۔

1

1.1

گانا گاتے یا سنتے وقت تال دینے کی صلاحیت۔

4

4.1

بھکتی تحریک کی اہمیت کو سمجھتا ہے اور ایک بھکتی گیت گانے کے قابل ہے۔

استاد کے تاثرات اور طالب علم کے مشاہدات