6
مثلثTRIANGLE
6.1تعارف
پچھلی کلاسوں میں آپ مثلثوں اور ان کی بہت سی خصوصیات سے پہلے ہی واقف ہو چکے ہیں ۔نویں کلاس میں آپ نے مثلثوں کی مماثلت کے بارے میں تفصیل سے مطالعہ کیا ۔یاد کیجئے کہ دو اشکال متماثل ہوتی ہیں ۔اگر ان کی شکل (Shape)اور پیمائش (Size)یکساں ہوں ۔اس باب میں ہم ان اشکال کے بارے میں پڑھیں گے جن کی شکل (Shape)ایک سی ہو لیکن ضروری نہیں کے سائز بھی ایک ہی ہو ۔دواشکال جن کا ایک ہی شکلہو (ضروری نہیں کے سائز بھی ایک ہو) مشابہ اشکال کہلاتی ہیں ۔مخصوص طورپر ہم مثلثوں کی مشابہت کے بارے میں پڑھیں گے اور اس علم کا استعمال پہلے سے معلوم فیثاغورث کے مسئلے کو ثابت کرنے میں کریں گے ۔

کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ پہاڑوں (جسے ماؤنٹ ایوریسٹ)کی اونچائی بتائی یا ایسی اشیا کے فاصلے جو کافی دوری پر واقع ہیں (جیسے چاند) کس طرح معلوم کئے جاتے ہیں ؟ کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ ان کو کسی ناپنے والے ٹیپ سے سیدھا ناپا جا سکتا ہے ؟ در حقیقت ایسی تمام اونچائیاں اور فاصلہ پیمائش کے غیر درست طریقے سے معلوم کئے جاتے ہیں ،جس کی بنیاد اشکال کی مشابہت کے اصول پر ہے (مشق 6.3کی مثال 7) سوال نمبر 15اور اسی کتاب کا باب نمبر 8اور9دیکھئے )
6.2مشابہ اشکال

شکل 6.1

شکل 6.2
مذکورہ بالا باتوں سے ہم یہ نتیجہ نکال سکتے ہیں کہ تمام متماثل اشکال مشابہ ہوتی ہیں لیکن مشابہ اشکال ضروری نہیں کہ مشابہ ہوں ۔

شکل 6.3
دو چار ضلعی ABCDاورPQRSکے بارے میں آپ کہہ سکتے ہیں ؟ (شکل6.2دیکھئے) کیا یہ مشابہ ہیں ۔یہ اشکال بظاہر تو مشابہ نظر آتی ہیں لیکن ضروری نہیں ہے کہ یہ مشابہ ہوں ۔اس لئے ہمارے پاس اشکال کی مشابہت کی کوئی تعریف ہونی چاہیے تاکہ اس تعریف اور کچھ اصولوں کی بنیاد پر ہم یہ طے کر سکیں کہ دو دی ہوئی اشکال مشابہ ہیں یا نہیں۔ ان کے لئے شکل6.3میں دئے گئے فوٹو گراف کو غور سے دیکھئے ۔

شکل 6.4


شکل6.5

شکل 6.6

شکل 6.7
مشق6.1

شکل 6.8
6.3مثلثوں کی مشابہت

تھیلیز
(640-546قبل مسیح)

شکل 6.9
عملی کام (مشغلہ)2:
مسئلہ6.1: اگر مثلث کے ایک ضلع کے متوازی کوئی خط کھینچا جائے تو وہ باقی دو اضلاع کو مختلف نقطوں پر قطع کرتا ہے اور وہ دو اضلاع ایک ہی نسبت میں منقسم ہوتے ہیں ۔

شکل 6.10


سرگرمی3:
کو ملائیے (شکل 6.11دیکھئے ) ۔


شکل6.12






شکل6.15



شکل6.16

مشق6.2

شکل 6.17


شکل6.18


شکل6.20

شکل6.21
6.4مثلثوں کی مشابہت کی شرطیں


شکل 6.22
| اس کو ضرور یاد رکھنا چاہیے کہ جیسے کے دو مثلثوں کی متماثلت میں کیا گیا ،مثلثوں کی مشابہت کو بھی علامتی طور پر ظاہر کیاجائے۔ ان کے راسوں کی صحیح مطابقت کو استعمال کرے ۔مثال کے طور پر شکل6.22کے مثلثوں ABCاورΔFE کے لئے ہم ΔABC~ΔEDFیا ΔABC~ΔFEDنہیں لکھ سکتے ہیں ۔لیکن ہم ΔBAC~ΔEDFلکھ سکتے ہیں۔ |
پر غور کرتے ہیں ؟آئیے جانچ کرتے ہیں ۔یاد کیجئے کہ آپ نے نویں کلاس میں دو مثلثوں کی متماثلت سے متعلق کچھ شرطیں حاصل کی تھیں ،جن میں صرف تین نظیر حصوں کے جوڑے ملوث کیجئے ۔یہاں بھی آئیے ہم ایک کوشش کریں دو مثلثوں کی مشابہت کی شرطیں حاصل کرنے کی جس میں دو مثلثوں کے نظیری حصوں کے چھ جوڑوں کے بجائے کم نظیری حصوں کے جوڑوں کا استعمال کر کے مثلثوں کو مشابہ ثابت کردیں ۔اس کے لئے ہم مندرجہ ذیل مشغلہ (عملی کام)کرتے ہیں ۔
شکل6.23
مان لیجئے شعائیںBPاورCQایک دوسرے کو Aپر اورERاورFSایک دوسرے کو Dپر قطع کریں دومثلثوں ABCاورDEFمیں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ
بھی ان دونوں مثلثوں کے نظیری زاویے برابر ہیں ۔آپ ان کے نظیری اضلاع کے بارے میں کیا کہہ سکتے ہیں ؟ نوٹ کیجئے کہ
اور
کے بارے میں آپ کا خیال ہے AB, DE, CAاورFDکی پیمائش کرنے پر آپ پائیں گے کہ
بھی 0.6 کے برابر ہیں (یا نزدیکی طور پر0.6کے قریب ہیں ۔اگر پیمائش میں کچھ غلطی ہوگئی ہو تو) اس طرح سے
آپ اس عمل کو ایسے دوسرے بہت سے مثلثوں کے جوڑے بناکر دہرا سکتے ہیں جن کے نظیری زاویے مساوی ہوں ہر مرتبہ آپ پائیں گے کہ ان کے نظیری اضلاع کی نسبت برابر ہے (یا متناسب ہیں ) اس مشغلہ سے ہمیں دو مثلثوں کی مشابہت کی مندرجہ ذیل شرط حاصل ہوتی ہے ۔
مسئلہ6.3: اگر دو مثلثوں میں نظیری زاویہ برابر ہوں ۔تب ان کے نظیری اضلاع کی نسبت برابر ہوتی ہے (یا متناسب) اور اس لئے دونوں مثلث مشابہ ہوں گے ۔
اس مشابہت کی شرط کو ہم د و مثلثوں کی مشابہت AAA(زاویہ–زاویہ–زاویہ) شرط کہتے ہیں اس مسئلہ کو ہم دو مثلثوں ABC اورDEFکو لے کر کر سکتے ہیں جب کہ![]()
اور
(شکل 6.24دیکھئے)

شکل6.24
اگرDP=AB اورDQ = ACکاٹئے اور PQملائیے
اس لیے


شکل6.25

شکل6.26


ریمارک:


شکل6.27


شکل6.28
اس شرط کے استعمال کی مزید وضاحت کے لئے ہم کچھ مثالیں لیتے ہیں

شکل6.29


شکل6.30



شکل6.31


شکل6.32



شکل6.33



مشق6.3

شکل6.34


شکل6.35


شکل6.36



شکل6.37


شکل6.38



شکل6.39

شکل6.40
6.5مشابہ مثلثوں کا رقبہ

شکل6.42






شکل6.43


مشق6.4

شکل 6.44
صحیح جواب پر صحیح کا نشان لگائیے اور جواز پیش کیجئے ۔
6.6فیثا غورث کا مسئلہ

شکل 6.45


فیثا غورث
(569-479)قبل مسیح

شکل6.46


مسئلہ6.9:
ثبوت:

شکل 4.47




شکل6.48





شکل6.49


شکل4.50



شکل4.51









مشق6.5

شکل 6.53



شکل6.54


شکل 6.55

مشق6.6(اختیاری)*


فٹ ناٹ
*یہ مشقیں امتحان کے نقطہ نظر سے نہیں ہیں۔



شکل6.63

شکل6.64
6.7خلاصہ