
13
سطحی رقبہ اورحجم
Surface Areas and Volumese
13.1تعارف (INTRODUCTION)
نویں کلاس میں آپ کچھ ٹھوس جیسے، مکعب نما، مخروط، استوانہ اور کرّہ (شکل 13.1دیکھئے) سے واقف ہو چکے ہیں آپ یہ بھی سیکھ چکے ہیں کہ ان کے رقبہ اور حجم کیسے معلوم کئے جاتے ہیں۔
روز مرہ کی زندگی میں ہمارا واسطہ بہت سی ایسی ٹھوس اشیاء سے پڑتا ہے جو دو دیا دو سے زیادہ بنیادی ٹھوس اشیاء سے مل کر بنے ہوے ہیں جیسے اوپر دکھائے گئے ہیں۔

شکل 13.1
شکل 13.2
کبھی آپ نے ایسی شے دیکھی ہوگی جیسے شکل 13.3میں دکھائی گئی ہے۔ کیا آپ اس کا نام بتا سکتے ہیں؟ ایک ٹیسٹ ٹیوب ہے! آپ اس کو اپنی سائنس کی لیباریٹری میں استعمال کر تے ہیں۔ یہ ٹیوب بھی استوانہ اور نصف کرہ کے اتحاد کا نتیجہ ہے۔ اسی طرح سے سفر کرتے ہوئے آپ نے بہت سی ایسی عمارتیں اور تاریخی یادگار یں دیکھی ہوںگی جو مذکورہ بالا بنیادی ٹھوس شکلوں سے مل کر بنی ہوتی ہیں۔

شکل 13.3
اگر کسی وجہ سے آپ کو ان کا حجم یا سطحی رقبہ معلوم کرنا ہویا گنجائش معلوم کرنی ہو تو یہ آپ کیسے کریں گے ہم ان کی درجہ بندی پہلے سے پڑھے گئے کسی ٹھوس کے ساتھ نہیں کر سکتے۔
اس باب میں آپ پڑھیں گے کہ تمام شکلوں کاسطحی رقبہ اور حجم کیسے معلوم کئے جاتے ہیں۔
آئیے شکل 13.2میں دکھائے گئے مضروفپر غور کرتے ہیں۔ ایسے ٹھوسوں کا سطحی رقبہ ہم کیسے معلوم کرتے ہیں؟ جب جب ہمارے سامنے ایسا کوئی نیا مسئلہ آتا ہے ہم اس کو پہلے چھوٹے چھوٹے ایسے مسئلے میں توڑ لیتے ہیں جن کو ہم پہلے ہی حل کر چکے ہیں۔ہم دیکھ سکتے ہیں کہ یہ ٹھوس ایک ایسااستوانہ ہے جس کے سرے نصف کروی شکل کے ہیں۔ جب ہم اس کے تمام ٹکڑوں کو ملا کر رکھیں تو یہ ایسا ہی نظر آئے گا جیسا کہ شکل 13.4میں دکھایا گیا ہے۔

شکل 13.4
اس لئے نئے ٹھوس کا کل سطحی رقبہ ہر انفرادی حصہ کی خمیدہ سطح کے رقبوں کا حل جمع ہے۔ اس سے ہمیں ملتا ہے۔
نئے ٹھوس کل سطح رقبہ TSA = پہلے نصف کرہ کی خمیدہ سطح کا رقبہ CAS+ استوانہ کی خمیدہ سطح کا رقبہ +دوسرے نصف کرہ کی خمیدہ سطح کا رقبہ سایہ -CAS
جہاں TSAاور CSAبالترتیب کل سطحی رقبہ اور خمیدہ سطح کے رقبہ کو ظاہر کرتے ہیں۔
آئیے ہم ایک دوسری صورت حال پر غور کرتے ہیں۔فرض کیجئے کہ ہم ایک مخروط اورایک نصف کرّہ کو ایک ساتھ رکھ کر ایک کھلونا بناتے ہیں اب ہمیں کون کون سے قدم اٹھانے ہوں گے۔

شکل 13.5
اپنی اس کوشش کے بعد ہمیں ایک خوبصورت کھلونہ ملتا ہے جس کا نچلہ حصہ گول ہے۔ اب ہم اگر یہ معلوم کرنا چاہتے ہوں گے اس کے چاروں طرف رنگ کرانے کا خرچ کتنا ہوگا۔ تو ہمیں کیاجاننے کی ضرورت ہے؟ ہمیں کھلونہ کے سطحی رقبہ معلوم کرنے کی ضرورت ہے جو کہ نصف کرہ کا CSAاور مخروط کا CSAہے۔
اس لئے ہم کہہ سکتے ہیں۔
کھلونہ TSA=نصف کرہ کا CSA+مخروط کا CSA
آئیے اب کچھ مثالیں لیتے ہیں۔
مثال 1:رشید کو اس کے یوم پیدائش پر ایک لٹو تحفہ میں ملا۔اتفاقاً کہ اس پر رنگ نہیں ہوا تھا۔ وہ اپنے مومیا رنگوں سے اس کو رنگنا چاہتا ہو۔ لٹو ایک ایسے مخروط کی شکل کا ہے جس کا اوپری حصہ نصف کروی شکل کا ہے۔ (شکل13.6دیکھئے)۔ پورے لٹو کی اونچائی 5سینٹی میٹراور اس کا نصف قطر 3.5سینٹی میٹرہے۔ وہ رقبہ معلوم کیجئے جس پر اس کو رنگ کرنا ہے۔ (22.7= π لیجئے)
= اس لیے مخروط کی ترچھی اونچائی
مخروط کا CSA
+ مربع سینٹی میٹر 
شکل 13.7
نوٹ کیجئے کہ مکعب کا وہ حصہ جہاں پر نصف کرہ جڑا ہوا ہے، سطحی رقبہ میں شامل نہیں ہوگا اس لئے نصف کرہ کے قاعدہ کا رقبہ –مکعب کا TSA = بلاک کا سطحی رقبہ +نصف کرہ کا CS
مربع سینٹی میٹر 150=مثال 3: ایک لکڑی کا بنا ہوا کھلونہ راکٹ ایک ایسے استوانہ کی شکل کا ہے جس کا اوپری حصہ مخروطی ہے جیسا کہ شکل 13.8میں دکھایا گیا ہے پورے راکٹ کی اونچائی 26سینٹی میٹرہے۔ جب کہ مخروطی حصہ کی اونچائی 6سینٹی میٹرہے مخروطی حصہ کے قاعدہ کا قطر 5سینٹی میٹرہے جب کہ استوانہ کے قاعدہ کا قطر 3سینٹی میٹر ہے اگر مخروطی حصہ کو نارنگی رنگ کرنا ہے اور استوانی حصہ کو پیلا تو وہ رقبہ معلوم کیجئے جہاں یہ دونوں رنگ ہوتے ہیں۔

شکل 13.8
سینٹی میٹر 6.5 = سینٹی میٹر ![]()
یہاں مخروطی حصہ کا دائری قاعدہ ہے جو استوانہ پر رکھا ہوا ہے۔ لیکن مخروط کا قاعدہ استوانہ کے قاعدہ سے بڑا ہے۔ اس لئے مخروط کے قاعدہ کا کچھ حصہ ہی رنگ کرنا ہے۔

شکل 13.9
حل : مان لیجئے استوانہ کی اونچائی اور استوانہ اور نصف کرہ کا مشترک نصف قطر rہے تب
مشق 13.1
1۔ دو مکعب جن میں ہر ایک کا حجم 64سینٹی میٹرہے۔، سروں سے ملا دئے گئے ہیں۔ نتیجہ میں ملے مکعب نما کا سطحی رقبہ معلوم کیجئے۔
2۔ ایک برتن ایک کھوکھلے نصف کرہ کی شکل کا ہے جس کے اوپر ایک کھوکھلا استوانہ رکھا ہوا ہے۔ نصف کرہ کا قطر 14سینٹی میٹر اور پورے برتن کی اونچائی 13سینٹی میٹرہے۔ برتن کی اندرونی سطح کا رقبہ معلوم کیجئے۔
3۔ ایک کھلونہ مخروط کی شکل کا ہے جس کا اوپری حصہ نصف کروی ہے جس کا نصف قطر وہی ہے جو مخروط کا ہے۔ اگر مخروط کا نصف قطر 3.5سینٹی میٹر ہو اور کھلونہ کی کل اونچائی 15.5سینٹی میٹرہو تو کھلونہ کی کل سطحی رقبہ معلوم کیجئے۔
4۔ 7سینٹی میٹرضلع والے ایک مکعبی بلاک کا اوپری حصہ نصف کروی شکل ہے۔ نصف کرہ کا بڑے قطر کیا ہوسکتا ہے؟ ٹھوس کا سطحی رقبہ معلوم کیجئے۔
5۔ ایک مکعبی لکڑی کے بلاک کے ایک سطح میں سے ایک نصف کروی ڈھال کاٹ لیا گیا ہے۔ اگر نصف کرہ کا قطر مکعب کے ضلع کے برابر ہو تو باقی بچے ٹھوس کا سطحی رقبہ معلوم کیجئے۔

شکل 13.10
7۔ ایک ٹینٹ استوانہ کی شکل کا ہے جس کا اوپری حصہ مخروطی ہے۔ اگر استوانہ والے حصہ کی اونچائی اور قطر بالترتیب 2.1سینٹی میٹراور 4سینٹی میٹرہے اور مخروطی حصہ کی ترچھی اونچا ئی 2.8ہے تو ٹینٹ کو بنانے میں استعمال ہونے والے کینوس کا رقبہ معلوم کیجئے اور 500روپے فی مربع میٹر کی شرح سے کینوس کا خرچ بھی معلوم کیجئے ۔
نوٹ کیجئے کہ ٹینٹ کے قاعدہ پر کینوس نہیں لگا ہوتا)
8۔ ایک ٹھوس استوانہ جس کی اونچائی 2.4سینٹی میٹراور قطر 1.4سینٹی میٹرمیں سے اس اونچائی اور قطر کا ایک مخروطی خلاء نکا لا گیا ہے۔ باقی بچے ٹھوس کا کل سطحی رقبہ نزدیکی مربع سینٹی میٹرمیں معلوم کیجئے۔

شکل 13.11
13.3ٹھوس اشیاء کے اجماع کا حجم
پچھلے سیکشن میں ہم نے یہ بحث کی کہ دو بنیادی ٹھوس اشیاء کے اجماع سے بنے ٹھوس کاسطحی رقبہ کیسے معلوم کیا جا سکتا ہے۔ یہاں ہم دیکھیں گے کہ ان کاحجم کیسے معلوم کیا جائے گا۔ یہ بات نوٹ کی ہوگی کہ سطحی رقبہ معلوم کرتے وقت ہم نے دونوں ٹھوس اشیاء کے سطحی رقبہ کو جمع نہیں کیاتھا۔ کیونکہ ان کو ملاتے وقت سطحی رقبہ کا کچھ حصہ غائب ہو گیا تھا۔ لیکن جب ہم ان کا حجم معلوم کریں گے تو ایسا نہیں ہوگا۔ دو بنیا دی ٹھوس اشیاء کو ملا کر بنے ٹھوس کا حجم اصل ان دونوں کا ٹھوس اشیاء کے حجم کے حاصل جمع کے برابر ہوگا۔ جیسے کہ ہم مندرجہ ذیل مثال میں دیکھتے ہیں۔
( 22/7 = π لیجئے)

شکل 13.12
حل :شیڈ کہ اندر وا کا حجم (جب وہاں کوئی ملازم اور مشینری نہ ہو)کعب نما کے اندر موجود ہوا اور نصف استوانہ میں موجود ہوا کا حاصل جمع ہے۔اب کعب نما کی لمبائی ، چوڑائی اور اونچائی بالترتیب 15سینٹی میٹر، 7سینٹی میٹراور 8سینٹی میٹرہے ۔ مزید نصف استوانہ کا قطر 7 سینٹی میٹرہے۔ اور اس کی اونچائی 15سینٹی میٹر۔
مسئلہ مطلوبہ حجم ہے کعب نما کا حجم + استوانہ کا حجم × ½
مکعب میٹر 1128.75 مکعب میٹر
=
آگے مشینری کے ذریعے گھیری گئی کل جگہ مکعب میٹر300
مثال 6:ایک جوس فروش اپنے گاہکوں کو شکل 13.13میں دکھائے گئے گلاسوں میں جوس دیتا ہے۔ استوانہ گلاس کا اندرونی قطر5سینٹی میٹرہے۔ لیکن گلاس کے نچلے حصہ میں نصف کروی شکل میںاٹھا ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے گلا س کی گنجائش کم ہو جاتی ہے۔ اگر گلاس کی اونچائی 10سینٹی میٹر تھی تو اس کی بہ ظاہر ی اور اصل گنجائش معلوم کیجئے۔ (3.14=
لیجئے)

شکل13.13
حل :کیونکہ گلاس کا اندرونی قطر =5سینٹی میٹراور اونچائی 10سینٹی میٹرتو یہ ظاہر گلاس کی گنجائش= ![]()
مکعب سینٹی میٹر 196.25 =مکعب میٹر 10×2.5 × 2.5×3.14=
لیکن گلا س کی اصل گنجائش کم ہوگی کیونکہ اس کے قاعدہ میں ایک نصف کرہ اٹھا ہوا ہے
یعنی یہ πr³ ⅔ کم ہوگی مکعب میٹر 32.71=مکعب میٹر 2.5× 2.5 × 2.5 ×3.14× ⅔ =F
مثال 7:ایک ٹھوس کھلونہ کی شکل کا ہے جس کا نچلا حصۃ نصف کروی شکل کا ہے۔ مخروط کی اونچائی 2سینٹی میٹرہے اور قاعدہ کا قطر 4سیٹی میٹرہے۔ کھلونہ کا حجم معلوم کیجئے اگر ایک قائم دائر کا استوانہ اس کھلونے کو محصور کرتا ہے۔ کھلونہ اور استوانہ کے حجم کا فرق معلوم کیجئے۔ (3.14=
لیجئے)

شکل 13.14
مکعب سینٹی میٹر اب مان لیجئے قائم دائری استوانہ EFGHدئے ہوئے ٹھوس کو محصورکرتا ہے۔تو قائم داری استوانہ کے قاعدہ کا نصف قطر ہے۔ سینٹی میٹر HP=BO=2= اور اس کی اونچائی ہے۔
مشق 13.2
1۔ ایک ٹھوس ایسے مخروط کی شکل کا ہے جو نصف کرہ پر کھڑا ہے۔ دونوں کے نصف قطر 1سینٹی میٹرکے برابر ہے۔ اور مخروط کی اونچائی اس کے نصف قطر کے برابر ہے۔
کی شکل میں ٹھوس کا حجم معلوم کیجئے۔
2۔ انجینئرنگ کے ایک طالب علم راحیل سے ایک ایسا موڈل بنانے کو کہا گیا جو استوانہ کی شکل کا ہے جس کے دونوں سروں پر المونیم کی پتلی شیٹ کے مخروط جڑے ہوتے ہیں۔ اس موڈل کا قطر 3سینٹی میٹراور لمبائی 12سینٹی میٹرہے۔ اگر ہر ایک مخروط کی اونچائی 2سینٹی میٹرہے۔ تو راحیل کے ذریعے بنے اس موڈل میں ہوا کا حجم معلوم کیجئے (یہ مانتے ہوئے کہ موڈل کی اندرونی اور باہری ابعاد تقریباً یکساں ہیں)۔

شکل 13.15

شکل 13.16
5۔ ایک برتن الٹے مخروط کی طرح ہے۔ اس کی اونچائی 8سینٹی میٹراور اوپر Topکا نصف قطر، جو کھلا ہوا ہے، 5سینٹی میٹرہے۔ یہ کنارے تک پانی سے بھرا ہوا ہے۔ جب سیسہ کی گولیاں جو کرہ کی شکل کی ہیں جس میں ہر ایک کا نصف قطر 0.5سینٹی میٹرہے۔ برتن میں ڈالی جاتی ہیں توایک چوتھائی پانی بہہ جاتا ہے۔ اس میں ڈالی گئی سیسہ کی گولیوں کی تعداد معلوم کیجئے۔
6۔ ایک ٹھوس لوہے کا کھمبا 20سینٹی میٹراونچائی تک ایک استوانہ کی شکل کا ہے جس قاعدہ rکا قطر 24سینٹی میٹرہے۔اس کے اوپر ایک اور استوانہ رکھا ہوا ہے جس کی اونچائی 60سینٹی میٹراور نصف قطر 8سینٹی میٹرہے۔ کھمبے کی کمیت معلوم کیجئے۔ اگر مکعب سینٹی میٹر1لوہے کی تقریباً کمیت 8گرام ہے۔ (3.14ٓٓ=
لیجئے )
7۔ ایک ٹھوس جس میں 120سینٹی میٹراونچائی کا ایک قائم دائری مخروط ہے جس کا نصف قطر 60سینٹی میٹرہے جو60سینٹی میٹر نصف قطر والے ایک کرہ پر کھڑا ہے۔ کو قائم زاویہ پر ایک قام دائری استوانہ، جو پانی سے بھرا ہوا، میں اس طرح رکھا جاتا ہے کہ یہ اس کے نچلے حصہ کو چھوتا ہے۔ استوانہ میں باقی بچے پانی کا حجم معلوم کیجئے۔ اگراستوانہ کا نصف قطر60سینٹی میٹر اور اونچائی 180 سینٹی میٹرہو۔
13.4ٹھوس اشیاء کا ایک شکل سے دوسری شکل میں تبدیل ہونا

شکل 13.17
یہ کس طرح بنائی جاتی ہیں؟ اگر آپ کو کسی شکل کی موم بتی چاہئے تو آپ موم کو کسی دھات کے برتن میں گر م کیجئے۔ جب تک کہ یہ پوری پوری طرح سے سیال نہ بن جائے۔ پھر آپ اس کو اس برتنمیں ڈال دیں جس کی شکل ویسی ہو جیسی آپ موم بتی بنانا چاہتے ہیں۔ مثال کے طو پر : ٹھوس استوانہ کی شکل کی ایک موم بتی لیجئے ، اس کو پگھلائیے اور پگھلے ہوئے موم کو ایک خرگوش کی شکل والے سانچے میں ڈال دیں ٹھنڈا کرنے پر آپ کو خرگوش کی شکل میں ایک موم بتی ملے گی۔ نئی موم بتی کا حجم وہی ہوگا جو پہلی موم بتی کا تھا۔ یہی بات ہے جو ہمیں یاد رکھنا ہے جب ہم کس شے کو دوسرے شکل کی شے میں تبدیل کرتے ہیں۔ یا جب کسی سیال کو جو کسی خاص شکل کے برتنمیں سے اس کو دوسری شکل والے برتن میں ڈالا جاتا ہے۔ جیسے آپ شکل 13.18میں دیکھ سکتے ہیں جس پربحث کی گئی اس کو سمجھنے کے لئے آئیے کچھ مثالیں حل کرتے ہیں ۔

شکل 13.18
کیونکہ مٹی کا حجم مخروط اور کرہ کی شکل میں یکساں رہتا ہے اس لئے ہمارے پاس ہے

اس لئے کرہ کا نصف قطر ہے 6سینٹی میٹر
مثال 9:سیلوی کے گھر پر استوانہ کی شکل کا ایک ٹینک ہے۔ اس کو ایک Sump(زیر زمین ٹینک)جس کی شکل کعب نما کی ہے، میں پانی پمپکر کے بھرا جاتا ہے۔ جو Sumpکی ابعاد سینٹی میٹر99×1.44میٹر×1.57میٹرہیں۔اوپر والے ٹینک کا نصف قطر 60سینٹی میٹراور اونچائی 95سینٹی میٹرہے۔ Sumpمیںبچے ہوئے پانی کی اونچائی کتنی ہوگی اگر اوپر والا ٹینک پوری طرح پھر گیا ہو اور Sumpپہلے کنارے تک بھرا ہوا تھا۔ ٹینک کی اور Sumpکی گنجائش کا موازنہ بھی کیجئے۔حل :اوپر رکھے ہوئے ٹینک کے پانی کا حجم برابر ہے Sump میں سے نکالے گئے پانی کے حجم کے برابر


یعنی
مثال 11:ایک نصف کروی ٹینک جو پانی سے بھرا ہوا ہے اس کو ایک پائپ سے
فی سیکنڈ کی شرح سے خالی کیا جاتا ہے۔ آدھے ٹینک کو خالی کرنے میں اس کوکتنا وقت لگے گا اگر اس کا قطر 3میٹرکا ہے ۔ (
لیجئے)
حل: نصف کروی ٹینک کا نصف قطر
ٹینک کا حجم
اس لیے لیٹر 1000 × 99/28 = مکعب میٹر
= خالی کئے جو اپنے پانی کا حجم
لیٹر 99000/28 = کیونکہ 25/7 = π لیٹر پانی ایک سکینڈ میں خالی ہوتا ہے، اس لیے 99000/28 لیٹر پانی خالی ہوگا۔
7/25 × 99000/28 سیکنڈ یعنی 16.5 منٹ میں۔
مشق 13.3
13.5مخروط کا فرسٹم

شکل 13.19
مشغلہ 1:

شکل 13.20
حل : ایک فرسٹم کو دو قائم دائری مخروطوں OABاور OCDکے فرق کے طور پر دیکھ سکتے ہیں (شکل 13.21دیکھئے) مان لیجئے مخروط OABکی اونچائی (سینٹی میٹر میں) h1 اور اس کی ترچھی اونچائی I1 یعنی OP=h1 اور OA = OB=I1
مان لیجئے مخروط OCD کی اونچائی b2 اور ترچھی اونچائی I2 ہے، ہمارے پاس ہے سینٹی میٹر 7=r1
18 = r1
اور فرسٹم کی اونچائی سینٹی میٹر 45 = h, مزید ، h1 = 45 + h2
(1)
سب سے پہلے ہمیں مخروط OAB اور OCD کی اونچائیاں h1 اور h2 معلوم کرنی ہیں۔
کیونکہ OPB اور OQD مشابہ ہیں (کیونکہ؟) ہمارے پاس

(1) اور (2) سے ہمیں ملتا ہے 15 = h2 اور 60 = h1
اب فرسٹم کا حجم = مخروط کا OCD کا حجم – مخروط OAB کا حجم
مثال 10 :
شکل 13.21





اب فرسٹم کا کل سطحی رقبہ (TSA)ہے


مان لیجئے مخروط کے فرسٹم کی اونچائی h1، ترچھی اونچائی l اور r1 اور r2۔ اس کے سروں کے نصف قطر ہیں (r1 <r2)۔ تب ہم نیچے دئے گئے فارمولوں سے سیدھے اس کا حجم اور مکمل سطحی رقبہ معلوم کر سکتے ہیں۔

(ii) مخروط کے فرسٹم کی خمیدہ سطح کا رقبہ
جہاں
۔ان فارمولوں کو ہم مثلث کی مشابہت سے اخذ کر سکتے ہیں لیکن ہم یہاں اس کواخذ نہیں کر رہے
فرسٹم کا حجم
(ii) ہمارے پاس ہے مربع سینٹی میٹر

اس لئے فرسٹم کی خمید سطح کا رقبہ ہے

مربع سینٹی میٹر8079.5=2سینٹی میٹر

شکل 13.22
مکعب سینٹی میٹر11641.7=مکعب سینٹی میٹر
(تقریباً) 14کلوگرام=13.97 کلوگرام=13970.04 گرام

شکل13.23
حل : بالٹی کی کل اونچائی40=سینٹی میٹرجس میں قاعدہ کی اونچائی بھی شامل ہے اس لئے مخروط کے فرسٹم کی اونچائی سینٹی میٹر
فرسٹم کی ترچھی اونچائی
سینٹی میٹر

بالٹی میں آنے والے پانی کا حجم (جو بالٹی کی گنجائش بھی کہلاتی ہے )


1۔ ایک پانی پینے کا گلاس مخروط کے فرسٹ کی شکل کا ہے جس کی اونچائی 14 سینٹی میٹرہے اس کے دائری سروں کے قطر 4سینٹی میٹراور 2سینٹی میٹر ہیں۔ گلاس کی گنجائش معلوم کیجئے۔
2۔ مخروط فرسٹم کی ترچھی اونچائی 4سینٹی میٹراور اس کے دائری سروں کے محیط 18سینٹی میٹراور 6سینٹی میٹرہیں فرسٹم کی خمیدہ سطح کا رقبہ معلوم کیجئے۔

شکل13.24
4۔ ایک مضروف (برتن)جو اوپر سے کھلا ہوا ہے دھات کی ایک شیٹ سے بنا ہوا ہے اور جو مخروط کے فرسٹم کی شکل کا ہے جس کی اونچائی 16سینٹی میٹراورنچلے اور اوپری سروں کے نصف قطر بالترتیب 8سینٹی میٹراور 20سینٹی میٹرہیں 20روپے فیلیٹر کی شرح سےاس مضروف (برتن)میں آنے والے دودھ کا خرچ معلوم کیجئے۔ جب کہ وہ پوری طرح سے دودھ سے بھرا ہوا ہو۔8روپے فی 100مکعب سینٹی میٹرکی شرح سے اس مضروف (برتن)کو بنانے میں استعمال ہوئی شیٹ کا خرچ بھی معلوم کیجئے۔(
لیجئے)
مشق13.5(اختیاری)
1۔ ایک استوانہ، جس کی لمبائی 12سینٹی میٹراور قطر10سینٹی میٹرکی خمیدہ سطح کو پوری طرح سے ڈھکنے کے لئے اس پر 3ملی میٹر قطر والا تانبہ کا ایک تار لپیٹا گیا۔ تار کی لمبائی اور کمیت معلوم کیجئے یہ مانتے ہوئے کہ تانبہ کی کشافت 8.88گرام فی مکعب سینٹی میٹرہے۔
2۔ ایک قائم مثلث جس کے اضلاع (وتر کے علاوہ) 3سینٹی میٹراور 4سینٹی میٹرہیں، کو اس کے وتر کے گرد گھما یا گیا اس طرح سے بنے دوہرے مخروط کا حجم اور سطحی رقبہ معلوم کیجئے(جو مناسب لگے pکہ وہی قدر لیجئے)۔
4۔ دئے ہوئے مہینہ کے15دنوں میں ایک ایک ندی کی واد ی میں10سینٹی میٹر بارش ہو۔(اگروادی) کا رقبہ 97280مربع کلو میٹرہے۔ دکھائے کہ اس وادی میں کل بارش تین دریاؤں جن میں ہر ایک 1075کلومیٹرلمبا 75میٹرچوڑا اور 3میٹرگہرا ہے میں موجود پانی کے حاصل جمع کے معادل ہے۔

شکل 13.25
6۔ سیکشن 13.5میں دئے گئے مخروط کے فرسٹم کے کل سطح کے رقبہ اور خمیدہ سطح کے رقبہ کے فارمولہ کو اخذکیجئے، اس میں علامتیں وہی ہونی چاہئیں جو اس میں دی گئی ہیں۔ یعنی
وغیرہ۔
13.6خلاصہ (Summary)
اس باب میں آپ نے مندرجہ ذیل باتیں سیکھیں


جہاں hفرسٹم کی انتصابی اونچائی lفرسٹم کی ترچھی اونچائی، r1اور r2فرسٹم کے دو قاعدوں کے نصف قطرہیں۔