Skip to content

Capture 14

شماریات  (STATISTICS)    

14.1تعارف (INTRODUCTION)

نویں کلاس میں آپ نے اعداد شمار کی غیر مرتب تعددی بٹاؤ میں درجہ بندی کرنا سیکھا آپ نے اعداد و شمار کا مختلف گراف جیسے ہسٹوگرام (جس میں متغیر چوڑائی والے بھی شامل بارگراف تعدد کثیرضلعی کا تصویری اظہار بھی سیکھا بلکہ آپ ایک قدم آگے بڑھ گئے کیونکہ آپ نے غیرم مرتب اعداد شمار کے عددی اظہار کا مطالعہ بھی کیا جسے مرکزی رجحان کی پیمائش کہتے ہیں جیسے درمیانہ، وسطانیہ اور موڈ۔ اس باب میں ہم ان تین پیمائشوں کی توسیع غیر مرتب اعداد شمار سے مرتب اعداد اور شمار تک کریں گے ہم مجموعی تعدد (cumulative frequency)، مجموعی تعدی بٹاؤ اور مجموعی تعددی منحنی جسے اوجائیو(Ogives)بھی کہتے ہیں، کو کس طرح بنایا جاتا ہے، کے تصور کا مطالعہ کریں گے۔

14.2مرتب اعداد شمار کا درمیانہ 

مشاہدات کا درمیانہ (یا اوسط)جیسا کہ ہم جانتے ہیں، تمام مشاہدات کے حاصل جمع کو مشاہدات کی کل تعداد سے تقسیم کرنے پر حاصل ہوتا ہے۔ یاد کیجئے آپ نے نویں کلاس میں بڑھا تھا اگر 1مشاہدات ہیں اور2ان کے متعلقہ تعدد ہیں۔ اتب درمیانہ مشاہدہ4بار5بار واقع ہوتا ہے۔

اب مشاہدات کا حاصل جمع =6ور مشاہدات کی تعداد =7اس لئے دئے ہوئے اعداد و شمار کا درمیانہ ہے۔

8

یاد کیجئے ہم یونانی علامت ­∑(سگما)کا استعمال کر کے اس کو مختصر شکل میں لکھ سکتے ہیں

9

جس کو مزید مختصر کرنے پر لکھا جاتا ہے۔10، یہ بات ظاہر کہ i،

1سے nتک کی قدر دیتا ہے۔آئیے اس فارمولہ کو مندرجہ ذیل مثال میں درمیانہ معلوم کرنے میں کرتے ہیں۔

مثال 1: ایک اسکول کی دسویں کلا س کے 30طلباء کے ذریعے حاصل کردہ ریاضی میں 100نمبروں میں سے حاصل کردہ نمبر مندرجہ ذیل جدول میں دئے گئے ہیں۔ طلباء کے ذریعے حاصل کئے گئے نمبروں کا درمیانہ معلوم کیجئے۔

حاصل کردہ نمبر(12) 10 20 36 40 50 56 60 70 72 80 88 92 95
طلبا کی تعداد(13) 1 1 3 4 2 2 4 4 1 1 2 3 1
حل : یاد کیجئے کہ درمیانہ نمبر معلوم کرنے کے لئے ہمیں ہر ایک 12کا اس کے نظیری13سے اصل ضرب درکار ہے۔ آئیے پہلے اس کو کالموں میں رکھتے ہیں جیسا شکل 14.1میں دکھا یا گیا ہے۔
جدول 14.1
(12)حاصل کرہ نمبر
(13)طلباء کی تعداد 1213
10
20
36
40
50
56
60
70
72
80
88
92
95
1
1
3
4
3
2
4
4
1
1
2
3
1
10
20
108
160
150
112
240
280
72
80
176
276
95
کل 26=30 2612=1779

اب15

اس لئے حاصل کردہ نمبروں کا درمیانہ ہے =59.3

روز مرّہ کی زندگی کی صورت حال میں زیادہ تر یہ ہوتا ہے کہ اعداد و شمار عام طور پر اتنے زیادہ ہوتے ہیں کہ ان کے معنی خیز مطالعہ کے لئے ان کو مرتب اعداد وشمار میں یکجاکیا جائے۔ اس لئے ہمیں غیر مرتب اعداد و شمار کو مرتب اعداد و شمار میں بدلنے کی ضرورت ہے اورایک ایسا طریقہ معلوم کریں جس سے ان کا درمیانہ معلو م کیاجا سکے۔

آئیے مثال 1میں دیئے گئے غیر مرتب اعداد وشمار15کو چوڑائی والے کلاس وقفہ لے کر مرتب اعداد وشمار میں تبدیل کرتے ہیں۔ یاد کیجئے کہ ہر کلاس وقفہ کا تعدد لکھتے وقت ، طلباجو بالائی کلاس حد میں آئے۔ ان کو اگلی کلاس میںشامل کرتے ہیںمثال کے طور پر 4طلبا جنہوں نے 40نمبرحاصل کئے ہیں ان کو کلاس وقفہ 55-40میں شامل کریں گے۔ 40-25میں نہیں۔ اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے آئیے مرتب تعددی بناوٹ جدول بناتے ہیں(جدول 14.2دیکھئے)

جدول 14.2

کلاس وقفہ 10-25 25-40 40-55 55-70 70-85 85-100
طلباء کی تعداد 2 3 7 6 6 6

اب ہمیں ہرکلاس وقفہ کے لئے ایک ایسا نقطہ چاہیے جو پوری کلاس کی نمائندگی کرے۔ ایسا مانا جاتا ہے ہر کلاس وقفہ کی تعدد اس کے وسطیٰ نقطہ کے ارد گرد مرکوز ہوتی ہے۔ اس لئے ہرکلاس وقفہ کا وسطیٰ نقطہ (کلاس مارک) اس کلاس میں آنے والے مشاہدات کی نمائندگی کے لئے چنا جاتا ہے۔ یاد کیجئے کہ ہم کسی کلاس کا وسطی نقطہ (یا کلاس مارک)اس کی بالائی اور زیریں حد کی اوسط معلوم کر کے نکالتے ہیں: یعنی 

17

جسے جدول 14.2میں کلاس 25-10کے کلاس مارک18یعنی 17.5ہیں

اسی طرح سے ہم باقی کلاس وقفوں کے کلاس مارکس آسانی سے نکال سکتے ہیں۔ ان مارکس کو ہم19تصور کرتے ہیں اب عمومی طور پرiویںکلاس وقفہ کے لئے تعدد20ہے اور اس کا نظیری کلاس مارک21ہے۔ اب ہم اسی طریقہ سے درمیانہ معلوم کریں گے جیساکہ مثال1میں کیا گیا ہے۔

جدول 14.3

کلاس وقفہ طلباء کی تعداد کلاس مارک 1213
10-25
25-40
40-55
55-70
70-05
85-100
2
3
7
6
6
6
17.15
32.5
47.5
62.5
77.5
92.5
35-0
97-5
332.5
375.5
465.0
555.0
کل 26=30 2612=1860.0

آخری کالم میں ملا قدروں کا حل جمع ہمیں23دیتا ہے اس لئے دئے ہوئے اعداد و شمار کا درمیانہ24ہے ۔

25

درمیانہ معلوم کرنے کے اس نئے طریقہ کو راست طریقہ کہتے ہیں درمیانہ معلوم کرنے کا ہم نے یہ مشاہدہ کیا جدول 14.1اور 14.3میں ایک ہی اعداد و شمار کو استعمال کیا گیا اور درمیانہ معلوم کرنے کا ایک ہی فارمولہ لگایا گیا لیکن نتیجہ مختلف آیا۔ کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ ایسا کیوں ہوا، اور ان میں سے کون سا طریقہ زیادہ صحیح ہے؟ دو قددروں میں یہ فرق جدول 14.2میں لئے گئے وسطی کی وجہ سے ہے، 59.3صحیح درمیانہ ہے جب کہ 2تقریبی۔

کبھی جب21اور 13کے عددی قدر بہت بڑی ہوتی ہے تب21اور 13کاحاصل ضرب معلوم کرنا کافی مشکل اور پیچیدہ ہوجاتا ہے۔ ایسی صورت حال کے لئے کوئی ایسا طریقہ سوچئے جس سے تحسیبات میں کافی آسانی ہو جائے۔27کے ساتھ کچھ بھی نہیں کر سکتے لیکن ہم21کو ایک چھوٹے عدد میں بدل سکتے ہیں۔

تاکہ تحسیبات مختصر اور آسان ہو جائیں۔ آپ ایسا کیسے کریں ۔ ایک متعین عدد کو 21میں سے گھٹانے کے بارے میں آپ کا خیال ہے ۔ آئیے اس طریقہ کو استعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

سب سے پہلا قدم یہ ہے کہ28 میں ایک درمیانہ فرض کیجئے اوراس کو’a‘سے ظاہر کیجئے ۔ اپنے تحسیبات کو مزید آسان بنانے کے لئے ہم وہ فرض کرتے ہیں جو29 کے وسط میں ہے اس لئے ہم a=47.5یا a=62.5چن سکتے ہیں، آئیے a=47.5چنئے

سے انحراف یعنی 30

بہتر اقدام13 اور 31کا حاصل ضرب معلوم کرنا ہے اورتمام3113کا حاصل جمع معلوم کرنے سے یہ تحسیب مندرجہ ذیل جدول 14.4میں دکھائی گئی ہے۔

جدول 14.4

کلاس وقفہ (13)طلباء کی تعداد
 (21)کلاس مارکس 13=31-47.5 1331.
10-25
25-40
40-55
55-70
70-85
85-100
2
7
7
6
6
6
17.5
32.5
47.5
62.5
77.5
92.5
-30
15
0
15
30
45
-60
-45
0
90
180
270
کل 26=30 2631=435

اس لئے جدول 14.4سے انحرافوں کا درمیانہ32

اب33 اور 34کے درمیان تعلق کو معلوم کیجئے۔

کیونکہ 31حاصل کرنے کے لئے ہم ، (a)کو ہر ایک x گھٹانے اس لئے درمیانہ34 حاصل کرنے کے لئے ہمیں33میں aکو جمع کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کو ریاضیاتی طور پر ہم لکھتے ہیں۔

35 انحراف کا درمیانہ

اس لئے 36

37

38

اس لیے 39

40

یعنی 41

42 اور 26 کی قدریں رکھنے پر ہمیں حاصل ہوتا ہے ۔

43

اس لئے حاصل کردہ نمبروں کا درمیانہ 62ہے۔

اوپر جس طریقہ پر بحث کی گئی ہے اسے فرض کئے گئے درمیانہ کا طریقہ

سرگرمی1: جدول 14.3سے21(یعنی 17.5, ،35.5 اور اسی طرح آگے بھی) کو aکے طور پرلے کر درمیانہ معلوم کیجئے آپ کیا مشاہدہ کرتے ہیں۔ آپ دیکھتے ہیں کہ ہر ایک حالت میں نکالا گیا درمیانہ ایک ہی ہے یعنی 62۔(کیوں)

اس لئے ہم کہہ سکتے ہیں کہ درمیانہ کی قدر aکے انتخاب پر منحصر نہیں ہے۔

جدول 14.4میں مشاہدہ کیجئے کالم کی تمام قدریں 15کے اضعاف ہیں۔ اس لئے اگر کالم کے تمام قدروں کو ہم 15سے تقسیم کریں تو ہمیں بہت سے چھوٹے عدد ملیں گے جن کو 13 سے ضرب کرنا ہوگا۔

(یہاں 15ہر ایک کلاس کا سائز ہے)

اس لئے مان لیجئے 44، جہاں فرض کیا گیا درمیانہ aاور hکلاس کا سائز ہے۔ اب ہم اس طرح سے معلوم کریں اور45پھر ) h=15لے کر۔ آئیے جدول 14.5بناتے ہیں۔

جدول 14.5

کلاس وقفہ 13 21 31=21-a  44 46
10-25
25-40
40-55
55-70
7085
85-100
2
3
7
6
6
6
17.5
32.5
47.5
62.5
77.5
92.5
-30
-15
0
15
30
45
-2
-1
0
1
2
3
-4
-3
0
6
12
18
کل Capture 83
45=29

مان لیجئے47

یہاں، دوبارہ، آئے 34اور48کے درمیان تعلق معلوم کرتے ہیں۔

ہمارے پاس ہے 49

50

51

اس لئے  52

یعنی 53

اب جدول 14.5سے قدریں a،h،اور45، 26  رکھنے پر ہمیں حاصل ہوتا ہے

54

=47.5+14.5=62

اس طرح سے طالب علم کے ذریعے حاصل کردہ نمبروں کا درمیانہ 62ہے

اوپر بحث کیا گیا طریقہ حرکت انحراف طریقہ کہلاتا ہے 

ہم نوٹ کرتے ہیں کہ

حرکت انحراف استعمال کرنے میں آسان ہوگا اگر میں کوئی مشترک جزو ضربی ہوں

تینوں طریقوں سے نکالا گیا درمیانہ ایک ہی ہے

فرض کیا گیا درمیانہ اور حرکت انحراف طریقہ، راست طریقہ کی مختصر شکل ہے۔

•λ فارمولہ55پھر بھی صحیح ہے اوراستعمال ہوگا اگر aاورhایسے دئے ہوئے نہیں ہوں جیسے اوپر دئے گئے ہیں لیکن کوئی غیر صفر اعداد ہوں جبکہ 56

آئیے ان طریقوں کو دوسری مثالوں میں حل کرتے ہیں

مثال 2: نیچے دئے گئے جدول میں ہندوستان کے مختلف صوبوں اور مرکز کے زیر انتظام علامتوں کے دیہاتی علاقوں کے پرائمری اسکول کی خاتون ٹیچر کافی صد بٹاؤ دیا ہوا ہے۔ خاتون ٹیچرس کا دریانہ فیصد مذکورہ بالا تینوں طریقوں سے معلوم کیجئے۔

خاتون ٹیچر کا فی صد 15-25 25-35 35-45 45-55 55-65 65-75 75-85
صوبوںU.T/کی تعداد 6 11 7 4 4 2 1

(ذرائع  :   این سی ای آر ٹی کے ذریعے کئے گئے ساتواں کل ہند اسکولی تعلیم سے متعلق کا سروے کے مطابق)

حل : لیجئے اس لئے پہلے ہرایک لاس کے کلاس مارکس معلوم کرتے ہیں۔ اور ان کو کالموں میں رکھتے ہیں (دیکھئے جدول 14.6)

جدول 14.6

خاتون ٹیچرس کا فی صد صوبوں کی تعداد 21
15-25
25-35
35-45
45-55
55-65
65-75
75-85
6
11
7
4
4
2
1
20
30
40
50
60
70
80

یہاں ہمh=10, a=50 لیتے ہیں تب 57 اور 58

 اب ہم 31 اور 59 معلوم کریں گے اور ان کو جدول 14.7میں رکھیں گے۔

جدول 14.7

خاتون ٹیچرس کا فی صد صوبوںUT/کی تعداد 21 57 58 1321 13 31 1359
15-25
25-35
35-45
45-55
55-65
65-75
75-85
6
11
7
4
4
2
1
20
30
40
50
60
70
80
-30
-20
-10
0
10
20
30
-3
-2
-1
0
1
2
3
120
330
280
200
240
140
80
-180
-220
-70
0
40
40
30
-18
-22
-7
0
4
4
3
کل 35 1390 -360 -36

60اوپر دئے گئے جدول سے ہمیں ملتا ہے

61راست طریقہ کو استعمال کرنے پر

62حرکت انحراف طریقہ اپنانے پر

اس لئے دیہاتی علاقوںکے پرائمری اسکول کے خاتون ٹیچر س کا فیصد درمیانہ 39.71ہے۔

ریمارک: تینوں طریقوں سے نتیجہ ایک ہی آیا۔ اس لئے استعمال کئے گئے طریقہ کے انتخاب21 اور 13کی عددی قدروں پر ہوتا ہے اگر 21اور 13کافی چھوٹے ہیں تب راست طریقہ کافی مناسب ہے۔ اگر 21اور13عددی طور پر کافی بڑے ہیں تب ہم درمیانہ یا حرکت انحراف طریقہ کا استعمال کرتے ہیں۔اگر کلاس کے سائز غیر مساوی ہیں تب بھی ہم حرکت انحراف کا طریقہ استعمال کریں گے اس کے لئے ہم hکو 31ایک مناسب قاسم کے طورپر لیا ہوگا۔

مثال 3: مندرجہ ذیل بٹاؤ ایک دن کی کرکٹ میں بولروں کے ذریعے لئے گئے وکٹوں کی تعداد کو دکھاتا ہے مناسب طریقہ کو استعمال کر کے وکٹوں کی تعداد کا درمیانہ معلوم کیجئے ۔ درمیانہ ہمیں کس بات کا پتہ دیتا ہے۔
وکٹوں کی تعداد 20-60 60-100 100-150 150-250 250-350 350-450
بولروں کی تعداد 7 5 16 12 2 3

حل : یہاں کلاس کا سائز بدلتا ہے اور21بڑے ہیں، اس لئے ہم حرکت انحراف طریقہ کو استعمال کریں گے جس میں a=200اور h=20لے کر تب ہمیں جدول 14.8کے اعداد و شمار ملیں گے۔

جدول 14.8
65 31=21-200 21 بولروں کی تعداد لی گئی وکٹ کی تعداد
-56
-30
-60
0
10
30
-8
-6
-3.75
0
5
10
-160
-120
-75
0
100
200
40
80
120
200
300
400
7
5
16
12
2
3
20-60
60-100
100-150
150-250
250-350
350-450
-106
45 کل
اس لئے66اس لئے 67

اس سے پتہ چلتا ہے کہ اوسطاً 45بولروں کے ذریعے ایک دن کی کرکٹ میں لی گئی وکٹوں کی تعداد 152.89ہے۔ اسے ہم دیکھتے ہیں کہ کس طرح ہم اس سیکشن میں پڑھے گئے تصورات کا اچھی طرح استعمال کریں گے۔

سرگرمی752: اپنی کلاس کے طلباء کو 3گروپوں میں بانٹئے اور ہر ایک گروپ سے مندرجہ ذیل عملی کام کرنے کے لئے کہیں 

آپ کے اسکول کے ذریعے لئے گئے ریاضی کے امتحان میں تمام طلباء کے ذریعے حاصل کئے گئے نمبروں کو جمع کیجئے۔ حاصل اعداد و شمار کا مرتب تعددبٹاؤ جدول بتائیے۔
اپنے شہر میں 30دن کے دوران لئے گئے درجہ حرارت کے ریکارڈ کو جمع کیجئے۔ ان اعداد و شمار کو مرتب تعدد جدول میں دکھائیے۔
اپنی کلاس کے تمام طلباء کی(اونچائی) سینٹی میٹرمیں ناپئے اور اس اعداد وشمار کا مرتب تعدد بٹاؤ جدول بنائیے۔
جب تینوں گروپ اعداد و شمار کو اکٹھا کریں اور مرتب بٹاؤ جدول بنائیں ان کااعداد و شمار کا درمیانہ معلوم کریں مناسب طریقے کا استعمال کریں۔
مشق 14.1

طلباء کے ایک گروپ–2 ماحول سے آگاہی کے پروگرام کے ایک جز کی حیثیت سے ایک سروے کیا۔ جس میں انہوں نے علاقہ کے 20گھروں میں لگے ہوئے پودوں کی تعداد سے متعلق اعداد و شمار کو اکٹھا کیا، ایک مکان میں لگے پودوں کا درمیان معلوم کیجئے۔

12-14 10-12 8-10 6-8 4-6 2-4 0-2 پودوں کی تعداد
3 2 6 5 1 2 1 مکانوں کی تعداد
ایک فیکٹری کے 50ملازموں کو روز ملنے والی اجرت کے مندرجہ ذیل بٹاؤ پر غور کیجئے۔
580-600 560-580 540-560 520-540 500-520
روزانہ ملنے والی اجرت (رپیوں میں)
10 6 8 14 12 ملازموں کی تعداد 
مندرجہ ذیل بٹاؤ کسی علاقہ کے بچوں کو ملنے والے روزانہ کے جیب خرچ کو دیکھا گیا ہے درمیانہ روزانہ کا خرچ 18روپے ہے گمشدہ تعدد fمعلوم کیجئے۔
23-25 21-23 17-19 17-19 15-17 13-15 11-13 روزانہ جیب خرچ روپیوں میں
4 5 f 13 9 6 7 بچوں کی تعداد
ایک اسپتال میں ایک ڈاکٹر نے 30عورتوں کی دل کی دھڑکن فی منٹ ریکارڈ کی اور ان کا خلاصہ ذیل کے جدول میں کیا گیا ہے۔ ان عورتوں کی فی منٹ دل کی دھڑکن کا درمیانہ معلوم کیجئے۔
83-86 80-83 77-80 74-77 71-74 68-71 65-68 فی منٹ دل کی دھڑکن 
2 4 7 8 3 4 2 عورتوں کی تعداد

ایک پھٹکر مارکیٹ میں پھل فروش پیکنگ بوکس میں رکھے ہوئے آموں کے بیچتے ہیں ان بکسوں میں آموں کی تعداد مختلف ہوتی ہے۔ مندرجہ ذیل میں آموں کا بکسوں کی تعداد کے مطابق بٹاؤ دیا ہوا ہے۔

62-64 59-61 56-58 53-55 50-52 آموں کی تعداد
25 115 135 110 15 بکسوں کی تعداد 

مندرجہ ذیل جدول ایک علاقہ کے 25گھروں کا کھانے پر ہو روزانہ کا خرچ دیکھا گیا ہے۔

300-350 250-300 200-250 150-200 100-150 روز خرچ(روپیوںمیں)
2 2 12 5 4 گھروں کی تعداد

کھانے پر ہونے والے روزانہ کے خرچ کا درمیانہ معلوم کیجئے، اس کے لئے آپ کوئی بھی مناسب طریقہ استعمال کر سکتے ہیں۔

ہوا میں 502کا concentration(ارتکاز) معلوم کیجئے(P.P.M)ایک شہر کے 30علاقوںسے اکٹھے کئے گئے اعداد و شمار نیچے دئے گئے ہیں۔

تعداد  SO2کا ارتکاز(in PPm)
4
9
9
2
4
2
0.00-0.04
0.04-0.08
0.08-0.12
0.12-0.16
0.16-0.18
0.18-0.24

ہوامیںSO2 کا درمیانہ ارتکازمعلوم کیجئے۔

ایک کلاس ٹیچر کے پاس مندرجہ ذیل 40طلباء کا پورے سال کا غیر حاضری کاریکارڈ ہے۔ طلباء جتنے دن غیر حاضر رہیں۔ اس کا درمیانہ معلوم کیجئے۔

دنوں کی تعداد 0-6 6-10 10-14 14-20 20-28 28-38 38-40
طلباء کی تعداد
11 10 7 4 4 3 1

ذیل میں شہروں کی خواندگی (فی صدمیں) کی شرح دی گئی ہے۔ خواندگی کی درمیانہ شرح معلوم کیجئے۔

(%میں) خواندگی کی شرح 45-55 55-65 65-75 75-85 85-95
شہروں کی تعداد
3 10 11 8 3

14.3مرتب اعداد و شمار کا موڈ

یاد کیجئے آپ نے نویں کلاس میں پڑھا تھا کہ تمام مشاہدات کے درمیان جو مشاہدہ سب سے زیادہ مرتبہ آتا ہے یا جس مشاہدہ کی قدرکا تعدد سب سے زیادہ ہو، موڈ کہلاتا ہے۔ مزید ہم نے غیر مرتب اعداد و شمار کا موڈ معلوم کرنے کا طریقہ بھی سیکھا۔ یہاں ہم (مرتب) اعداد و شمار کا موڈ معلوم کرنا سیکھیںگے۔ یہ ممکن ہے کہ ایک سے زیادہ قدروں کا تعدد اعظم ہو۔ ایسی صورت حال میں اعدادو شمار (multimodal)کثیر موڈ والے کہلاتے ہیں۔حالانکہ مرتب اعداد و شمار میں بھی کثیر موڈ ہو سکتے ہیں۔ لیکن اس سیکشن میں ہم اپنا مطالعہ صرف واحد موڈ تک ہی محدود رکھیں گے۔

آئیے یاد کرتے ہیں کہ ہم نے غیر مرتب اعداد شمار کا موڈ کس طرح معلوم کیا تھا مندرجہ ذیل مثال پرغور کیجئے۔

مثال 5:ایک بولرکے ذریعے 10میچوں میں لئے جانے والے وکٹوں کی تعداد ذیل میں دی گئی۔

2    6    4    5    0    2    1    3    2    3
حل  : آئیے دئے گئے اعداد و شمار کاتعدد بٹاؤ جدول بناتے ہیں۔
وکٹوں کی تعداد 
0 1 2 3 4 5 6
میچوں کی تعداد
1 1 3 2 1 1 1

صاف ظاہر ہے ، 2، وکٹوں کی وہ تعداد ہے جو بولر نے سب سے زیادہ لی ہیں(یعنی3)اس لئے ان اعداد شمار کا موڈ 2ہے۔

مرتب تعدد بٹاؤ میں یہ ممکن نہیں کہ اب صرف تعدد کودیکھ کر ہی موڈمیں بانٹ دیں، یہاں ہم پہلے اس کلاس کو تلاش کریں جس کا تعدد سب سے زیادہ rہے، جو موڈل کلاس کہلاتی ہے۔ یہ موڈ اس موڈل کلاس میں کہیں ہوگااور اس کو ہم مندرجہ ذیل فارمولہ سے معلوم کریں گے۔

69موڈ

جہاں I=موڈل کلاس کی نچلی حد

4= کلاس وقفہ کا سائز (یہ مانتے ہوئے کہ تمام کلاس وقفوں کے سائز یکساں ہیں)
F1 = موڈل کلاس کا تعد f0= موڈل کلاس سے پہلے کا تعد
F2 = موڈل کلاس کے کا تعد

 اس فارمولہ کے استعمال کی وضاحت کے لئے آئیے مندرجہ ذیل مثالوں پر غور کرتے ہیں

کنبہ کا سائز
1-3 3-5 5-7 7-9 9-11
کنبوں کی تعداد 7 8 2 2 1

حل : یہاں اعظم تعدد8ہے۔ اور اس کی نظیری کلاس 3-5ہے اس لئے موڈل کلاس 3-5ہے۔
اب
موڈل کلاس= 3-5 موڈل کلاس کی نچلی
3=(I)
2=(h)کلاس کا سائز
موڈل کلاس کا تعدد70  موڈل کلاس سے پہلے کا تعدد 71
موڈل کلاس کے بعد کا تعدد = 2

اس لئے اب ان قدروں کوفارمولہ میں رکھتے ہیں 

69موڈ
72

اس طرح سے مذکورہ بالا اعداد و شمار کا موڈ 3.28ہے۔

مثال 6:ریاضی کے ایک امتحان میں 30طلباء کے ذریعے حاصل کردہ نمبروں کا بٹاؤ مثال 1کے جدول 14.3میں دیا گیاہے۔ اس اعداد و شمار کا موڈ معلوم کیجئے۔ درمیانہ اور موڈ کا موازنہ کریں اور ان کی ترجمانی کریں۔

حل : مثال 1کے جدول 14.3میں کیونکہ طلباء کی اعظم تعداد (یعنی7)کے نمبر وقفہ (55-40)میں ہیں۔ اس لئے موڈل کلاس 55-40 اس لئے موڈل کلاس کی نچلی(زیریں) حد= 40
کلاس کا سائز 
15=(h)
موڈل کلاس کے بعد کا تعدCapture 84
موڈل کلاس سے پہلے کا تعددCapture 85
موڈل کلاس کےبعد کا تعدد73
اب فارمولہ استعمال کرنے پر
69موڈ
ہمیں حاصل ہوتا ہے 74 موڈ

اس لئے نمبروں کا موڈ52ہے۔

اب ، مثال 1سے آپ کو معلوم ہے کہ اس کا درمیانہ 62ہے، اس طرح سے زیادہ تر طلباء نئے 52نمبر حاصل کئے اورایک طالب علم نے اوسطاً 62نمبر حاصل کئے ہیں۔

ریمارک : 

مثال 6میں موڈ درمیانہ سے کم ہے، لیکن کچھ اور سوالوں میں یہ درمیانہ سے زیادہ یا اس کے برابر بھی ہو سکتا ہے۔
یہ صورت حال کے تقاضے پر منحصر ہے کہ ہم طلباء کے ذریعے حاصل کئے گئے نمبروں کا اوسط معلوم کریں یا زیادہ طلباء کے ذریعے حاص نمبروں کا اوسط معلوم کریں۔ پہلی صورت حال میں درمیان مطلوب ہے جب کہ دوسری صورت حال میں موڈ۔
سرگرمی 3: مشغلہ 2میں آپ نے جو گروپ بنائے تھے اسے انہیں گروپ پر غور کیجئے۔ اور ان کو وہی کام دیجئے جو آپ نے مشغلہ میں دئے تھے۔ ہر ایک گروپ سے اعداد وشمار کا موڈ معلوم کرنے کے لئے کہئے وہ اس کا موازنہ درمیانہ سے کریں اور دونون کے مفہو م کی ترجمانی بھی کریں۔
ریمارک : غیر مساوی کلاس سائز کے مرتب اعداد کا موڈ بھی آپ معلوم کر سکتے ہیں۔ لیکن ہم اس باب میں اس پر بحثنہیں کر رہے ہیں۔
مشق14.2
مندرجہ ذیل جدول میں ایک سال کے دوران کسی ہسپتال میں داخل ہونے والے مریضوں عمریں دی ہوئی ہیں۔
عمر (سالوں میں)
5-15 15-25 25-35 35-45 45-55 55-65
مریضوں کی تعداد
6 11 21 23 14 5
اوپر دئے گئے اعداد و شمار کا موڈ اور درمیانہ معلوم کیجئے اور مرکزی رجحان کی دو پیمائشوں کی ترجمان اور موازنہ کیجئے۔
مندرجہ ذیل اعداد و شمار 225بجلی کے آلات کی زندگی کا وقت (گھنٹوں میں)کے سلسلہ میں اطلاعات کو ظاہر کرتے ہیں۔ آلات کا موڈل عمر کی مدت معلوم کیجئے۔
(گھنٹوں میں ) زندگی کا وقت
0-20 20-40 40-60 60-80 80-100 100-120
تعدد
10 35 52 61 38 29

مندرجہ ذیل اعداد وشمار کا بنا ایک گاؤں کے 200کنبوں کے گھر کا کل ماہانہ خرچ دیا ہوا ہے کنبوں کا موڈل ماہانہ خرچ معلوم کیجئے اور ان کا درمیانہ ماہانہ خرچ بھی معلوم کیجئے۔
کنبوں کی تعداد
خرچ (روپیوں میں)
29
40
33
28
30
22
16
7
1000-1500
1500-2000
2000-2500
2500-3000
3000-3500
3500-4000
4000-4500
4500-5000

مندرجہ ذیل بٹاؤ ہندوستان کے ہائر سیکنڈری اسکولوں میں صوبوں کے حساب سے استاد طلب علم مثبت دی ہوئی ہے ان اعداد وشمار کا درمیانہ اور موڈ معلوم کیجئے اور دونوں پیمائشوں کی ترجمانی کیجئے۔
صوبوں/UT طلباء کی تعداد فی استاد
3
8
9
10
3
0
0
2
15-20
20-25
25-30
30-35
35-40
40-45
45-50
50-55

.5   مندرجہ ذیل بٹاؤ بین الاقوامی کرکٹ میچوں میں دنیا کے چوٹی کے بلے بازں کے ذریعے اسکور کئے گئے رنوں کی تعداد کو دکھایا ان اعداد و شمار کا موڈ معلوم کیجیے 

بلے بازوں کی تعداد 
اسکور کئے گئے رن 
4
18
9
7
6
3
1
1
3000-4000
4000-5000
5000-6000
6000-7000
7000-8000
8000-9000
9000-10000
10000-11000
 6۔  3 منٹ کے 100 وقفوں میں ایک طالب علم نے سڑک کے کسی ایک مقام پر گزرنے والی کاروں کی تعداد کو نوٹ کیا اور اس کا خلاصہ مندرجہ ذیل جدول میں کیا ، ان اعداد و شمار کا موڈ معلوم کیجیے ۔

کاروں کی تعداد 
0-10 10-20 20-30 30-40 40-50 50-60 60-70 70-80
 تعدد 
7 14 13 12 20 11 15 8

14.4 مرتب اعدادو شمار کا وسطانیہ 
 جیسا کہ آپ نوں کلاس میں پڑھ چکے ہیں کہ وسطانیہ مرکزی رجحان کی وہ پیمائش ہے ۔ جو اس اعدادوشمار میں موجود مشاہدات ، بیچ کے مشاہدہ کو ظاہر کرتا ہے ۔ یا د کیجیے غیر مرتب اعداد و شمار کا مطالعہ معلوم کرنے کے لئے پہلے ہم مشاہدات کو بڑھتی  ہوئی ترتیب میں رکھتے ہیں ۔ اور پھر اگر n طاق ہوتا ہے تو75مشاہدات درمیانہ اور اگر n  جفت ہوتو76  مشاہدہ کا اوسط 100 طالب علموں کے ایک مثبت میں 50 میں حاصل کئے گئے نمبر دکھائے گئے ہیں ۔
حاصل کردہ نمبر
20 29 28 33 42 38 43 25
 طلبا کی تعداد 
6 28 24 15 2 4 1 20
پہلے ہم نمبر وں کو بڑھتی ہوئی ترتیب میں لکھتے ہیں اور مندرجہ ذیل تعددی جدول بناتے ہیں ۔ 
جدول 14.9

حاصل کردہ نمبر
طلبا کی تعداد
6
20
24
28
15
4
2
1
20
25
28
29
33
38
42
43
100
کل

یہاں 100=xجو جفت ہے ، اس لئے وسطانیہ 78اور 77مشاہدہ کا اوسط ہوگا بھی 50th ویں اور 51th ویں اور مشاہدہ ان مشاہدوں کو معلوم کرنے کے لیے ہم مندرجہ ذیل طریقوں سے آگے بڑھتے ہیں ۔ 
 جدول 14.10
طلبا کی تعداد
حاصل کردہ اعداد
6
6+20=26
26+24=25
50+28=78
78+15=93
93+4=97
97+2=99
99+1=100
20
25تک
28تک
29تک
33تک
38تک
42تک
43تک

اب اس اطلاع کو تعدد جدول میں دکھانے کے لیے ہم ایک اور کالم اس میں جوڑتے ہیں جسے مجموعی تعدد کالم کہتے ہیں ۔ 

 جدول 14.11

مجموعی تعدد
طلبا کی تعداد
حاصل کردہ نمبر
6
26
50
78
93
97
99
100
6
20
24
28
15
4
2
1
20
25
28
29
33
38
42
43
جدول سے ہم دیکھتے ہیں کہ 50th مشاہدہ (کیوں؟) 51st مشاہدہ وہ 29 ہے
 اس لئے وسطانیہ 79

 ریمارک :  جدول 14.11 کا حصہ جس میں کالم 1 اور 3 ہیں ۔ مجموعی تعدد کہلاتا ہے ۔ نمبروں کا وسطانیہ 28.5 سے پتہ چلتا ہے کہ %50 طلبا کے نمبر28.5 سے کم اور %50 طلبا کے نمبر 28.5 سے زیادہ ہیں ۔

 آئیے اب دیکھتے ہیں کہ مرتب اعداد و شمار کا وسطانیہ کیسے معلوم کیا جاتا ہے ۔ اس کے لئے ہم مندرجہ ذیل صورت حال پر غور کرتے ہیں ۔

آئیے اب کسی امتحان میں 53 طلباکے ذریعہ 100 نمبروں میں حاصل کردہ نمبروں کے مرتب تعددی بٹاؤ پر غور کرتے ہیں جو ذیل میں دیا ہوا ہے ۔ 
جدول 14.12
نمبر
طلباء کی تعداد 
5
3
4
3
3
4
7
9
7
8
0-10
10-20
20-30
30-40
40-50
50-60
60-70
70-80
80-90
90-100

اس جدول کو دیکھ کر مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب دیجیے 

 کتنے طلبا نے 10 سے کم نمبر حاصل کئے ؟ اس کا جواب واضح ہے کہ 5 ہے ۔ کتنے طلباء نے 20 نمبر وں سے کم نمبر حاصل کئے ان طلبا کی تعداد میں جنہوں نے 20 سے کم نمبر حاصل کیے ہیں وہ طلبا بھی شامل ہیں جنہوں 10-0 کے درمیان حاصل کیے ہیں ۔

 اور وہ طلبا بھی جنہوں نے 20-10کے درمیان نمبر حاصل کئے ہیں اس لئے طلباء جنہوں نے 20 سے کم نمبر حاصل کئے ہیں اس کی تعداد ہے 3+5یعنی 8 اس لئے ہم کہتے ہیں کہ کلاس 20-10 کا مجموعی تعدد8 ہے۔

اسی طرح سے ہم دوسری کلاسوں کی مجموعی تعداد بھی معلوم کرسکتے ہیں یعنی ان طلبا کی تعداد جن کے نمبر30 سے کم 40 سے کم 100 سے کم ۔ہم ان کو جدول 14.13 میں دیکھیں گے ۔ 

جدول 14.13

طلبا کی تعداد
حاصل کردہ نمبر
5
5+3=8
8+4=12
12+3=15
15+3=18
18+4=22
22+7=29
29+9=38
38+7=45
45+8=53
10 سےکم
20سےکم
30سےکم
40سےکم
50 سےکم
60 سےکم
70 سےکم
80 سےکم
90 سےکم
100 سےکم

مذکورہ بٹاؤ (سے کم ) مجموعی تعدد بٹاؤ کہلاتا ہے ۔ یہاں30,20,10.....,100 ترتیب وار کلاسوں کی بالائی حدود ہیں ۔ ہم اسی طرح سے ان طلباء کی تعداد جدول بناسکتے ہیں جنہوں نے 0 سے زیادہ یا برابر ،10 سے زیادہ یا برابر 20 سے زیادہ یا برابر نمبر حاصل کئے ہوں جدول 14.12 سے مشاہدہ کرتے ہیں کہ تمام 53 طلباء نے 0 سے زیادہ یا برابر نمبر حاصل کئے ہیں ۔ کیونکہ ایسے 5 طلبا نے 10 یا 10 سے زیادہ نمبر حاصل کئے ہیں ۔ اسی طرح سے جاری رکھتے ہیں ہمیں ان طلباء کی تعداد معلوم ہوجائے گی جنہوں نے 20 یا 20 سے زیادہ نمبر حاصل کئے ہیں یعنی 3-48=45 طلباء اور 30 سے یا 30 سے زیادہ 4-45=41 طلباء اور آگے تک جیسا کہ جدول 14.14 میں دکھایا گیا ہے ۔ 

 جدول 14.14
طلبا ء کی تعداد  ( مجموعی تعدد )
حاصل کردہ نمبر
53
53-5=48
48-3=45
45-4=41
41-3=38
38-3=35
35-4=34
31-7=24
24-9=15
15-7=8
0 کے برابر یا زیادہ 
10 کے برابر یا زیادہ 
20کے برابر یا زیادہ
30کے برابر یا زیادہ
40کے برابر یا زیادہ
50کے برابر یا زیادہ
60کے برابر یا زیادہ
70 کے برابر یا زیادہ
80 کے برابر یا زیادہ
90 کے برابر یا زیادہ

مندرجہ بالا جدول سے زیادہ قسم کا مجموعی تعددجدول ہے ۔ یہاں 20,10,0,.....90 مناظر کلاس وقفوں کے نچلی (زیریں ) حد کہلاتی ہے۔اس لیے مرتب اعداد و شمار کا وسطانیہ معلوم کرنے کے اس میں سے کسی ایک مجموعی تعدد جدول کا استعمال کرسکتے ہیں ۔

 آئیے جدول 14.12 اور 14.13 جدول کو ملا کر جدول 14.15 جدول حاصل کر تے ہیں جو ذیل میں دی گئی ہے ۔ 
جدول 14.15
نمبر
طلبا کی تعداد(f)
مجموعی تعدد (cf)
0-10
10-20
20-30
30-40
40-50
50-60
60-70
70-80
80-90
90-100
5
3
4
3
3
4
7
9
7
8
5
8
12
15
18
22
29
38
45
53

 اب مرتب اعداد و شمار میں ہم مجموعی تعدد کو دیکھ کر وسطی مشاہدہ نہیں معلوم کرسکتے کیونکہ وسطی قدر کلاس وقفہ میں کہیں ہوگی ۔ اس لئے یہ ضروری ہے کہ یہ قدر اس کلاس کے اندر تلاش کی جائے جو تعددی بٹاؤ کو دو نصف میں تقسیم کردے ۔ لیکن یہ کلاس کون سی ہوگی ؟ 

 اس کلاس کو معلوم کرنے کے لئے ہم تمام کلاسو ں کا مجموعی تعدد معلوم کرتے ہیں 80اور ۔
 اور پھر ہم وہ کلاس تلاش کرتے ہیں جس کا مجموعی تعدد80(اور اسے نزدیک سے بڑا ہو۔)
 اس کو وسطانیہ کلاس کہتے ہیں اوپر دئے گئے بٹاؤ میں53=n اس لئے 26.5=80اب 
60-70وہ کلاس ہے جس کا مجموعی تعدد 29 ہےجو80سے بڑا ( اور نزدیک ) ہے یعنی 26.5۔

 اس لئے  70-60 وسطانیہ کلاس ہے 

 وسطانیہ کلاس معلوم کرنے کے بعد ہم وسطانیہ معلوم کرنے کے لئے مندرجہ ذیل فارمولہ کا استعمال کرتے ہیں 
 جہا ں81وسطانیہ 

 وسطانیہ کہ نچلی حد =I

 مشاہدات کی تعداد =n

وسطانیہ کلاس کی تعداد =f

 کلاس سائز (یہ مانتے ہوئے کہ کلاس سائز یکسا ں ہوں ) =h

82 فارمولہ میں رکھنے پر ہمیں حاصل ہوتا ہے 
83 وسطانیہ 
84

 اس طرح سے تقریباً آدھے طلبا ء نے 66.4 سے زیادہ نمبر حاصل کئے ۔

 مثال 7: ایک اسکول کی x کلاس کی 51 طالبات کی اونچائی (سینٹی میٹر میں ) سے متعلق سروے کیا اور مندرجہ ذیل اعداد وشمار حاصل کئے گئے ۔

 لڑکیوں کی تعداد 
 اونچائی (cm میں )
4
11
29
40
46
51
140 سے کم 
145سے کم 
150سے کم 
155  سے کم
160  سے کم
165  سے کم

وسطانیہ اونچائی معلوم کیجیے 

حل: وسطانیہ اونچائی معلوم کرنے کے لیے ہمیں کلاس وقفہ اور ان کا نظیر ی تعدد معلوم کرنے میں دیا ہوا تعددی بٹاؤ کم سے کم کا ہے 150,145,140,.....165 نظیری کلاس وقفوں کی بالائی حدیں ہیں ۔ اس لئے کلاس 140 سے کم ہے :

140-145,140-145,160-165........

مشاہدہ کیجیے کہ دئے ہوئے بٹاؤ سے ہم پاتے کہ 4 لڑکیا ں ایسی ہیں جن کی اونچائی 140 سے کم ہے یعنی 140 سے کم کے کلاس وقفوں کا تعدد4 ہے ۔ 11 لڑکیاں ایسی ہیں جن کی اونچائی 145 سے کم ہے اور 4 ایسی ہیں جن کی 140 سے کم ہے اس لیے ان لڑکیوں کی تعداد انچائی قفہ 145-140 ہے ۔ (4-11)یعنی 7اسی طرح سے 150-145 کا تعدد(11-29)یعنی 18 ہے اور 155-150 کا تعدد (29-40)یعنی 11 ہے اور آگے تک ۔ اس لئے ہمارا تعددی بٹاؤ جدول مجموعی تعدد کے ساتھ ہوگا ۔

جدول 14.16
مجموعی تعدد
تعدد
کلاس کا وقفہ
4
11
29
40
46
51
4
7
18
11
6
5
140 سے کم
140-145
145-150
150-155
155-160
160-165
 

اب 51=n  اس لئے 85 یہ مشاہدہ (150-145) کے درمیان واقع ہے 

تب I(نچلی حد) =145
145-150) cf
 سے پہلے کی کلاس کا مجموعی تعدد =11
f  (وسطانیہ کلاس 150-145)کا تعدد=18
h (کلاس کا سائز =5
فارمولہ استعمال کرنے پر 86 وسطانیہ 
87وسطانیہ
88

اس لئے لڑکیوں کے وسطانیہ اونچائی 149.03 سینٹی میٹر ہے۔

اس کا مطلب ہے کہ %50 لڑکیوں کی اونچائی اس اونچائی سے کم اور %50 کی اس اونچائی سے زیادہ ہے ۔

 مثال 8: مندرجہ ذیل اعداد و شمار کا وسطانیہ 525 ہے،x اور y کی قدر معلوم کیجئے اگر کل تعدد 100 ہے ۔

 تعدد 
کلاس وقفہ
2
5
x
12
17
20
y
9
7
4
0-100
100-200
200-300
300-400
400-500
500-600
600-700
700-800
800-900
900-1000

حل :
مجموعی تعدد
تعدد
کلاس کا وقفہ
2
7
7+x
19+x
36+x
56+x
56+x+y
65+x+y
72+x+y
76+x+y
2
5
x
12
17
20
y
9
7
4
0-100
100-200
200+300
300+400
400+500
500+600
600+700
700+800
800+900
900+1000

 یہ دیا ہوا ہے کہ 100=n، اس لئے

76+x+y=100

یعنی24=x+y
(1)
وسطانیہ 525 ہے جو 600-500 کے درمیان ہے - اس لئے
h=100,I=500
فارمولہ کو استعمال کرنے پر 89 وسطانیہ
90
یعنی 
525-500=(14-x)×100
یعنی
25=70-5x
یعنی
5x=70-25=45
اس لئے 9=x
اس لئے ہمیں ملتا ہے 
9+y=24
یعنی
y=15

اب آپ نے تینوں مرکزی رجحان کے پیمائشوں کے بارے میں پڑھ لیا ۔ آئیے اب بحث کرتے ہیں کہ کون سی پیمائش کسی خاص ضرورت کے لئے سب سے بہتر ہے ۔

 درمیانہ سب سے زیادہ استعمال ہونے والی مرکزی رجحان کی پیمائش ہے کیونکہ اس میں ہم تمام مشاہدات کو شامل کرتے ہیں اور یہ سب سے بڑے اور سب سے چھوٹے مشاہدہ کے درمیان ہوتا ہے ۔ یہ ہمیں دو یا دو سے زیادہ بٹاؤ کا موازنہ کرنے میں بھی مدد دیتا ہے ۔ مثال کے طور پر کسی خاص امتحان میں مختلف اسکولوں میں طلباء کے نتائج کا موازنہ کرنے سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ کس اسکول کی کارکردگی سب سے بہتر ہے ۔ جب کہ اعداد و شمار کی انتہائی قدریں (سب سے چھوٹی اور سب سے بڑی ) درمیانہ پر اثر انداز ہوتی ہیں ۔ مثال کے طور پر کم یا زیادہ تعدد کی کلاسوں کا درمیانہ اعداد و شمار کی صحیح نمائندگی کرتا ہے ۔ لیکن اگر ایک کلاس کا تعدد مان لیجیے 2 ہے اور 5 دوسری کلاسوں کا تعدد 15,21,20,25,20 تب درمیانہ اعداد و شمار کی صحیح عکاسی نہیں کرے گا ۔

 ایسے مسئلوں میں جہاں انفرادی مشاہدات کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی اور ہمیں ایک اشارتی مشاہدہ معلوم کرنا ہوتا ہے ، ایسی حالت میں وسطانیہ سب سے زیادہ مناسب معلوم ہوتا ہے مثال کے طور پر ملک کے ملازمین کا اوسط اجرت

ملازمین کے ذریعے مخصوص پیداوار کی شرح وغیرہ معلوم کر اجرت وغیرہ ۔ یہ ایسی صورت حال ہیں جہاں انتہائی قدریں ہوتی ہیں اس لئے ان حالتوں کے درمیانہ کے بجائے وسطانیہ بہتر مرکزی رجحان کی پیمائش ہے ۔

 ایسی صورت حال جس میں بہت ہی اہم چیز ہے یا ایسی چیز یں جن کی تکرار ہوتی ہو ، کو معلوم کرنا مقصد ہو اس کے لئے موڈبہتر پیمائش ہے مثال کے طور پر سب سے زیادہ دیکھے جانے والا TV کا پروگرام، کوئی ایسی شے جس
جس کی مارکیٹ میں سب سے زیادہ مانگ ہو یا زیادہ تر لوگوں کے ذریعے استعمال کئے جانے والے رنگ کی گاڑی وغیرہ ۔ 

 ریمارک: 

 1
۔  مر کزی رجحان کی پیمائشوں میں ایک علمی تعلق ہے ۔
 درمیانہ + موڈ = 3 وسطانیہ 
2
۔  مرتب اعداد و شمار کے غیر مساوی کلاس سائزوں کا وسطانیہ بھی معلوم کیا جاسکتا ہے ۔ لیکن یہاں ہم اس کے بارے میں نہیں پڑھیں گے ۔ 

مشق 14.3 

 مندرجہ ذیل تعددی بٹاؤ ایک علاقہ کے 68 لوگوں کا بجلی ماہانہ خرچ دیا ہوا ہے ۔ ان اعداد و شمار کا درمیانہ ، وسطانیہ اور موڈ معلوم کیجیے اور ان کا موازنہ کیجیے گا ۔

لوگوں کی تعداد 
ماہانہ خرچ
4
5
13
20
14
8
4
65-85
85-105
105-125
125-145
145-165
165-185
185-205
  

اگرمندرجہ ذیل بٹاؤ کا وسطانیہ 28.5 ہے xتو y کی قدریں معلوم کیجیے ۔ 

تعدد 
کلاس کا وقفہ
5
x
20
15
y
5
0-10
10-20
20-30
30-40
40-50
50-60
60 کل
 

3۔  ایک LIC ایجنٹ نے 100 پالیسی رکھنے والے لوگوں کی عمروں کے بٹاؤ کے اعدادو شمار مندرجہ ذیل دئے ہیں ۔ وسطانیہ عمر معلوم کیجئے جب کہ پالیسی صرف ان لوگوں کو دی جاتی ہے جن کی عمر 18سال سے 60 سال کے درمیان ہو۔

پولیسی رکھنے والوں کی تعداد
عمر (سالوں میں)
2
6
24
45
78
89
92
98
100
20 سے کم 
25 سے کم 
30 سے کم 
35 سے کم 
40 سے کم 
45 سے کم 
50 سے کم 
55 سے کم 
60 سے کم 

4۔  ایک پودے کی 40 پتیوں کی لمبائیاں نزدیکی میٹر تک پیمائش کی گئیں ہیں اور حاصل کردہ اعدادو شمار کو مندرجہ ذیل جدول میں دکھایا گیا ہے ۔ 

پتیوں کی تعداد
لمبائی (ملی میٹر میں)
3
5
9
12
5
4
2
118-126
127-135
136-144
145-153
154-162
163-172
172-180

پتیوں کی وسطانیہ لمبائی معلوم کیجیے (اشارہ : وسطانیہ معلوم کرنے کے لئے اعداد و شمار کو مسلسل کلاسوں میں تبدیل کیجئے ۔ کیونکہ فارمولہ مسلسل کلاسوں کے لیے ۔ کلاس میں اس طرح سے بدل کر ہوجائیں گے ۔

117.5,126.5,126.5,135.5,.....171.5,180.5

5۔  مندرجہ ذیل بٹاؤ جدول 400 نییاے لیمپوں کے عمر کی مدت کار (زندگی کا وقت ) دکھاتا ہے ۔ لیمپ کی وسطانیہ عمر کی مدت کار معلوم کیجئے ۔ 

لیموں کی تعداد Lifetiem (گھنٹوں میں ) 
14
56
60
86
74
62
48
1500-2000
2000-2500
2500-3000
3000-3500
3500-4000
4000-4500
4500-5000
 

6. ایک ٹیلیفون مقامی ڈائریکٹری 100 سر خاندانی چنے گئے ۔ ہر سر نیم میں موجود انگریزی کے حروف کی تعداد کا تعددی بٹاؤ ذیل میں دیا گیا ہے ۔

حروف کی تعداد 
1-4 4-7 7-10 10-13 13-16 16-19
(surname) کی تعداد
6 30 40 16 4 4

 خاندانی کے حروف کا وسطانیہ معلوم کیجئے ، سرنیم کے حروف کی تعداد کا درمیانہ بھی معلوم کیجئے ؟ سر نیم کا موڈل سائز بھی معلوم کیجئے ۔

 7۔ مندرجہ بٹاؤ کا ایک کلاس کے ایک 30 طلباء کے اوزان کا دکھاتا ہے ، طلباء کا وسطانیہ وزن معلوم کیجئے ۔ 

وزن (کلو گرام)
40-45 45-50 50-55 55-60 60-65 65-70 70-75
طلباء کی تعداد  2 3 8 6 6 3 2

14.5 ۔ مجموعی تعداد کا گرافی اظہار 

 جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ تصویریں الفاظ سے زیادہ اور بہتر بولتی ہیں ۔ گرافی اظہار ہمیں کسی بھی اعداد وشمار کو سمجھنے میں مدد کرتا ہے ۔ نویں کلاس میں ہم نے اعداد و شمار کو بار گراف ، ہسٹو گرام اور تعدد کثیر ضلعی سے ظاہر کیا ۔ آئیے اب مجموعی تعدد بٹاؤ کو گراف کے ذریعے ظاہر کرتے ہیں ۔

 مثا ل کے طور پر جدول  14.17 میں دئے گئے مجموعی بٹاؤ پڑ غور کرتے ہیں ۔

 یا د کیجئے کہ قدریں 30,20,10,.....100 مناظر کلاسوں کی ترتیب وار بالائی حدود ہیں ۔ اس اعداد و شمار کو گرافی طور پر ظاہر کرنے کے لئے ہم کلاس وقفوں کی بالائی حدود کو افقی محو ر ( x- محور ) پر نشان زد کرتے ہیں اور ان کی نظیری مجموعی تعدد کو انتخابی محوروں پر ضروری نہیں کہ یکساں ہو ۔ آئیے اب نظیری مرتب جوڑوں کی (بالائی حد اور نظیری عمومی تعدد ) کو پلاٹ کیجئے یعنی 

(10.5),(20.8),(3.12),(4015),)(50.18),)(60.22),(70.29)(80.38)(90.45),(100.53)

کو ، گراف پیپر پر پلاٹ کیجئے اور Free hand ، منحنی سے ملا دیجئے ۔ اس طرح سے ملی منحنی مجموعی تعدد منحنی یا اوجیو (سے کم قسم کی ، ) شکل 14.1 دیکھیے ۔

لفظ اوجیو لفظ اوجی Ogee سے اخذ کیا گیا ہے ، اوجی ایک ایسا Shape ہے جس ایک مقعر (concave) قوس ایک محدب (Convex) قوس میں بہتا ہوا محسوس ہوتا ہے اس طرح سے S کی شکل کی ایک منحنی بنتی ہے جن کے سر ے انتصابی ہوتے ہیں ، آرکیٹیکچر میں اوجی Shape 14 ویں صدی کے Gothic Styles کی خصوصیات میں سے ایک ہے ۔ 

آگے ہم دو بارہ جدول 14.14 میں دئے گئے مجموعی تعدد بٹاؤ پر غور کرتے ہیں اور ایک اوجیو (سے زیادہ قسم کا ) بناتے ہیں ۔

یاد کیجئے کہ یہاں

20,10,......90-10 , 0-10

 نظیری کلاس وقفوں10-0, 20-10, ,.....90-100 کی نچلی حدیں ہیں ، سے زیادہ قسم کو گرافی طور پر ظاہر کرنے کے لئے ہم ذیلی (نچلی ) حد کوx- محور پر اور نظیری مجموعی تعدد کو y- محور پر لیتے ہیں اور پھر ہم نقاط (نچلی حد، اور اس کی نظیری مجموعی تعدد ) یعنی 

(10.35),(10.48),(20.45),(30.41),(40.38),(50.35),(60.31),(70.24),(80.15),(90.8)

کو گراف پیپر پر پلاٹ کرتے ہیں اور پھر اس کو free hand منحنی سے جوڑ دیتے ہیں ۔اس طر ح سے حاصل منحنی مجموعی تعددی منحنی یا اوجیو کہلاتی ہے (سے زیادہ قسم کی) شکل 14.2 دیکھیے ۔


ریمارک:

 نوٹ کیجئے کہ دونوں اوجیو (شکل 14.1اور شکل 14.2میں) ایک ہی اعدادوشمار سے متعلق ہیں اب کیا اوجیو کسی طرح سے وسطانیہ سے متعلق ہیں؟ کیا ان دو مجموعی تعددی منحنی جو جدول 14.12 کے اعداد وشمار کے نظیری ہیں ، سے وسطانیہ حاصل کرنا ممکن ہے ۔ آئیے دیکھتے ہیں ۔ ایک واضح طریقہ ہے کہ y- محور پر 91کو locate کیجئے ۔ اس نقطہ سے x- محور کے متوازی خط کھینچئے ۔ جو منحنی کوایک نقطہ پر قطعی کرے ۔ اس نقطہ سے x-محور پر ایک عمود ڈالئے ۔ عمود x- محور کا نقطہ تقاطع اعدادوشمار کا وسطانیہ ہوتا ہے شکل 14.3 دیکھئے ایک دوسرے طریقے سے وسطانیہ حاصل کرنے کا عمل مندرجہ ذیل ہے ۔
92
شکل 14.3

 دونوں اوجیو (یعنی سے کم قسم کا اور سے زیادہ قسم کا) کو ایک ہی محور پر بنائیے دونوں اوجیو ایک دوسرے کو ایک نقطہ پرقطع کریں گے ۔ اگر اس نقطہ سے ہم x- محور پر عمود دیکھیں ، تو وہ نقطہ جہاں یہ x- محور کو قطع کرسکے گا ، وسطانیہ ہوگا (شکل 14.4دیکھیے)
93
شکل 14.4
 

 مثال 9: ایک علاقہ کے ایک Shopping Complex کی 30 دکانوں کا سالانہ منافع مندرجہ ذیل بٹاؤ میں دکھایا گیا ہے ۔

دکانوں کی تعداد(تعدد) منافع (لاکھوں روپیوں میں) 
30
28
16
14
10
7
3
5 سے زیادہ یا برابر
10 سے زیادہ یا برابر
15 سے زیادہ یا برابر
20 سے زیادہ یا برابر
25 سے زیادہ یا برابر
30 سے زیادہ یا برابر
35 سے زیادہ یا برابر

 ان اعداد وشمار کا اوجیو بنائے، پھر وسطانیہ منافع معلوم کیجئے۔

حل: سب سے پہلے ہم مختص محور بناتے ہیں اور منافع کی نچلی حد کو افقی محور پر اور عمودی تعدد کی انتصابی محور کے ہمراہ لیتے ہیں اور پھر ہم نقاط 

(5.30)،(10.28)، (15.16)،(20.14)،(25.10)،(30.37)اور (35.3)کو پلاٹ کرتے ہیں ۔ ہم ان نقاط کو ایک سطح منحنی سے ملائیں۔ جس سے زیادہ قسم کا اوجیو ملے گا جو شکل 14.5 میں دکھایا گیاہے ۔
95
 شکل 14.5

آئیے اب اوپر دئے گئے جدول سے کلاسیں اور ان کا تعدد لیتے ہیں۔

کلاس 5-10 10-15 15-20 20-25 25-30 30-35 35-40
دکانوں کی تعداد 2 12 2 4 3 4 3
مجموعی تعدد 2 14 16 20 23 27 03

ان قدروں کا استعمال کرتے ہوئے ہم نقاط (10.2)،(15.4)،(20.16)،(25.20)،30.23)،35.27) اور (40.30) کو انہیں محوروں پر پلاٹ کرتے ہیں جیسے کہ شکل 14.5 میں دکھایا گیا ہے ۔ جس سے ہمیں کم قسم کا اوجیو ملے گا جیسا کہ شکل 14.5 میں دکھایا گیا ہے۔ 

94
شکل 14.5 

ان کے نقطہ نقاطع کو طولی مختص (abcissa) تقریبا 17.5 ہے جو وسطانیہ ہے۔ اس کی تصدیق فارمولہ کو استعمال کرکے کرسکتے ہیں، اس طرح سے منافع کا وسطانیہ(لاکھوں میں) 17.5 ہے۔

ریمارک: مذکورہ بالا مثال میں یہ بات نوٹ کرنے کی ہے کہ کلاس میں وقفہ مسلسل ہیں ۔ اوجیو بنانے کے لئے یہ بات یقینی ہونی چاہئے کہ کلاس وقفہ مسلسل ہوں (نویں جماعت میں ہسٹو گرام کی تشکیل دیکھئے)

 مذکورہ بالا مثال میں یہ بات نوٹ کرنے کی ہے کہ کلاس میں وقفہ مسلسل ہیں ۔ اوجیو بنانے کے لئے یہ بات یقینی ہونی چاہئے کہ کلاس وقفہ مسلسل ہوں (نویں جماعت میں ہسٹو گرام کی تشکیل دیکھئے)

مشق 14.4

1۔ مندرجہ ذیل بٹاؤ ایک فیکٹری کے 50 ملازموں کی روزانہ آمدنی کو دکھاتا ہے ۔

روزانہ آمدنی (روپیوں میں) 100-120 120-140 140-160 160-180 180-200
ملازموں کی تعداد 12 14 8 6 10

مذکورہ بالا بٹاؤ کو، سے کم قسم کے مجموعی تعدد بٹاؤ میں بدلئے اور اوجیو بنائیے۔

2۔ ایک کلاس 35 طلبا کے میڈیکل جانچ کے دوران ریکارڈ کئے گئے ان کے وزن مندرجہ ذیل ہیں ۔

طلبا کی تعداد وزن کلو گرام میں
0
3
5
9
14
28
32
35
38 سے کم
40 سے کم
42 سے کم
44 سے کم
46 سے کم
48 سے کم
50 سے کم
52 سے کم

3۔ مندرجہ ذیل میں ایک دیہات کے 100 کھیتوں میں گیہوں کی فی ہیکٹئیر پیداوار کو دکھایا گیا ہے۔

پیدا وار فی کلو گرام  فی ہیکٹئیر 
50-55 50-60 60-65 65-70 70-75 75-80
کھیتوں کی تعداد
2 8 12 24 38 16

 اس بٹاؤ کو ، سے زیادہ قسم کے بٹاؤ میں تبدیل کیجیے اور اس کا اوجیو بنائیے۔

14.6 خلاصہ 

اس باب میں آپ نے مندرجہ ذیل باتیں سیکھیں۔

1۔ مرتب اعداد و شمار کا درمیانہ معلوم کیا جاسکتا ہے 
(i) راست طریقہ 96
 (assumed mean (ii  کا طریقہ97

step diviation (iii  کا طریقہ  98

اس مفروضہ کے ساتھ کہ کسی کلاس کا تعدد اس کے وسطی نقطہ کے گرد مرکوز ہے۔ جو کلاس مارک کہلاتا ہے ۔ 

2۔ مرتب اعداد و شمار کا وسطانیہ مندرجہ فارمولہ استعمال کرکے معلوم کیا جاتا ہے۔

99 موڈ

جہاں علامتیں،عام مفہوم میں ہیں 

3۔ کسی کلاس کا مجموعی تعدد وہ تعدد ہے جو تمام کلاسوں کے تعدد کو ان کے پچھلے تعدد میں جمع کرکے حاصل کیا جاتا ہے۔ 

4۔ مرتب اعداد و شمار کا وسطانیہ مندرجہ ذیل فارمولہ استعمال کرکے معلوم کیا جاتا ہے۔

100 وسطانیہ

جہاں علامتیں عام مفہوم میں ہیں

5۔ مجموعی تعدد بٹاؤکو گرافی طور پر مجموعی تعددمنحنی یا کم قسم سے زیادہ قسم کے اوجیو سے ظاہر کرنا ہے۔

6۔  مرتب اعداد و شمار کے وسطانیہ کو گرافی طور پر اس اعدادو شمار کے دو اوجیو کے نقطہ نقاطع کے x- مختص کے طور پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ 

قارئین کے لئے نوٹ 

مرتب اعداد و شمار کا وسطانیہ اور موڈ معلوم کرنے کے لئے یہ ضروری ہے کہ فارمولہ استعمال کرنے سے پہلے یہ یقینی کرلیا جائے کہ کلاس وقفہ مسلسل ہوں۔ یہی شرط اوجیو بنانے کے لئے بھی ضروری ہے ۔ مزید اوجیو کے سلسلہ میں دونوں محوروں کا پیمانہ یکساں ہونا ضروری نہیں ہے ۔