باب 2
تحریر میں تخلیقی اظہار
آلِ احمد سرور
سرگرمی 1.10
2.1 ادبی تحریر
غزل
غالبؔ

گرم کوٹ : راجندر سنگھ بیدی

غور کیجیے
غور کیجیے
پہاڑ اور گلہری : اقبال

میں ، وہ : شفیع جاوید
غور کیجیے
غور کیجیے

ہماری گائے : اسمٰعیل میرٹھی

سرگرمی 1.11

نام دیومالی: مولوی عبدالحق
غور کیجیے
2.2 میڈیا تحریر


سرگرمی 1.12



بہرحال دونوں ہی صورتوں میں ’’ میڈیا تحریر‘‘ کی اہمیت و افادیت مسلّم ہے۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اس دور میں میڈیا کے لیے لکھنے والوں کی مانگ روز بروز بڑھتی جارہی ہے۔
◊ انتظامی امور سے متعلق خبر
ووٹر شناختی کارڈ بنانے کی مہم
غورکیجیے
- آسان الفاظ
- زبان سادہ
- جملے مختصر
- اضافت سے اجتناب
- انگریزی کی مانوس اصطلاحات
- اطلاعات کی تر سیل کو اولین ترجیح

بین الاقوامی اقتصادی حالات پر تبصرہ ◊
غور کیجیے
- مشکل الفاظ
- طویل جملے
- اضافتوں کا استعمال
- اطلاعات کے مقابلے خیالات کی ترسیل کو ترجیح غیر مانوس اصطلاحات

معاشی بحران کا خاتمہ
2014
میں دنیا کی معاشی صورتِ حال میں خاصی تبدیلی واقع ہوئی۔ عالمی اقتصادی بحران کے نتیجے میں جو بھونچال امریکہ اور مغربی دنیا میں آیا تھا وہ نہ صرف تھم گیا بلکہ ان ممالک کی معیشتیں بڑی تیزی سے بحال ہونا شروع ہوئیں۔ دوسری جانب عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمت کم ہونے پر جہاں دنیا کے کچھ حصّوں میں جشن منایا جا رہا ہے تو بعض ممالک میں صفِ ماتم بچھ گئی ہے۔ سیاسی معاملات سے جڑے اقتصادی معاملات نے بھی 2014 میں کچھ اہم تبدیلیوں کا اشارہ دیا… اس سلسلے میں امریکہ کی معیشت کی بحالی نے ڈرائیونگ فورس کا کام کیااور اس کی شرحِ نمو بڑھنے کے ساتھ ہی یورپ کی تجارتی منڈیوں میں بھی مثبت اشارے ملے۔
حادثے کی خبر
ایئر ایشیا کے طیارے کے ملبے کی تلاش جاری
غورکیجیے
- اطلاع رسانی کے ساتھ ساتھ تاسف اور افسردگی کا امتزاج
- امید و امکانات کے درمیان کارروائی کی خبر
- عالمی برادری کا تال میل
- انگریزی اصطلاحات کا استعمال

غورکیجیے
- انگریزی اصطلاحات کا استعمال
- جو شیلا بیان
- سبقت لے جانے کا جذبہ اور
- آگے بڑھنے کی اُمیّد
ہندوستانی خواتین ٹیم نے مالدیپ کو روندا

سماجی اور تعلیمی خبر
ستیارتھی اور ملالہ کو نوبل انعام
غورکیجیے
- سماجی اور تعلیمی امور سے متعلق خبر
- مناسب الفاظ کا انتخاب
- اطلاع کے ساتھ ساتھ تعارف پر زور
- دونوں انعام یافتگان کو مساوی اہمیت


سرگرمی 1.13

2.3 ترجمہ
سرگرمی 1.14
