باب6
ہوائی فوٹو گراف کا تعارف
(Introduction to Aerial Photographs)


فرہنگ
ہوائی فوٹو گراف کا استعمال
باکس6.1 ہندوستان میں ہوائی فوٹوگرافی
ہوائی فوٹوگراف کے فائدے
(الف) نظری نقطہ میں سدھار : ہوائی فوٹوگرافی سے ایک بڑے علاقے پر طائرانہ نظر پڑتی ہے جس سے ہم سطح زمین کے مختلف خط وخال کو ان کے مکانی تعلق سے دیکھ سکتے ہیں۔
(ب) تاریخ محفوظ کرنے کی صلاحیت : ہوائی فوٹوگراف میں سطحی شکلوں کا ریکارڈ ایک لمحے میں ہوجاتا ہے اس لیے اسے تاریخی ریکارڈکے طورپر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ (ج) وسیع حساسیت: ہوائی تصویریں لینے کے لیے استعمال کی جانے والی فلم کی حساسیت انسانی آنکھوں کی حساسیت کی بہ نسبت زیادہ ہوتی ہے۔ ہماری آنکھیں برقی مقناطیسی طیف کے مرئی خطے کی صرف 0.4 سے 0.7 مائیکرومیٹر تک ہی دیکھ پاتی ہیں جب کہ فلم کی حساسیت 0.3 سے 0.9 مائیکرومیٹر تک ہوتی ہے۔
(د) سہ ابعادی تناظر: عام طورپر ہوائی تصویریں یکساں وقفے پر کھینچی جاتی ہیں جس سے ہمیں تصویروں کا ایک ہی طرح کا جوڑا مل جاتا ہے۔ تصویروں کے ان جوڑوں سے تصویرشدہ سطح زمین کا سہ بعدی منظر حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے۔
ہوائی تصویروں کی قسمیں

(ii)کم ترچھی (Low Oblique):

iii۔زیادہ ترچھی (High Oblique):

| کیفیت | عمودی | کم ترچھی | زیادہ اچھی |
| بصری محور صفات ظاہر ہوتی ہے احاطہ ؍احاطگی علاقے کی شکل لی گئی تصویرکا پیمانہ نقشے میں مقابلہ میں فرق افادیت |
جھکاؤ3oسے کم یعنی کم وبیش عمودی کے مطابق افق ظاہر نہیں ہوتا چھوٹاعلاقہ مربع یکساں ، اگر قطعہ زمین مسطح ہے سب سے کم وضعی اور موضوعی نقشہ نگاری میں مفید |
عمودی محور سے انحراف 30oسے زائد افق ظاہر نہیں ہوتا نسبتاً بڑا علاقہ مربع منحرف پیش رو زمین سے پس روزمین کی طرف گھٹتا ہے نسبتاً زیادہ ابتدائی جائزہ والے سروے |
عمودی طور سے افق ظاہر ہوتا ہے سب سے بڑا علاقہ مربع منحرف پیش روزمین سے پس رو زمین کی طرف گھٹتا ہے سب سے زیادہ مثالی |



ایک ہوائی تصویر کی جیومیٹری

شکل 6.11متوازی پروجکشن



نقشہ اور ہوائی فوٹوگراف میں فرق
| جدول 6.2 نقشہ اور ہوائی فوٹو گراف میں فرق |
|
نقشہ
یہ ایک آرتھوگونل پروجیکشن ہے۔
نقشہ جیومیٹری کے اعتبارسے زمین کے دکھائے گئے حصے کی صحیح نمائندگی کرتاہے۔
نقشہ کا پیمانہ پورے نقشہ پر یکساں ہوتا ہے۔
نقشہ کو بڑا کرنے یا چھوٹا کرنے کا مطلب ہے اسے ازسرنو بنا نا۔ ناقابل عبور اور غیربے فیض علاقوں کی نقشہ نگاری بہت مشکل ہوتی ہے اور کبھی کبھی یہ ناممکن ہوجاتی ہے۔
|
ہوائی فوٹو گراف
یہ ایک مرکزی پروجیکشن ہے۔
ہوائی فوٹو گراف جیومیٹری کے اعتبارسے غلط ہوتا ہے۔ جیومیٹر ی میں خرابی مرکز کے پاس سب سے کم ہوتی ہے اور کناروں کی طرف بڑھتی جاتی ہے۔
تصویر کا پیمانہ یکساں نہیں ہوتا۔
بڑا کرنے یا چھوٹا کرنے سے تصویر کے مواد نہیں بدلتے اور آسانی سے عمل میں لایا جاسکتا ہے۔
ہوائی فوٹو گرافی ناقابل عبور اور بے فیض علاقوں میں بہتر ہوسکتی ہے۔
|
ہوائی تصویروں کا پیمانہ
پہلا طریقہ : تصویر ی فاصلہ اور زمینی فاصلے کے درمیان تعلق قائم کرکے:

دوسراطریقہ: تصویری فاصلہ اور نقشے کے فاصلے کے درمیان تعلق قائم کرکے :

اور ہوائی جہاز کے اڑان کی بلندی (H)کے درمیان تعلق قائم کرکے:
باکس 6.2 عمودی ہوائی تصویر وں پردی گئی حاشیائی معلومات
