Skip to content
Riyazee-002



باب 2

رشتے اور تفاعلات

RELATIONS AND FUNCTIONS

◊ ریاضی تمام طبعی تحقیق (research)میں ایک ضروری آلہ ہے 

(برتھی لوٹ( BERTHELOT ◊

2.1 تعارف

زیادہ تر ریاضی داں اشیاء کے درمیان تبدیلی کے طریقہ کو معلوم کرنے کی کھوج میں لگے ہوئے ہیں روز مرہ کی زندگی میں ہم بہت سے رشتوں کا سامنا کرتے ہیں۔ جیسے باپ بیٹے کا رشتہ، بہن بھائی، استاد اور طالب علم کا رشتہ وغیرہ ۔ ریاضی میں بھی ہمیں بہت سے رشتوں کا سامنا کرنا پڑتاہے جیسے عدد m عدد nسے چھوٹا ہے خطlخط mکے متوازی ہے، سیٹAسیٹ Bکا ذیلی سیٹ ہے۔ ان تمام میں ہم نوٹ کرتے ہیں کہ رشتوں میں اشیاء کا جوڑا ہوتاہے جو کسی خاص تربیت میں ہوتاہے۔ اس باب میں ہم پڑھیں گے کہ کس طرح دوسیٹوں کے اشیاء کے جوڑوں کو ملا یا جا تاہے اور پھر ان میں کسطرح رشتہ پیدا کیا جا تاہے۔ آخیر میں ہم کچھ خاص رشتوں کے بارے میں بڑھیں گے جو تفا علات کو بتائیں گے۔ ریاضی میں تفاعلات کی سوچ بہت ضروری ہے کیونکہ یہ دواشیاء کے درمیان ریاضیاتی تعلقات کو پید ا کرتی ہے۔

PHO-1

جی۔ ڈبلیو۔ لبنینز

(1646-1716

2.2سیٹوں کا کار تیزی حاصل ضرب (Car tesian praduct of sets)

مان لیجئے Aدورنگوں کا سیٹ ہے اور ہمیں PHO-2چیزوں کا سیٹ ہے۔ 
اس لئے{لال، نیلا{اورB={b,c,s}
جہاںPHO-3ایک خاص قسم کے تھیلے کو ظاہر کرتے ہیں، کوٹ اور قسمیں ان دو سیٹوں سے رنگین چیزوں کے کتنے سیٹ بن سکتے ہیں؟ ایک خاص قسم کے طریقے سے ہم دیکھ سکتے ہیں کہ اس میں 6مختلف جوڑے ہیں جو نیچے دئیے گے ہیں ۔
(لال،b)، (لال، c)، (لال،s)، (نیلا،b)، (نیلا، c)، (نیلا،s)
اس طرح ہمیں 6مختلف اشیا ملتی ہیں (شکل 2.1)
PHO-4

ہم نے جیسا کہ پچھلی جماعتوں میں پڑھا ہے کہ اگر دو سیٹ PاورQسے عناصر کا ایک مرتب جوڑا لیا جائے تو اسے چھوٹے بریکٹ میں ایک خاص انداز میں جوڑا بنایا جائے اس لیےPHO-5یہ مندرجہ ذیل تعریف کی طرف لے جاتاہے۔ 

تعریف 1

 PاورQدوغیر خالی سیٹ دیئے ہوئے یہاں ۔کار تیزی حاصل ضربP×Qایک سیٹ ہوتا جس کے عناصرPxQسے حاصل شدہ تمام مرتب جوڑے ہوتے ہیں۔
اس طرح PHO-6
اگر Pیا Qخالی سیٹ ہے توPxQبھی خالی سیٹ ہوگا اس طرح PHO-7او پر دی ہوئی مثال سے ہم نوٹ کرتے ہیں۔ 
{(s،نیلا)،(c،نیلا)،(b،نیلا)،(s،لال)،(c،لال),(b،لال)}= AxB
دوبارہ دوسیٹ لیجئے{A={DL,MP,KAجہاں KA,MP,DLدہلی مدھیہ پردیش اور کرنا ٹک کو ظاہر کرتے ہیں اور{B={01,02,03وہ کوڈ میں جوان شہروں کی لا ئسینس(Licence) پلیٹ کو ظاہر کرتے ہیں جو DL،PMاورKAسے شائع ہوتی ہیں۔
PHO-10

اگر تین راجیہ (states)دہلی۔ مدھیا پردیش اور کر نا ٹک گاڑیوں کی لا ئسنس پلیٹ کے لئیے کو ڈ بنا رہے تھے جس کے ساتھ یہ بندش ہے کہ کو ڈ سیٹ Aکے ایک عنصر سے شروع ہو۔ جو جوڑے ان سیٹ  سے دستیاب ہیں اور اس طرح کے کتنے جوڑے ہوں گے۔ 
دستیاب جوڑے یہ ہیں(KA,03),(KA,02),(KA,01),(MP,03),(MP,01),(DL,03,(DL,02),(DL,01)  سیٹ Aاور سیٹB کے ضریب اس طرح ہے :
}AxB=
(DL,01)،(DL,02)،(DL,03)،(MP,01)،(MP,02)،(MP,03)، (KA,01)، (KA,02)، (KA,03)
یہ آسانی سے دیکھا جا سکتاہے کہ کار تیزی حاصل ضرب میں اس طرح کے 9جوڑے ہیں، کیونکہ سیٹ Aاور سیٹ Bدونوں میں 3-3عناصر ہیں۔ یہ ہمیں 9ممکن کوڈ دیتے ہیں یہ نوٹ کر لیجئے کہ جس طرح ان جوڑوں کو مرتب کیا گیا ہے یہ بہت ہی اہم ہے۔ مثال کے طور پر کو ڈDL,01 اور 01,DLیکساں نہیں ہے۔ 
آخری تصویری مثال اسطرح ہے ۔ مان لیا دوسیٹ
PHO-12
اس طرح مستوی میں 8مرتب جوڑے نقطوں کی نشان دہی کرتے ہیں اگرAاورB حقیقی اعاد کے سیٹ کے ذیلی سیٹ ہوں گے اور یہ بھی واقع ہے کہ نقاطPHO-13کی جگہیں الگ ہیں۔

ریمارک

(i) دو مرتب جوڑے مساوی (برابر)ہوں گے، اگر اور صرف اگر جوڑون کے پہلے عناصر اور دوسرے عناصرآپس
  میں برابر ہوں۔ 
(ii)  اگر Aمیں pعناصر ہوں اور Bمیں qہوں تو AxBمیںpqعناصر ہوں گے۔ 
اس طرح اگر n(A)=p اورn(B)=q ہو توn(AxB)=pq
(iii)  اگر Aاور Bدوغیر خالی سیٹ ہیں اورAیاBایک لا محدود سیٹ ہے۔ تب اس طرح AxBبھی لامحدودہوگا۔
(iv)  PHO-15 کو مرتب ٹکڑی کہیں گے۔ 

مثال1   

اگرPHO-16کی قیمت معلوم کیجئے۔

حل 

کیونکہ مرتب جوڑے مساوی (برابر) ہوتے ہیں، اس لیے میل رکھنے والے عناصر بی برابر ہوں گے۔
اس لیے X+1=3اورy-2=1
حل کرنے پر ہمیں حاصل ہوتاہےx=2اورy=3

مثال2  

اگر{P={a,b,cاور {Q={rتو سیٹPxQ اورQxPبنائیں کیا دونوں ضریب برابر ہیں؟
حل   
کار تیزی حاصل ضرب کی تعریف ہے۔ 
PHO-18
مرتب جو ڑوں کی برابری کی تعریف سے ہمیں ملتاہے کہ(a,r)اور(r,a)جوڑے برابر نہیں ہیں تو ہم اس نتیجہ پر پہنچتے ہیں کہ 
PxQ≠QxPحالانکہ دونوں سیٹوں مین عناصر کی تعداد برابر ہوگی۔ 

مثال 3 

  مانا کہPHO-20تو معلوم کیجئے کہ :
PHO-21
حل  (i)  تقاطع سیٹوں ی تعریف سے PHO-22
PHO-23
اس لئے ہمارے پاس ہے۔
PHO-24

مثال 4

   اگر{P={1,2تو PxPxPسیٹ بنائیے

حل
 ہمارے پاس ہے

 PHO-26

مثال 5

 اگر Rتمام حقیقی اعداد کا سیٹ ہے توRxRاورRxRxRکا کار تیزی حاصل ضرب کیا ہوگا؟

حل 

RxR کا کار تیزی حاصل ضربPHO-27سیٹ کو دکھا تاہے۔
جو دو (Dimensional space)بعد جگہ کے مختص کو دکھاتی ہے۔
PHO-28کے سیٹ کو دکھاتاہے۔ جو تین بعد جگہ
 (Three dimensional space)کے مختص کو دکھاتی ہے۔

مثال 6

 اگر PHO-29تو AاورBمعلوم کیجئے۔

حل

   =A پہلے عناصر کا سیٹ={p,m}
=Bدوسرے عناصر کا سیٹ={q,r}

مشق 2.1

1.  اگر PHO-30ہو تو xاورyکی قیمت معلوم کیجئے۔
2.  اگر سیٹ A میں تین عناصڑ ہوں اور سیٹ{B={3,4,5 تو(AxB)میں عناصر کی تعداد معلوم کیجئے۔
3. اگر PHO-32معلوم کیجئے۔
4.  بتائے کہ ذیل میں دئیے گئے بیاناتے درست ہیں با غلط اگر بیانات غلط ہیں تو انہیں صحیح کرکے دوبارہ لکھے۔ 
(i) اگرPHO-33
(ii) اگر AاورBدوغیر خالی سیٹ ہیںتب AxBمرتب جوڑوں کا ایک غیر خالی سیٹ ہوگاPHO-34جبکہ (x,y)
(iii) اگرPHO-35
5.  اگرPHO-36معلوم کیجئے۔
6. اگر PHO-37تبAاورB معلوم کیجئے۔
7. اگرPHO-38تو تصدیق کیجئے کہ 
PHO-39
8. مان لیا {A={1,2اور{AxB-B{3,4لکھئے  AxBکے کتنے ماتحت سیٹ ہوں گے ان کی فہرست بنائیے۔ 
9.  مان لیاAاورBدوسیٹ ہیں جبکہPHO-41میں موجود ہوں توAاورBمعلوم کیجئے جہاں x،yاورzغیر مشترک عناصر ہیں۔ 
10. کا رتیزی حاصل ضرب AxBمیں 9عناصر ہیں۔ جس میں (-1,0)اور(0,1موجود ہیں توسیٹ AاورAxB کے باقی عناصر معلوم کیجئے۔ 

2.3رشتے  (Relations)

مان لیجئے دوسیٹPHO-42اور{علی، بھانو،بینائے ،چندرا،دویا} Q=۔PاورQ کا کار تیزی حاصل ضرب میں 15مرتب جوڑے ہیں جنہیں اس طرح لکھا  جا سکتاہے }(دویا،c)،۔۔۔۔(بینائے،b)،(بھانو،a)،(علی،a){  = PHO-43
PHO-44
اب ہم مرتب جوڑے (x,y)کے پہلے عنصر x اور دوسرے عنصر yمیں ایک رشتہ Rقائم کرکے PxQکا ایک ذیلی سیٹ حاصل کر سکتے ہیں جیسے۔
PHO-46
{(چندرا،c)،(بینائے ،b)،(بھانو،b)،(علی،a){ =  Rاس طرح اس رشتہ Rکو شکل 2.4(جسے تیر والی شکل کہتے ہیں) بخوبی دکھایا گیا ہے۔ 

تعریف2

 ایک رشتہ R ایک غیر خالی سیٹ A سے دوسرے غیر خالی سیٹ میں کا رتیزی حاصل ضرب AxBکا ذیلی سیٹ ہے۔ ذیلی سیٹ اسطرح بنایا جا تا ہے جس میں مرتب جوڑےAxBمیں پہلے اور دوسرے عنصر میں ایک رشتہ ہوتا ہے۔ دوسرے عنصر کو پہلے عنصر کا عکس (image)کہتے ہیں۔

تعریف 3

 مرتب جوڑے کے تمام پہلے عناصر کے سیٹ رشتہ R میں سیٹ AسےBتک کورشتہ R کا علاقہ کہتے ہیں۔ 

تعریف 4

 رشتہ Rمیں تمام دوسرے عناصر کے سیٹ کو سیٹ Aسے سیٹ Bتک کو رشتہ R کی وسعت کہتے ہیں۔ مکمل سیٹ Bرشتہ R کا ہم علاقہ (Codomain)کہلاتاہے۔ یہ بات نوٹ کر لیجئے کہ ہم علاقہ⊇ وسعت یعنی وسعت ہم علاقہ کا ذیلی سیٹ ہوتا ہے۔

ریمار 

(i)   رشتہ کوہم الجبری کے طور پر فہرستی شکل باسیٹ ساز شکل میں لکھ سکتے ہیں۔ 
(ii)   تیر والی شکل رشتہ کا دکھائی دینے والاانداز ہے۔

مثال7 

مان لیاPHO-47ایک رشتہRکوAسےAمیںPHO-48 کے ذریعہ معیّن کیجئے۔
(i)  اس رشتے کو تیر والی شکل (arrow diagram)کے ذریعہ دکھا ئے۔
(ii)  Rکے علاقہ کے ساتھ ہم علاقہ اور وسعت لکھئے ۔

حل

  (i)رشتہ کی تعریف سے PHO-49کے مطابق بنی شکل (2.5)اسکی تیروالی شکل ہے ۔
(ii)ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ علاقہ={1,2,3,4,5}
 
اسی طرح سعت={2,3,4,5,6}

اورہم علاقہ={1,2,3,4,5,6}

 
PHO-53

مثال 8

 شکل 2.6میں سیٹ Pاور Qکے درمیان ایک رشتہ دکھا یا گیا ہے اس رشتہ کو ۔
(i)سیٹ ساز شکل میں لکھئے
(ii)فہرستی شکل میں لکھئے اسکا علا قہ اور وسعت کیا ہے؟

حل  

یہ صاف طور پر ظاہر ہے کہ رشتہRمیں" x،yکا مربع ہے۔ "
(i)سیٹ ساز شکل میں{ x،yکا مربع ہے اور PHO-54
PHO-55
(ii)فہرستی شکل میں
 PHO-56
{4,9,25}اس رشتہ کا حلقہ ہے۔ 
اس رشتہ کی وسعت{5,5-,3,3-,2,2-}ہے۔
یہ بات نوٹ کر لیجئے کہ عنصرا سیٹ Pکے کسی بھی عنصر سے نہیں جڑا ہوا ہے۔ 
سیٹ Qاس رشتہ کا ہم علاقہ ہے۔ 

نوٹ AسےB تک قائم ہونے والے  تمام رشتوں کی کل تعدادAxB  کے ممکن ذیلی سیٹس کی تعداد ہوتی ہے۔ اگر
Pic-4اور رشتوں کی تعداد2pqہے۔


مثال9
فرض کیا {A={1,2}اور {A .B={3,4سےBکے درمیان رشتوں کی تعداد معلوم کیجئے۔
حل  ہم بناتے ہیں۔
{(A×B={(1,3),(1,4),(2,3),(2,4

چونکہ n(A×B) = 4اس لئے (A×B)کے ذیلی سیٹ کی تعداد 24 ہے ۔اس لئے Aسے Bتک رشتوں کی تعداد  24ہوگی۔


مشق2.2

1.  مان لیجئے{AA={1,2,3,...,14سےAمیں رشتہ Rاس طرح بتائیے کہ PHO-61جہاں
PHO-62اس کا علاقہ قریبی علاقہ اور وسعت لکھئے۔
2. ایک رشتہ R طبعی اعداد کے سیٹ N پر  {xایک طبعی عدد ہے اور 4سے چھوٹاہے۔
PHO-63اس کا علاقہ اور وسعت کے ذریعہ قائم کیجئے۔ اس رشتہ کو فہرستی طریقہ 
سے دکھائیے۔
3.  PHO-64ہے۔ AسےBمیں ایک رشتہ X}RاورYکا فرق طاق ہے اورPHO-65
کے ذریعہ قائم کیجئےRکو فہرستی شکل میں لکھئے۔
4. شکل 2.7میں سیٹ Pاور سیٹ Qمیں رشتہ دکھا یا
گیا ہے۔ اس رشتہ کو
(i)سیٹ ساز شکل میں
(ii)فہرستی شکل میں لکھئے: اس کا علاقہ اور
 وسعت معلوم کیجئے؟
PHO-66



5.  مان لیاPHO-67۔رشتہR،A
پر اسطرح ہے کہ {a,bسے بالکل تقسیم ہوتاہےPHO-68
(i)
Rکو فہرستی شکل میں لکھئے۔
(ii)
Rکا علاقہ معلوم کیجئے۔
(iii))
Rکی وسعت معلوم کیجئے۔
6. رشتہ Rجس کی تعریفPHO-69سے بیان کی گئی ہے اسکا علاقہ اور وسعت معلوم کیجئے۔
7.  رشتہ Rکے لئے جہاں{Xایک مفرد عدد ہے اورPHO-70فہرستی شکل میں لکھئے۔
8.  مان لیا PHO-71۔AسےBمیں کتنے رشتے ہیں معلوم کیجئے۔
9. مان لیا رشتہ R،Zپر اس طرح ہے کہ {a-bایک صحیح عدد ہے PHO-72کی وسعت اور علاقہ معلوم کیجئے۔

2.4 تفاعلات (Functions) 

اس سیکشن میں ہم خاص رشتوں کے بارے میں پڑھیں گے جنھیں تفاعل (Function)کہا جاتاہے یہ ریاضی میں ایک اہم تصور ہے۔ ہم تفاعل کو ایک اصول کے طور پر دیکھتے ہیں جو دئیے ہوئے عناصر سے ایک نئے عناصر نکالتا ہے۔ بہت سی اصطلاحات ہیں جیسے نقشہ یا نقاشی جو تفاعل کو ظاہر کرنے کے لئے استعمال ہوتی ہیں۔

تعریف 5

  ایک رشتہ  f  ایک سیٹ Aسے دوسرے سیٹ Bمیں تفاعل کہلاتا ہے اگر سیٹ A کا ہر ایک عنصر کی سیٹ B میں ایک اور صرف ایک ہی عکس یا نقش رکھتا ہو۔
دوسرے الفاظ میں تفاعل  f  ایک غیر خالی سیٹ A سے ایک غیر خالی سیٹ Bمیں وہ رشتہ ہے جبکہ  fکا علاقہ Aہوا ورfکے کسی بھی دو مختلف مرتب جوڑوں میں پہلے اجزاء یکساں نہ ہوں۔ 
اگر fایک تفاعل ہے سیٹAسےBمیں اورPHO-73تب f (a)=b  جہاں  f کے ماتحت aکاbعکس ہے اورa،fکے ماتحت b کی ماقبل (Preimage)وسعت ہے۔ 
تفاعل  fکو AسےBمیں اسطرح ظاہر کرتے ہیںf:A→B
اگر ہم پچھلی مثالوں پر غور کریں تو ہم باآسانی یہ دیکھ سکتے ہیں کہ مثال 7میں دیا گیا رشتہ تفاعل نہیں ہے کیونکہ عنصر 6کی کوئی وسعت نہیں ہے۔ 
دبارہ مثال 8 میں دیا گیا رشتہ بھی تفاعل نہیں ہے کیونکہ علاقہ میں موجود عنصر ایک سے زیادہ عکس سے جڑے ہوئے ہیں۔ اسی طرح مثال 9میں بھی رشتہ ایک تفاعل نہیں ہے (کیوں؟)نیچے دی گئی مثالوں میں ہم دیکھیں گے کہ کچھ اور رشتے ہیں جو تفاعل ہیں اور کچھ نہیں ہیں ۔ 

مثال 10

 مان لیجئے Nطبعی اعداد کا سیٹ ہے اور رشتہ Rسیٹ Nپر اسطرح دیکھا یا گیاہے کہ
 PHO-74اس کا علاقہ کیا ہے۔ ہم علاقہ اور Rکی وسعت کیا ہے؟ کیا یہ رشتہ ایک تفاعل ہے۔ 

حل

 R کا علاقہ طبعی اعداد کا سیٹ Nہے ساتھی علاقہ بھی Nہے وسعت جفت طبعی اعداد کا سیٹ ہے۔ کیونکہ ہر طبعی اعداد n کا ایک اور صرف ایک عکس ہے۔ اسلئے یہ رشتہ ایک تفاعل ہے۔ 

مثال 11

نیچے دیئے گئے ہر رشتہ کی جانچ کیجئے اور بتائیے کہ ہر ایک میں کیا یہ تفاعل ہے یا نہیں؟
PHO-75

حل

  (i)کیونکہ2،3،4  Rکے علاقہ کے عناصر میں جن کا عکس یکتا (Unique)ہے یہ رشتہ Rایک تفاعل ہے۔ 
(ii)کیونکہ یکساں پہلا عنصر 2دو مختلف نقوش 2اور4سے مطابقت رکھتا ہے۔ اس لئے یہ رشتہ تفاعل نہیں ہے 
(iii)کیونکہ ہر عنصر کا صرف اور صرف ایک عکس ہے، اس لئے یہ رشتہ ایک تفاعل ہے۔ 

تعریف6  

ایک تفاعل جس کی وسعت حقیقی اعداد کا سیٹ R یا اس کا ذیلی سیٹ ہوتا ہے وہ حقیقی قیمت تفاعل (real valued function) کہلاتاہے۔ مزید اگر اس کا علاقہ بھی Rیا Rکا ذیلی سیٹ ہوتا ہے تو یہ حقیقی تفاعل (Real function)کہلاتاہے۔ 

مثال 12

مان لیجئے Nایک طبعی اعداد کا سیٹ ہے ایک (Real valued function) کوPHO-76
PHO-77کی طرح Defineکیا گیا ہے۔ اس تعریف کا استعمال کر کے ذیل Tableکو پورا کیجئے۔ 


7 6 5 4 3 2 1 x
...=(7)f ...=(6)f ...=(5)f ...=(4)f ...=(3)f ...=(2)f ...=(1)f y


حل  مکمل کی گئی Table نیچے دی گئی ہے۔ 


7 6 5 4 3 2 1 x
15...=(7)f 13...=(6)f 11...=(5)f 9...=(4)f 7...=(3)f 5...=(2)f 3...=(1)f y


2.4.1کچھ تفاعلات اور ان کے گرافSome Functions and their graphs

(i)   (تماثل تفاعل)Identity function   مان لیا Rحقیقی اعداد کا ایک سیٹ ہے۔
(Real valued function)کو اسطرح Defineکیجئے کہPHO-80اس طرح کے تفاعل کو تماثل تفاعل (identity function)کہتے ہیں یہا ں کا علاقہ اورسعت Rہے۔ گراف ایک خط مستقیم ہے (شکل 2.8)یہ مبدا (Origin)سے گزرتی ہے۔ 
PHO-81

(ii)  مستقل تفاعل (Constant function)  تفاعل fکو اسطرح define کیجئے

PHO-82


PHO-83جہاں c ایک مستقل ہے اور ہر ایک x∈Rیہاں کا حلقہ Rہے اور اسکی وسعت{c}
اس کا گراف x-axisکے متوازی خط ہے مثال کے طورپر اگر PHO-84ہر ایک x∈Rکے ہو تب اسکا گراف ایک خط ہوگا جیسا کہ شکل 2.9میں دکھایا گیا ہے۔
(iii) کیذر رکنی تفاعل (Poly nomial function) ایکfتفاعل f:R→Rکو کثیر رکنی تفاعل کہیں گے اگر ہر ایک x in R کیلئےPHO-85جہاںnمثبت صحیح عدد ہے اورPHO-87تفاعلhجوPHO-86سے Defineکیا گیا ہے کثیر رکنی تفاعل نہیں ہے (کیوں ؟)

مثال 13

 تفاعل PHO-88سے بیان کیا گیا ہے۔ اس تعریف کو استعمال کرے مندرجہ ذیل Table کو مکمل کیجئے اس تفاعل کا علاقہ اور وسعت کیا ہے؟ fکا گراف کھینچیے۔


4 3 2 1 0 1- 2- 3- 4- n









y=f(x)=x2

حل  مکمل کئی گئی Table نیچے دی گئی ہے:

4 3 2 1 0 1- 2- 3- 4- n
16 9 4 1 0 1 4 9 16 y=f(x)=x2

PHO-91

مثال 14  

تفاعلPHO-92سے defineکیا گیا ہے کا گراف بنا ئیے 

حل

  PHO-93
(iv)  ناطق تفاعل (Rational Functions) PHO-94کی طرح کے تفاعل ہوتے ہیں،جہاںf (x) اور g (x)  (Polynomial functions)  ہیں۔ اور ان کا حلقہ define کیا گیا ہے جہاںPHO-95

مثا ل 15

حقیقی قیمت تفاعل fاس طرحDefine کیا گیا ہےPHO-96جہاں
PHO-97اس تعریف کا استعمال کرتے ہوئے مندرجہ ذیل Tableکو مکمل کیجئے۔ اس تفاعل کی کا علاقہ اور وسعت کیا ہے؟

2 1.5 1 0.5 0.25 0.5- 1- 1.5- 2- x









Pic-5


حل

 مکمل کی گئی جدول اس طرح ہے۔
2 1.5 1 0.5 0.25 0.5- 1- 1.5- 2- x
0.5 0.67 1 2 4 2- 1- 0.67-
0.5-
Pic-5

اس کا علاقہ صفر کے علاوہ تمام حقیقی اعداد ہیں اور اسکی وسعت بھی صفر '0'کے علاوہ تمام حقیقی اعداد کا سیٹ ہے۔  fکا گراف شکل 2.12میں دکھا یا گیاہے۔ 
PHO-100

(v) مِقباس تفاعل(The Modulus function) تفاعل PHO-101کے لئے Deine لے ایک مقباس تفاعل کہلا تاہے۔x کی ہر مثبت قدر کے لیے PHO-188کے برابر ہے لیکن xکی منفی قدر کے لیے۔کی قدر کی منفی ہوگی۔اس طرح  
PHO-103


 PHO-102
مقباس تفاعل کا گراف شکل 2.13میں دیاگیا ہے۔ 
 (vi) Signum fuction تفاعل f:R→Rجس کو
 واضح کیا جاتا ہے۔
PHO-104
اسےSignumتفاعل کہتے ہیں۔ Signumتفاعل کا علاقہRاور اسکی جو وسعت PHO-105ہے۔Signum تفاعل کا گراف شکل 2.14میں دکھایا گیا ہے۔ 
PHO-106



(vii)  سب سے بڑے صحیح اعداد کا تفاعل (Greatest Integer)تفاعل f:R→Rجو Define کیا گیا ہےPHO-107سب سے بڑے  صحیح عدد جو چھوٹا ہے یا برا بر xکے اس طرح کے تفاعل کو سب بڑے صحیح اعداد کا تفاعل کہاجاتاہے۔
PHO-108
[x]کی تعریف سے ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ 
PHO-109
PHO-110
تفاعل کا گراف شکل 2.15میں دیکھا یا گیاہے۔ 

2.4.2حقیقی تفا علات کا الجبرا (Algebra of Real functions)

اس سکیشن میں ہم پڑھیں گے کہ کسطرح دو حقیقی تفاعلات کو جمع کیا جاتاہے۔ ایک حقیقی تفاعل کو دوسرے حقیقی تفاعل سے کس طرح کھٹا یا جاتاہے۔ ایک حقیقی تفا عل کو ایک عدد یہ (Sealar)سے کس طرح ضرب کیا جا تاہے (Scalavکا مطلب ہے ایک حقیقی نمبر)در حقیقی تفاعلات کی صرف اور ایک جفتی تفاعل کو دوسرے حقیقی تفاعل سے کس طرح تعلیم کیا جا تاہے۔ 
(i) دو حقیقی تفاعلات کا جوڑا (Addition of two real functions)مان لیجئےf:X→Rاور
g:X→Rحقیقی تفاعلات ہیں جہاںX⊂RتبPHO-111PHO-112
(ii) ایک حقیقی تفاعل کو دوسرے حقیقی تفاعل سے تفریق کرنا (Subtraction of a real function from another) مان لیاPHO-113دو حیقیقی تفاعلات ہیں جہاں X⊂RتبPHO-114
(iii) ایک عدد یہ سے ضرب کرنا (Multiplication by a Scalav)مان لیاf:X→R ایک حقیقی قدر والا تفاعل ہے اور α ایک عددیہ ہے۔ یہاں ہمارے عددیہ سے مطلب ہے ایک حقیقی عدد۔ تب αfکی ضرب ایکX→R تک تفاعل ہوگا جسے ہم اسطرح Defineکرتے ہیں۔ PHO-115
(iv)دو حقیقی تفاعلات کی ضرب(Multiplication of two real function) دو حقیقی تفاعلات f:X→Rاورg:X→Rکی ضرب ایک تفاعل fg:X→Rہوگا جہاں PHO-117سے بیان کیا جائے۔
(v) دو حقیقی تفلاعلات کی خارج قیمی (Uotient of two real function)مان لیجئے fاور gدو حقیقی تفاعلات ہیں جوX→Rسے defineکے گئے ہیں اورf،X⊂Rاورg کا خارج قسمت PHO-118سے ظاہر کیا جاتاہے جو ایک تفاعل ہے اس طرحPHO-119

مثال 16

  مان لیاPHO-120دو حقیقی تفاعلات ہیں ۔
معلوم کیجئے PHO-121

PHO-122

مثال17

 مان لیاPHO-123دو تفاعلات ہیں اور جنہیں حقیقی مثبت اعداد پر Defineکیا گیا ہے۔ معلوم کیجئے PHO-124

حل

  ہمارے پاس ہےPHO-125
PHO-126

  مشق 2.3

مندرجہ ذیل رشتوں میں کون سے تفاعل ہیں؟ وجوہات بتا ئیے ۔ اگر تفاعل ہوں تو ان کے علاقہ اور وسعت معلوم کیجئے۔
PHO-127
در ج ذیل حقیقی تفاعلات کی وسعت اور علاقہ معلوم کیجئے۔
PHO-128
ایک تفاعل PHO-129سے defineکیا گیا ہے۔ ان کی قدر لکھئے۔
PHO-130
ایک تفاعل ہے جو درجہ حرارت celsusکو درجہ حرارت Fahrenheitمیں mapکرتاہے PHO-131سے defineکیا گیاہے۔ 
معلوم کیجئے PHO-132کی قیمت
جہاں PHO-133
مندرجہ ذیل تفاعلات کی وسعت معلوم کیجئے۔ 
PHO-134

متفرق مثالیں

مثال 18

مان لیجئے Rحقیقی اعداد کا ایک سیٹ ہے۔ حقیقی تفاعل کو اس طرح بیان کیا گیا۔
PHO-135
PHO-136اس تفاعل کا 
گراف کھینچے۔
حل یہاںPHO-137PHO-138وغیرہ وغیرہ ہے اور PHO-139PHO-140ہے اور اسی طرح آگے بڑھ رہاہے۔
اس لیے دئیے ہوئے تفاعل کے گراف کی جو شکل بنتی ہے نیچے
 دی گئی ہے۔ شکل 1.16

ریمارک

   اس تفاعل کو خطی تفاعل یا سیدھا خط تفاعل کہتے ہیں۔

مثال19

 مانا کہ R،QسےQمیں ایک رشتہ ہے جو کہPHO-141پر مصروف ہے۔
تو دکھا ئیے کہ :
(i)تمام a∈QکیلئےPHO-142
(ii)PHO-143کا مطلب ہے PHO-144
(iii)PHO-145کا مطلب ہے کہ PHO-146

حل

(i)چونکہ PHO-147اس سے ہمیں حاصل ہوتاہے کہ تمام PHO-148ہے۔
PHO-149
PHO-150-PHO-151

مثال 20

مانا کہPHO-152 میں ایک خطی تفاعل ہے۔ 
(f(nمعلوم کیجئے۔

حل

 کیونکہfایک خطی تفاعل ہے اس لیے PHO-153ساتھ ہی کیونکہ PHO-154PHO-155اس سے ملتاہے PHO-156

مثال 21

تفاعل PHO-157کا علاقہ معلوم کیجئے۔
حل کیونکہ PHO-158اس تفاعل fسبھی حقیقی اعداد کے لئے مصروف ہوگا ضرفx=4 اورx=1کو چھوڑ کر۔ اس لیےf کا علاقہ PHO-159

PHO-160

مثال 22

تفاعل fکو اس طرح defineکیا گیاہے۔ 
PHO-161
حل یہاںPHO-162جس سے حاصل ہوتاہے۔ -
PHO-163
اس طرح fکا گراف شکل 1.17میں دیکھا یا گیاہے۔

متفرق مشق

1 . رشتہ fاس طرح define کیا گیا ہے۔
PHO-164
رشتہ gاس طرح defineکیا گیا ہےPHO-165
دکھا ئیے fایک تفاعل ہے اور gایک تفاعل نہیں ہے۔ 
2.  اگرPHO-166 معلوم کیجئے۔
3.  تفاعل PHO-167کا حلقہ معلوم کیجئے۔
4. حقیقی تفاعلfجوPHO-168 defineکیا گیا ہے اس کا حلقہ اور وسعت معلوم کیجئے۔
5. حقیقی تفاعل PHO-169سےdefineکیا گیا ہے۔ اس کا حلقہ اور وسعت معلوم کیجئے۔
6. مانا کہ PHO-170ایک RسےRمیں ایک تفاعل ہےfکی وسعت معلوم کیجئے۔
7. مان لیجئے کہ PHO-171سے مصرف ہے اور بالترتیب PHO-172PHO-173معلوم کیجئے۔ 
8. مان لیجئے PHO-174،Zسے Zمیں ایک تفاعل ہے جسکا مفرف PHO-176سے دکھا یا گیاہے a،bدو صحیح اعداد ہیںa،bمعلوم کیجئے۔
9. مان لیجئے Nسے Nمیں Rایک رشتہ ہے جو PHO-177 سے معرف ہے۔ کیا مندرجہ ذیل صحیح ہیں۔ 
PHO-178
پر Care میں اپنے جواب وضاحت کیجئے۔
10 . مان لیجئےPHO-179
اورPHO-180
کیا ذیل صحیح ہیں۔ 
(i)
A، FسےBمیں ایک رشتہ ہے۔ 
(ii)
A،Fسے B میں ایک تفاعل ہے۔ 
ہر کیس (Case)میں اپنے جواب کی وضاحت کیجئے۔
11. مان لیا ZxZ'fکا ذیلی سیٹ ہے جو معرف ہے PHO-181ہے ۔ کیا f،ZسےZتک تفاعل ہے؟ اپنے جواب کی وصاحت کیجئے۔ 
12. مان لیجئے PHO-182کو nکاسب سے بڑا مفرد اجزائے خرجیfسے defineکیا گیا ہےPHO-183کی وسعت معلوم کیجئے۔ 


خلاصہ(Summary)

اس باب میں ہم نے رشتوں اور تفاعلات کامطالعہ کیاہے۔ اس باب کےاہم پہلو یہ ہیں:
مرتب جوڑا:(Ordered Pair)عناصر کا ایک جوڑا جو ایک خاص ترتیب میں رکھا ہو۔
دوسیٹس AاورB کا کار تیزی حاصل ضرب اس طرح دیاجاتا ہے۔
Pic-6

AسےB کا ایک رشتہR کار تیزی حاصل ضرب AxB کا ایک ذیلی سیٹ ہوتا ہے جو AxB کے مرتب جوڑے کے پہلےعنصرyکے درمیان ایک رشتہ بیان کرکے حاصل کیاجاتا ہے۔
رشتہRکے تحت کسی عنصرx کا عکس یا نقش yہوتا ہے جب کہ x,y)∈R)
رشتہRکا علاقہ یا حلقہ (R(Domainکے تمام مرتب جوڑوں کے پہلے عناصر کاسیٹ ہوتا ہے۔
رشتہRکی وسعت (R(Range کے تمام مرتب جوڑوں کےدوسرےعناصر کاسیٹ ہوتا ہے۔
تفاعل:سیٹAسے سیٹB کاتفاعلf ایک مخصوص قسم کا رشتہ ہے جس میں سیٹA کے ہر عنصرxکا ایک اور صرف ایک نقش سیٹA میں y ہوتا ہے۔ اس کو اس طرح لکھا جاتا ہے f:A→B جبکہf (x)=y
Aتفاعلf کاعلاقہ اور B اس کا ہم علاوہ کہلاتا ہے۔
تفاعل کی وسعت اور اس کےتمام نقوش کاسیٹ ہوتا ہے۔
حقیقی تفاعل میں حقیقی اعداد کاسیٹR یا اس کا ذیلی سیٹ یا دونوں اس کا علاوہ یا وسعت ہوتے ہیں۔
•تفاعلات کا الجبر: تفاعلf:X→R اور تفاعلg:X→R کے لیے الجبرا اس طرح دیا جاتا ہے۔
Pic-7



تاریخ کے اوراق سے

لفظ FUNCTION سب سے پہلے گوٹفریڈولہم لیبنز (1616-1746)کی1673 میں لکھی لاطینی دستاویز  "Methodus tangentium inversa, seu de fuctionibus" میں پایا گیا۔ اس نے تفاعل  کو ریاضیاتی فعل اورمنحنی کو محض کار گزار کے طور پر تصور کیا۔
5؍جولائی1698کو جون برنولی نے پہلی بار لیبنؒؒٹز کو ایک خط لکھ کر تفاعل کیااصطلاح کو قصداً تجزیاتی معنی میں خاص طور پر استعمال کرنے کی ہدایت کی۔ اسی ماہ  کے آخر میں لبینٹز نے اپنےجواب میں اس کی منظوری کا اظہار کردیا۔
انگریزی کے1779کے چیمبرس سایلوپیڈیا میں فنکشنFUNCTION  ملتاہے۔ تجزیاتی عبارات میں’’جو کسی طریقہ سے ایک متغیر مقدار اور اعداد یا  مستقلہ مقداروں سے مرتب کی گئی ہوں‘‘ کے لیے الجبرے میں اس اصطلاح (تفاعل) کا استعمال ہوتا ہے۔