Skip to content
Riyazee-001

باب 5

پیچیدہ اعداد اور دو درجی مساواتیں

COMPLEX NUMBERS AND QUADRATIC EQUATIONS

∴ریاضی سائنس کی ملکہ ہے اور حساب ریاضی کی ملکہ ہے  (GUASS)


5.1  تعارف  (Introduction)

پچھلی جماعتوں میں ہم نے ایک اور دو Variable والی خطی مساواتیں اورایک (variable) میں دو درجی مساواتوں کا مطالعہ کیا ہے۔ ہم نے یہ دیکھا ہے کہ مساواتx2+1=0کا کوئی حقیقی حل نہیں ہے کیونکہ x2+1=0سے ہمیں x2+1=0حاصل ہوتا ہے اور تمام حقیقی اعداد کا مربع مثبت ہوتا ہے۔ اس لیے ہمیں حقیقی اعداد کے نظام کو ایک بڑے نظام میں بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ ہمx2+=-1مساوات کا حل نکال سکیں۔ حقیقت میں ہمارا اصل مقصد ہے ax2+bx+c=0مساوات کو حل کرنا جہاں D=b2-4ac<0 ہو، جو کہ حقیقی اعداد کے نظام میں ممکن نہیں ہے۔
Pic-15
ڈبلیو۔آرہیملٹن
(1805-1865)

5.2  پیچیدہ اعداد (Complex Numbers)

مان لیجئے ہم 1-√ کو علامت 'i' سے ظاہر کرتے ہیں۔ تب ہمارے پاس ہے i2=-1۔ اس کا مطلب ہے 'i' مساوات x2+1=0 کا حل ہے۔
(a+ib) کی شکل کا نمبر جہاں a اور b حقیقی اعداد میں پیچیدہ عدد کہلاتا ہے۔مثال کے طور پر065066 پیچیدہ اعداد ہیں۔
پیچیدہ عدد z=a+ibمیں a حقیقی حصہ کہلاتا ہے اور اسے Re z  سے ظاہر کیا جاتا ہے اور b تصوری (خیالی)حصہ کہلاتا ہے اور اسے Im z  سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر 067ہوگا۔
دو پیچیدہ اعداد 068 اس وقت برابر ہوں گے جبa=c اور b=d ہوگا۔

مثال1

اگر069حقیقی اعداد ہیں تو x اور y کی قیمت معلوم کرو۔

حل 

 ہمارے پاس ہے 070
حقیقی اور خیالی حصوں کو برابر کرنے پرہمیں ملتا ہے071
جس کو حل کرنے پر ہمیں ملتا ہے072

5.3  پیچیدہ اعداد کا الجبرا  (Algebra of Complex Numbers)

اس سیکشن میں ہم پیچیدہ اعداد کے الجبرکو واضح (develop) کریں گے۔

5.3.1  دو پیچیدہ اعداد کا جوڑ  (Addition of two complex number)

مان لیجئے 073 اور 074 کوئی دو پیچیدہ اعداد ہیں۔ تب 075 کا جوڑ اس طرح دکھایا جائے گا۔ 076077جو کہ پھر ایک پیچیدہ عدد ہے۔
مثال کے طور پر 078
پیچیدہ اعداد کا جوڑ مندرجہ ذیل خصوصیات رکھتا ہے۔ جو ہم بغیر ثابت کئے دے رہے ہیں۔
(i) بندشی قانون (Closure law)  دو پیچیدہ اعداد کا جوڑ ایک پیچیدہ عدد ہے079 ایک پیچیدہ عدد ہے تمام z2، z1 پیچیدہ اعداد کے لئے۔
(ii)  تقلیبی قانون  (Commutative law)  کوئی بھی دو پیچیدہ اعداد z1 اورz2 کے لیے
z1+z2=z2+z1
(iii)  تلازمی قانون (The Associative law) کن ہی یا کسی بھی تین پیچیدہ اعدادz3,z2,z1کے لیے
 080
(iv)  جمعی تماثلی کا وجود (The existence of additive identity)   ایک پیچیدہ عدد 081 (جسے 0 سے ظاہر کرتے ہیں) موجود۔ جسے ہم جمعی تماثلی کہتے ہیں یا صفر پیچیدہ عدد۔ اس طرح ہر پیچیدہ عدد z کے لئے 082
(v) جمعی معکوس کا وجود  (The existence of additive inverse)  ہر ایک پیچیدہ عدد 
z=a+ibے لئے ہمارے پاس083 پیچیدہ عدد موجود ہے جسے ہم (z-) سے ظاہر کرتے ہیں،
  جمعی معکوس یا z کا منفی کہلاتا ہے۔ ہم یہ دیکھتے ہیں کہ 084 (جمعی تماثل)

5.3.2  (Difference of two complex numbers)

دو دیے ہوئے پیچیدہ اعداد z2-z1کے لیے فرق z1-z2 کو ا س طرح define کیا جاتا ہے۔

086

5.3.3  دو پیچیدہ اعداد کی ضرب  (Multiplication of two complex numbers)

مان لیجئے087کو بھی دو پیچیدہ اعداد ہیں۔ تب z1 اور z2ی ضرب اس طرح بیان کی جائے گی۔
088
پیچیدہ اعداد کی مندرجہ ذیل خاصیتیں رکھتی ہیں جو ہم بغیر Proof کے نیچے دے رہے ہیں۔
(i)  بندشی خاصیت (Closure property)  دو پیچیدہ اعداد کا حاصل ضرب ایک پیچیدہ عدد ہے۔ تمام پیچیدہ اعداد z1 اور z2 کا ضریب z1 z2 ایک پیچیدہ عدد ہے۔
(ii)  تقلیبی قانون (The commutative law)  کن ہی دو پیچیدہ اعداد z1 اور z2 کے لیے 
z1z2=z2z1
(iii)  تلازمی قانون (The associative law)   کنہیں تین پیچیدہ اعداد z3,z2,z1کے لیے
089
(iv)  ضربی تماثلی کا وجود  (The existence of multiplicative identity)  ایک پیچیدہ عدد
090 (1 سے ظاہر ہوتا ہے) وجود میں آتا ہے، ضربی تماثلی کہلاتا ہے، اس طرح z1=z پر پیچیدہ عدد  z  
کے لئے۔
(v)  ضربی معکوس کا وجود  (The existence ofmultiplicative inverse)  ہر ایک غیر صفر پیچیدہ عدد
091 کے لئے، ہمارے پاس پیچیدہ عدد ہے 092 سے ظاہر 
ہوتا ہے)093 کا ضربی معکوس کہلاتا ہے۔ اس طرح 094 (ضربی تماثلی)
(vi)  تقسیمی قانون  (The distribtive law) کنہیں تین پیچیدہ اعدادz3,z2,z1 کے لئے۔
095

5.3.4  دو پیچیدہ اعداد کی تقسیم  (Division of two complex numbers)

دیے ہوئے دو پیچیدہ اعداد z1 اور z2 کے لیے جہاں z2≠0 خارج قسمت (the quotient) 096 اس طرح define کیا گیا ہے
097
098

5.3.5  iکی قوت  (Power of i)

099
0100

5.3.6  منفی حقیقی عدد کے جزر  (The square roots of a negative real number)

0101

اس لیے، -1 کے جزر i اور -i ہیں۔ حالانہ علامتی طور پر1- √، اس کا مطلب ہے صرف i۔
اب ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہi اور i- دونوں مساوات 0102کے حل ہیں۔
0103
دوبارہ ،علامت 3- √ مطلب ہے صرف0104
عام طور پر اگر a ایک مثبت حقیقی عدد ہے،0105
ہم پہلے سے ہی جانتے ہیں کہ 0106 تمام مثبت حقیقی اعداد a اور b کے لیے۔ یہ نتیجہ اس وقت بھی 
صحیح ہے جب یا تو0107 ہمیں جانچ کرنی چاہئے۔
یہ نوٹ کرلیجئے
0108
اس لیے اگر دونوں a اور b منفی حقیقی اعداد ہیں تو 0109
اس لیے آگے، اگرa اور b صفر ہیں تو صاف طور پر 0110

5.3.7  تماثلات  (Identities)

ہم ذیل تماثلہ ثابت کرتے ہیں
0111، تمام پیچیدہ اعداد z1 اور z2 کے لئے۔
0112
اسی طرح ہم مندرجہ ذیل تماثلات ثابت کرسکتے ہیں۔
0113
حقیقت میں بہت سے دوسرے تماثلات جو تمام حقیقی اعداد کے لیے درست ہیں۔ پیچیدہ اعداد کے لیے بھی درست ثابت کیے جاسکتے ہیں۔

0114

0115

5.4  ایک پیچیدہ عدد کا مقیاس اور زوجی

 (The modulus and the conjugate of a complex number) 

مان لیجئے 0116ایک پیچیدہ عدد ہے۔ تب zکا مقیاس (modules)جسے0117ظاہر کیا جاتا ہے اسے غیر منفی حقیقی عدد 0118 اورzکا زوجی (Conjugate)جسے 0119 سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ a-ibپیچیدہ ہے۔0120
0121
دیکھئے کہ غیر صفر پیچیدہ عددzکا ضربی معکوس اسطرح دیا جاتا ہے۔
0122
0123

مثال 5

  2-3iکا ضربی معکوس معلوم کیجئے

حل

  مان لیاz=2-3i
 0124
اوپر دیا ہوا عمل نیچے دیئے گئے طریقے سے بھی ظاہر کیا جاسکتا ہے۔
0125

مثال6 

 ذیل کو a+ibکی شکل میں ظاہر کیجئے۔
0126

مشق 5.1

تمام دیئے ہوئے پیچیدہ اعداد مشق1تا 10تک a+ibکی شکل میں لکھئے
0127
دیئے ہوئے مشق میں 11تا13تک پیچیدہ عدد کے ضربی معکوس معلوم کیجئے۔
0128

5.5  آرگنڈ مستوی اور قطبی تعبیر (اظہار)  (Argand Plane and Polar Representation)

ہم پہلے یہ جانتے ہیں کہ ہر حقیقی اعداد کے مرتب جوڑے (x,y) کے مطابق ہمیں مستوی XY میں ایک یکتا نقطہ ملتا ہے اور اس کے ہر عکس باہمی عمودی لائنوں کے سیٹ کے حوالے سے۔x-axis اور y-axis کہا جا تا ہے۔ پیچیدہ عدد x+iy جو مرتب جوڑے (x,y) کے مطابق جیومیٹری کے انداز سے یکتا نقطہ (P(x,y سے XY مستوی میں ظاہر کیا جا سکتا ہے اور اس کے بر عکس۔
0129
کچھ پیچیدہ اعداد جیسے 01300131 اور0132 مرتب جوڑے0133اور 0134کے مطابق بالترتیب مطابق ہیں جیومیٹری کلی نقطہ E' D' C' B' A اور Fسے دکھا یا گیا ہے شکل 5.1 میں ۔
ایسی مستوی جس میں ہرنقطہ(Point) کو ایک پیچیدہ عدد دیا گیا (assigned)ہو پیچیدہ مستوی یا آرگنڈ مستوی (Argand Plane) کہلاتی ہے۔
حالانکہ، آرگنڈمستوی میں پیچیدہ عدد0135 کا مقیاس (modulus) نقطہP(x,y) اورO(0,0) کے درمیان فاصلہ ہے ۔ شکل 5.2 دیکھئے، x-axis پر نقطہ پیچیدہ اعدادa+i0کے مطابق میں اور y-axis پر نقطہ پیچیدہ اعداد شکل0Iibکے مطابق ہیں ۔ آرگنڈمستوی میں x-axisاور y-axis کو بالترتیب حقیقی محور (Real axis) اور خیالی محور (Imagenary axis) کہا جاتا ہے۔
0136
پیچیدہ عدد z=x+iy اور اس کےکنجوگیٹ z=x-iyکو آرگنڈ مستوی میں بالترتیب نقطے(P(x,y اور(P(x,–yسے دکھایا جاتا ہے۔
جیومیٹریکل انداز میں نقطہ (x,y) نقطہ (x,–y) کا شیشہ میں دکھائی دینے والا عکس ہے جو ایک حقیقی محور پر ہے۔ (شکل 5.3 دیکھئے)
0137

5.5.1  ایک پیچیدہ عدد کا قطبی اظہار (Polar representation of a complex number)

مان لیجئے ایک نقطہ  Pغیرصفر پیچیدہ عدد z=x+iyکو ظاہر کرتا ہے۔ مان لیجئے سمتی قطعہ خط OP کی لمبائی r  ہے اور یہ x-axis کی مثبت سمت کے ساتھ زاویہ θبنا تا ہے۔شکل5.4

ہم یہ نوٹ کرتے ہیں کہ نقطہP یکتا طور پر حقیقی اعداد کے مرتب جوڑے (r,θ) سے حاصل کیاگیا ہے جسے ہم نقطہ P کے قطبی مختص (Polar co-ordinates)کہتے ہیں ۔
0138


ہمارے پاس ہے0139اور اسلئے 0140 بعد والا پیچیدہ عدد کی قطبی شکل کہلا تا ہے۔ یہاں0141  کا مقیاس (modules)ہے اورθجسے ہم zکا argument یا دلیل (amplitude)کہتے ہیں، اور اسے arg z سے ظاہر کرتے ہیں۔
کسی بھی پیچیدہ  عددz≠0 کیلئے "θ"کی صرف ایک قیمت ہوتی ہے جہاں0142ہو ۔ حلانکہ کوئی بھی دوسرا وقفہ جس کی لمبائی 2n ہو، مثال کے طور پر0143اس طرح کا ایک وقفہ ہو سکتا ہے۔ ہم θ کی ایسی قیمت لیں گے تاکہ0144 ، اسے z کا  Principal argument کہا جاتا ہے اور arg z سے ظاہر کیا جاتا ہے جب تک دوسری طرح سے واضح نہ کیا جائے۔ ( شکل 5.5 اور5.6 دیکھئے)

0145

مثال 7 

پیچیدہ عدد z≠0کا قطبی شکل میں اظہار کیجئے۔
0148

حل

  مان لیا0146
مربع کرنے اور جمع کرنے پر ہمیں حاصل ہوتا ہے۔
0147
0149
مربع کرنے اور جوڑنے پر ہمیں حاصل ہوتا ہے ۔
0150
0151

مشق 5.2 

ہر ایک پیچیدہ اعداد کے مقیاس (modules)اور دلیل (Arguments) معلوم کیجئے  (مشق 1  تا 2 )
0152
تمام پیچیدہ اعداد ( مشق 3 تا4) کو قطبی شکل میں لکھئے۔
0153

5.6  دو درجی مساوات  (Quadratic equations)

ہم پہلے ہی دو درجی مساوات سے واقف ہیں اور انہیں حقیقی اعداد میں حل کر چکے ہیں جہاں ممیز (discriminant) غیر صفر ہو یعنی،0≤ 
ہم مندرجہ ذیل دو درجی مساوا ت کو لیتے ہیں:
0154
  ساتھ ہی ہم مانتے ہیں کہ0156
اب ہم جانتے ہیں کہ پیچیدہ اعداد کے سیٹ میں منفی حقیقی اعداد کا جذر کیسے معلوم کرتے ہیں۔ اس لئے اوپر دی ہوئی مساوات کا حل پیچیدہ اعداد کے سیٹ میں بھی موجو د ہے اور اس طرح دیا گیا ہے۔ 
0155

Pic-8  اس وقت کچھ لوگ اس بات کو جاننے میں دلچسپی رکھتے ہوں گے کہ ایک مساوات کے کتنے جز ہوں گے؟ اس سلسلے میں ذیل میں دیا گیا الجبرے پر مبنی بنیادی مسئلہ (Fundamental theorem of Algebra)اس طرح ہے ( بغیر ثبوت کے ) -

’’ کیٹر رکنی مساوات کا کم از کم ایک جذر ہوتا ہے ‘‘ 
اس مسئلہ کے نتائج سے ایک بہت ہی اہم نتیجہ پر پہنچے ہیں۔
’’ n' 'درجہ والی کثیر رکنی مساوات کے n جذر ہوتے ہیں‘‘
0157
حل مساوات کا ممیز (discriminant) یہ ہے 
0158

مشق5.3 

ذیل میں دی گئی تمام مساواتیں حل کیجئے:

Pic-16

متفرق مثالیں

0160
مثال 13ذیل پیچیدہ اعداد کا مقیاس اور دلیل معلوم کیجئے :
0161
0162
(ii)   ہمارے پاس ہے 
0163
حل ہمارے پاس ہے  
0164
اس لئے،  
0165
مثال 15 حقیقی θمعلوم کیجئے تاکہ 
0166
حل ہمارے پاس ہے،
0167
کیونکہ ہمیں پیچیدہ اعداد حقیقی دیئے گئے ہیں، اس لئے 
0168
مربع کرنے اور جمع کرنے پر ہمیں حاصل ہوتا ہے
0169
0170

متفرق مشق

0171
.5     ذیل کو قطبی شکل میں لکھئے
0172
6 تا 9 تمام مساوات کو حل کیجئے۔
0173
.0174
خلاصہ (Summary)
a+ibکی شکل کا عدد، جہاں aاورbحقیقی اعداد ہیں پیچیدہ عدد کہلاتا ہے۔ اس پیچیدہ عدد کاaحقیقی حصہ کہلاتا ہے اور bخیالی



خلاصہ (Summary)

a+ibکی شکل کا عدد، جہاں  a اور bحقیقی اعداد ہیں پیچیدہ عدد کہلاتا ہے۔ اس پیچیدہ عدد کاaحقیقی حصہ کہلاتا ہے اور bخیالی
Pic-17
ہے۔جسےPic-18 یاz-1 سےظاہر کیاجاتا ہے ۔zکا ضربی معکوس کہلاتا ہے۔تاکہ
Pic-19
n درجہ والی کثیررکنی مساوات کےnجذر ہوتے ہیں۔
Pic-20



تاریخ کے اوراق سے

یہ حقیقت کہ حقیقی اعداد کے نظام میں ایک منفی عدد کا جذر المربع نہیں ہوتا یونان کی دین ہے، لیکن اس کاسہرا ہندوستانی ریاضی داں مہاویرا(850عیسوی)کے سر بندھتا ہے جس نے سب سے پہلے اس شکل کو صاف طور پر بیان کیا۔ وہ اپنی تصنیف  Ganitsasaraمیں بیان کرتا ہے کہ چیزوں کی قدرت میں ایک منفی (مقدار) ایک مربع (مقدار) نہیں ہوتی، یعنی اس کا کوئی جذر المربع نہیں ہوتا۔ ایک دوسرا ریاضی داں بھاسکر اپنی تصنیف Bigaganitaجو 1150عیسوی میں لکھی گئی ہیں، لکھتا ہے کہ منفی مقدار کا کوئی جذر المربع نہیں ہوتا کیونکہ یہ ایک مربع نہیں ہے۔ کارڈن(Cardan)نے (1545)میں درج ذیل مسئلہ کے حل پر غور کیا۔
xy=40,x+y=10
اس نے حل کیاPic-21 درج بالا مثال کے حل کے طور پر جس کو اس نے یہ کہہ کر رد کردیا ہے یہ اعداد بیکار ہیں۔ البرٹ گرارڈ(Albert Grirad)(1625عیسوی)نے منفی اعداد کے جذر المربع کو قبول کرلیا اور کہا کہ اس سے ہم مساوات کے اتنے ہی جذر معلوم کرسکتے ہیں جتنا اس کا درجہ ہوتا ہے۔ یولر(Euler) پہلا شخص تھا جس نے علامت Pic-22سے متعارف کرایا اور ڈبلیو۔ آر۔ ہمیلٹن(W.R. Hamilton)نے 1830عیسوی)پیچیدہ عدد a+ibکو حقیقی عدد کے ایک مرتب جوڑ (a,b)سے متعلق کیا۔ اسطرح اس نے ایک خالص ریاضی کی تعریف دی اور تصوراتی اعداد کے استعمال کو ختم کیا۔