
باب 3
خط مستقیم میں حرکت
(MOTION IN A STRAIGHT LINE)
| 3.1 تعارف 3.2 مقام، راہ کی لمبائی اورنقل 3.3 اوسط رفتار اور اوسط چال 3.4 ساعتی رفتار اور چال 3.5 اسراع 3.6 یکساں اسراع سے متحرک شے کی مجردحرکیاتی مساواتیں 3.7 نسبتی رفتار خلاصہ قابل غور نکات مشق اضافی مشق |
3.1 تعارف (INTRODUCTION)
3.2 مقام، راہ کی لمبائی اورنقل
(POSITION PATH LENGTH AND DISPLACEMENT)
راہ کی لمبائی(Path length)
شکل 3.1 محور، مبدا اور مختلف اوقات پر موٹر کے مقام
نقل (Displacement)
شکل 3.2 مقام ۔ وقت گراف، جب (a) شے ساکن ہے، اور(b) جب شے یکساں حرکت سے چل رہی ہے۔

شکل 3.3 ایک کار کا مقام۔ وقت گراف
نقل کی عددی قدر کسی شے کے ذریعے طے کی گئی راہ لمبائی کے برابر بھی ہوسکتی ہے اور نہیں بھی ہوسکتی ہے۔
3.3 اوسط رفتار اور اوسط چال
(Average Velocity and Average Speed)
شکل 3.4 اوسط چال خط P2 P1 کا ڈھلان ہے۔
شکل 3.5 مقام۔ وقت گراف اس شے کے لیے جو (a) مثبت رفتار سے حرکت کررہی ہے۔ (b) منفی رفتار سے حرکت کررہی ہے اور (c) حالتِ سکون میں ہے۔
| مثال 3.1 ایک موٹر خط مستقیم (مان لیجیے شکل 3.1 میں خط OP) پر حرکت کررہی ہے۔ کار O سے چل کر18s میں P تک پہنچتی ہے، پھر 6s میں مقام Pسے مقام Q پر واپس ہوجاتی ہے۔ موٹر کی اوسط رفتار اور اوسط چال کا حساب لگائیے: جب (a) موٹر O سے P تک جاتی ہے، اور (b) جب وہ O سے Pتک جاکر پھر Q پر واپس آجاتی ہے۔ |
جواب:

شے کی چال عام طورپر رفتار کی عددی قدر سے زیادہ ہوتی ہے۔
3.4 ساعتی رفتار اور چال
(INSTANTANEOUS VELOCITYAND SPEED)
شکل3.6 مقام ۔وقت گراف سے رفتار معلوم کرنا۔ t = 4 s پر رفتار اس ساعت پر گراف کا خط مماس (tangent) ساعتی رفتار کو ظاہر کرتا ہے۔
حالانکہ گرافک طریقے سے اسے پیش کرنا کچھ مشکل ہے تاہم اگر اس کے لیے ہم عددی طریقے کا استعمال کریں تو حدی عمل آسانی سے سمجھا جاسکتا ہے۔
شکل3.7 شکل 3.3 میں دکھائی گئی شے کی حرکت متطابق رفتار۔ وقت گراف
جدول 3.1 t = 4 s کے لیے Δx/Δt کی انتہائی قدریں
| Δt | t1 | t2 | (x(t1 | (x(t2 | x | Δx ⁄ Δt |
| (s) | (s) | (s) | (m) | (m) | (m) | (m s-1) |
| 2.0 | 3 | 5 | 2.16 | 10.0 | 7.84 | 3.92 |
| 1.0 | 3.5 | 4.5 | 3.43 | 7.29 | 3.68 | 3.86 |
| 0.5 | 3.75 | 4.25 | 4.21875 | 6.14125 | 1.9225 | 3.845 |
| 0.1 | 3.95 | 4.05 | 4.93039 | 5.31441 | 0.38402 | 3.8402 |
| 0.01 | 3.995 | 4.005 | 5.100824 | 5.139224 | 0.0384 | 3.8400 |
| مثال 3.2-xمحورپرمتحرک شے کا مقام درج ذیل ریاضیاتی عبارت سے ظاہرکیا جاتا ہے:x =a +b t2 یہاںa = 8.5 m, b = 2.5 ms2اوروقت کو سیکنڈ میں ظاہرکیا گیا ہے۔ t = 0 s اور t = 2 s ساعتوں پر شے کی رفتار کیا ہوگی؟ t = 2 s اور t = 4 s کے درمیان کے وقفہ وقت میں شے کی اوسط رفتار کیا ہوگی؟ |
جواب تفرقی احصا کی علامتوں میں، رفتار ہے۔
غورکیجیے کہ یکساں حرکت میں ہر وقت (ساعتی) رفتار کی وہی قدر ہوتی ہے جو اوسط رفتار کی ہوتی ہے۔ساعتی چال
3.5 اسراع (ACCELERATION)
3.6 یکساں اسراع سے متحرک شے کی مجرد حرکیاتی مساواتیں(KINEMATIC EQUATIONS FOR UNIFORMLY ACCELERATED MOTION)
| مثال 3.3 یکساں اسراع کے لئے حرکیاتی مساوات بذریعہ احصاء (calculas) معلوم کیجیے۔ |
| مثال 3.4 کسی کثیر منزلہ عمارت کی اوپری چھت سے کوئی گیند 20 m s-1 کی رفتار سے اوپر کی جانب عمودی طورپر اچھالی گئی ہے۔ جس نقطے سے گیند پھینکی گئی ہے زمین سے اس کی اونچائی 25.0m ہے۔ (a) گیند کتنی اوپر جائے گی؟ اور (b) گیند زمین سے ٹکرانے سے پہلے کتنا وقت لے گی؟ g =10 m s-2 لیجیے۔ |
ان دونوں طریقوں کو دھیان سے سمجھیں۔
t کے لیے اگر اس دو درجی مساوات کو حل کریں توt = 5 s
| مثال 3.5 آزادنہ گرنا: آزادی سے نیچے کی طرف گرتی ہوئی شے کی حرکت بیان کیجیے۔ ہوا کی مزاحمت کو نظرانداز کیجیے۔ |
جواب
لہٰذا، a = _g = – 9.8 m s-2
شکل 3.14 آزادانہ گرنے میں شے کی حرکت (a) وقت کے ساتھ شے کے اسراع میں تبدیلی، (b) وقت کے ساتھ شے کی رفتار میں تبدیلی، (c) وقت کے ساتھ شے کے مقام میں تبدیلی۔
| مثال 3.6 گیلیلیو کا طاق اعداد کا قانون: اس قانون کے مطابق کی حالت ِسکون سے گرتی ہوئی کسی شے کے ذریعے یکساں وقفۂ وقت میں طے کی گئی دوریاں ایک دوسرے سے اسی نسبت میں ہوتی ہیں جس نسبت میں ایک سے شروع ہونے والے طاق اعداد۔ [یعنی ....,7 :5 :3 :1] اس بیان کو ثابت کیجیے۔ |
جواب
| مثال 3.7 گاڑیوں کی رُکنے کی دوری: جب متحرک گاڑی میں بریک کا لگایا جاتاہے تو بریک لگانے کے بعد رکنے سے پہلے اس کے ذریعے طے کی گئی دوری کو رکنے کی دوری کہتے ہیں۔ سڑک پر حفاظت کے سلسلے میں یہ ایک اہم بات ہے اور یہ دوری ابتدائی رفتار (v0) پر اور بریک لگانے کی صلاحیت یا بریک لگائے جانے کے نتیجے میں گاڑی میں پیدا ہونے والے منفی اسراع یا رفتار کی کمی (_a) پر منحصر ہوتی ہے۔ کسی گاڑی کی رکنے کی دوری کےلیے v0 اور a کی اصطلاح میں عبارت اخذکیجیے۔ |
جواب مان لیجیے گاڑی بریک لگانے کے بعد رکنے سے پہلے ds دوری طے کرچکی ہے۔ حرکت کی مساوات v2 = v02 + 2ax میں اختتامی رفتار v = 0 ہوتو رُکنے کی دوری
جدول 3.2
| t | y | y کی قدر، y0 کے درجوں میں، y0 (=(_1/2) gt2) |
متواتر وقفوں میں طے کی گئی دوری | طے کی گئی دوری کی نسبت |
| 0 | 0 | 0 | ||
| t | -(1/2) gt2 | yo | yo | 1 |
| 2t | -4(1/2) gt2 | 9yo | 5yo | 3 |
| 3t | -9(1/2( gt2 | 9yo | 5yo | 5 |
| 4t | -16(1/2( gt2 | 16yo | 7yo | 7 |
| 5t | -25(1/2( gt2 | 25yo | 9yo | 9 |
| 6t | -36(1/2( gt2 | 36yo | 11yo | 11 |
| مثال 3.8 ردِّعمل وقفہ: کبھی کبھی ہمارے سامنے ایسے حالات پیدا ہوجاتے ہیں کہ ہم سے فوری کاروائی کی توقع کی جاتی ہے لیکن ہمارے اصل جوابی عمل سے پہلے کچھ وقت لگ جاتا ہے۔ کسی شخص کو مشاہدہ کرنے، اس کے بارے میں سوچنے اور کارروائی کرنے میں لگنے والا وقت ردِّعمل وقفہ ہے۔مثال کے لئے، مان لیجیے کہ کوئی شخص سڑک پر گاڑی چلارہا ہے اور اچانک راستے میں ایک لڑکا سامنے آجاتا ہے تو کار میں تیزی سے بریک لگانے سے پہلے اُس شخص کو جو وقت لگ جاتا ہے، اسے ردِّعمل وقفہ کہیں گے۔ردِّعمل وقفہ حالات کی پیچیدگی اور فرد خاص پر منحصر ہوتا ہے۔ آپ اپنے ردِّعمل وقفہ کی پیمائش ایک سادہ تجربے کے ذریعے کرسکتے ہیں۔آپ ایک دوست کو ایک پیمانہ (رولر) دیں اور اس سے کہیں کہ وہ آپ کے ہاتھ کے انگوٹھے اور انگشت شہادت کے درمیان کی خالی جگہ سے اس پیمانہ کو عمودی سمت میں گرادے (شکل 3.15)۔جیسے ہی پیمانہ کو چھوڑا جائے آپ اسے پکڑلیں۔ان دونوں واقعات (پیمانہ کو چھوڑنے اور آپ کے ذریعے پکڑنے) کے درمیان پیمانہ کے ذریعے طے کی گئی دوری d کی پیمائش کرلیں۔کسی خاص مثال میں پایا گیا :d=21.0 cm تو ردِّعمل وقفہ کا شمار کیجیے۔ |
3.7 نسبتی رفتار(RELATIVE VELOCITY)
| مثال 3.9 دو متوازی ریل پٹریاں شمال۔ جنوب سمت میں ہیں۔ ایک ریل گاڑی A شمالی سمت میں 54 km /h-1
کی چال سے حرکت کررہی ہے اور دوسری ریل گاڑی B جنوبی سمت میں 90 km/h
کی چال سے چل رہی ہے۔(A (a کے لحاظ سے B کی نسبتی رفتار نکالیے۔ (B (b کے لحاظ سے زمین کی نسبتی رفتار نکالیے۔ (c) ریل گاڑی A کی چھت پر حرکت کی مخالف سمت میں (ریل گاڑی A کے لحاظ سے 18 kmh-1
کی رفتارسے) دوڑتے ہوئے اس بندر کی رفتارتحسیب کیجیے جو زمین پر کھڑے ایک شخص کے ذریعے دیکھاجارہا ہے؟
|
A کے لحاظ سےB کی نسبتی رفتار :
vB – vA = – 40 m s—1
ہوگی۔ اس کامطلب یہ ہے کہ ریل گاڑی B ریل گاڑی A کی نسبت شمال سے جنوب سمت میں
40 m s-1
کی چال سے چلتی دکھائی دے گی۔
(b) B کے لحاظ سے زمین کی نسبتی رفتار 0–vB = 25 m s—1 ہے۔
(c) میں مان لیجیے کہ زمین کے لحاظ سے بندر کی رفتار vM ہے۔اس لیےAکے لحاظ سے بندرکی رفتار vM —vA = —18km h-1 = —5 m s-1 نتیجتاً vM = (15 — 5) m s-1 = 1Μ s-1
خلاصہ
| طبیعی مقدار علامت ابعاد اکائی تبصرہ مقدار |
| راہ کی لمبائی | [L] | m | ||
| نقل | Δx | [L] | m | = x2 - x1 ایک بعد میں اس کی علامت، سمت ظاہر کرتی ہے۔
|
| رفتار اوسط ساعتی |
− v v |
[LT-1] | m s-1 | ![]() ایک کے بُعد میں اس کی علامت سمت ظاہر کرتی ہے۔ |
| چال اوسط ساعتی |
[LT-1] | m s-1 | ![]() |
|
| اسراع اوسط ساعتی |
- a a |
[LT-2] | ایک کے بُعد میں اس کی علامت سمت کی نشادہی کعتی ہے۔ |
قابل غورنکات
مشق
شکل3.20
شکل 3.21
شکل 3.22
شکل 3.23
اضافی مشق
شکل 3.26
شکل 3.27
شکل 3.28
شکل 3.29
ضمیمہ 3.1: احصا کے جز (Elements of Culculus)
شکل 3.30
اب فرض کیجیے کہ نقطہ Q،منحنی پر، نقطہPکی سمت میں حرکت کرتا ہے۔اس عمل میں Δx اورΔy کی قدر کم ہوجاتی ہے،یہاں تک کہ صفر کے نزدیک ہوجاتی ہے، حالانکہ ان کی نسبتضروری نہیں ہے کہ صفر ہوجائے،جب:Δy→ 0, Δx→ تو خط PQ کا کیا ہوتا ہے؟
مشتقوں کی شکل میں، ساعتی رفتار(instantanious velocity) اور اسراع کی تعریف کی جاتی ہے:

