باب 9
ٹھوس اشیا کی میکانیکی خاصیتیں
(MECHANICAL PROPERTIES OF SOLID)
9.1 تعارف (INTRODUCTION)
ایک ٹھوس کی شکل اوراس کا سائز (ناپ) معین ہوتا ہے۔ ایک جسم کی شکل یا اس کے ناپ کو تبدیل کرنے کے لئے یا ان میں تبدیلی پیدا کرنے کے لیے، کچھ قوت درکار ہوتی ہے۔ اگر آپ ایک مرغوبی اسپرنگ (helicl spring) کے کناروں کو پکڑکر آہستہ سے کھینچیں تو اسپرنگ کھچ جاتی ہے۔جب آپ کناروں کو چھوڑ دیتے ہیں تو وہ اپنی اصل شکل اور اپنا اصل ناپ دوبارہ حاصل کرلیتی ہے۔ ایک جسم کی وہ خاصیت جس کی وجہ سے جسم لگائی گئی قوت کوہٹا لینے پر اپنی اصل شکل اوراصل ناپ کودوبارہ حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہے، لچک(Elasticity)کہلاتی ہے، اورپیدا ہوئی تخریب (Deformation) لچکیلی تخریب (Elastic deformation)کہلاتی ہے ۔ لیکن اگر آپ آٹے کے پیڑے یا گیلی مٹی کے گولے پر قوت لگائیں، تو ان میں اپنی پچھلی شکل کو دوبارہ حاصل کرنے کا کوئی رجحان نہیں پایا جاتا اور ان میں پیدا ہوئی تخریب مستقل ہوتی ہے۔ ایسی اشیا پلاسٹک(Plastic)اشیاکہلاتی ہیں اوریہ خاصیت پلاسٹک پن(Plasticity)کہلاتی ہے۔ گندھا آٹا یا مٹی مثالی پلاسٹک (Ideal Plastic) کی آسان مثالیں ہیں۔
مادی اشیاکا لچک دار برتاؤانجینئر نگ ڈیزائن میں ایک اہم کردار اداکرتا ہے۔ مثال کے طور پر ، جب کسی عمارت کا نقشہ (ڈیزائن) تیار کرنا ہو تو فولاداور کنکریٹ جیسی اشیاکی لچکدار خاصیتوں کی معلومات لازمی ہے۔یہی بات پلوں اور گاڑیوں وغیرہ کے ڈیزائن پر بھی صادق آتی ہے۔ کیا ہم ایسا ہوائی جہاز ڈیزائن کرسکتے ہیں جو بہت ہلکا ہو لیکن کافی مضبوط ہو۔ کیا ہم ایسا مصنوعی انسانی عضو ڈیزائن کر سکتے ہیں جو ہلکا ہو لیکن مقابلتاًمضبوط ہو؟ شیشہ کیوں پھوٹک (Brittle)ہوتا ہے جبکہ پیتل ایسا نہیں ہوتا؟ ریل کی پٹری کی ایک مخصوص شکل، 1جیسی ، ہونے کی کیاوجہ ہے؟ ایسے تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے شروعات اس مطالعہ سے ہوگی کہ مقابلتاًسادہ قسم کے وزن اور قوتیں مختلف ٹھوس اجسام میں تخریب پیدا کرنے کے لیے کس طور عمل پیر اہوتی ہیں۔ اس باب میں ہم ٹھوس اشیا کے لچک دار برتاؤ اور ان کی میکانکی خاصیتوں کا مطالعہ کریں گے، جس سے ہمیں مندرجہ بالا سوالوں جیسے کئی سوالات کے جوابات حاصل ہوسکیں گے۔
9.2 ٹھوس اشیاء کا لچک داربرتاؤ
(ELASTIC BEHAVIOUR OF SOLIDS)
ہم جانتے ہیں کہ ٹھوس اشیا میں ، ان کا ہر ایٹم یا ما لیکیول ، پڑوسی ایٹموں اور مالیکیولوں سے گھرا ہوتا ہے۔ وہ ایک دوسرے سے بین ایٹمی (Interatomic) یا بین مالیکیولیائی (Intermolecular)
قوتوں سے بندھے ہوتے ہیں اور ایک مستحکم توازنی حالت میں قائم رہتے ہیں۔ جب ایک ٹھوس شے میں تخریب کاری کی جاتی ہے، تو ایٹم اور مالیکیول اپنے مقام توازن سے ہٹ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے بین ایٹمی (بین مالیکولیائی) فاصلے تبدیل ہو جاتے ہیں۔ جب تخریبی قوت کو ہٹالیا جا تا ہے، تو بین ایٹمی قوتیں انہیں دوبارہ اپنے اصل مقام پرواپس لے آتی ہیں۔ اس طرح جسم اپنی اصل شکل اوراپنا اصل سائز دوبارہ حاصل کر لیتا ہے۔ اس بحالی میکانز م کو شکل 9.1 میں دکھائے گئے، اسپرنگ گیند نظام کی مددسے سمجھا جا سکتا ہے۔ یہاں گیندیں ایٹموں کو ظاہرکرتی ہیں اور اسپرنگ بین ایٹمی قوتوں کی نمائندگی کرتی ہیں۔

شکل 9.1 ٹھوس اشیا کے لچکدار برتاو کے اظہار کے لئےاسپرنک گیند ماڈل
9.3 ذرراوربگاڑ (STRESS AND STRAIN)
طولی بگاڑ


شکل 9.2 (a) استوانہ : جس پر کام کر رہا تناؤ اس کو مقدار

9.4 ہو ک کا قانون(HOOKE'S LAW)

9.5 ذرر بگاڑ منحنی(Stress-Strain Curve)

بگاڑ منحنی

شکل 9.4 شریان کبیر (aorta) جو دل سے خون لے جانے والی بڑی نلی ہے، کے ایک لچکیلے منسوج (Tissue)کے لیے ذرر۔ بگاڑ منحنی
9.6 لچکی مقیاس(ELASTIC MODULI)
9.6.1ینگ مقیاس (Young's modulus)

مساواتوں(9.1) اور (9.2) سے ہمیں حاصل ہوتا ہے۔


جدول 9.1 کچھ مادی اشیاء کے ینگ کے مقیاس اورحصو ل طاقت کی قدریں
| مادی شے | کثافت (kgm-3) | ینگ کا مقیاس Y 109Nm-2 | آخری طاقت σX 106 Nm-2
|
σy حصول طاقت 106 Nm-2 |
|---|---|---|---|---|
| المونیم | 2710 | 70 | 110 | 95 |
| تانبہ | 8890 | 110 | 400 | 200 |
| لوہا (تبایا ہوا) (wrought) | 7900 - 7800 | 190 | 330 | 170 |
| فولاد | 7860 | 200 | 400 | 250 |
| شیشہ# | 2190 | 65 | 50 | _ |
| کنکریٹ | 2320 | 30 | 40 | _ |
| لکڑی# | 525 | 13 | 50 | _ |
| ہڈی# | 1900 | 9.4 | 170 | _ |
| پالی اسٹائی رین (Polystyrene) | 1050 | 3 | 48 | _ |

تطویل (لمبائی میں اضافہ)












9.6.2 ایک تار کے مادے کا ینگ مقیاس معلوم کرنا
(Determination of Young's modulus of the material of a wire)


9.6.3تحریفی مقیاس (Shear Modulus)

جدول 9.2 کچھ عام مادی اشیاء کے تحریفی مقیاس
| G (109 Nm-2 یا GPa) | مادی شی |
|---|---|
| المونیم | 25 |
| پیتل | 36 |
| تانبہ | 42 |
| لوہا | 70 |
| سیسہ | 5.6 |
| نکل | 77 |
| فولاد | 84 |
| ٹنگسٹن | 150 |
| لکڑی | 10 |


9.6.4حجم مقیاس(Bulk modulus)
جدول9.3: کچھ عام مادی اشیاء کے حجم مقیاس
| ٹھوس مادی شی | G (109 Nm-2 یا GPa) |
|---|---|
| المونیم | 72 |
| پیتل | 61 |
| تانبہ | 140 |
| شیشہ | 37 |
| لوہا |
100 |
| نکل | 260 |
| فولاد | 160 |
| رقیق | |
| پانی | 2.2 |
| ایتھانول | 0.9 |
| کاربن ڈائی سلفائڈ | 1.56 |
| گلیسرین | 4.76 |
| پارہ | 25 |
| گیس | |
| ہوا (STP پر) | 1.0x10-4 |


جددول9.4 ذرر، بگاڑ اور مختلف لچک مقیاس
| ذر کی قسم | ذرر | بگاڑ | تبدیلی جسم میں، شکل میں | لچک مقیاس | مقیاس کا نام | مادے کی حالت | |
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| تناؤ یا دابی (σ=F/A)
|
دو مساوی اور مخالف قوتیں،جو مخالف رخوں پر عمود ہوں | تطویل یا داب، جو قوت کی سمت کے متوازی ہے (طولی بگاڑ)(∆L/L)
|
ہاں | نہی | Y = (FxL)/(Ax∆L) | ینگ کا مقیاس | ٹھوس |
| تحریفی (σs=F/A)
|
دو مساوی اور مخالف قوتیں جو مخالف سطحوں کے متوازی ہییں۔ ہر صورت میں قوتینں ایسی ہیں کہ کل قوت اور کل پیچہ صفر ہے | خالص انحراف، |
ہاں | نہی | ![]() |
تحریفی مقیاس | ٹھوس |
| آبی | قوتیں، جو سطح پر ہر جگہ عمودی ہیں، قوت فی اکائی رقبہ ہر جگہ یکساں ہے | حجم تبدیلی(دباؤ تطویل) (ΔV/V)
|
نہی | ہاں | B = –p/(∆v/V) | حجم مقیاس | ٹھوس، رقیق اور گیس |
9.6.5 پوائسن کی نسبت (Poisson's ratio)
9.6.6 تنی ہوئی تار میں الاسٹک مضمر توانائی

یہ کام کار کے اندر الاسٹک مضمر توانائی (U) کی شکل میں جمع ہوتا ہے۔
لہذا کار کی فی اکائی حجم الاسٹک مضمر توانائی (u) ہے

9.7 مادی اشیا کے لچکیلے برتا ؤ کے استعمال
(APPLICATION OF ELASTIC BEHAVIOUR OF MATERIALS)


شکل 9.8: ایک بیم جسکے کنارے سہاروں پر ہیں اور مرکز پر لوڈ لگایا گیا ہے۔

شکل 9.9: ایک بیم کے تراشے کی مختلف شکلیں (a) ایک چھڑ کا مستطیل نما تراشہ (b) ایک پتلی چھڑ اور وہ کیسے خم آور ہو سکتی ہے (c) ایک لوڈ برداشت کرنے والی چھڑکی عام طور سے استعمال ہونے والی ترش

شکل 9.9: ستون یا کالم (a) ہموار کناروں والا (b) منقسم کناروں والا ستون

خلاصہ
قابل غور نکات(POINTS TO PONDER)
مشق (EXERCISES)

شکل 9.11

شکل 9.12

شکل 9.13
اضافی مشق

شکل 9.14

شکل 9.15
