
اس باب میں...
اس قسم کے ڈاک ٹکٹ زیادہ تر 1955 اور 1968کے درمیان جاری کیے گئے اور یہ ایک منصوبہ بند ترقی کو ظاہر کرتے ہیں۔ (بائیں سے دائیں اور اوپر سے نیچے) دامودر وادی ، بھاکڑہ باندھ، چترنجن ریلوے انجن بنانے کا کارخانہ، گوہاٹی ریفائنری ، ٹریکٹر، سندری کیمیائی کھا د کی فیکٹر ی، بھاکڑہ ڈیم، بجلی کی ٹرین، گندم یعنی گیہوں کا انقلاب، ہیرا کڈ باندھ، ہندوستان ائیرکرافٹ فیکٹری
باب 3
منصوبہ بند ترقی کی سیاست
اڑیسہ کے گاؤں والوںکاPOSCO پلانٹ کے خلاف مظاہرہ
سیاسی مقابلہ آرائی
بایاں کیا ہے اور دایاں کیا ہے؟
ترقی کے تصورات

| کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ’ماڈرن‘ ہونے کے لیے ہمیں مغربی ہونے کی ضرورت نہیں؟ کیا یہ ممکن ہے؟ |

نہرو پلاننگ کمیشن کے اسٹاف سے خطاب کرتے ہوئے
منصوبہ بندی

یہ لوگ کتنے خوش قسمت ہیں کہ ہم ان کے لیے منصوبہ بندی کر رہے ہیں
پلاننگ کمیشن

مجھے یہ جان کر واقعی حیرت ہوگی اگر منصوبہ بندی کمیشن نے ان مقاصد کو عملی جامہ پہنایا ہے !
تیز رفتار
نیتی آیوگ
ابتدائی پیش قدمیاں


گاؤں کی حقیقت
کارٹون
مرکزی منصوبہ بندی
کبھی الوادع نہ کہنا
بشکریہ: سدھیر ڈار /یو این ڈی پی اور پلاننگ کمیشن

پہلے پانچ سالہ منصوبہ کی دستاویز
پہلا پانچ سالہ منصوبہ

دس پانچ سالہ کی دستاویز
تیز رفتار صنعت کاری

پی۔سی۔مہالنوبس (1893-1972)
سائنٹسٹ اور بین الاقوامی شہرت کے حامل ماہر شمار یات؛ انڈین اسٹیٹکل انسٹی ٹیو ٹ (1931) کے بانی؛ پانچ سالہ منصوبے کے معمار؛ تیز رفتار صنعت کاری اور عوامی شعبہ کے فعال کردار کے حامی۔
پہلے اور دوسرے پانچ سالہ منصوبہ کے لیے رقومات کی تقسیم(فی صد میں )
پہلا پانچ سالہ منصوبہ
دوسرا پانچ سالہ منصوبہ

اہم تنازعات
غیر مرکزی منصوبہ بندی
زراعت بنام صنعت

جے۔ سی۔ کمارپّا
(1892-1960)
اصل نام جے۔سی۔ کارنیلیس؛ ماہر معاشیات اور چار ٹرڈ اکاؤنٹنٹ؛ انگلستان اور ریاست ہائے متحدہ کے تعلیم یافتہ؛ گاندھیائی اصولوں کو اقتصادی پالیسیوں میں ملانے کی کوشش کی؛ ''Economy of Permanence" کے مصنف؛ پلاننگ کمیشن کے ممبر کی حیثیت سے منصوبہ بندی میں شرکت کی۔

| آئیے ایک فلم دیکھیں |
| پاتھر پانچلی |
| اس فلم میں بنگال کے گاؤں کے ایک خاندان کی کہانی بیان کی گئی ہے جو اپنی غریبی کے ساتھ زندہ رہنے کی جدوجہد میں مصروف ہے۔ ہری ہر اور سربا جیہ کی لڑکی درگا اور اس کا چھوٹا بھائی اپو، غریبی اور جدوجہد سے بے خبر زندگی کے مزے لے رہے ہیں۔ کہانی دراصل اسی سیدھی سادی زندگی کے گرد گھومتی ہے۔ درگا اور اپو کی ماں کی اس جدوجہد کو دکھاتی ہے جو وہ خاندان کو چلانے کے لیے کررہی ہے۔ |
| پاتھر پانچلی (ڈگرکا گیت) نوجوانوں کی کہانی کے ذریعہ ان آرزوؤں اور مایوسیوں کا بیان ہے جو ایک غریب خاندان میں ہوتی ہیں۔ آخر میںبارش کے موسم میں درگا بیمار پڑتی ہے اور جب اس کا باپ باہر گیا ہوا تھا وہ مر جاتی ہے۔ بعد میں وہ تحفے تحائف سے لداپھندا گھرآتا ہے جس میں درگا کے لیے ایک ساری بھی ہوتی ہے۔ اس فلم نے قومی اوربین الاقوامی سطح پر کئی انعام حاصل کیے جن میں 1955کے لیے صدارتی طلائی اور نقرئی تمغے بھی شامل ہیں۔ |
| سال: 1955 ڈائرکٹر: ستیہ جیت رے کہانی: ببھوتی بھوشن بند و پادھیائے اسکرین پلے: سیتہ جیت رے اداکار: کانوبنرجی، کرونا بنرجی،سبیر بنر جی، اوما داس گپتا ، چنی بالا دیوی |
عوام بنام نجی شعبہ

عوامی شعبہ پر دونوں پاؤں لٹکائے ہوئے بیٹھے ہیں مرکزی وزرا لال بہادرشاستری ، اجیت پر سادجین، کیلاش ناتھ کاٹجو، جگ جیون رام ، ٹی ۔ ٹی ۔کرشنما چاری، سورن سنگھ، گلزاری لال نندہ اور بی۔وی۔کیسکر بشکریہ: شنکر
اہم نتائج
بنیادیں
حکومت کی مہم گاہوں میں پہنچتی ہے
زمینی اصلاحات

اوہ! میں سمجھتا تھا کہ زمینی اصلاحات کا تعلق مٹی کی پیداواری صلاحیت کو بہتر بنانا ہے!

غذائی بحران

سبز انقلاب

ہم اس کوگندم کا انقلاب کیوں نہیں کہتے؟اور کیا ضروری ہے کہ ہر چیز’ انقلاب‘ ہی ہو؟
آئیے تحقیق کریں
تیز رفتار سفید انقلاب

بعد کی ترقیات

ہم اوپر جارہے ہیں۔ جلدہی ہم بھوک اور محرومی سے اوپر ہوجائیں گے۔
فی الحال یہ تھوڑا سا ناشتہ کر لیجیے بشکریہ: شنکر
تیسرا منصوبہ
مشقیں
1 بمبئی پلان کے حوالے سے ان میں سے کون سا بیان غلط ہے؟
2 درج ذیل میں سے کون سا تصور ہندوستان کی ترقیاتی پالیسی کے ابتدائی دور کا حصہ نہیں تھا؟
3 ہندوستان میں منصوبہ بندی کا تصورلیا گیا ہے
4 مندرجہ ذیل کی جوڑی بنائیے۔
5 آزادی کے وقت ترقی کی نوعیت کے بارے میں خاص خاص اختلافات کیا تھے؟کیا اب یہ بحث ختم ہوگئی ہے؟
6 پہلے پانچ سالہ پلان میں کس بات پر زور تھا؟ دوسرا پلان پہلے پلان سے کن صورتوں میں مختلف تھا؟
7 سبز انقلاب کیا تھا؟ اس کے دو مثبت اور منفی نتائج بیان کیجیے۔
8 دوسرے پانچ سالہ پلان کے وقت صنعت کاری اور زرعی ترقی کے درمیان جو بحث چھڑ گئی تھی اس کے خاص خاص دلائل کیا تھے؟
9 ’’ہندوستان کی پالیسی بنانے والوں نے معیشت میں ریاست کے کردار کو اہم بنا کر غلطی کی۔اگر نجی شعبہ کو پہلے سے ہی کھلی چھوٹ دے دی جاتی تو ہندوستان کی ترقی کہیں زیادہ ہوتی‘‘ اس کی موافقت یا مخالفت میں دلائل پیش کیجیے۔
10. مندرجہ ذیل اقتباس پڑھیے اورآنے والے سوالوں کے جواب دیجیے۔
’’ آزادی کے شروع کے سالوں میں کانگریس پارٹی کے اندر دو رجحان کا فی نمایاں تھے۔ ایک طرف پارٹی کی قومی مجلس منتظمہ تھی جس نے ریاست کی ملکیت ، اور پیداوار کو بہتر بنانے کے لیے معیشت کے کلیدی سیکڑ پر گرفت اور ساتھ ہی اقتصادی مرکز یت کو دباؤ میں رکھنے جیسے سماج وادی اقدامات کی حمایت کی۔ دوسری جانب کانگریس حکومت نے چھوٹ دینے والی پالیسی اختیار کی نجی سرمایہ کو محرّکات بھی دیے۔ اور یہ حق بجانب بھی تھا کیوں کہ زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کرنا ہی سرمایہ کاری کا واحد مقصد تھا‘‘۔ فرانسائن فرینکل
(a)مصنف کس تضاد کی بات کر رہا ہے؟ ایسے تضاد کے کیا سیاسی اثرات مرتب ہوں گے؟
(b)اگرمصنف کابیان درست ہے تو آخر ایسی پالیسی کانگریس کیوں اختیار کررہی تھی؟کیا اس کا تعلق اپوزیشنپارٹیوں کی نوعیت سے تھا؟
(c)کیا کانگریس پارٹی کی مرکزی لیڈر شپ اور ریاستی سطح کے لیڈروں کے درمیان بھی ایسا کوئی تضاد موجود تھا؟