4
ساجھے داری فرم کی تشکیل نو:––ساجھے دار کی سبکدوشی/موت
سیکھنے کے مقاصد
4.1 سبکدوش ہوئے/مرحوم ساجھے دار کو واجب الادا رقم کی تحقیق
4.2 نیا تناسب تقسیم منافع (New Profit Sharing Ratio)
4.3 فائدے کا تناسب(Gaining Ratio)
باقی ماندہ ساجھے دار کے فائدے کا حصہ=نیاحصہ–پرانا حصہ
اسے خود کیجیے
ایثاری تناسب اور فائدے کے تناسب کے درمیان فرق:
حل:
مثال:2
حل:
مثال:3
حل:
مثال:4
حل:
مثال:5
حل:
اسے خودکیجیے
4.4 ساکھ کا تصفیہ(Treatment of Goodwill):
4.4.1 جب کتابوں میں ساکھ کا اظہار نہیں ہوتا
جرنل
| تاریخ | تفصیلات | لیجرصفحہ | ڈیبٹ (روپے) | کریڈٹ (روپے) |
| کیش | کیشوکاسرمایہ کھاتہ .Dr پنکج کاسرمایہ کھاتہ .Dr نرمل کے سرمایہ کھاتے کو (کیشواورپنکج کے فائدے کے تناسب13.11 میں نرمل کے حصہ ساکھ کاتصفیہ کیاگیا) |
13.000 11.000 |
24.000 |
کیرتی، ایکتا، شویتا کی کتابیں
جرنل
| تاریخ | تفصیلات | لیجرصفحہ | ڈیبٹ(روپے) | کریڈٹ(روپے) |
| کیرتی کاسرمایہ کھاتہ .Dr شویتاکاسرمایہ کھاتہ .Dr جیاکے سرمایہ کھاتے کو (جیاکے حصہ ساکھ کاتصفیہ باقی ماندہ شراکت داروں کے ساتھ ان کے فائدے کے تناسب میں کیاگیا) |
6,000 6,000 |
12,000 |
دیپا اور شلپا کی کتابیں
جرنل
| تاریخ | تفصیلات | لیجرصفحہ | ڈیبٹ(روپے) | کریڈٹ(روپے) |
| شلپاکاسرمایہ کھاتہ. Dr نیروکے سرمایہ کھاتے کو (شلپانے نیروکواس کے حصہ ساکھ کے لیے معاوضہ اداکیااور دیپا کواس کے ایثارکے لیے جواس نے نیروکی سبکدوشی پرکیا) |
48,000 36,000 |
12,000 |
اپنی فہم کی جانچ کیجیے–– Iحسب ذیل سوالات میں صحیح متبادل کا انتخاب کیجیے:
1۔ ابھیشیک،رجت اور وویک5:3:2کے تناسب سے نفع نقصان میں حصہ دار ہیں۔ اگر وویک سبکدوش ہوتا ہے تو ابھیشیک اور رجت کے درمیان نیا تناسب تقسیم منافع ہوگا۔
(a)
3:2
(b)
5:3
(c)
5:2
(d) ان میں سے کوئی نہیں۔
2۔ راجندر،ستیش اور تیج پال2:2:1کے تناسب سے نفع اورنقصان میں حصہ دار تھے۔ستیش کی سبکدوشی کے بعد نیا تناسب تقسیم منافع3:2ہے۔فائدے کا تناسب ہے––
(a)
3:2
(b)
2:1
(c)
1:1
(d)
2:1
3۔ آنند،بہادر اور چندر مساوی طور پر نفع اور نقصان میں حصے دار ہیں۔چندر کی سبکدوشی پر اس کا حصہ آنند اور بہادر کے ذریعے3:2کے تناسب میں وصول کیا جاتا ہے۔آنند اور بہادر کے درمیان نیا تقسیم منافع ہوگا۔
8:7 (a)
4:5 (b)
3:2 (c)
2:3 (d)
4۔ باقی ماندہ شراکت داروں کے ذریعہ سبکدوش /مرحوم ہوئے شراکت دار کے حصہ منافع کو وصول کرنے سے متعلق کسی معلومات کی غیر موجودگی میں،یہ فرض کیا جاتا ہے کہ اس کا حصہ وصول کریں گے:
(a) پرانے تناسب تقسیم منافع میں
(b)نئے تناسب تقسیم منافع میں
(c)مساوی تناسب میں
(d)ان میں سے کوئی نہیں
|
حل:
ہینی اور سنی کی کتابیں
روزنامچہ(جرنل)
| تاریخ | تفصیلات | لیجر صفحہ | ڈیبٹ (روپے) | کریڈٹ (روپے) |
| ہینی کاسرمایہ کھاتہ .Dr پمی کاسرمایہ کھاتہ .Dr سنی کاسرمایہ کھاتھ .Dr ساکھ کھاتے کو (موجودساکھ کوپرانے تناسب میں خارج کیاگیا) |
30,000 20,000 10,000 |
60,000 | ||
| ہینی کاسرمایہ کھاتہ .Dr سنی کاسرمایہ کھاتہ .Dr پمی کے سرمایہ کھاتے کو (پمی کے حصہ ساکھ کاتصفیہ ہینی اورسنی کے سرمایہ کھاتوں میں آنکے گئے فائدے کی حدتک کیاگیا) |
14,000 14,000 |
28,000 |
4.4.2 پوشیدہ ساکھ (Hidden Goodewill)
اگرفرم سبکدوش/مرحوم ہوئے شراکت دارکویک مشت رقم اداکرکے اس کانبٹاراکرنے پررضامندہوچکی ہے تب اس کوواجب الادارقم سے زائداداکی جانے والی رقم،اثاثوںاورذمہ داریوں کی ازسرنوقدراندازی اورجمع شدہ نفع ونقصان سے متعلق ضروری تسویات کرنے کے بعداس کے سرمایہ کھاتے کی باقی رقم پرمبنی ہوتی ہے اوراسے اس کاحصہ ساکھ(جسے پوشیدہ ساکھ کہتے ہیں)ماناجاتاہے۔مثال کے طورپرQ ،P اور 1R :
2:3کے تناسب سے نفع نقصان میں حصہ دار ہیں۔ R سبکدوشی ہوتاہے اورذمہ داریوں واثاثوں کی ازسرنوقدر اندازی، ریزروسے متعلق ضروری تسویات کرنے کے بعداس کے سرمایہ کھاتے میں باقی60,000 روپے آتی ہے۔ مثال کے طورپر P , Qاس کے مطالبے کامکمل نبٹاراکرنے کی غرض سے 75,000روپے اداکرنے پرمتفق ہیں۔اس سے یہ بات اخذکی جاتی ہے کہ فرم کی ساکھ میںRکاحصہ 15,000روپے ہے۔اس کوP اورQ کے سرمایہ کھاتوںمیں ان کے فائدے کے تناسب میں ڈیبٹ کیاجائے گا(جوکہ 3:2 یہ فرض کرتے ہوئے ہے کہ ان کے اپنے تناسب تقسیم منافع میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی) اورR کے سرمایہ کھاتے کوکریڈٹ کیا جائے گا۔روزنامچہ اندراج حسب ذیل طرح سے ہوگا۔
| (روپے) | (روپے) | |||
| Pکاسرمایہ کھاتہ .Dr Qکاسرمایہ کھاتہ .Dr Rکے سرمایہ کھاتے کی (R) کے حصہ ساکھ کاتسویہ Pاور Q کے سرمایہ کھاتوں میں ان کے فائدے کے تناسب 3:2 کے مطابق کیا گیا)
|
9.000 6.000 |
15.000 |
اپنی فہم کی جانچ کیجیے–– II
مندرجہ ذیل سوالات میں صحیح متبادل کا انتخاب کیجیے۔
1۔ شراکت دار کی سبکدوشی یا موت پر،سبکدوش /مرحوم ہوئے شراکت دار کے سرمایہ کھاتے کو کریڈٹ کیاجائے گا۔
(a)اس کے حصہ ساکھ کے ساتھ
(b)فرم کی ساکھ کے ساتھ
(c)باقی ماندہ شراکت داروں کے حصہ ساکھ کے ساتھ
(d)ان میں سے کوئی نہیں
2۔ گوبند،ہری اور پرتاپ شراکت دار ہیں۔ گوبند کی سبکدوشی پر بیلنس شیٹ میں ساکھ کھاتہ پہلے سے 24,000 روپے کا دکھایا گیا ہے۔ساکھ کااخراج کیاجائے گا۔
(a)تمام شراکت داروں کے سرمایہ کھاتوں کو ان کے نئے تناسب تقسیم منافع میں ڈیبٹ کرکے
(b)باقی ماندہ شراکت داروں کے سرمایہ کھاتوں کو ان کے نئے تناسب تقسیم منافع سے ڈیبٹ کرکے
(c)سبکدوش ہوئے شراکت دار کے سرمایہ کھاتے کو اس کے حصہ ساکھ سے ڈیبٹ کرکے
(d)ان میں سے کوئی نہیں
3۔ چمن،رمن اور سمن5:3:2کے تناسب سے نفع نقصان میں حصہ دار ہیں ۔رمن سبکدوش ہوتا ہے۔ چمن اور سمن کے درمیان نیا تناسب تقسیم منافع1:1ہوگا۔ فرم کی ساکھ کی قدر1,00,000روپے ہے۔ رمن کے حصہ ساکھ کا تسویہ کیا جائے گا۔
(a)چمن کے سرمایہ کھاتے اور سمن کے سرمایہ کھاتہ دونوں کو15,000روپے سے ڈیبٹ کرکے
(b)چمن کے سرمایہ کھاتے اور سمن کے سرمایہ کھاتے کو بالترتیب21,429روپے اور 8,571روپے کے ساتھ ڈیبٹ کرکے۔
(c)سمن کے سرمایہ کھاتہ کو 30,000 روپے سے ڈیبٹ کرکے
(d)رمن کے سرمایہ کھاتہ کو30,000 روپے سے ڈیبٹ کرکے
4۔ شراکت دار کی سبکدوشی/موت پر،وہ باقی ماندہ شراکت دار کو جنھیں تناسب تقسیم منافع میں تبدیلی کے باعث فائدہ ہوا ہے کو معاوضہ ادا کرنا چاہیے۔
(a)صرف سبکدوش ہوئے شراکا کو
(b) صرف باقی ماندہ شرکا کو (جنھوں نے ایثار کیا) سبکدوش شرکا کی مانند
(c)صرف باقی ماندہ شرکا کو (جنھوں نے ایثار کیا)
(d)ان میں سے کوئی نہیں
|
4.5 اثاثوں اور ذمہ داریوں کی ازسرنوقدر اندازی کے لیے تسویہ
مثال:10
| ذمہ داریاں | رقم (روپے) | اثاثے | رقم(روپے) |
| سرمایہ کھاتے: میتالی 15,50,000 اندو 1,25,000 گیتا 75,000 متفرق قرض خواہ جنرل ریزرو |
3,50,000 55,000 30,000 4,35,000 |
ساکھ عمارت پٹینٹس مشینری اسٹاک قرض دار نقد |
25,000 1,00,000 30,000 1,50,000 50,000 40,000 40,000 4,35,000 |
حل:
میتالی اوراندو کی کتابیں
روزنامچہ(جرنل)
| تاریخ | تفصیلات | لیجر صفحہ | ڈیبٹ (روپے) | کریڈٹ (روپے) |
| 2012 | ازسرنواندازۂ قدرکھاتہ .Dr مشینری کو (مشینری کی قدرمیں کمی) |
10,000 |
10,000 | |
| 31مارچ | پیٹنٹ کھاتہ .Dr عمارت .Dr ازسرنواندازہ قدرکھاتہ کو عمارت اورپیٹنٹ کی قدر میں اضافہ |
10,000 25,000 |
35,000 |
|
| ازسرنواندازہ قدرکھاتہ .Dr میتالی کے سرمایہ کھاتے کو اندوکے سرمایہ کھاتے کو گیتاکے سرمایہ کھاتے کو (ازسرنوقدراندازی پرہوئے منافع کوتمام شراکت داروں سرمایہ کھاتوںمیں پرانے تناسب تقسیم منافع میں منتقل کیاگیا) |
25,000 | 12,5000 7,500 5,000 |
||
| ذمہ داریاں | رقم (روپے) | اثاثے | رقم (روپے) |
| مشینری منتقل کیاگیامنافع میتالی کے سرمایہ کھاتے میں 12,500 اندوکے سرمایہ کھاتے میں 7,500 گیتاکے سرمایہ کھاتے 5,000 |
10,000 25,000 35,000 |
پینٹس عمارت |
10,000 25,000 35,000 |
اندر،گجندر اور ہریندر کی کتابیں
31مارچ2017کو بیلنس شیٹ
| ذمہ داریاں | رقم (روپے) | اثاثے | رقم (روپے) |
| قرضدار جنرل ریزرو سرمایہ کھاتہ اندر1,00,000 گجندر55,000 ہریندر50,000 |
50,000 90,000 2.05,000 |
اسٹاک بینک نقد زمین اورعمارتیں |
30,000 10,000 5,000 3,00,000 |
| 3,45,000 | 3,45,000 |
گجندر اور ہریندر کی کتابیں
روزنامچہ(جرنل)
| تاریخ | تفصیلات | لیجرصفحہ | ڈیبٹ (روپے) | کریڈٹ (روپے) |
| 31 مارچ 2017 |
عمومی ریزروکھاتہ .Dr اندرکے سرمایہ کھاتہ کے لیے گجیندرکے سرمایہ کھاتے کے لیے ہریندرکے سرمایہ کھاتے کے لیے (اندرکی سبکدوشی پرعمومی ریزروکوتمام شراکت داروں کے سرمایہ کھاتوں میں پرانے تناسب میں منتقل کیاگیا) |
90,000 |
45.000 30,000 15,000 |
جب شراکت دارسال کے وسط (Middle)میں رٹائزہوتاہے
عام طورپرکسی شراکت دارکا ریٹائرمنٹ کھاتہ دار مدت(Accouting Period) کے خاتمہ پرہوتاہے۔لیکن ایسی صورتیں بھی پیداہوسکتی ہیں کہ کوئی شراکت دار درمیان سال ہی میں رٹائرہونے کافیصلہ کرلے۔ایسی صورت میں اس کی دعویداری نفع ونقصان کے شیئر،سرمایہ پرسوداورڈرائنگس پرسودپرمشتمل ہوگی جس کاحساب پچھلی بیلنس شیٹ کی تاریخ سے رٹائرمنٹ کی تاریخ تک کیاجائے گا۔اس میں مشکل مسئلہ درمیانی مدت(یعنی پچھلی بیلنس کی تاریخ سے ریٹائرمنٹ تک)کے نفع کاحساب ہوتاہے۔ہم اس کوایک مثال کے ذریعے سمجھتے ہیں۔
مائرہ،شبنم اوروپُل کسی فرم کے شراکت دارہیں اوران کے نفع کاتناسب 5:4:1 کے حساب سے 31مارچ 2019کوختم ہونے والے سال کے لیے 1,00,000روپے ہے۔
وپُل 30جون 2019کوریٹائرہونے کافیصلہ کرتاہے۔فرم کے نفع کی تقسیم کانیاتناسب 1:1ہے۔وپل کے نفع کے حصے کی مدت یکم اپریل سے 30جون2019 تک ہوگی،جس کی حسب ذیل طریقہ سے تحسیب ہوگی۔
31مارچ 2017کوختم ہونے والے سال کاکل نفع =1,00,000 روپے ہے۔
وپل کے نفع کاحصہ
اگلے سال کی × تناسبی مدت ×مرحوم شراکت دارکاحصہ
10,000روپے = 4/12 × 3/12 ×1,00,000 روپے
جرنل کااندراج اس طرح لکھاجائے گا:
نفع نقصان سسپنس (Suspense)کھاتہ 10,000Dr
وپل کے سرمایہ کھاتہ سے 10,000
وپل کے نفع کاحصہ اس کے سرمایہ کھاتہ میں منتقل
متبادل طورپراگر وپل کے نفع کے حصہ کاحساب پچھلے تین سال کے منافع کے اوسط کی بنیادپرکیاجائے یعنی سال 17-2016کے لیے 1,36,000 روپے،سال18-2017کے لیے1,54,000روپے اور19-2018کے لیے1,00,000روپے ہے تو7 اپریل 2019سے 30جون 2019تک کی مدت کے لیے وپل کے نفع کے حصے (Share)کی تحسیب اوسط نفع کی بنیادپرکی جائیگی جوپچھلے سال کی مندرجہ ذیل تحسیب کے منافع پرمبنی ہوگی:
اوسط نفع = کل نفع / سالوں کی تعداد = روپے3/ 1,00,000 روپے+1,54,000+1,36,000
=1,30,000 روپے= 390,000/3 روپے
نفع نقصان سسپنس کھاتہ .Dr
13,000
اگرقراردادمیں اجازت ہوکہ ریٹائر ہونے والے شراکت دارنفع کے حصہ کی تحسیب بکری یافروخت کی بنیادپرکی جائے اوریہ بھی صراحت ہوکہ سال 19-2018کے دوران فروخت 8,00,000روپے اوریکم اپریل 2017سے 30جون2019تک فروخت 1,50,000کی تھی تویکم اپریل 2019سے شروع ہونے والے والی مدت کے لیے وپل کے منافع کے حصے کاحساب اس طرح لگایاجائے گا۔اگرفروخت 80,00,000روپے ہے تونفع = 1,00,00/1,00,000/8,00,00
اگرفروخت 1؍روپیہ ہے تونفع = 1,50,000×1,00,00/8,00,000
وپل کے نفع کاحصہ = 18,750 روپے
= 7,500روپے
نفع ونقصان سسپنس کھاتہ .Dr
7,500
وپل کے سرمایہ کھاتہ سے 7,500
ریٹائرنگ شراکت داروں کے درمیانی مدت کے نفع کاحصہ کھاتہ کی کتابوں میں لکھنےکے لیے مندرجہ ذیل جرنل اندراجات کیے جائیں گے۔
(i) نفع ونقصان سسپنس کھاتہ .Dr
ریٹائرنگ شراکت داروں کے سرماےہ کھاتوں سے
(درمیانی مدت کے لیے نفع کاشیئر)
بعدمیں نفع ونقصان سسپنس کھاتہ بندکردیاجائے گااوررقم کوپانے والے شراکت داروں کے کھاتہ میں ان کے پانے کے تناسب میں منتقل کردیاجائے گا۔جرنل کااندراج اس طرح ہوگا۔
(ii) پانے والے شراکت داروں کاسرمایہ کھاتہ (پانے کے تناسب میں)
نفع اورنقصان سسپنس کھاتہ سے
مندرجہ ذیل جرنل اندراج (i) یا(ii) کی جگہ پرمتبادل طورپربھی کیاجاسکتاہے۔
پانے والے شراکت داروں کاسرمایہ کھاتہ .Dr
سبکدوش ہونے والے شراکت داروں کے سرمایہ کھاتوں سے
(ریٹائرہونے والے شراکت داروں کے نفع کاحصہ کریڈٹ کیاگیا)
4.7سبکدوش ہونے والے شراکت دار کی رقم کا تصفیہ
مثال:11
حل:
امریندر،مہندر اور جوگیندر کی کتابیں
مہندر کا قرض کھاتہ
| تاریخ | تفصیلات | لیجر صفحہ | رقم (روپے) | تاریخ | تفصیلات | لیجر صفحہ | رقم (روپے) |
| سال1 | بینک (15,000+7,200) بیلنسc/d |
22,200 45,00 67,200 |
سال 1 | مہندرکاسرمایہ سود |
60,000 7,200 67,200 |
||
سال II |
بینک 15,000+5,400 بیلنس c/d |
20,400 30,000 50,400 |
سال II | بیلنسb/d سود |
45,000 5,400 50,400 |
||
| سال III | بینک (15,000+3,600) بیلنس c/d |
18,600 15,000 33,600 |
سال III | بیلنسb/d سود |
30,000 3,600 33,600 |
||
| سال IV | بینک 15,000+1,800 |
16,800 16,800 |
سال IV | بیلنس d/b سود |
15,000 1,800 16,800 |
امریندر، مہندر اور جوگیندر کی کتابیں
مہندر کا قرض کھاتہ
| تاریخ | تفصیلات | لیجرصفحہ | رقم (روپے) | تاریخ | تفصیلات | لیجرصفحہ | رقم (روپے) |
| سال I | بینک بیلنس c/d |
20.000 47,200 67,200 |
سالI | مہندرکاسرکایہ سود |
60.000 7,200 67,200 |
||
| سال II | بینک بیلنس b/d |
20,000 32,864 52,864 |
سالII | بیلنس b/d سود |
47,200 5,664 52,864 |
||
| سال III | بینک بیلنس b/d |
20,000 16,808 36,808 |
سالIII | بیلنس b/d سود |
32,864 3,944 36,808 |
||
| سال IV | بینک | 18,825 18,835 |
سالIV | بیلنس b/d سود |
16,808 2,017 18,825 |
امریندر ،مہندر اور جوگندر کی کتابیں
مہندر کا قرض کھاتہ
| تاریخ | تفصیلات | لیجرصفحہ | رقم (روپے) | تاریخ | تفصیلات | لیجرصفحہ | رقم (روپے) |
| سالI | بینک بیلنس c/d |
19,754 47,446 53,140 |
سالI | مہندرکاسرمایہ سود |
60,000 7,200 53,140 |
||
| سالII | بینک بیلنس c/d |
19,754 33,386 |
بیلنس b/d سود |
47,446 5,694 |
|||
| سالIII | بینک بیلنس |
19,754 17,638 53,140 |
بیلنس سود |
33,386 4,006 37,392 |
|||
| سالIV | بینک | 19,754 19,754 |
بیلنس b/d | 17,638 2,116 19,754 |
اسے خود کیجیےوجے،اجے اور موہن دوست ہیں انھوں نے جون2016میں دہلی یونیورسٹی سے بی کام (آنرس)پاس کیا۔انھوں نے کمپیوٹر ہارڈوئیر کا کاروبار شروع کرنے کافیصلہ کیا۔
1؍اگست2016کو انھوں نے بالترتیب50,000روپے،30,000روپے اور20000روپے کا سرمایہ لگایا اور دہلی کے اندر شراکت داری میں کاروبار کا آغاز کیا۔ان کے درمیان تناسب تقسیم منافع4:2:1تھا۔کاروبار کا میابی کے ساتھ چل رہا تھا۔لیکن1فروری2017کو چند ناقابل نظر انداز حالات اور خاندانی حالات کے باعث اجے نے پونے میں بسنے کافیصلہ کیا اوراس نے فیصلہ کیا کہ وہ31مارچ2017کو تمام شراکت داروں کی رضامندی کے ساتھ وہ شراکت داری سے سبکدوش ہوجائے گا۔اجے 31مارچ2017کو سبکدوش ہوجاتا ہے اثاثوں اور ذمہ داریوں کی حالت حسب ذیل ہے۔
|
وجے،اجے اور موہن کی بیلنس شیٹ31مارچ2017کو
| ذمہ داریاں | رقم( روپے) | اثاثے | رقم (روپے) |
| سرمایہ کھاتے: | ساکھ | 56,000 | |
| وجے 1,80,000 | زمین اورعمارتیں | 1,20,000 | |
| اجے 1,20,000 | مشینری | 1,59,000 | |
| موہن 1,00,000 | 4,00,00,000 | موٹرگاڑی | 31,000 |
| قابل ادابل | 12,000 | اسٹاک | 90,0000 |
| عمومی ریزرو | 42,000 | قرض | 66,000 |
| قرض خواہ | 90,000 | بینک میں نقد | 22,000 |
| 5,44,000 | 5,44,000 |
مثال:12
آشیش،سریش اور لوکیش کی بیلنس شیٹ31مارچ 2017کو
| ذمہ داریاں | رقم (روپے) | اثاثے | رقم (روپے) |
| سرمایہ: | اراضی | 4,00,000 | |
| آشیش 7,20,000 | عمارتیں | 3,80,000 | |
| گگن 4,15,000 | پیٹنٹ اورمشینری | 4,65,000 | |
| لوکیش 3,45,000 | 14,80,000 | فرنیچراورفٹنگ | 77,000 |
| محفوظ رقم | 1,80,000 | اسٹاک | 1,85,000 |
| متفرق قرض خواہ | 1,24,000 | متفرق قرض دار | 1,72,000 |
| اخراجات | 16,000 | نقدرقم | 1,21,000 |
| 18,00,000 | 18,00,0000 |
حل:
آشیش ،سریش اور لوکیش کی کتابیں
ازسرنو قدراندازی کھاتہ
| تفصیلات | رقم (روپے) | تفصیلات | رقم (روپے) |
| اسٹاک | 13,000 | فرنیچر | 3,000 |
| مشکوک قرضہ کے لیے محفوظ | 10,000 | نفی ازسرنواندازہ قدرمنتقل کیا گیا | |
| آشیش کاکھاتہ 10,000 | |||
| سریش کاکھاتہ 6.000 | |||
| لوکیش کاکھاتہ 4,000 | 20,000 | ||
| 23,000 | 23,000 |
شراکت داروں کے سرمایہ کھاتے
| تاریخ 2017 |
تفصیلات | لیجر |
آشیش (روپے) |
سریش (روپے) |
لوکیش (روپے) |
تاریخ 2017 |
تفصیلات | لیجر | آشیش(روپے) | سریش(روپے) | لوکیش(روپے) |
| 30جون | ازسرنواندازہ قدر(نقصان) | 10,000 | 6,000 | 4,000 | 30جون | بیلنس b/d |
7,20,000 | 4,15,000 | 3,45,000 | ||
| سریش کاسرمایہ | 20,000 | 40,000 | ریزرفنڈ | 90,000 | 54,000 | 36.000 | |||||
| نفع نقصان سسپنس کھاتہ |
15,000 | ||||||||||
| نقد | 4,98,000 | آشیش کاسریہ | 20,000 | ||||||||
| سریش کاقرض | 4,98,000 | لوکیش کاسرمایہ | 40,000 | ||||||||
| بیلنس c/d | 7,80,000 | 3,37,000 | |||||||||
| 8,10,000 | 5,44,000 | 3,81,000 | 8,10,000 | 5,44,000 | 3,81,000 |
1اپریل2017کو آشیش اور لوکیش کی بیلنس شیٹ
| ذمہ داریاں | رقم (روپے) | اثاثے | رقم (روپے) |
| سرمایہ: | زمین | 4,00,000 | |
| آشیش 7,80,000 | عمارتیں | 3,80,000 | |
| لوکیش 3,37,000 | 11,17,000 | پلاٹ اورمشینری | 4,65,000 |
| سریش کاقرض | 4,98,000 | فرنیچر | 80,000 |
| متفرق دیندار | 1,24,000 | اسٹاک | 1,72,000 |
| بقیہ اخراجات | 16,000 | متفرق لینداران 1,72,000 | |
| گھٹا(-)مشکوک قرض کے لیے 10,000 | 1,62,000 | ||
| محفوظ | |||
نقد (40,000,Rs-
1,21,000 Rs)
|
81,000 | ||
| نفع ونقصان سسپنس کھاتہ | 15,000 | ||
| 17,55,000 | 17,55,000 |
مثال:13
| ذمہ داریاں | رقم (روپے) | اثاثے | رقم (روپے) |
| متفرق دینداران | 49,000 | نقد | 8,000 |
| عمومی ریزرو | 14,500 | لینداران | 19,000 |
| ملازمین کاپرووِڈنٹ فنڈ | 4,000 | اسٹاک | 42,000 |
| سرمایہ: | مشینری | 85,000 | |
| شیام 80,000 | عمارتیں | 1,22,000 | |
| گگن 62,5000 | پیٹنٹس | 9.000 | |
| رام 7,000 | 2,17,500 | ||
| 2,85,000 | 2,85,000 |
حل:
شیام ،رام اور گگن کی کتابیں
روزنامچہ(جرنل)
| تاریخ | تفصیلات | لیجرصفحہ | ڈیبٹ رقم (روپے) | کریڈٹ رقم (روپے) |
| 31مارچ2017 | ازسرنواندازہ قدرکھاتہ .Dr | 20,550 | ||
| مشینری کھاتہ کے لیے اسٹاک کھاتہ کے لیے |
7,000 12,000 |
|||
| لینداراں کھاتہ کے لیے | 15,000 | |||
| (گگن کی سبکدوشی کے روران اثاثوں کی ازسرنوقدراندازی پرنقصان) | ||||
| عمارت کھاتہ .Dr | 30,000 | |||
| ازسرنواندازہ قدرکھاتہ کے لیے | 30,000 | |||
| (گگن کی سبکدوشی پربلڈنگ کی قدرمیں اضافہ) | ||||
| ازسرنواندازہ قدرکھاتہ .Dr | 9,450 | |||
| شیام کاسرمایہ کھاتہ کے لیے | 3,780 | |||
| رام کے سرمایہ کھاتہ کے لیے | 1,890 | |||
| (ازسرنوقدراندازی پرمنافع کوشراکت داروں کے سرمایہ کھاتوں میں 2:2:1کے تناسب سے منتقل کیاگیا) | ||||
| رزروکھاتہ .Dr شیام کے سرمایہ کھاتہ کے لیے گگن کے سرمایہ کھاتہ کے لیے رام کے سرمایہ کھاتہ کے لیے (ریزروکوشراکت دارکے سرمایہ کھاتے میں منتقل کیاگیا) شیام کے سرمایہ کھاتہ .Dr رام کاسرمایہ .Dr گگن کے سرمایہ کھاتہ کے لیے (گگن کے حصہ ساکھ کاتسویہ شیام اوررام کے سرمایہ کھاتوں میں ان کے فائدے کے تناسب 9:7 میں کیاگیا) گگن کاسرمایہ کھاتہ .Dr گگن کے قرض کھاتہ کے لیے (سبکدوش ہوئے شراکت دارکوواجب الادارقم اس کے قرض کھاتے میں منتقل کی گئی) |
14,500 15,750 12,250 1,00,080 |
5,800 5,800 2,900 28,000 1,00,080 |
| ذمہ داریاں | رقم (روپے) | اثاثے | رقم (روپے) |
| متفرق دینداران | 49,000 | نقد | 8,000 |
| ملازمین کاپرووڈینٹ فنڈ | 4,000 | لینداران | 17,450 |
| سرمایہ | اسٹاک | 30,000 | |
| شیام 73,830 | مشینری | 78,000 | |
| رام 67,540 | 1,41,340 | عمارتیں | 1,52,000 |
| گگن کاقرض | 1,00,080 | پیٹنس | 9,000 |
| 2,94,450 | 2,94,450 |
ازسرنو قدراندازی کھاتہ
| ذمہ داریاں | رقم (روپے) | اثاثے | رقم (روپے) |
| مشینری | 7,000 | عمارتیں | 30,000 |
| اسٹوک | 12,000 | لینداران | |
| ازسرنوقدراندازی پرمنافع | 1,550 | ||
| سرمایہ میں منتقلی | |||
| شیام 3,780 | |||
| گگن 3,780 | |||
| رام 1,890 | 9,450 | ||
| 30,000 | 30,000 |
شراکت داروں کے سرمایہ کھاتے
| تاریخ 2017 | تفصیلات | لیجر | شیام (روپے) |
گگن (روپے) |
رام (روپے) |
تاریخ 2017 |
تفصیلات | لیجر | شیام (روپے) |
گگن (روپے) |
رام (روپے) |
| 31 مارچ | گگن کاسرمایہ | 15,750 | 12,250 | 31مارچ | نیچے لایاگیا بیلنس/باقی | 80,000 | 62,500 | 75,000 | |||
| گگن کاقرض | 1.00,080 | ازسرنوقدراندازی | 3,780 | 3,780 | 1,890 | ||||||
| بقیہ/بیلنس c/d | 73,830 | 67,540 | نفع | 5,800 | 5,800 | 2,900 | |||||
| رزرو | |||||||||||
| شیام کاسرمایہ | 15,750 | ||||||||||
| رام کاسرمایہ | 12,250 | ||||||||||
| 89,580 | 1,00,080 | 79,790 | 89,580 | 1,00,080 | 79,790 |
4.8 شراکت داروں کے سرمائے کاتسویہ:(Adjustment of Partners Capital)
مثال:14
حل:
| موہت | سوہن | |
| نئے تناسب پرمبنی سرمایہ ہے | 80.000 | 40,000 |
| موجودہ سرمایہ (تسویات کے بعد)ہے | 82,000 | 41,000 |
| لایاگیا(یانکلاگیا)نقدہے | 2,000 | 1,000 |
موہت اور سوہن کی کتابیں
روزنامچہ
| تاریخ | تفصیلات | ڈیبٹ رقم (روپے) | کریڈٹ (روپے) |
| موہت کاسرمایہ کھاتہ .Dr | 2,000 | ||
| سوہن کاسرمایہ کھاتہ .Dr | 1,000 | ||
| نقدکھاتہ کے لیے | 3,000 | ||
| (سوہن کے ذریعہ نکالاگیازائدسرمایہ) |
مثال:15
حل:
آشا اور لتا کی کتابیں
روزنامچہ
| تاریخ | تفصیلات | لیجر | ڈیبٹ رقم (روپے) | کریڈٹ رقم (روپے) |
| بینک کھاتہ .Dr | 20,000 | |||
| آشا کے سرمایہ کھاتہ کے لیے | ||||
| (آشاکے ذریعہ لایاگیانقد) | 20,000 | |||
| لتاکاسرمایہ کھاتہ .Dr | 20,000 | |||
| بینک کھاتہ کے لیے | 20,000 | |||
| (لتاکے ذریعہ نکالی گئی اضافی رقم) |
مثال:16
حل:
| پنکج (روپے) | راہل (روپے) | |
| نیاسرمایہ(1,80,000) | 90,000 | 90,000 |
| موجودہ سرمایہ(تسویہ کے بعد) | 60,000 | 50,000 |
| لایاجانے والانقد | 30,000 | 40,000 |
پنکج اور راہل کی کتابیں
روزنامچ
| تاریخ | تفصیلات | لیجر | ڈیبٹ رقم (روپے) | کریڈٹ رقم (روپے) |
| بینک کھاتہ .Dr | 70,000 | |||
| پنکج کے سرمایہ کھاتے کے لیے | 30,000 | |||
| راہل کے سرمایہ کھاتہ کے لیے | 40,000 | |||
| (پنکج اورراہل کے ذریعہ لائی گئی رقوم) | ||||
| للت کاسرمایہ کھاتہ .Dr | 70,000 | |||
| بینک کھاتہ کے لیے | ||||
| (سبکدوشی پرللت کواداکی گئی رقم) |
مثال:17
| ذمہ داریاں | رقم ( روپیے ) | اثاثے | رقم ( روپیے ) |
| دینداران موہت کا سرمایہ نیرج کا سرمایہ سوہن کا سرمایہ عمومی رزرو |
21,000 80,000 40,000 40,000 20,000 2,01,000 |
عمارتیں مشینری اسٹاک لینداران گھٹا (-) : خراب قرض کے لیے برووژن بینک میں نقد |
1,00,000 50,000 18,000 19,000 14,000 2,01,000 |
حل:
از سرنو قدراندازی کھاتہ
| تفصیلات | رقم ( روپیے ) | تفصیلات | رقم ( روپیے ) |
| قرض پر پروویژن مشینری سرمایہ ( از سر نو اندازہ قدر پر نفع ) موہت 4,0000 نیرج 2,000 سوہن 2,000 |
2,000 8,000 20,000 |
20,000 20,000 |
شراکت داروں کے سرمایہ کھاتے
| تاریخ 2017 |
تفصیلات | لیجر | موہت ( روپیے ) |
نیرج ( روپیے ) |
سوہن ( روپیے ) |
تاریخ 2017 |
تفصیلات | لیجر | موہت ( روپیے ) |
نیرج ( روپیے ) ٰ |
سوہن ( روپیے ) |
| 31 مارچ |
نیرج کا سرمایہ بیلنس بینک بینک بیلنس ( 1 ) c/d |
12,000 82,000 94,000 2,000 80,000 82,000 |
65,000 65,000 65,000 65,000 |
6,000 41,000 47,000 1,000 40,000 41,000 |
نیچے لایا گیا بیلنس عمومی رزرو ( از سر نو اندازہ قدر ) نفع موہت کا سرمایہ سوہن کا سرمایہ بیلنس b/d |
80,000 10,000 4,000 94,000 82,000 82,000 |
40,000 5,000 2,000 12,000 6,000 65.000 65,000 65,000 |
40,000 5,000 2,000 47,000 41,000 41,000 |
31مارچ2017کو بیلنس شیٹ
| ذمہ داریاں | رقم ( روپیے ) | اثاثے | رقم ( روپیے ) |
| دینداران بینک کا قرض سرمایہ موہت سوہن |
21,000 54,000 1,20,000 1,95,000 |
عمارتیں مشینری اسٹاک لینداران 20,000 گھٹا (-): 3,000 مشکوک قرض کے لیے محفوظ ( 1000+2000 ) |
1,20,000 40,000 18,000 17,000 1,95,000 |
بینک اکاؤنٹ
| تاریخ | تفصیلات | لیجر | رقم ( روپیے ) | تاریخ | تفصیلات | لیجر | رقم ( روپیے ) |
| نیچے لایا گیا بیلنس بینک کا قرض |
14,000 54,000 68,000 |
2,000 1,000 65,000 68,000 |
| ( a ) نئے سرمائے ( 120000روپیے 2:1 کے تناسب میں ) ( b ) موجودہ سرمایہ ( تسویات کے بعد ) شمار کیا گیا نقد لایا جانا ( ادا کیا جا چکا ) ہے |
موہت ( روپیے ) | سوہن ( روپیے ) |
| 80000 820000 2,000 |
40000 41000 1,000 |
اسے خود کیجیے
31مارچ2017کو بیلنس شیٹ
| ذمہ داریاں | رقم ( روپیے ) | اثاثے | رقم ( روپیے ) | |
| قابل ادا بل متفرق دیندار Reserve Fund سرمایہ: 20,000 اے 15,000 بی 15,000 سی |
6,250 10,000 2,750 50,000 69,000 |
زمین اور عمارتیں لینداران گھٹا (-): خراب قرض قابل وصول بل اسٹاک پلانٹ اور مشینری بینک میں نقد |
10500 500 |
12,000 10,000 7,000 15,500 11,500 13,000 69,000 |
31مارچ 2017کو بیلنس شیٹ
| ذمہ داریاں | رقم ( روپیے ) | اثاثے | رقم ( روپیے ) |
| متفرق دینداران سرمایہ آر 20,000 ایس 7,500 ایم 12,500 |
16,000 40,000 56,000 |
عمارتیں لینداران اسٹاک پینٹس بینک |
23,000 7,000 12,000 8,000 6,000 56,000 |
4.9شراکت دار کی موت
مثال:18
انل،بھانو اور چندو کی کتابیں
31مارچ2007کو بیلنس شیٹ
| ذمہ داریاں | رقم ( روپیے ) | اثاثے | رقم ( روپیے ) |
| دیندار رزروفنڈ انل کا سرمایہ 30,000 شانو کا سرمایہ 25,000 چندو کا سرمایہ 15,000 |
11,000 6,000 70,000 87,000 |
عمارتیں مشینری اسٹاک پینٹس لیندارن نقد |
20,000 30,000 10,000 11,000 8,000 8,000 87,000 |
حل:
انل،بھانو اور چندو کی کتابیں
| تاریخ 2017 |
تفصیلات | لیجر | رقم ( روپیے ) | تاریخ 2012 |
تفصیلات | لیجر | رقم ( روپیے ) |
| 1/ اکتوبر | انل کا وارث | 57,000 57,000 |
1 اپریل 17 1 اکتوبر 17 |
نیچے لایا گیا بیلنس /باقی رزرو فنڈ بھانو کا سرمایہ چندو کا سرمایہ نفع اور نقصان ( سسپنس ) سرمایہ پر سود |
30,000 3,000 11,250 7,500 3,750 1,500 57,000 |
انل کے وصی (ایگزی کیوٹر)کا کھاتہ
| تاریخ 2017 |
تفصیلات | لیجر | رقم ( روپیے ) | تاریخ | تفصیلات | رقم ( روپیے ) |
| 1 اکتوبر | بینک لایا گیا بیلنس / باقی |
28,500 28,500 57,000 |
انل کا سرمایہ | 57,000 57,000 |
ازسرنو قدراندازی کھاتہ
| تاریخ | تفصیلات | لیجر | رقم ( روپیے ) | تاریخ | تفصیلات | لیجر | رقم ( روپیے ) |
| پینٹ مشینری |
3,000 2,000 5,000 |
عمارت | 5,000 5,000 |
موہت ،سوہن اور راہل کی کتابیں
31مار چ2017کو بیلنس شیٹ
| ذمہ داریاں | رقم ( روپیے ) | اثاثے | رقم ( روپیے ) |
| دینداران رزرو فنڈ سرمایہ موہت 30000 سوہن 25000 راہل 15000 |
40,000 25,000 1,35,000 |
ساکھ قائم اثاثے اسٹاک متفرق لینداران نقد در بینک |
30,000 60,000 10,000 20,000 15,000 1,35,000 |
حل:
موہت،سوہن اورراہل کی کتابیں
سوہن کا سرمایہ کھاتہ
| تاریخ | تفصیلات | لیجر | رقم ( روپیے ) | تاریخ 2017 |
تفصیلات | لیجر | رقم ( روپیے ) |
| ساکھ سوہن کا وارث |
12,000 94,158 1,06,158 |
1اپریل 15 جون |
تفصیلات نیچے لایا گیا بیلنس / باقی رزرو فنڈ موہت کا سرمایہ راہل کا سرمایہ نفع اور نقصان ( سسپنس ) مشترکہ لائف پالیسی سرمایہ پر سود |
25,000 10,000 9,600 9,600 1,333 50,000 625 1,06,158 |
اسے خود کیجیے
31مارچ 2017کو بیلنس شیٹ
| ذمہ داریاں | رقم ( روپیے ) | اثاثے | رقم ( روپیے ) |
| متفرق دینداران رزرو فنڈ سرمایہ: پنکی 15,000 قریشی 10,000 راکیش 10,000 |
25,000 20,000 35,000 80,000 |
عمارتیں سرمایہ کاری لینداران قابل وصول بل اسٹاک نقد |
26,000 15,000 15,000 6000 12,000 6,000 80,000 |
باب میں متعارف کرائی گئی اصطلاحات
مشق کے لیے سوالات
مختصر جوابی سوالات
طویل جوابی سولات
عددی سوالات(Numerical Questions)
| ذمہ داریاں | رقم ( روپیے ) | اثاثے | رقم ( روپیے ) |
| دینداران رزرو دگوجے کا سرمایہ برجیش کا سرمایہ پراکرم کا سرمایہ |
49,000 18,500 82,000 60,000 75,500 2,85,000 |
نقد لینداران اسٹاک عمارتیں پیٹنٹ |
8,000 19,000 42,000 2,07,000 9,000 2,85,000 |
| ذمہ داریاں | رقم ( روپیے ) | اثاثے | رقم ( روپیے ) |
| تجارتی دینداران قابل ادا بل اپنے خرچے عام رزرو سرمایہ: رادھا: 15,000 شیلا 15,000 مینا 15,000 |
3,000 4,500 4,500 13,500 45,000 70,500 |
نقد بدست بینک میں نقد لینداران اسٹاک کارخانہ کا میدان مشینری کل پرزے |
1,500 7,500 15,000 12,000 22,500 8,000 4,000 70,500 |
شرائط تھیں:
تیار کیجیے:
پنکج،نریش اور سبھاش کی کتابیں
31مارچ 2017کو بیلنس شیٹ
| ذمہ داریاں | رقم ( روپیے ) | اثاثے | رقم ( روپیے ) |
| عام رزرو متفرق دینداران قابل اد بل بقیہ تنخواہ قانونی نقصانات کے لیے پرووژن سرمایہ: پنکج 46,000 نریش 30,000 سبھاش 20,000 |
12,000 15,000 12,000 2,200 6,000 96,000 1,43,200 |
بینک لینداران 6,000 گھٹا (-) 400 مشکوک قرض کے لیے اسٹاک فرنیچر میدان |
7,600 9,000 41,000 80,000 1,43,200 |
پرتیک ،پنکج اور پمی کی کتابیں
31مارچ 2017کو بیلنس شیٹ
| ذمہ داریاں | رقم ( روپیے ) | اثاثے | رقم ( روپیے ) |
| متفرق دینداران سرمایہ کے کھاتے پنیت 60,000 پنکج 1,00,000 پمی 40,000 رزرو |
1,00,000 2,00,000 50,000 3,50,000 |
بینک میں نقد اسٹاک متفرق لینداران سرمایہ کاری فرنیچر عمارتیں |
20,000 30,000 80,000 70,000 35,000 3,50,000 |
پرتیک،روکی اورکوشال کی کتابیں
31مارچ 2017کو بیلنس شیٹ
| ذمہ داریاں | رقم ( روپیے ) | اثاثے | رقم ( روپیے ) |
| متفرق دینداران عام رزرو سرمایہ کے کھاتے: پرتیک 30,000 راکی 20,000 کشل 20,000 |
16,000 16,000 70,000 1,02,000 |
قابل وصول بل فرنیچر اسٹاک متفرق لینداران بینک میں نقد بقد بدست |
16,000 22,600 20,400 22,000 18,000 3,000 1,02,000 |
سوری اور بجاج کی کتابیں
1 اپریل2015کو بیلنس شیٹ
| ذمہ داریاں | رقم ( روپیے ) | اثاثے | رقم ( روپیے ) |
| قابل ادا بل ؎متفرق دینداران رزرو سرمایہ کے کھاتے: نارنگ سوری بجاج |
12,000 18,000 12,000 1,30,000 |
Free hold premises مشینری فرنیچر اسٹاک متفرق لینداران گھٹا (-) خراب قرض کے لیے محفوظ |
40,000 30,000 12,000 22,000 1,30,000 |
راجیش،پرمود اور نشانت کی کتابیں
31مارچ2015کو بیلنس شیٹ
| ذمہ داریاں | رقم ( روپیے ) | اثاثے | رقم ( روپیے ) |
| قابل ادا بل متفرق دینداران رزرو فنڈ سرمایہ کھاتہ راجیش پرمود نشانت |
6,250 10,000 2,750 50,000 69,000 |
کارخانہ عمارت لینداران گھٹا (۔ ) رزرو قابل وصول بل اسٹاک پلانٹ اور مشینری بینک بیلنس |
12,000 7,000 15,5000 11,500 13,000 69,000 |
جین،گیتا اور ملک کی کتابیں
31مارچ2016کو بیلنس شیٹ
| ذمہ داریاں | رقم ( روپیے ) | اثاثے | رقم ( روپیے ) |
| متفرق دینداران ٹیلی فون کے بقیہ بل قابل ادا اکاونٹ یکجا منافع سرمایہ جین 40,000 گپتا 60,000 ملک 20,000 |
19,800 300 8,950 16,750 1,20,000 1,65,800 |
زمین اور عمارتیں بانڈس نقد قابل وصول بل متفرق لینداران اسٹاک دفتری فرنیچر پلانٹ اور مشینری کمپیوٹرس |
26,000 14,370 5,500 23,450 26,700 18,100 18,250 20,230 13,200 1,65,800 |
آرتی،بھارتی اور سیما کی کتابیں
31مارچ2016کو بیلنس شیٹ1اپریل2016کو بیلنس شیٹ
| ذمہ داریاں | رقم ( روپیے ) | اثاثے | رقم ( روپیے ) |
| قابل ادا بل دینداران عام رزرو سرمایہ: آرتی 20,000 بھارت 12,000 سیما 8,000 |
12,000 14,000 12,000 40,000 78,000 |
عمارتیں نقدی ہاتھ میں بینک لینداران قابل وصول بل اسٹاک سرمایہ کاری |
21,00 12,000 13,700 12,000 4,300 1,750 13,250 78,000 |
نتھیا،ستھیا اور متھیا کی کتابیں
31دسمبر2015کو بیلنس شیٹ
| ذمہ داریاں | رقم ( روپیے ) | اثاثے | رقم ( روپیے ) |
| دینداران رزرو فنڈ سرمایہ: نتھیہ 30,000 ستھیہ 30,000 متھیہ 30,000 |
14,000 6,000 1,00,000 |
سرمایہ کاری ساکھ میدان پینٹ مشینری اسٹاک لینداران بینک |
10,000 5,000 20,000 6,000 30,000 13,000 8,000 8,000 1,00,000 |