باب 2
صارف رویہ کا نظریہ (Theory of Consumer Behaviour)
ابتدائی اعدادی علامات اورمفروضات (Preliminary Notations andAssumptions)
2.1 افادیت (Utility)
1 شے کی اصطلاح شے اور خدمات دونوں کے لیے کریں گے۔
2 یہ مفروضہ کہ صرف دواشیا دستیاب ہیں، تجزیہ کوکافی حدتک آسان بنادیتی ہیں اور ہمیں ایک سادہ ڈائی گرام کے ذریعہ اہم تصورات کوسمجھنے میں آسانی ہوتی ہے۔
2.1.1عددی افادیت کا تجزیہ (Cardinal Utility Analysis)
افادیت کے پیمانے(Measures of Utility)
حاشیائی افادیت(Marginal Utility)
جدول:2.1کسی شے کی مختلف مقدار کے استعمال سے حاصل ہونے والی کل افادیت(TU)اورحاشیائی افادیت (MU)
| یونٹ | کل افادیت | حاشیایئ افادیت |
|---|---|---|
| 1 2 3 4 5 6 |
12 18 22 24 24 22 |
12 6 4 2 0 2- |
شے کی مختلف مقدار کے استعمال سے حاصل کی گئی حاشیائی افادیت اورکل افادیت کی اقدار ۔ شے کے استعمال میں اضافے کے ساتھ حاشیائی افادیت گھٹتی جاتی ہے۔
واحد شے کے معاملے میں خط طلب کا استخراج(گھٹی ہوئی حاشیائی افادیت کا قانون)
2.1.2 ترتیبی افادیت کا تجزیہ (Ordinal Utility Analysis)
خط بے نیازی کی شکل
جدول:2.3: گھٹتی ہوئی حاشیائی شرح تبادلہ کے قانون کی نمائندگی
| مجموعہ(بنڑل) | کیلوں کی تعداد(QX) | آم کی تعداد(QY) | MRS |
|---|---|---|---|
| A | 1 | 15 | - |
| B | 2 | 12 | 3:1 |
| C | 3 | 10 | 2:1 |
| D | 4 | 9 | 1:1 |
یک کیفی ترجیحات
بے نیازی کا نقشہ
خط بے نیازی کی خصوصیات
جدول:2.4: اشیا کے مختلف بنڈل کی افادیت کی مختلف سطح کی نمائندگی
| اشیا کا بنڑل | کیلوں کی تعداد | آم کی تعداد |
|---|---|---|
| A | 1 | 10 |
| B | 2 | 10 |
| C | 3 | 10 |
2.2صارف کا بجٹ(The Consumer's Budget)
2.2.1مجموعہ بجٹ اوربجٹ لائن(Budget Set and Budget Line)
5ایک شے کی قیمت کی مقدار ہے جو کہ صارف اپنی خواہش کے مطابق خریداری کے لیے شے کی ایک اکائی کے لیے اداکرتا ہے۔ اگرروپیہ زر کی اکائی ہے اور شے کی مقدار کلوگرام میں ہے تو کیلے کی p1قیمت کے صارف کیلے کوخریدنے کا یہ مطلب ہے کہ 1کلوگرام کیلے کے عوض میں p1روپے ادا کرے گا۔
6 مثال2.1میں جن اشیا کولیاگیا ہے وہ تقسیم نہیں کی جاسکتی تھیں۔اور وہ صرف عدد صحیح اکائیوں(integerunits)میں ہی دستیاب تھیں۔ ایسی بہت اشیا ہیں جو کہ تقسیم ہوسکتی ہیں یعنی کہ وہ غیرعدد صحیح اکائیوں(Non-integerunits)میں بھی دستیاب ہیں۔ایک کاآدھاسنترہ یا ایک کا چوتھائی کیلا نہیں خریداجاسکتالیکن آدھا کلوگرام چاول یا ایک چوتھائی لیٹر دودھ خریداجاسکتاہے۔
قیمت تناسب اوربجٹ لائن کی ڈھلوان (Price Ratio and Slope of the BudLine)
7 اسکول کی ریاضی میں آپ نے سیدھی لائن کی مساوات(equation)یعنی y=c+mxکے بارے میں جانا ہے۔ یہ مقطوعہ ہوسکتا ہے اور m سیدھی لائن کا ڈھلوان (slope)ہے غورکریں مساوات(2.3)کی شکل بھی یہی ہے۔)
8 نمبرxکی مطلق قدرx(absolute value)کے برابرہوگی اگرx>0اور-xکے برابرہوگی اگر-x<0عام طورسےxکی مطلق قدر کی علامت |x|سے ہوتی ہے۔
بجٹ لائن کی ڈھلان کا استخراج (Derivation of the slope of the Budget line)
2.2.2 بجٹ سیٹ میں تبدیلیاں(Changes in the Budget Set)
دستیاب بنڈلوں کا سیٹ دونوں اشیا کی قیمتوں اور صارف کی آمدنی پر منحصرہے۔ جب دونوں اشیا میں سے کسی ایک کی ہی قیمت یا صارف کی آمدنی میں تبدیلیاں آتی ہے تودستیاب بنڈلوں کے سیٹ میں بھی تبدیلی کا امکان ہوتا ہے۔ مان لیں کہ صارف کی آمدنی Mسے تبدیل ہوکر M'ہوجاتی ہے لیکن دونوں اشیا کی قیمتیں وہی رہتی ہیں۔ نئی آمدنی سے صارف کی حیثیت تمام (x1;x2)بنڈلوں کوخریدنے کی ہوجاتی ہے جب کہ p1x1+p2x2<M'ہوتا ہے۔ اب بجٹ لائن لائن کی مساوات یہ ہے:
مساوات(2.8)کو ہم اس طرح بھی لکھ سکتے ہیں:
2.3صارف کا انسب انتخاب (OPTIMAL CHOICE OF TCONSUMER)
متبادل کی معمولی شرح اور قیمتوں کے تناسب کی برابر
9 بات کواورصحیح طورسے بتانے کے لیے صورت حال یہ ہے جو کہ 2.12میں دکھائی گئی ہے،انسب وہاں واقع ہوگا جہاں بجٹ لائن کسی خط بے نیازی کو مماس کرتا ہے۔لیکن دوسری صورت حال بھی ہوتی ہیں جس میں بہترین انسب اس نقطے پر ہوتا ہے جہاں صارف اپنی آمدنی صرف ایک شے کے لیے ہی خرچ کردیتا ہے۔
2.4 مانگ (DEMAND)
تفاعلات(Functions)
مثال1___
مثال1___
تفاعل کی گرافی نمائندگی
2.4.1خطِ طلب اورمانگ کا قانون(Demand Curve and the Law of Demand)
2.4.2 خطِ بے نیازی اور تحدیدسے خطِ طلب کا استخراج:۔
خطی مانگ (Linear Demand)
2.4.3 عام اورادنیٰ اشیا(Normal and Inferior Goods)
صارف کی آمدنی میں اضافہ کوکبھی کبھی اشیا کے استعمال میں تخفیف کی جانب آمادہ کرسکتا ہے۔ ایسی صورت حال میں متبادل کا اثراور آمدنی اثرایک دوسرے کے برعکس کام کرنے لگتے ہیں۔ اشیا کی مانگ مثبت اورمنفی طورپر اس کی قیمت پرمنحصرہوسکتی ہے جو کہ مخالف اثرات والی قوتوں سے متعلق ہے۔ اگرمتبادل کااثر،آمدنی اثرسے زیادہ ہے تو ایسی صورت میں شے کی مانگ اورشے کی قیمت متضاد طورپر متعلق ہوں گی۔ حالاں کہ اگرآمدنی اثر، متبادل کے اثر سے زیادہ ہے توشے کی مانگ اس کی قیمت سے مثبت طورپر متعلق ہوگی۔ اس طرح کی شے کو ’’گفین شے‘‘ کہتے ہیں۔
2.4.4 متبادل اورتکملہ(Substitutes and Complements)
2.4.5 خط طلب میں منتقلی(Shifts in the Demand Curve)
2.4.6 خط طلب میں حرکت اور خط طلب میں منتقلی
(Movements along the Demand Curve and Shifts in the Demand Curve)
2.5 بازار طلب (MARKET DEMAND)
2.6 مانگ کی لچک(ELASTICITY OF DEMAND)
2.6.1 خطی خط طلب کی سمت میں لچک
(Elasticity along a Linear Demand Curve)
خطی خط طلب کی سمت میں لچک کا جیومیٹری ناپ (Geometric Measure of Elasticity along a Linear Demand Curve)
خطی خط طلب کی قائم لچک (Constant Elasticity Demand Curve)
2.6.2کسی شے کے لیے مانگ کی قیمت لچک کا تعین کرنے والے عوامل
(Factors Determining Price Elasticity of Demand for a Good)
2.6.3لچک اور اخراجات(Elasticity and Expenditure)
مستطیل نماہائپر بولا(Rectangular Hyperbola)
لوچ اورایک شے پر خرچ میں تبدیلی کے درمیان تعلق
خلاصہ
کلیدی تصورات
مشقیں
سوالات5،6اور7سوال4سے متعلق ہیں۔
| d2 | d1 | p |
|---|---|---|
| 24 20 18 16 14 12 |
9 8 7 6 5 4 |
1 2 3 4 5 6 |