Skip to content
Riyazee-001



باب1

رشتے اور تفاعلات

 (RELATIONS AND FUNCTIONS) 

دنیا میں بد صورت ریاضی کے لیے کوئی مستقل جگہ نہیں ہے۔ ریاضی کی خوبصورت کو بیان کرنا بہت مشکل ہے لیکن یہ اتنا ہی سمجھ ہے جتنا کہ کسی بھی خوبصورت کو بیان کرنا، ہم بالکل صحیح نہیں جانتے کہ ایک خوبصورت نظم کا کیا مطلب ، لیکن وہ ہمیں کسی کو بھی پہچاننے سے نہیں روکتا جب ہم اسے پڑھتے ہیں جی۔ایچ۔ہارڈی

1.1  تعارف

اسے یاد کیجیے کہ رشتے اور تفاعلات، علاقہ، ہم علاقہ اور وسعت کے تصّور سے گیارہویں جماعت میں ہی متعارف کرادیا گیا ہے جس میں مختلف قسم کے حقیقی قدر والے تفاعلات اور ان کے گراف بھی شامل ہیں۔ ریاضی میں اصطلاح ’رشتہ‘ کامطلب وہی ہے جو انگریزی زبان ہے، جس کے مطابق دو اشیا یا چیزوں کا ایک دوسرے سے موازنہ کیا جاتا ہے اگر دونوں اشیایا مقادیر کے درمیان ایک تعلق ہوتا ہے اگر دونوں کے درمیان ایک ربط ہو۔ مان لیجیے اگر ایک اسکول کے بارہویں جماعت کے طلباء کا ایک سیٹA ہے اور اسی اسکول کے گیارہویں جماعت کے طلباء کا سیٹ Bہے۔ تب Aسے Bکے رشتہ کی کچھ مثالیں اس طرح ہیں۔ 


math-1

لیجیونے ڈیرچلیٹ

 (1805-1859)

2

(v)۔ {a کے ذریعے حاصل کیے گیے سالانہ امتحان میں کل نمبر bکے ذریعے حاصل کیے گیے سالانہ امتحان میں کل نمبر سے کم ہیں3

(v)۔ {a اسی علاقہ میں رہتا ہے جہاں b رہتا ہے4لیکن اس سے نتیجہ اخذ کرتے ہوئے ہم Aسے Bکا رشتہ Rکو ریاضیاتی طور پر ایک A×B کا اختیاری ذیلی سیٹ کے طور پر بیان کرتے ہیں۔ 

اگر ۵، ہم کہتے ہیں کہ aکا bسے رشتہ Rکے ماتحت ایک تعلق ہے اور اسے a R bلکھتے ہیں۔ عام طور پر،۵ ہم اس کی قطعی فکر نہیں کرتے کہ کیا aاور b کے درمیان کوئی قابل پہچان کوئی ربط یا تعلق ہے۔ جیسا کہ گیارہویں جماعت میں دیکھا گیا ہے کہ، تفاعلات خاص قسم کے رشتہ ہوتے ہیں ۔

اس باب میں ہم مختلف قسم کے رشتوں اور تفاعلات کے بارے میں مطالعہ کریں گے، تفاعلات کی ترکیب، قابل تعکیس تفاعل  فنکشن اور دو عنصری عمل ۔

1.2  رشتوں کی قسمیں(Types of Relations)  

اس سیکشن میں ہم مختلف قسم کے رشتوں کا مطالعہ کریں کے۔ ہم جانتے ہیں کہ ایک سیٹ Aمیں رشتہ A × A کا ذیلی سیٹ ہے۔ اس طرح، خالی سیٹ6 دو طرفین رشتہ ہیں۔ سمجھانے کے لیے سیٹ A={1,2,3,4) میں رشتہ Rپر غور کیجیے جو کہ R={(a,b): a–b = 10} سے دیاگیا ہے۔ یہ ایک خالی سیٹ ہے، کیونکہ کوئی بھی جوڑا (a,b) شرط، a–b = 10 کو مطمئن نہیں کرتا۔ اسی طرح7،مکمل سیٹA×A ہے کیونکہA×A میں تمام جوڑے(a,b)،8 کو مطمئن کرتے ہیں۔ ان دو مثالوں سے ہم ذیل میں دی گئی تعریفوں کو بیان کر سکتے ہیں ۔

تعریف1  

سیٹ Aمیں ایک رشتہ R خالی رشتہ کہلاتا ہے، اگر Aکا کوئی بھی عنصر کا تعلق Aکے کسی بھی عنصر سے نہیں ہے، یعنی ،9 

تعریف 2

سیٹAمیں ایک رشتہ Rآفاقی رشتہ کہلاتا ہے، اگرAکا ہر عنصر، Aکے ہر ایک عنصر سے تعلق رکھتا ہے، یعنی،R = A × A ۔ 
دونوں خالی رشتہ اور آفاقی رشتہ اکثر ادنیٰ رشتے کہلاتے ہیں۔ 

مثال 1 

مان لیجیے ایک لڑکوں کے اسکول کے تمام طلباء کا سیٹAہے۔ دکھائیے کہ رشتہ A، Rمیں جو کہ a,b}کی بہن ہے R = {(a,b) سے دکھایا گیا ہے ایک خالی رشتہ ہے اور } a اور b کے قدوں کا فرق 3میٹر سے کم ہے10آفاقی رشتہ ہے۔ 
حل کیونکہ اسکول ایک لڑکوں کا اسکول ہے، اسکول کا کوئی بھی طالب علم اسکول کے کسی طالب علم کی بہن نہیں ہوسکتی۔ اس لیے، 11 جو دکھاتا ہے کہ Rایک خالی رشتہ ہے۔ اور یہ بھی صاف ہے کہ اسکول کے دو طلباء کے قدوں کا فرق 3میٹر سے کم ہونا چاہئے۔ یہ دکھاتا ہے کہ 12ایک آفاقی رشتہ ہے۔ 

ریمارک

گیارہویں جماعت میں ہم نے رشتہ کو ظاہر کرنے کے دو طریقے دیکھے تھے جن کے نام ہیں روسٹر طریقہ اور سیٹ ساز طریقہ ۔ حالانکہ سیٹ {1,2,3,4} میں ایک رشتہ جو کہ R={(a,b): b=a+1} سے بیان کیا گیا ہے a R b سے بہت سے مصنفوں نے بھی دکھا یا ہے اگر اور صرف اگر b=a+ 1 ۔ ہم اس علامت کا استعمال جہاں موزوں ہو کرسکتے ہیں۔ 
 اگر13 ، ہم کہتے ہیں کہ a کا تعلق bسے ہے اور ہم اسے a R bسے ظاہر کرتے ہیں۔ 
ایک بہت ہی اہم رشتہ، جو کہ ریاضی میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے معادلتی رشتہ ہے۔ معادلت کے رشتہ کا مطالعہ کرنے کے لیے، ہم پہلے تین قسم کے رشتوں پر غور کرتے ہیں، جن کے نام ہیں رجوعی، متشاکل اور انتقالی۔

تعریف 3

 ایک رشتہ R ایک سیٹ Aمیں کہلاتا ہے
math-2

تعریف 4

 ایک رشتہ R ایک سیٹ A میں ایک معادلتی رشتہ کہلاتا ہے اگر R رجوعی، متشاکل اور انتقالی ہو۔

مثال  2

 مان لیجیے ایک مستوی ہیں Tتمام مثلثوں کا سیٹ ہے رشتہ R کے ساتھ T میں جو کہ دیاگیا ہے15  کے متماثل ہے16۔ دکھائیے کہ Rایک معادلتی رشتہ ہے۔ 
حل R رجوعی ہے، کیونکہ ہر مثلث اپنے آپ کے متماثل ہوتا ہے۔ مزید17 کا مطلب ہے18کے متماثل ہے اسی سے ملتا ہے کہ19 کے متماثل ہے۔20اس لیے، Rمتشاکل ہے۔ اس کے علاوہ 21 کا مطلب ہے T1 متماثل ہے T2 کے اور T2 متماثل ہے T3 کے اس لیے T1 متماثل ہے T3 کے اس لیے R ایک معادلتی رشتہ ہے۔

مثال 3

 مان لیجیے مستوی L ، تمام خطوط کا سیٹ ہے اور L,Rمیں ایک رشتہ ہے جو اس طرح بیان کیا گیا ہے22 پر عمود ہے23۔ دکھائیے کہ Rمتشاکل ہے لیکن نہ تو رجوعی اور نہ ہی انتقالی ہے۔ 

حل

Rرجوعی نہیں ہے، کیونکہ خط L1اپنے آپ پر عمود نہیں ہوسکتا، یعنی 24متشاکل ہے کیونکہ 25
math-3

شکل 1.1 



Rانتقالی نہیں ہے۔ کیونکہ،اگر،  L2 L1 پر عمود ہے اور L3L2 پر عمود ہے، تب L3L1 پر کبھی بھی عمود نہیں ہوسکتا۔ حقیقت میں، L3L1پر متوازی ہے، یعنی۔،27

مثال 4

 دکھائیے کہ رشتہ Rسیٹ{1,2,3} میں دیئے گئے28 میں رجوعی ہے لیکن نہ تو متشاکل اور نہ ہی انتقالی ہے۔

حل

Rرجوعی ہے، کیونکہ29میں واقع ہیں۔ ساتھ ہی، Rمتشاکل نہیں ہے، کیونکہ30 لیکن31۔ اسی طرح، Rانتقالی نہیں ہے، کیونکہ32

مثال  5

 دکھائیے کہ رشتہ R صحیح اعداد کے سیٹ Z میں جو کہ دیا گیا ہے۔
{ a–b,2 کو تقسیم کرتا ہے:R = {(a,b) 
ایک معادلتی کا رشتہ ہے۔

حل

Rرجوعی ہے، کیونکہ 2تمام33 کے لیے (a–a)کو تقسیم کرتا ہے۔مزید اگر34، جو دکھاتا ہے کہ 2، a-b کو تقسیم کرتاہے اس لیے b-a,2 کو بھی تقسیم کرے گا اس لیے Rمتشاکل ہے ۔ اسی طرح، اگر34، تب a–bاور 2,b–c سے تقسم ہوسکتا ہے۔ اب37 ایک جفت ہے(کیوں؟)۔ اس طرح ،38سے تقسیم ہوسکتا ہے۔ یہ دکھاتا ہے کہ Rانتقالی ہے۔ اس لیے Z,R میں ایک معادلتی کا رشتہ ہے۔ 

مثال 5

میں یہ بات نوٹ کرلیجیے ، کہ تمام جفت صحیح اعداد کا تعلق صفر سے ہے، کیونکہ39 وغیرہ۔، Rمیں واقع ہیں اور کسی بھی طاق صحیح عدد کا تعلق صفر سے نہیں ہے، کیونکہ 41وغیرہ وغیرہ Rمیں واقع نہیں ہے۔ اسی طرح ، تمام طاق صحیح اعداد کا تعلق 1، سے ہے اورکسی بھی جفت صحیح اعداد کا تعلق 1، سے نہیں ہے۔ اس لیے تمام جفت صحیح اعداد کا سیٹ Eاور تمام طاق صحیح اعداد کا سیٹ O، Zکے ذیلی سیٹ ہیں جو ذیل شرائط کو مطمئن کرتا ہے: 
(i) ۔  Eکے تمام عناصر کا تعلق ایک دوسرے سے ہے اور O، کے تمام عناصر کا تعلق ایک دوسرے سے ہے۔
(ii) ۔  Eکے کسی بھی عنصر کا O کے کسی بھی عنصر سے تعلق نہیں ہے اور اس کے برعکس۔
(iii)۔   Eاور O غیر شریک ہیں اور 42۔
ذیلی سیٹ Eمعادلت کلاس کہلاتا ہے جس میں صفر شامل ہے اور اسے [0] سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ اسی طرح، Oمعادلتی کلاس ہے جس میں، 1،  شامل ہے اور [1]سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ یہ بات نوٹ کر لیجئے کہ43 اور 44، جہاں45 ۔ حقیقت میں جو ہم نے اوپر ایک اختیاری معادلت رشتہ Rایک اختیاری سیٹ X میں، X,R کو باہمی غیر مشترک ذیلی سیٹ A1 میں تقسیم کرتا ہے جسے ہم Xکے حصے یا ذیلی تقسیم کہتے ہیں جو ذیل کو مطمئن کرتا ہے۔ 
(i)  تمام i، کے لئے 47کے تمام عناصر ایک دوسرے سے تعلق رکھتے ہیں۔ 
(ii)  48کے لئے،47 کا کوئی بھی عنصر 49 کے کسی بھی عنصر سے تعلق نہیں رکھتا۔
(iii)  50
ذیلی سیٹ47معادلتی کلاس کہلاتے ہیں۔ اس معاملہ کا دلچسپ حصہ یہ ہے کہ ہم اس کے برعکس بھی جاسکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، سیٹ Zکے تحت تقسیم میں باہمی غیر شریک ماتحت سیٹّA2A1 اور A3سے دی گئی ہے جس کا اجماع Zہے ذیل کے ساتھ 
51
ایک رشتہ R، Zمیں بیان کیجیے جو کہ a–b,3}جس کو تقسیم کرتا ہے: (R={(a,b سے دیاگیا ہے۔ جیسا کہ مثال 5میں استعمال کیا گیا ہے، اسی طرح کی دلیل دے کر ، ہم دکھاسکتے ہیں کہ Rایک معادلتی رشتہ ہے۔ ساتھ ہی A1 تمام صحیح اعداد  Zکے ساتھ میں ملتا ہے جن کا تعلق صفر سے ہے، A2تمام صحیح اعداد کے سیٹ کے ساتھ ملتا ہے جن کا تعلق 1، ہے اور A3تمام صحیح اعداد کے سیٹ کے ساتھ ملتا ہے جن کا تعلق2سے ہے ۔ اس طرح 52 ہے۔ حقیقت میں،53 ہے، تمام 54 کے لئے۔

مثال 6

مان لیجئے Rایک رشتہ ہے جو کہ سیٹ {A = {1,2,3,4,5,6,7 میں { دونوں aاور b یا تو طاق ہیں یا جفت:55 سے بیان کیا گیا ہے۔ دکھائیے کہ Rایک معادلتی رشتہ ہے۔ اس کے آگے دکھائیے کہ ما تحت سیٹ {1,3,5,7}کے تمام عناصر  کا تعلق ایک دوسرے سے ہے اور ماتحت سیٹ {2,4,6} کے تمام عناصر کا تعلق ایک دوسرے سے ہے، لیکن ماتحت سیٹ {1,3,5,7} کے کسی بھی عنصر کا تعلق ماتحت سیٹ {2,4,6} کے کسی عنصر سے نہیں ہے۔ 

حل

 A میں کوئی بھی عنصر a دیا گیا ہے، دونوںa اور a یا تو طاق ہوں گے یا جفت ہوں گے، تاکہ56 ۔ اس کے آگے57 دونوں aاور bیا تو طاق ہوں گے یا جفت ہوں گے58۔ اسی طرح 59اور60 تمام عناصر C,b,aیا تو جفت ہوں گے یا طاق ہمہ وقتی61اس لئے R ایک معادلتی رشتہ ہے۔  اس کے آگے، {1,3,5,7,} کے تمام عناصر کا تعلق ایک دوسرے سے ہے، کیونکہ اس ماتحت سیٹ کے تمام عناصر طاق ہیں۔ اسی طرح، ماتحت سیٹ کے {2,4,6} کے تمام عناصر کا تعلق ایک دوسرے سے ہے، کیوں کہ وہ تمام جفت ہیں۔ ساتھ ہی ماتحت سیٹ {1,3,5,7} کا کوئی بھی عنصر {2,4,6} کے کسی بھی عنصر سے تعلق نہیں رکھتا ، کیونکہ {1,3,5,7} کا کوئی بھی عنصر {2,4,6} کے کسی بھی عنصر سے تعلق نہیں رکھتا ، کیونکہ {1,3,5,7}کے عناصر طاق ہیں، جب کہ {2,4,6} کے عناصر جفت ہیں۔

مشق1 1.

1۔   دریافت کیجئے کہ کیا ہر ایک ذیل مثبت رجوعی ہے، متشاکل اور انتقالی ہیں:
 (i)  رشتہ Rسیٹ {A = {1, 2, 3, ..., 13, 14میں { R = {(x, y) : 3x – y = 0کی طرح بیان کیا گیا ہے۔ 
 (ii)  رشتہ Rطبعی اعداد کے سیٹ میں اس طرح بیان کیا گیا ہے
 {x < 4 اورR = {(x, y) : y = x + 5
(iii)  رشتہ Rسیٹ {A = {1, 2, 3, 4, 5, 6میں اس طرح بیان کیا گیا ہے
{ x,yسے تقسیم ہوجاتا ہے:  (R = {(x, y 
 (iv)  رشتہ Rصحیح اعداد کے سیٹ Zمیں اس طرح بیان کیا گیا ہے
{x–y ایک صحیح عدد ہے : (R = {(x, y
 (v)  رشتہ Rانسانوں کے سیٹ Aمیں ایک شہر میں ایک خاص وقت پر اس طرح دیا گیا ہے
(a) ۔ {xاور y ایک ہی جگہ کام کرتے ہیں:  (R = {(x, y
(b) ۔ {x اور y ایک ہی محلے میں رہتے ہیں:  (R = {(x, y
(c)۔     {x, yسے صحیح 7 سینٹی میٹر لمبا ہے:  (R = {(x, y 
(d)۔ {y,xکی بیوی ہے :   (R = {(x, y
(e)۔  {y,x کا والد ہے:   (R = {(x, y 
2۔   دکھائیے کہ رشتہ Rجوکہ حقیقی اعداد کے سیٹ Rمیں اس طرح بیان کیا گیا ہے62نہ تو رجوعی ہے نہ ہی متشاکل اور نہ ہی انتقالی ہے۔
3۔   جانچ کیجئے کہ کیا رشتہ Rجو کہ سیٹ {1,2,3,4,5,6} میں اس طرح بیان کیا گیا ہے{R = {(a, b) : b= a + 1 رجوعی ہے، متشاکل یا انتقالی ہے۔
4۔   جانچئے کہ رشتہ R، Rمیں 63سے بیان کیا گیا ہے رجوعی ہے اور انتقالی ہے مگر متشاکل نہیں۔
  جانچ کیجئے کہ کیا رشتہ R، R میں جو کہ 64 سے بیان کیا گیا ہے رجوعی ہے، متشاکل ہے یا انتقالی ۔
دکھائیے کہ رشتہ R سیٹ{1,2,3}میں جو کہ {(R = {(1, 2), (2, 1سے دیا گیا ہے متشاکل ہے لیکن نہ تو رجوعی ہے اور نہ ہی انتقالی ہے۔ 
دکھائیے کہ رشتہ Rسیٹ Aمیں جو کہ ایک کالج کی لائبریری کی کتابوں کا سیٹ ہے اور دیا گیا ہے x}اور yمیں اوراق کی تعداد برابر ہے:  (R = {(x,y سے ایک معادلت رشتہ ہے۔ 
دکھائیے کہ رشتہ Rسیٹ{ A={1, 2, 3, 4, 5میں جو کہ دیا گیا ہے (|a–b|)}جفت ہے: (R={(a,bسے ایک  معادلتی رشتہ ہے۔ دکھائیے کہ {1,3,5} کے تمام عناصر کا تعلق ایک دوسرے سے ہے اور {2,4} کے تمام عناصر کا تعلق ایک دوسرے سے ہے۔ لیکن {1,3,5} کے کسی بھی عنصر کا تعلق {2,4} کے عنصر سے نہیں ہے۔
دکھائیے کہ ہر ایک رشتہ Rسیٹ 65 میں جو کہ دیا گیا ہے
(i)۔  66کاضعف ہے : ( R = {(a,b
(ii)۔ {R = {(a, b) : a = b
ایک معادلتی رشتہ ہے۔ ہر ایک کیس میں 1، سے تعلق رکھنے والے تمام عناصر کا سیٹ معلوم کیجیے۔ 
10۔ ایک رشتہ  کی ایک مثال دیجئے۔ جو کہ ہے
(i) متشاکل ہے لیکن نہ تو رجوعی ہے اور نہ ہی انتقالی۔
(ii) انتقالی ہے لیکن نہ تو رجوعی ہے اور نہ ہی متشاکل ہے۔
(iii)  رجوعی اور متشاکل ہے لیکن انتقالی نہیں۔
(vi)  رجوعی اور انتقالی ہے لیکن متشاکل نہیں ہے۔
(v) متشاکل اور انتقالی ہے لیکن رجوعی نہیں۔
11۔   دکھائیے کہ رشتہ Rجو کہ مستوی میں نقاط کے ایک سیٹ میں دیا گیا ہے{ نقطہ Pکا فاصلہ مبدا سے یکساں ہے جیسا کہ نقطہ Qکا فاصلہ مبدا سے :(R = {(P, Q  سے ایک معادلتی رشتہ ہے۔ اس کے آگے، دکھائیے کہ تمام نقاط کا سیٹ نقطہ67جو کہ ایک دائرہ ہے اور Pسے گزرہا ہے مبدا اس کا مرکز ہے۔
12۔   دکھائیے کہ رشتہ Rجو کہ تمام مثلثوں کے سیٹ Aمیں اس طرح بیان کیا گیا ہے68مشابہ ہیں:69معادلتی رشتہ ہے۔ تین قائم زاوی مثلث T1جس میں اضلاع 3,4,5,ہیں، T2جس میں اضلاع 5,12,13ہیں اور  T3جس میں اضلاع 6,8,10 ہیں پر غور کیجیے۔T1,T2 اور T3 مثلث ہم رشتہ ہیں۔
13۔   دکھائیے کہ رشتہ Rجو کہ تمام کثیر ضلعی کے سیٹ Aمیں P1اور P2 میں اضلاع کی تعداد برابر ہے70سے ظاہر کیا گیا ہے ایک معادلت رشتہ ہے۔ تمام عناصر کا سیٹ Aمیں، جو کہ قائم زاوی مثلث Tجس کے اضلاع  3,4اور 5 ہے کا کیا تعلق ہے؟
14۔   مان لیجئے XYمستوی میں L،خطوط کا سیٹ ہے اور L,Rمیں ایک رشتہ ہے جو اس طرح بیان کیا گیا ہے 71کے متوازی ہے:72۔ دکھائیے کہ Rایک معادلت رشتہ ہے۔ ان تمام خطوط کا سیٹ معلوم کیجیے جن کا تعلق خط y = 2x + 4 سے ہے۔
15۔  مان لیجئے Rسیٹ {1,2,3,4} میں ایک رشتہ ہے جو کہ (R = (1,2), (2,2), (1,1), (4,4), (1,3), (3,3)}, {(3,2 سے دیا گیا ہے۔ صحیح جواب چنئے۔
(A)۔  R رجوعی اور متشاکل ہے لیکن انتقالی نہیں ہے۔
(B)۔  R رجوعی اور انتقالی ہے لیکن متشاکل نہیں۔
(C)۔  R متشاکل اور انتقالی ہے لیکن رجوعی نہیں۔
(D)۔  R ایک معادلت رشتہ ہے۔
16۔ مان لیجئے سیٹ Nمیں Rایک رشتہ ہے جو کہ {R = {(a, b) : a = b–2, b>6سے دیا گیا ہے۔صحیح جواب چنئے۔
73

1.3  تفاعلات کی قسمیں (Types of Functions)  

ایک تفاعلات کی علامت کچھ اہم تفاعلات کے ساتھ مثال کے طور پر اکائی تفاعلات، مستقل تفاعلات کثیررکنی تفاعلات، ناطق تفاعلات، مقیاس تفاعلات، سنگم تفاعلات وغیرہ وغیرہ ان کے گرافوں کے ساتھ گیارہویں جماعت میں بتائے جاچکے ہیں۔
دوتفاعلات کا مجموعہ، تفریق، حاصل ضرب اور تقسیم کے بارے میں پڑھاجاچکا ہے۔ کیونکہ تفاعلات کا تصور ریاضی میں ایک عظیم اور خاص سوچ رکھتا ہے اور دوسرے مضامین میں بھی، ہم تفاعلات کے مطالعہ کو اس سے آکے بڑھانا چاہیں گے جہاں چھوڑا تھا۔ اس سیکشن میں ہم تفاعلات کی مختلف قسموں کا مطالعہ کریں گے۔ 
تفاعلات 74اور 75پر غور کیجئے جو کہ ذیل تصاویر میں دیئے گئے ہیں۔ 
شکل 1.2 میں ہم مشاہدہ کرتے ہیں کہ X1کے مختلف عناصر کی پرچھائیاں تفاعلاتf1 کے زیرِ سائے مختلف ہیں، لیکنf2 کے زیرِ سائے X1 کے دو عناصر کی پرچھائیاں یکساں ہیں، جن کا نام bہے اس کے آگے، کچھ عناصر X2 میں مثال کے طور پر e اور f ہیں جو کہ f1 کے زیرِ سائےX1 کے کسی بھی عناصر کی پرچھائی نہیں ہے جب کہ f3کے زیرِ سایہ X1 کے کچھ عناصر کی پرچھائیاں ہیں۔ اوپر کا مشاہدہ ذیل کی تعریفوں کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔

تعریف 5  

تفاعلات76یک ۔یک (یاداخلی) کہا جاتا ہے، اگر xکے مختلف عناصر کی شیبی جو کہ f کے زیرِ سایہ مختلف ہیں، یعنی ہر ایک77کے لئے78کا مطلب ہے79ورنہfبہت سے ایک (Many-one) کہلاتا ہے۔
شکل(i)۔  1.2 اور (ii) میں تفاعلf1اورf4یک–یک اورتفاعلf2اورf3 شکل (iii)۔1.2 اور (iii) میں بہت سے– ایک ہیں۔

تعریف 6

   ایک تفاعل80کو اون ٹو کہا جاتا ہے، اگر yکا ہر عنصر کی پرچھائی xکا کوئی عنصر ہے f کے ماتحت ، یعنی ہر ایک 81کے لئے xمیں ایک عنصرX  اس طرح موجودہے کہ f (x)=y ہو ۔ 
شکل (iii)۔1.2،     (iv)میں تفاعلf3 اورf4اون ٹو ہیں اور فنکشنf1شکل  (i)۔ 1.2میں اون ٹو نہیں ہے کیونکہ عناصر e، f1کے زیرِ سایہ 83 کے عناصر کی پرچھائی نہیں ہے۔

math-4


ریمارک85  تفاعل اون ٹو ہے اگر اور صرف اگر  fکی وسعت  =Y ہے

مثال 7

 مان لیجئے ایک اسکول کی دسویں جماعت کے 50 طلباء کی تعداد کا سیٹ Aہے۔ مان لیجئے86ایک تفاعل ہے جو کہ87طلباء کے رول نمبر ہیں۔ دکھائیے کہ fایک –ایک ہے نہ کہ بر۔ 

حل

 کلاس کے دوطلباء کا رول نمبر ایک نہیں ہوسکتا۔ اس لیے کو ایک – ایک ہونا ہی ہے۔ ہم بغیر وقت برباد کئے یہ مان سکتے ہیں کہ طلباء کے رول نمبر 1تا 50 ہیں۔ اس کا مطلب ہے Nمیں 51کلاس کے کسی بھی طلباء کا رول نمبر نہیں ہے، اس لئے f کے ماتحت X,51 کے کسی بھی عنصر کی پرچھائی نہیں ہے۔ اس کا مطلب ہے  f، اون ٹو نہیں ہے۔ 

مثال  8

  دکھائیے کہ تفاعل 88جو کہ89ہے، یک –یک ہے لیکناون ٹو نہیں ہے۔

حل

 تفاعل f،یک –یک ہے،90 کے لئے۔ اس کے آگے، f اون ٹو نہیں ہے، کیونکہ91 کے لئے Nمیں کوئی بھی ایسا  xنہیں ہے تاکہ  f (x) = 2x = 1ہو۔

مثال 9

 ثابت کیجیے کہ تفاعل92جو کہ f (x) = 2x   ہے، یک –یک اوراون ٹوہے۔ 

حل

 f ایک –ایک ہے، کیونکہ93ہے ساتھ ہی، اگر کوئی حقیقی عدد R,yمیں دیا گیا ہے، 94 اس لئے ، f اون ٹو ہے۔
math-5
شکل 1.3
مثال 10
دکھائیے کہ تفاعل97   جو کہ f (1)=f (2)=1 اور f (x)=x–1ہر ایک x > 2کے لئے، سے دیا گیا ہے اون ٹو ہے لیکن یک  –یک نہیں ہے۔
حل
 یک –یک نہیں ہے ، کیونکہ f (1) = f (2) = 1ہے۔ لیکن f   اون ٹو ہے،کیونکہ 98دیا گیا ہے، ہم ایک x چن سکتے ہیں y+1کی جگہ تاکہ f (y+1)=y+1 – 1 = yہے ساتھ ہی99 کے لیے، ہمارے پاس ہے f (1)=1۔
مثال 11 
دکھائیے کہ تفاعل 100جو کہ 101سے بیان کیا گیا ہے نہ تو یک –یک ہے اور نہ ہی بر ۔
102

مثال 11

 دکھائیے کہ تفاعل 103 سے بیان کیا گیا ہے نہ تو یک –یک ہے اور نہ ہی بر ۔
حل
کیونکہ (f (– 1) = 1 = f (1، اس لیے fیک–یک نہیں ہے۔ ساتھ ہی ، عنصر 2–ہم علاقہ Rمیں علاقہ Rکے کی بھی عنصر کا عکس نہیں ہے (کیوں؟)
اس لیے کہ f اون ٹو نہیں ہے۔
مثال 12 
دکھائیے کہ 88، جو کہ دیا گیا ہے۔اگر xطاق ہے 
اگر x  جفت ہے104دونوں یک –یک اور اون ٹو ہے 
حل
  مان لیجیے کہ 105ہے۔ یہ نوٹ کر لیجئے کہ اگر x1طاق ہے اور x2 مثبت ہے، تب ہمارے پاس ہوگا 106یعنی 107جو کہ ناممکن ہے۔ اسی طرحx1 کا جفت ہونا اور x2 کا طاق ہونے کی ممکنات کو بھی نظر انداز کیا جاسکتا ہے، اسی طرح کی دلیل کا استعمال کرکے – اس لئے دونوں x1اور x2یا تو جفت یا طاق ہونے چاہئیں۔ 
مان لیجئے دونوںx1اور x2 طاق ہیں۔ تب108اسی طرح، اگر دونوں x1 اور x2 جفت ہیں، تب بھی 109
اس طرح  f،ایک –ایک ہے۔ ساتھ ہی، کوئی بھی طاق 2r+1 ہم علاقہ Nمیں 2r+2 کا عکس ہے اور کسی بھی مثبت عدد 2r کا ہم علاقہ Nمیں علاقہ Nمیں 2r–1 کا عکس ہے اس طرح  f،اون ٹو ہے ۔
مثال 13 
 دکھائیے کہ ایک اون ٹو تفاعل 111 ہمیشہ یک– یک ہے۔
حل
  مان لیجے  f، یک –یک نہیں ہے تب علاقہ میں دو عناصر مثال کے طور پر 1، اور 2، موجود ہیں جس کا عکس ہم علاقہ میں وہی ہے۔ ساتھ ہی f،کے زیر سایہ 3 کا عکس صرف ایک عنصر ہوسکتا ہے۔ اس لیے وسعت سیٹ کے زیادہ سے زیادہ ہم علاقہ {1,2,3} میں دو عناصر ہوسکتے ہیں، جو یہ دکھا رہا ہے کہ f، اون ٹو نہیں ہے، ایک تعاد ہے۔ اس لئے، fیک –یک ہونا ہی چاہئے۔
مثال 14   
دکھائیے کہ یک یک –یک تفاعل 112 بر ہونا ہی چاہئے۔
حل
کیونکہ f، یک –یک ہے، اس لئے fکے زیرِ سایہ ہم علاقہ {1,2,3} میں 3مختلف عناصر ایک ساتھ لینے چاہئے ۔ اس لئے، f، کو اون ٹو ہونا ہی ہے۔
ریمارک
 مثال 13اور 14میں دکھائے گئے اختیار محدود سیٹ کے نتائج بھی صحیح ہیں، یعنی۔، ایک یک–یک تفاعل113 ضروری ہے کہ اون ٹو ہو اور ایک اون ٹونقشہ113ضروری ہے کہ یک –یک ہو، کسی بھی محدودسیٹ کے لئے – اس کے برعکس، مثالیں 8اور 10دکھاتی ہیں کہ لا محدود سیٹ کے لئے، یہ صحیح نہیں ہوسکتا۔ حقیقت میں، یہ محدود سیٹ اور لامحدود سیٹ کے بیچ میں ایک کرداری فرق ہے۔ 

مشق 1.2 


دکھائیے کہ فنکشن 114سے بیان کیا گیا ہے یک –یک اور بر ہے، جہاں Rغیر صفر حقیقی اعداد کا سیٹ ہے۔ کیا نتیجہ صحیح ہے، اگر علاقہ115 کو Nسے بدلا گیا ہو اور ہم علاقہ وہی ہو جو 115میں ہے؟
2۔   ذیل فنکشن کی داخلی اور اون ٹو کی جانچ کیجئے:
116
ثابت کیجئے کہ عظیم صحیح عدد فنکشن117 جو کہ[f(x)=[x سے دیا گیا ہے نہ تو یک –یک ہے اور نہ ہی اون ٹو، جہاں [x] عظیم صحیح عدد کو ظاہر کرتا ہے جو کہ xکے چھوٹا ہے یا برابر ہے ۔
دکھائیے کہ مقیاس فنکشن118جو کہ119دیا گیا ہے، نہ تو یک –یک ہے اور نہ ہی اون ٹو جہاں |x| ہے،اگر x مثبت یا 0 ہے اورx,|x| – ہے ، اگر xمنفی ہے۔
دکھائیے کہ سگنم تفاعل120 جو کہ 
121
سے دیاگیا ہے نہ تو یک– یک ہے اور نہ ہی بر
مان لیجئے {A={1, 2, 3}, B = {4, 5, 6, 7اور {(f={(1, 4), (2, 5), (3, 6۔ Aسے B کی طرف ایک تفاعل ہے۔ دکھائیے کہ fیک –یک ہے۔ 
مندرجہ ذیل ہر ایک کیس میں، بیان کیجئے کہ کیا تفاعل یک –یک ہے، اون ٹو ہے یا دوقسمی ۔ اپنے جو اب کی دلیل دیجیے۔
math-6
مان لیجئے Aاور Bدو سیٹ ہیں۔ دکھائیے کہ 123ایک دوقسمی تفاعل ہے۔ 
مان لیجئے 124جو کہ  
math-7
بیان کیجیے کہ کیاتفاعل f  دوقسمی ہے۔ اپنے جواب کی وضاحت دیجئے۔ 

10 ۔ مان لیجئے {A=R–{3 اور {B=R–{1 ہے تفاعل129 پر غور کیجیے جو کہ 130سے بیان کیا گیا ہے۔ کیا  fیک –یک ہے ؟اپنے جواب کی وضاحت کیجیے۔
11۔ مان لیجئے 127جو کہ 128سے بیان کیا گیا ہے۔ صحیح جواب چنیے۔
(A)۔   fیک –یک اون ٹوہے (B)۔  f بہت سے – ایک  اون ٹوہے
(C)۔   f یک –یک ہے نہ کہ اون ٹو (D)۔   fنہ تو یک –یک ہے اور نہ ہی اون ٹو
12۔ مان لیجئے127 جو کہ f (x) = 3xسے بیان کیا گیا ہے صحیح جواب چنیے۔
(A)۔  f یک –یک اون ٹوہے (B)۔   fبہت سے –ایک اون ٹو ہے
(C)۔   f یک –یک ہے نہ کہ اون ٹو (D) ۔  f نہ تو یک –یک ہے اور نہ ہی اون ٹو

1.4تفاعل کی ترکیب اورقابلِ تعکیس تفاعل

اس حصہ میں ہم تفاعل کی بناوٹ اور دو قسمی تفاعلکے معکوس کا مطالعہ کریں گے۔ ان تمام طلباء کے سیٹ Aپر غور کیجیے جو دسویں جماعت میں2006میں بورڈ کے امتحان میں بیٹھے تھے۔ ہرطالب علم جو بورڈ کے امتحان میں بیٹھ رہا ہے اسے بورڈ نے ایک رول نمبر دیا ہے جو کہ ہر ایک طالب علم نے اپنی جواب کی کاپی میں امتحان کے وقت لکھا ہے ۔ راز داری کے لئے بورڈ نے طلباء کے رول نمبروں کی شکل بدل کر انہیں ازسر نو ان کی جواب کی کاپی میں ایک فرضی کوڈ نمبر ایک رول نمبر کے لیے لکھ دیا۔ مان لیجیے131 تمام رول نمبروں کا سیٹ ہے اور132تمام کوڈ نمبروں کا سیٹ ہے یہ دو فنکشن133اور134کو وجود دیتا ہے جو کہ f (a)وہ رول نمبر ہے جو طالب علم aکو فراہم کیا گیا ہے اور (g(b وہ کوڈ نمبر ہے جو رول نمبر bکو فراہم کیا گیا ہے۔ اس طرح تفاعل fکے ذریعے ہرطالب علم کو ایک رول نمبر فراہم کیا گیا ہے اور ہر رول نمبر کو تفاعل gکے ذریعہ ایک کوڈ فراہم کیا گیا ہے۔ اس طرح، ان دونوں تفاعل کے مجموعہ سے ہر ایک طالب علم ایک کوڈ نمبر کے ساتھ جڑ گیا ہے۔ 
تعریف 8
 مان لیجیے135اور136 دو تفاعل ہیں۔ تب fاور gکی بناوٹ، جو کہ gofسے ظاہر کی گئی ہے ایک تفاعل کی طرح بیان کی گئی ہے 137 جو کہ دیا گیا ہے۔
math-8

شکل 1.5

مثال 15

مان لیجیے 139140دریافت کیجیے۔
حلہمارے پاس ہے
math-9
مثال 16
math-11
حل ہمارے پاس ہے
146اسی طرح 147نوٹ کرلیجئے 148 کے لیے اس طرح 149
مثال 17دکھائیے کہ اگر 
math-12
151 بالترتیب سیٹ Aاور Bپر تماثلی تفاعل کہلاتے ہیں۔ 
حل  ہمارے پاس ہے 
math-13
اسی طرح 153جس کا مطلب ہے 154۔
مثال 18 کھائیے کی اگر155بھی یک-یک ہے
حلمان لیجئے156
math-14
مثال 19 دکھائیے کہ اگر 158 اون ٹو ہیں ، تب 159بھی اون ٹو ہے۔ 
حل ایک اختیاری عنصر160 دیا گیا ہے gکے زیرِ سایہ Zکا پہلے کا عکس yموجود ہے تاکہ g(y) = Z ، کیونکہ gبر ہے۔ اس کے آگے،161کے لئے Aمیں xایک عنصر موجود ہے f (x) = y کے ساتھ، کیونکہ fبر ہے ۔ اس لئے gof (x) = g(f (x)) = g(y) = Zہے، جو کہ دکھا تا ہے کہ gofاون ٹو ہے۔
مثال 20 فنکشنf اور gپر غور کیجیے تاکہ gof کی بناوٹ بیان کی جاسکے اور یک– یک ہو۔ کیا f اور gدونوں لازمی طور پر یک – یک ہیں؟
حل164 پر غور کیجیے جو کہ165 کے لئے بیان کیا گیا ہے اور166کیونکہ g(x)=xہے تمام x=1,2,3,4 کے لئے اور g(5)=g(6)=5 تب 167 ہے جو دکھاتا ہے کہ gof، یک – یک ہے۔ لیکن صاف طور پر g، یک – یک نہیں ہے؟ 
مثال 21 کیا دونوں فنکشن  fاور gلازمی طور پر اون ٹو ہیں، اگر gof، اون ٹو ہے ؟ 
حل168پر غور کیجئے جو کہ169
170سے بیان کئے گئے ہیں۔ یہ دیکھا جاسکتا ہے کہ gofاون ٹو ہے لیکن fاون ٹونہیں ہے۔ 
ریمارک  عام طور پر یہ جانچ کی جاسکتی ہے کہ gof، یک –یک ہونے کا مطلب ہے f، یک –یک ہے اسی طرح، gof، اون ٹو ہے کا مطلب ہے gاون ٹو ہے۔ 
اب ہم، بورڈ امتحانات کے حوالے سے اس سیکشن (حصہ) کے آغاز میں جو تفاعل fاور gبیان کئے گئے ہیں ان پر نظر رکھیں گے۔ بورڈ کے دسویں جماعت کے امتحان پر بیٹھنے والے طلباء کا فنکشن fکے زیرِ سایہ ایک رول نمبر دیاگیا ہے gتفاعل کے زیرِ سایہ ہر رول نمبر کو ایک کوڈ دیاگیا ہے جوبات کی کابیوں کے جانچنے کے بعد نمبروں کی لسٹ میں جانچنے والا ہر کوڈ نمبر کے سامنے نمبر چڑھاتا ہے اور اسے بورڈ کے دفتر میں جمع کردیتا ہے۔ بورڈ کے افسران اسے ڈی– کوڈ کرتے ہیں ہر ایک کوڈ نمبر کو ایک رول نمبر فراہم کرتے ہیں ایک طریقے سے جو اسے الٹا gکی طرف لے جاتا ہے اور اس طرح کوڈ نمبر کی بجائے نمبر، رول نمبروں کے ساتھ جڑ جاتے ہیں۔ اس کے آگے، طریقہ دوبارہ fکی طرف پلٹ جاتا ہے جو کہ رول نمبر کو اس رول نمبر سے ملاتا ہے۔ یہ ہماری مدد طلباء کو وہ نمبر دلانے میں کرتا ہے جو انھوں نے حاصل کئے ہیں۔ ہم اس بات کا مشاہدہ کرتے ہیں کہ gofکو حاصل کرنے کے لئے جب ہم fاور gکے ترکیب اجزائی کرتے ہیں، پہلے  fاور پھر gکو لئے ہیں، جب کہ الٹے طریقے میں gofترکیب اجزائی کرنے کے لئے پہلے ہم gکا الٹا لیتے ہیں اور پھر  کا الٹا طریقہ۔

مثال 22مان لیجئے171 یک –یک اور اون ٹو تفاعل ہے جو کہ f (1)=a, f(2)=bاور  f (3)=cسے دیا گیا ہے۔ دکھائیے کہ ایک ایسا تفاعل موجود ہے173تاکہ174 جہاں، {X =  {1, 2, 3 اور {Y = {a, b, cہے۔ 

حل175 پر غور کیجیے کیونکہ g(a) = 1, g(b) = 2اور g(c) = 3ہے۔ یہ جانچ کرنا آسان ہے کہ غیر مفرد176 ، تماثلی تفاعل Xپر ہے اور غیر مفرد177تماثلی تفاعلYپر ہے۔ 

ریمارک دلچسپ حقیقت یہ ہے کہ او پر مثال میں دیا گیا نتیجہ اختیاری یک –یک اور اون ٹو تفاعل178کے لیے درست ہے۔ صرف یہ ہی نہیں اس کا برعکس بھی صحیح ہے، یعنی۔، اگر 179 ایک تفاعل ہے تاکہ ایک تفاعل 180 موجود ہے، تاکہ 181 ہے، تب fیک –یک اور اون ٹو ہوگا ہی۔

 اوپر کا بحث ومباحثہ ، مثال نمبر 22اور ریمارک ذیل تعریف کی طرف لے جاتے ہیں: 

تعریف 9   ایک تفاعل182اس وقت قابلِ تعکیس بیان کیا جاسکتا ہے، اگر ایک تفاعل183موجود ہے تاکہ 184 ہے تفاعل  g,f کا معکوس کہلاتا ہے اور اس 185 سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
اس طرح اگر fتقلیبی ہے ، تب fیک –یک اور بر ہونا چاہئے،۔ اور اس کے برعکس اگر186یک –یک اور بر ہے، تب fتقلیبی ہونا چاہئے۔ یہ حقیقت ہماری صاف طور پر مدد کرتی ہے یہ ثابت کرنے میں کہ فنکشن fقابلِ تعکیس ہوگا یہ دکھانے سے کہ یک –یک اور اون ٹوہے، خاص طور پر اس وقت جب کا اصل معکوس نہیں نکالنا ہو۔ 

مثال 23 مان لیجئے187 ایک فنکشن ہے جو کہ f (x) = 4x + 3سے بیان کیا گیا ہے، جہاں }کسی188 کے لئے189۔ دکھائیے کہ fقابلِ تعکیس ہے۔ اس کا معکوس معلوم کیجئے۔ 

حل   ایک اختیاری عنصر Yکے yپر غور کیجئے۔ Yکی تعریف سے، y = 4x + 3 ہے کسی بھی xکے لئے جو کہ علاقہ Nمیں ہے یہ دکھاتا ہے کہ 190ہے۔ 191 سے بیان کیجئے ۔ اب 
192
193ہے۔ یہ دکھاتا ہے کہ 194 ہے، جس کا مطلب ہے کہ f،تقابلِ تعکیس ہے اور f,gکا معکوس ہے۔ 

مثال24 مان لیجئے195 پر غور کیجیے کیونکہ196 ہے۔ دکھائیے کہ fتقلیبی ہے۔ fکا معکوس دریافت کیجیے۔ 

حل Yمیں ایک اختیاری عنصر yہے جو کہ 197 کی شکل کا ہے، کسی 198کے لئے ۔ اس کا مطلب ہے کہ 199، یہ ایک تفاعل 200دیتا ہے جو کہ 201 سے بیان کیا گیا ہے۔ اب 
202 ہے، جو دکھاتا ہے کہ 
203 ۔ اس کا مطلب ہے۔ fقابلِ تعکیس ہے 204 کے ساتھ۔ 

مثال 25  مان لیجئے205 ایک فنکشن ہے جو کہ206 سے بیان کیا گیا ہے۔ دکھائیے کہ207 جہاں f,Sکی وسعت ہے، قابلِ تعکیس ہے۔ fکا معکوس دریافت کیجیے۔

حل مان لیجئےf کی وسعت کا yایک اختیاری عنصر ہے۔ تب208ہے کسی بھی xکے لئے جو کہ Nمیں موجود ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ209 ۔ یہ دیتا ہے 210، کیونکہ211سے۔ 
math-15

مثال 26 213 پر غور کیجئے، جو کہ f (x)=2x,g(y)=3y+4اور214اور Zجو کہ Nمیں موجود ہیں کے لئے بیان کیا گیا ہے۔ دکھائیے کہ215ہے ۔

حل ہمارے پاس ہے
216
یہ دکھاتا ہے کہ ho (gof) = (hog) of
یہ نتیجہ عام حالات کے لئے بھی صحیح ہے۔ 

مسئلہ 1  
217
ثبوت ہمارے پاس ہے
math-16

مثال 27  219اور {سیب، گیند بلی{ 220 پر غور کیجئے جو کہ 221 سیب=(g(a گیند=(g(b) ، بلی=(g(c) ,میں دکھائیے کہ f, g، اور gof قابلِ تعکیس ہیں۔ 223 اور 224دریافت کیجئے اور دکھائیے کہ 225ہے۔

حلتعریف سے یہ نوٹ کرلیجیے کہ fاور g دو قسمی تفاعل ہیں۔ مان لیجئے کہ 226
math-17
229
اوپر دیا ہوا نتیجہ عام حالات میں بھی درست ہے۔

مسئلہ7 مان لیجئے 230 دوقابلِ تعکیس تفاعل ہیں۔ تب  gofبھی قابلِ تعکیس تفاعل ہے 
231کے ساتھ ۔

ثبوتیہ دکھانے کے لئے کہ gofقابلِ تعکیس ہے 232کے ساتھ، یہ دکھانا کافی ہے کہ 
math-18

مثال28  مان لیجیے {S = {1, 2, 3ہے یہ نکالئے کہ کیا تفاعل234 جو ذیل طرح سے بیان کیا گیا ہے کے معکوس موجود ہیں۔235 دریافت کیجئے ، گر یہ موجود ہے۔ 
(a) f = {(1, 1), (2, 2), (3, 3)}
(b) f = {(1, 2), (2, 1), (3, 1)}
(c) f = {(1, 3), (3, 2), (2, 1)}

حل
(a) یہ دیکھنا آسان ہے کہ f، یک –یک اور بر ہے، تاکہ fکے دئے ہوئے معکوس 236کے ساتھ f،قابلِ تعکیس ہے جو کہ دیا گیا ہے 237۔
 (b)   کیونکہ جو  f (2) = f (3) =1,f، یک –یک نہیں ہے، اس لئے کہ fتقابلِ تعکیس نہیں ہے۔ 
(c) یہ دیکھنا آسان ہے کہ f، یک –یک اور بر ہے ، اس طرح کہ 238کے ساتھ قابلِ تعکیس ہو۔

مشق  1.3


مان لیجئے239  دیئے گئے ہیں 
{(f = {(1, 2), (3, 5), (4, 1 اور {(g = {(1, 3), (2, 3), (5, 1سے –gofلکھیے
مان لیجئے f,g اور h، Rسے Rمیں تفاعلات کے ہیں۔ دکھائیے کہ 
math-19
gofاور fogدریافت کیجئے، اگر
math-20
اگر242، دکھائیے کہ243ہے، تمام244 کے لئے fکا معکوس کیا ہے؟
وجوہات کے ساتھ بیان کیجئے کہ کیا ذیل تفاعلات کے معکوس ہیں۔
245
دکھائیے کہ 246جو کہ247 سے دیا گیا ہے یک –یک ہے۔ فنکشن 
248سمت  fکا معکوس دریافت کیجیے۔
(اشارہ–کسی بھی  f، کی وسعت249کے لئے250 کسی بھی xکے لئے جو کہ [1,1–] میں موجود ہے، یعنی۔، 251
تفاعل252پر غور کیجئے جو کہ f(x)=4x+3سے دیا گیا ہے۔ دکھائیے کہ f قابلِ تعکیس ہے۔fکا معکوس دریافت کیجیے۔
تفاعل253پر غور کیجئے جو کہ254سے دیا گیا ہے۔ دکھائیے کہfقابلِ تعکیس ہے اپنے معکوس 255 کے ساتھ جو کہ دیا گیا ہے 256سے، جہاں257 تمام غیر منفی حقیقی اعداد کا سیٹ ہے۔
تفاعل 258پر غور کیجئے جو کہ259سے دیا گیا ہے۔ دکھائیے کہ 260کے ساتھ قابلِ تعکیس ہے۔ 
10۔ مان لیجئے 261 ایک قابلِ تعکیس تفاعل ہے۔ دکھائیے کہ fکا معکوس اکلوتا ہے۔  
(اشارہ –مان لیجئے 262 ،کے دو معکوس ہیں۔ تب 
264کی یک –یک خصوصیت کا استعمال کرکے)
11۔ 265پر غور کیجئے جو کہ  f (1) = a, f (2) = bاور  f (3) = cسے دیئے گئے ہیں267دریافت کیجئے اور دکھائیے کہ 266 ہے۔
12۔ مان لیجئے 269ایک قابلِ تعکیس ہے۔ دکھائیے کہ270 معکوس fہے ، یعنی۔،271۔
13۔ اگر272 دیا گیا ہے273 سے ، تب274ہے۔
275
14۔ مان لیجئے276ایک تفاعل ہے جو کہ بیان کیا گیا ہے277سے fکا معکوس میپ gہے:سمت 278 دیا گیا ہے۔
279

1.5  دو عنصری عمل

اسکولی زندگی میں آپ کے سامنے چار بنیادی عمل جمع، تفریق ضرب اور تقسیم آئے ہیں ان عملوں کا اصل مقصد ہے کہ دیئے ہوئے کن ہی دونمبروں aاور bکے لیے ۔ ہم ایک دوسرا نمبر a+b یا a–b یا abیا 280رفیق بنالیتے ہیں۔ اس بات کو نوٹ کرلیجیے کہ صرف دو اعداد بیک وقت جوڑے یا ضرب کئے جاسکتے ہیں۔ جب ہمیں تین اعداد کا مجموعہ معلوم کرنے کی ضرورت ہوگی، پہلے ہم دو اعداد کو جوڑیں گے اور تب ان کے مجموعہ کو تیسرے عدد کے ساتھ جوڑیں گے۔ اس طرح مجموعہ ، ضرب، تفریق اور تقسیم دو عنصری عملیات کی مثالیں ہیں، کیونکہ (Binary) کا مطلب ہے دو اگر ہم ایک عام تعریف بیان کرنا چاہتے ہیں جو یہ چاروں عملیات کو ایک ساتھ لے، تب اعداد کے سیٹ کو ایک اختیاری سیٹ Xسے بدلنا ہوگا اور تب عام دو عنصری عملیات اور کچھ نہیں ہیں بلکہ ضرب a,b اعداد کے کسی بھی جوڑے کے رفیق Xکے ایک عنصر سے دوسرے Xکے عنصر میں ہوں گے۔ یہ ایک عام تعریف بیان کرتا ہے جو اس طرح دی گئی ہے۔ 
تعریف 10  ایک دو عنصری عمل * ایک سیٹ Aپر ایک تفاعل 281ہے ۔ ہم * (a, b) کو a * b سے ظاہر کرتے ہیں۔ 
مثال 29  دکھائیے کہ Rپر جوڑ تفریق اور ضرب دو عنصری عملیات ہیں، لیکن Rپر تقسیم ایک دو عنصری عمل نہیں ہے۔ مزید ، دکھائیے کہ سیٹ 282غیر صفر حقیقی اعداد پر تقسیم دو عنصری عمل ہے۔

حل 283کے ذریعے دیا گیا ہے۔
284
کیونکہ '+', '–'اور '+'تفاعل ہیں، وہ Rپر دو عنصری عمل ہیں۔ 
لیکن 285 کے ذریعے دیا گیا، ایک تفاعل نہیں ہے اور اس لئے دو عنصری عمل نہیں ہے کیونکہ b = aکے لئے 286بیان نہیں کیا گیا ہے۔
حالانکہ287کے ذریعے دیا گیا ایک تفاعل ہے اور اس لئے 288 پر دو عنصری عمل ہے۔ 

مثال 30  دکھائیے کہ تفریق اور تقسیم Nپر دو عنصری عمل نہیں ہے۔ 

حل  289 سے دیا گیا ہے ، ایک دو عنصری عمل نہیں ہے ، کیونکہ (3,5) کا عکس ‘–’کے زیرِ سایہ290ہے ۔ اسی طرح 291ایک دو عنصری عمل نہیں ہے، کیونکہ (3,5) کا عکس  ¸ کے زیرِ سایہ 292ہے۔

مثال 31   دکھائیے کہ 294سے دکھایا گیا ہے ایک دو عنصری عمل ہے ۔

حل کیونکہ *ہر جوڑے (a,b) کو واحد عنصر295کو Rمیں لے جاتا ہے،*R,میں ایک دو عنصری عمل ہے R پر۔

مثال 32   مان لیجئے P ایک دیئے ہوئے سیٹ Xکے تمام ماتحت سیٹ کا سیٹ ہے۔ دکھائیے کہ 
297جو کہ دیا گیا ہے۔ 298جو کہ دیا گیا ہے 
299سے سیٹ Pپر دو عنصری عملیات ہیں۔

حل کیونکہ اجماع عمل 300کے ہر جوڑے (A,B) کو P × P میں ایک واحد عنصر 301 میں لے جاتا ہے۔ 302 پر ایک دو عنصری عمل ہے۔ اسی طرح تقاطع عمل 303ہر جوڑے 306کے واحد عنصر304کو Pمیں لے جاتا ہے،305 پر ایک دو عنصری عمل ہے۔ 

مثال 33 دکھائیے کہ 307 عظیم {a,b} سے دیا گیا ہے اور 
308صغیر سے دیا گیا ہے دو عنصری عمل ہے۔ 

حل کیونکہ vہر جوڑے (a,b) کو R×R میں واحد عنصر بنامaاور bکے عظیم کی طرف لے جاتا ہے جو کہ Rمیں موجود ہے، vایک دو عنصری عمل ہے۔ اسی طرح کی دلیل کا استعمال کرے ، کوئی بھی یہ کہہ سکتا ہے کہ vuایک دو عنصری عمل ہے۔ 

ریمارک  309 ہے۔
جب ایک سیٹ میں عناصر کی تعداد کم ہے، ہم ایک دو عنصری عمل *کو سیٹ Aپر ایک جدول کے ذریعے عمل * کے لئے دکھا سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر A = {1,2,3}پر غور کیجئے۔ تب ، عملvکو مثال 33میں Aپر ذیل عمل جدول (جدول 1.1) پر بیان کیا گیا ہے۔ یہاں 310۔

جدول 1.1
v 1 2 3
1 1 2 3
2 2 2 3
3 3 3 3

ہمارے پاس یہاںعملی جدول میں (i,j) کے ساتھ 3قطاریں اور 3کالم ہیں، جدول میں سیٹ Aکے 311عناصر کا اندراج عظیم ہے۔ اسے عام عملوں 312 کے لئے عام کیا جاسکتا ہے۔ اگر 
313 تب عملی جدول میں nقطاریں اور mکالم 314اندراج کے ہوں گے کیونکہ315ہے۔ اس کے برعکس کوئی بھی عملی جدول جس میں nقطاریں اورmکالم دیئے ہوئے ہیں جس میں ہر ایک اندراج 316کے ایک عنصر کا ہے، ہم ایک دو عنصری عمل 317کو بیان کرتے ہیں جو کہ 318عملی جدول کی 319کالم کا اندراج سے دیا گیا ہے۔ 
کوئی بھی یہ نوٹ کرسکتا ہے کہ 3اور 4کسی بھی ترتیب میں جوڑے جاسکتے ہیں اور نتیجہ وہی رہے گا، یعنی۔، 3 + 4 = 4 + 3، 
لیکن 3اور 4کی تفریق مختلف ترتیب میں مختلف نتیجہ دے گی، یعنی۔،320اسی طرح 3اور 4کی ضرب میں، ترتیب کی کوئی اہمیت نہیں ہے، لیکن 3اور 4کی تفریق اور تقسیم بے معنیٰ ہے تفریق اور تقسیم کے لئے ہمیں لکھنا پڑے کا، 3کی 4 سے تفریق کیجئے ، 4کی 3سے تفریق کیجئے، ’3کو 4سے تقسیم کیجئے‘یا ’4 کو 3سے تقسیم کیجئے۔‘
یہ ذیل تعریف کی طرف لے جاتی ہے۔ 

تعریف 11 ایک سیٹ Xمیں ایک دو عنصری عمل تقلیبی کہلاتا ہے، اگر a * b=b * aہو، ہر ایک321 کے لئے ۔ 

مثال 34  دکھائیے کہ322تقلیبی دوعنصری عمل ہیں، لیکن 323، تقلیبی نہیں ہے۔ 

حلکیونکہ a + b = b + aاور324تقلیبی دو عنصری عمل ہیں۔ حالانکہ، '–' تقلیبی نہیں ہے، کیونکہ325تقلیبی نہیں ہے۔ 

مثال  35  دکھائیے کہ 326سے بیان کیا گیا ہے تقلیبی نہیں ہے۔

حل کیونکہ 327، جو دکھاتا ہے کہ عمل * تقلیبی ہے۔ 
اگر ہم سیٹ Xکو تین عناصر کا رفیق بنانا چاہیں، Xپر دو عنصری عمل کے ذریعے، تو ہم ایک اصل مسئلہ پر زور دے رہے ہیں۔ عبارت a * b * cکو اس طرح بھی دکھایا جاسکتا ہے (a * (b * c یا  a * (b * c)کے ذریعے اور یہ دونوں عبارتیں ایک جیسی نہیں ہوں کی۔ مثال کے طور پر328۔ اس لئے ، تین نمبروں 5,8اور 3کا اجتماع، ایک دو عنصری عمل ’تفریق‘ کے ذریعے بے معنی ہے، جب تک کہ بریکٹ کا استعمال نہ کیا جائے۔ لیکن جوڑے کے کیس میں 8 + 5 + 2 کی برابر قدر ہے چاہے ہم اسے 8 + 5 + 2 یا ( 8 + 5) + 2 طرح سے دیکھیں۔ اس لئے 3یا 3سے زیادہ نمبروں کا اجتماع جوڑ کے ذریعے بمعنی ہے بغیر بریکٹ کا استعمال کئے ہوئے۔
یہ ذیل کی طرف لے جاتا ہے:

تعریف 12   ایک دو عنصری عمل329 ایک تلازمی عمل کہلاتا ہے اگر 
330

مثال 36   دکھائیے کہ Rپر جمع اور ضرب تلازمی دوعنصری عمل ہیں۔ لیکن تفریق Rپر تلازمی نہیں ہے۔ تقسیم Rپر تلازمی نہیں ہے۔

حلجوڑ اور ضرب تلازمی ہیں، کیونکہ 331تمام کے لئے ۔ حالانکہ ، تفریق اور تقسیم تلازمی نہیں ہیں، کیونکہ332

مثال 37   دکھائیے کہ 333سے دیا گیا ہے تلازمی نہیں ہے ۔

حل  عمل *تلازمی نہیں ہے، کیونکہ
334

ریمارک دو عنصری عمل کی تلازمی خصوصیت اس سوچ میں بہت اہم ہے کہ یہ دو عنصری عمل کی خصوصیت ہے، ہم لکھ سکتے ہیں 335جو کہ صاف نہیں ہے۔ لیکن اس خصوصیت کی غیرموجودگی میں، عبارت 336بے معنی ہے اگر ہم بریکٹ کا استعمال نہ کریں ۔ اسے یاد کیجئے کہ پچھلی جماعتوں میں بریکٹوں کا استعمال اس وقت ہوتا تھا جب تفریق یا تقسیم کے عملیات ہوتے تھے یا ایک سے زیادہ عمل موجود ہوتے تھے۔ 
R پر دو عنصری عمل ’+‘کے لئے، صفر عدد کا دلچسپ منظر یہ ہے کہ a+0=a=0+a, ، یعنی۔، کوئی بھی نمبر میں صفر جوڑنے پر نمبر نہیں بدلتا۔ لیکن ضرب کے کیس میں ، عدد1، یہ کردار ادا کرتا ہے، کیونکہ 337تمام R میں یہ ذیل کی تعریف کی طرف لے جاتا ہے۔

تعریف 13 ایک دو عنصری عمل338دیا ہوا ہے، ایک عنصر 339، اگر یہ موجود ہے عمل *کے لئے تماثلہ کہلاتا ہے، اگر 340

مثال 38دکھائیے کہ Rپر جمع کے لئے صفر تماثلہ ہے اور R,1پر ضرب کاہے۔ لیکن عمل
 341
کے لئے کوئی تماثلی عنصر نہیں ہے ۔

حل 342کامطلب ہے کہ Oاور 1بالترتیب عمل ’+‘اور ’בکے لیے تماثلی عناصر ہیں۔ اس کے آگے ، Rمیں343کے لئے کوئی بھی عنصر eنہیں ہے۔
اسی طرح ، Rمیں ہمیں کوئی بھی عنصر eنہیں ملتا ، تاکہ 344میں کے لئے ۔ اس طرح ’–‘اور ’¸‘کے لئے کوئی بھی تماثلی عنصر نہیں ہے۔

ریمارک R پر جمع کے عمل کے لئے صفرتماثلہ ہے لیکن یہ Nپر جمع کے عمل کے لئے تماثلہ نہیں ہے ، کیونکہ 345۔ حقیقت میں جمع کے عمل کا Nکے لیے کو ئی تماثلہ نہیں ہے۔
آگے یہ دھیان دیا جاتا ہے کہ جمع کے عمل کے لئے346کسی بھی دیئے ہوئے 347کے لئے R میں a–موجودہے تاکہ a + (– a) = 0(+جمع کے لئے تماثلہ)348
 اسی طرح، Rپر ضرب کے عمل کے لیے، دیئے ہوئے349 میں، ہم Rمیں350چن سکتے ہیں تاکہ351(’בکے لئے تماثلی) 352۔ یہ ذیل تعریف کی طرف لے جاتا ہے۔

تعریف 14ایک عنصری 353، تماثلی عنصر A,eمیں کے لئے ایک عنصر 354کو تقلیبی کہاجاتا ہے عمل *کے ساتھ ، اگر کوئی عنصر b،Aمیں موجود ہے تاکہ 355اورb، aکا معکوس کہلاتا ہے اور اسے 356سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

مثال 39 دکھائیے کہ Rپر جمع کے عمل کے لئے 357کا معکوس ہے اور 358کے لئے Rپر ضرب کے عمل کے لئے معکوس ہے۔

حل  کیونکہ359جمع کے لئے معکوس ہے۔ 
 اسی طرح، 360ا مطلب ہے کہ361ضرب کے لئے aکا معکوس ہے ۔ 

مثال 40دکھائیے کہ 362کا معکوس نہیں ہے جمع کے عمل کے لئے363کا عمل معکوس نہیں ہے ضربی عمل364کے لئے ۔

حل کیونکہ365،جمع کے عمل کے لئے ، Nپر–a، aکامعکوس نہیں ہو سکتا ، جب کہ 366کو مطمئن کرتا ہے ۔
اسی طرح،367کے لئے Nمیں 368، جس کا مطلب ہے کہ ’1‘کے علاوہ Nمیں کسی بھی عنصر کا Nپر ضربی عمل کے لئے معکوس نہیں ہوتا۔

مثالیں 34, 36, 38اور 39دکھاتی ہیں کہ Rپر جمع تقلیبی اور تلازمی دو عنصری عمل ہے جس میں Oتماثلی عنصر ہے اور –a، Rمیں aکا معکوس ہے تمام aکے لئے369

مشق 1.4

معلوم کیجیے کہ کیا کسی ہر ایک تعریف جو کہ نیچے دی گئی ہے دو عنصری عمل دیتی ہے یا نہیں۔ جس میں ایک دو عنصری عمل نہیں ہے ، اس کا جواز پیش کیجیے۔
(i) 370پر، *بیان کیجیے a * b = a – bکے ذریعے
(ii) 370پر، *بیان کیجیے، a * b = abکے ذریعے 
(iii)۔       Rپر، *بیان کیجیے 371کے ذریعے 
(iv) 370پر ،*بیان کیجیے |a*b=|a–bکے ذریعے
(v) 370پر ،*بیان کیجیے، a*b=aکے ذریعے 

ہر ایک دو عنصری عمل *کے لیے جو کہ نیچے بیان کیا گیا ہے ، معلوم کیجیے کہ کیا *تقلیبی ہے تلازمی ۔
372

سیٹ373صغیر سے بیان کیا گیا ہے۔ عمل vuکے لئے عملی جدول لکھیے۔
سیٹ 374پر ایک دو عنصری عمل *پر غور کیجیے جو کہ ذیل ضربی جدول (جدول 1.2) سے دیا گیا ہے ۔ 
(i)   375کا حساب لگائیے۔
(ii) کیا *تقلیبی ہے ؟
(iii) 376کا حساب لگائیے۔
(اشارہ: ذیل جدول استعمال کیجیے)

جدول 1.2
* 1 2 3 4 5
1 1 1 1 1 1
2 1 2 1 2 1
3 1 1 3 1 1
4 1 2 1 4 1
5 1 1 1 1 5

مان لیجیے377پر دو عنصری عمل ہے جو کہ 378 اور bکا عاد اعظم مشترک (HCF)سے بیان کیاگیا ہے۔ کیا عمل 379عمل *کے جیسا ہے جو کہ اوپر ش 4میں دیا گیا ہے ؟اپنے جواب کی وضاحت کیجیے۔
کیا N*پر دو عنصری عمل ہے جو کہa=a * b اور bکے دو اضعاف اقل(LCM) سے دیا گیا ہے۔معلوم کیجیے۔
380
(iii) کیا *تلازمی ہے ؟                 (vi) *کا تماثلہ Nمیں دریافت کیجیے۔
(v)کا کون سے عنصر عمل *کے لیے تقلیبی ہیں۔
کیا *سیٹ {5, 4, 3, 2, 1}پر بیان کیا گیا ہے۔ a=a * bاورbکا عاد اعظم مشترک (HCF)ایک دو عنصری عمل ہے کے ذریعہ ؟ اپنے جواب کی وضاحت کیجیے۔
مان لیجیے *ایک دو عنصری عمل Nپر ہے جو کہ بیان کیا گیا ہے a=a*bاور bکے عاد اعظم مشترک ہے ۔ کیا *تقلیبی ہے ؟ کیا *تلازمی ہے ؟ کیا اس دو عنصری عمل جو کہNکے اوپر ہے کے لئے تماثلہ موجود ہے ؟
مان لیجیے ناطق اعداد کے سیٹ Qپر ایک دو عنصری عمل ہے جیسا کہ نیچے دیا گیا ہے ۔

381

382

وہ دو عنصری عمل دریافت کیجیے جو تقلیبی ہیں اور جو تلازمی ہیں۔
10۔ دکھائیے کہ اوپر دیئے ہوئے کسی بھی عمل کی متماثلی نہیں ہے۔
11۔ مان لیجئےN×N=Aاور دو عنصری عمل Aپر اس طرح بیان کیا گیا ہے ۔ 
(a, b) * (c, d)=(a+c, b+d) 
دکھائے کہ تقلیبی اور تلازمی ہے۔*کے لئےAپر متماثلی عنصر معلوم کیجیے، اگر کوئی ہے ۔
12۔ دکھائے کہ کیا ذیل بیانات درست ہیں یا غلط ۔ وضاحت کیجیے۔
(i) سیٹ Nپر ایک دو عنصری عمل *کے لئے a*a=aتمام 383کیجیے ۔
(ii) اگر *،Nپر دو عنصری عمل ہے، تب a * (b * c) = (c * b) * a
13۔ ایک دو عنصری عمل *پر Nپر غور کیجئے جو کہ 384سے بیان کیا گیا ہے ۔ صحیح جواب چنیے۔
(A) کیا *دونوں تلازمی اور تقلیبی ہے ؟
(B) کیا * تقلیبی ہے لیکن تلازمی نہیں ؟
(C) کیا *تلازمی ہے لیکن تقلیبی نہیں ؟
(D) کیا *ناتو تقلیبی ہے اور نہ تلازمی ؟

متفرق مثالیں 


مثال 41
اگر385سیٹ Aمیں معادلتی رشتے ہیں، دکھائے کہ 386بھی ایک معادلتی رشتہ ہے۔

حل
 کیونکہ 388معادلتی رشتے ہیں،389کے لیے۔ اس سے نہ نکلتا 
390
 معاولت رشتہ ہے۔

مثال 42مان لیجیے مثبت صحیح اعداد کے مرتب جوڑوں کے سیٹ Aپر Rایک رشتہ ہے جو کہ (x, y) R (u, v)سے بیان کیا گیا ہے اگر اور صرف xv = yuہے۔ دکھائیے کہ Rایک معادلتی رشتہ ہے۔

حلصاف طور پر391ہے کیونکہ xy = yxہے۔ یہ دکھاتا ہے کہ Rرجوعی ہے ۔ اس کے آگے392اوراس طرح  (u, v) R (x, y)یہ دکھاتا ہے کہ Rمتشاکل ہے ۔ اسی طرح ، (x,y) R (u, v)اور394اور اس لئے (x, y) R (a, b)۔ اس طرح Rانتقالی ہے۔ اس طرح ، Rایک معادلتی رشتہ ہے۔

مثال 43مان لیجئےX = {1, 2, 3, 4, 5, 6, 7, 8, 9}مان لیجیے 395میں ایک رشتہ ہے جو کہ دیا گیا ہے سے397 تقسیم ہوتا ہے :398پر ایک دوسرا رشتہ ہے جو دیا گیا ہے۔
399
حل یہ نوٹ کر لیجیے کہ سیٹوں {1, 4, 7}، {2, 5, 8}اور {3, 6, 9}کی خصوصیات ہیں کہ ان کا فرق وہ ہے جو ان سیٹس کے دو عناصر کے درمیان میں 3کا صغف ہے۔ اس400401

مثال 44مان لیجیے402ایک تفاعل ہے۔ Xمیں رشتہ Rبیان کیجیے ۔ جو کہ دیا گیا ہے403جانچ کیجیے کہ کیا Rایک معادلتی رشتہ ہے۔

حل ہر ایک404، کیونکہ (f(a)=f(aہے، جو دکھاتا ہے کہRرجوعی ہے۔ اسی اطرح (405۔
406

مثال 45
دریافت کیجئے کہ ذیل میں کون سے دو عنصری عمل سیٹNپر تلازمی ہیں اور کون سے تقلیبی ہیں۔
407
حل(a)صاف طورپر تعریف ہے408
409
math-21
اس لئے *تلازمی نہیں ہے۔

مثال 46سیٹ{A = {1, 2, 3سے اپنے آپ میں تمام یک۔ یک تفاعل کی تعداد دریافت کیجیے۔

حلیک ۔ یک تفاعل {1, 2, 3}سے اپنے آپ میں آسانی سے ایک مبادلہ ہے تین علامتوں 3, 2, 1پر۔ اس لئے یک۔ یک۔ نقشوں کی کل تعداد {3, 2, 1}سے اپنے آپ میں بالکل ایسی ہے جیسا کہ تینوں علامتوں 3, 2, 1پر مبادلہ کی کل تعداد جو کہ
 6 = !3ہے۔

مثال 47مان لیجئے {A = {1, 2, 3ہے۔ تب دکھائیے کہ رشتوں کی تعداد جن میں (1, 2)اور(2, 3) موجود ہیں جو کہ رجوعی اور انتقالی ہیں لیکن متشاکل نہیں 3 ہے۔

حل سب سے چھوٹا رشتہ 411جس میں (2, 1)اور (3, 2)موجود ہیں جو کہ رجوعی اور انتقالی ہیں لیکن متشاکل نہیں {(1, 1), (2, 2), (3, 3), (2, 1), (3, 2), (3, 1)}یہ ہے۔ اب ، اگر ہم جوڑے (2, 1)کو 411میں جوڑیں 412حاصل کرنے کے لئے ، تب رشتہ412رجوعی ہوگا لیکن متشاکل نہیں۔ اسی طرح ، ہم413اور 414بالترتیب (2, 3)اور(1, 3)کو جوڑ کر حاصل کرسکتے ہیں411میں مطلوبہ رشتے حاصل کرنے کے لئے۔ حالانکہ ہم (2,1)،(3,2)اور(3,1)میں جوڑوں کو 411کے کبھی بھی نہیں جوڑ سکتے ، کیونکہ اس طرح کرنے سے، ہمیں جیراً تیسرے جوڑے کو جوڑنا پڑے گاایک ترتیب میں انتقالیت کو برقرار رکھنے کے لئے اور اس سلسلہ میں رشتہ متشاکل ہو جائے گا۔ ساتھ ہی جو درکار نہیں ہے اس طرح مطلوبہ رشتہ کی کل تعداد تین ہے۔

مثال 48دکھائیے کہ سیٹ{3, 2, 1}میں معادلتی رشتوں کی تعداد جس میں (2, 1)اور (1, 1)شامل ہے 2ہے۔

حل سب سے چھوٹی معاولت رشتہ411ہے جس میں (1,2)اور (2,1)شامل ہے 415ہے۔ اب ہمارے پاس صرف 4جوڑے باقی ہیں جن کے نام ہیں (3, 1), (2, 3), (3, 2)اور(3, 1)۔ اگر ہم ان میں سے کسی ایک کو جوڑتے ہیں۔مثال کے طور پر (3, 2)کو411میں ، تب متشاکلت کے لئے ہمیں (2, 3)بھی جوڑنا ہوگا ۔ اور اب انتقالیت کے لئے جبراًہمیں (3, 1)اور(1, 3)کو جوڑنا ہوگا ۔ اس طرح معادلت رشتہ 411سے بڑا صرف آفاقی رشتہ ہے۔ یہ دکھاتا ہے کہ معاولت رشتوں کی تعداد جن میں (2, 1)اور(1, 2)شامل 2ہے۔

مثال 49دکھائیے کہ {2, 1}پر دو عنصری عملوں کی تعداد جس کا تماثلہ 1ہے اور اس میں 2کا معکوس 2موجود ہے بالکل ایک ہے ۔

حل دو عنصری عمل *{2, 1}پر ایک تفاعل ہے {1,2}×{1,2}سے{1,2}کو، یعنی ، ایک تفاعل{(1, 1), (1, 2), (2, 1), (2, 2)}416 ۔ کیونکہ مطلوبہ دو عنصری عمل *کے لئے’1‘متماثلی اس لئے *, *(1,1)=1,* (1, 2)=2, * (2, 1)=2 ہے اور چننے کے لئے (2, 2)برابر ہونا چاہئے؛’1‘کے۔ اس طرح، مطلوبہ دو عنصری عمل کی تعداد صرف ایک ہے۔

مثال 50تماثلی تفاعل 417پر غور کیجئے جو کہ 418سے بیان کی گئی ہو۔ دکھائیے کہ ساتھ
419

حلصاف طور پر 420بر نہیں ہے، کیونکہ عنصر 3کو ہم علاقہ Nمیں دریافت کر سکتے ہیں تاکہ کوئی بھی علاقہ xعلاقہ Nموجود نہیں ہے 421کے ساتھ ۔

math-22


باب 1پر مبنی متفرق مشق

مان لیجئے423جوکہ424تفاعل دریافت کیجیے تاکہ 425
مان لیجئے f : W ® Wجو کہ f(n) = n – 1سے بیان کیا گیا ہے ، اگر nطاق ہے اور f(n)=n+1، ہے اگر nجفت ہے۔ دکھائیے کہ fتقلیبی ہے۔ fکا معکوس معلوم کیجیے۔ Wتمام مکمل اعداد کا سیٹ ہے ۔
math-23
427
ایک غیر خالی سیٹXدیا گیا ہے، (P(X)پر غور کیجیے جو کہ Xکے تمام ماتحت سیٹ کا پیٹ ہے۔ رشتہ Rکو (P(X)میں اس طرح سے بیان کیا گیا ہے۔ماتحت سیٹ A, Bکے لیے P(X), ARBاگر اور صرف اگر 428کیا P(X),Rپر ایک معادلتی رشتہ ہے ؟ اپنے جواب کی وضاحت کیجیے۔

ایک غیر خالی سیٹ Xدیا گیا ہے ۔ دو عنصری عمل 429 میں موجود ہیں کے لیے دیا گیا ہے ، جہاں (X,P(Xکا پاور سیٹ ہے۔ دکھائیے کہ Xایک تماثلی عنصر ہے اس عمل کے لیے اور صرف Xقابلِ تعکیس عنصر ہے (P(Xمیں عمل *کو مد نظر رکھتے ہوئے۔
10۔ سیٹ430 سے خود میں تمام اون ٹو تفاعلات کی تعداد دریافت کیجیے۔

431
12۔ دو عنصری عمل 432 کے لیے بیان کیا گیا ہے۔ دکھائیے کہ *تقلیبی ہے لیکن تلازمی نہیں، oتلازمی ہے لیکن تقلیبی نہیں۔ اس کے آگے ، دکھائیے کہ تمام 433[اگر یہ ایسا ہی ہے، ہم کہتے ہیں کہ عملo عمل o,*کے اوپر تقسیم کرتا ہے]۔ کیا o، *کے اوپر تقسیم کرتا ہے ؟ اپنے جواب کی وضاحت کیجیے۔

math-24
دکھائے کہ اس عمل کے لیے صفر تماثلہ ہے اور سیٹ کا ہر عنصر aقابلِ تعکیس ہے اور 6–aیہ aکا معکوس ہے ۔
math-25

خلاصہ (Summary)

اس باب میں ہم نے مختلف قسم کے رشتوں کے بارے میں پڑھا ہے اور معادلتی کے رشتے کے بارے میں ،تفاعلات کے ترکیب اجزائی معکوس تفاعل اور دو عنصری عمل۔ اس باب کی اہم مختلف حصہ ا س طرح دیئے ہوئے ہیں۔
  • Xمیں خالی رشتہ ، رشتہ Rہے جو کہ دیا گیا ہے 440
  • آفاقی رشتہ Xمیں رشتہ Rہے جو کہ دیا گیا ہے R = X × X۔
  • رجوعی rشتہ R،Xمیں ایک رشتہ ہے 441
  • متشاکل رشتہ R،Xمیں ایک رشتہ ہے جو 442
  • انتقالی رشتہ R،Xمیں ایک رشتہ ہے جو کہ443
  • معادلتی کا رشتہ R،Xمیں ایک رشتہ ہے جو کہ رجوعی ، متشاکل اور انتقالی ہے۔
  • معاولتی کلاس [a]جس میں 444موجود ہے ایک معاولت کا رشتہ Rکے لئے Xمیں Xکا ماتحت سیٹ ہے تمام عناصر a,bسے تعلق رکھنے والے موجود ہیں۔
  • 445
math-26

تاریخ کے اوراق 


فنکشن کی سوچ بہت لمبے عرصے سے موجود ہے جو کہ –Rڈیس کارٹس(1596-1650) کے زمانے سے شروع ہوتی ہے، جس نے اپنی ہاتھ سے لکھی کتاب ’’جیومیتریائی‘‘ 1637میں جس کا مطلب ہے کچھ مثبت صحیح طاقتیںا448یک متغیر xکی جب وہ جیومیتریائی منحنیوں کا مطالعہ کر رہا تھا مثال کے طور پر زائد ، مکافی اور ناقص۔ جیمس گری گوری (1636-1675)نے اپنے کام “Vera Circuliet Hyperbolae Quadratura” (1667)میں غور کیا ہے کہ فنکشن ایک تعداد ہے جو کہ دوسری تعداد سے حاصل ہوتا ہے طریقہ الجبری عملیات یا کسی بھی دوسرے عملیات سے ۔ بعد میں جی۔ ڈبلو۔ لینٹس (1646-1716)اپنی کتاب“Methodus tangentium inversa, seu de functionibus”جو کہ (1673)میں لکھی گئی ہے لفظ ’فنکشن‘ کا مطلب ہے ایک اشیاء جو منحنی پر ایک نقطہ سے دوسرے نقطہ پر تبدیل ہو رہی ہے جیسے کہ منحنی پر ایک نقطہ کے مختص ’منحنی کا سلوپ‘ ایک نقطہ پر مماس اور نارمل۔ حالانکہ، اپنی کتاب ’Historia‘(1714)میں لینٹس نے لفظ ’’فنکشن‘‘کا مطلب نکالا ہے وہ اشیاء جو متغیر پر منحصر ہیں۔ وہ پہلا آدمی تھا جس نےxکا فنکشن کا استعمال کیا ہے۔ جون برنولی (1667-1748)نے علامت f(x)کا استعمال پہلی بار 1718میں xکے فنکش کو ظاہر کرتی ہیں۔ کولیون ہارڈ(1707-1783)نے عام طو ر پر گلے لگایا اپنی کتاب “Theorie des functions analytiques” 1793میں چھاپی ، جہاں اس نے تخلیلی فنکشن پر بحث و مباحثہ کیا اور علامات 449 وغیرہ وغیرہ کا استعمال xکے مختلف فنکشنوں کے لئے کیا۔ اس کے بعد Lejeunne Dirichlet (1805-1859)نے فکشن کی تعریف بیان کی جو اس وقت تک استعمال ہوتی رہی جب تک کہ حال میں استعمال ہونے والی فنکشن کا نظریہ نہ آگیا، یہ اس وقت تک دی گئی جب تک سیٹ کا نظریہ جو کہ رج کینٹر (1845-1916)نے پیدا کیا ۔ فنکشن کی سیٹ نظریہ آئی اور یقین جنہیں آج جانا جاتا ہے صرف ایک نچوڑ ہے Dirichletکے ذریعہ دی گئی تعریف کا ایک بہت ہی بے ترتیب انداز ہیں۔