باب 6
مشتق کا اطلاق
(APPLICATION OF DERIVATIVES)
vاگر احصا ایک چابی ہے ،قدرتی ردو بدل کو سمجھانے کے لئے ریاضی کو کامیابی کے ساتھ لاگو کیا جا سکتا ہے ۔ وہائٹ ہیڈv
6.1 تعارف
6.2مقداروں کی شرح تبدیلی
سے ،ہمارا مطلب ہے فاصلہ sکی شرح تبدیلی وقتtکو مد نظر رکھتے ہوئے ۔اسی طرح سے، جب کبھی بھی ایک شئے yدوسری شئےxکے ساتھ بڑھتی یا گھٹتی ہے جو کسی اصول 
پر تبدیلی کی شرح کو ظاہر کرتا ہے ۔
اور
ہے ،تب زنجیری اصول سے
۔اس لیے رقبہ Aکی شرح تبدیلی نصف قطر xکی مناسبت سے
سے دی گئی ہے ۔جبr=5سینٹی میٹر
ہے ۔اس طرح ،دائرہ کا رقبہ 10p مربع سینٹی میٹر
ہے،جہاں xوقفہ tکا فنکشن ہے ۔
سے ۔اس لئے ،رقبہ Aکی شرح تبدیلی وقتtکے ساتھ ہے ۔نوٹ
مثبت ہے اگرyبڑھتا ہے جیسے ہی xبڑھتا ہے اور منفی ہے اگرyگھٹ رہا ہے جب کہ xبڑھ رہا ہے ۔


قیمت


مشق6.1
کے ساتھ بڑھ رہا ہے ۔منحنی پروہ نقاط دریافت کیجئے جہاں–yمختص –xمختص سے 8گنا رفتار سے بڑھ رہا ہے ۔6.3بڑھتے اور گھٹتے ہوئے تفاعلات


پر مسلسل ہے اور کھلے ہوئے وقفہ (a,b)پر تفرق پذیر ہے ۔تب
کے درمیان ایک نقطہ موجود ہے تاکہ 


ہے ۔اور اس لیے فنکشن f بڑھ رہا ہے ۔
سے (a) بڑھ رہا ہے (b) گھٹ رہا ہے ۔


گھٹ رہا ہے ۔



مشق6.2
میں (b) کم ہو رہا ہے
میں 

اپنے پورے علاقے میںxکا بڑھتا ہوا فنکشن ہے ۔
ایک بڑھتا ہوا فنکشن ہے ۔
میں ایک بڑھتا ہوافنکشن ہے ۔
پر نہ تو بڑھ رہا ہے اور نہ ہی گھٹ رہا ہے ۔
پر کم ہو رہے ہیں ؟
سے گھٹ رہا ہے ؟
(D) ان میں سے کوئی بھی نہیں
وقفہ (1,2)پر بڑھ رہا ہے ؟
سے سختی سے Iپر بڑھ رہا ہے ۔
پر بڑھ رہا ہے اور
پر کم ہو رہا ہے۔
،Rمیں بڑھ رہا ہے ۔
ہے بڑھ رہا ہے ۔6.4مماس اور نارمل

کے ایک نقطے
پر اس سے دیا گیا ہے
اس طرح مماس کی مساوات کی y = f (x)کے لیے
پر اس طرح دی گئی ہے ۔

سے
ہے ۔اس لیے نارمل کی مساوات منحنی y = f (x)کے نقطہ
پراس طرح دی گئی ہے ۔
نوٹ اگر ایک مماس خط منحنی y = f (x)پر x-axisکے ساتھ مثبت سمت میں یعنی qکا زاویہ بناتا ہے ،تب
کا سلوپ
خاص مرحلے (کیس)
سے دی گئی ہے ۔
ہے ،تب q ® ¥جس کا مطلب ہے مماس خط –xمحور پر عمود ہے ،یعنی –yمحور کے متوازی ہے ۔ اس کیس میں مماس کی مساوات
سے دی گئی ہے (کیوں)۔
کے لیے نقطہ x = 2پر معلوم کیجیے ۔
پر مماس کا سلوپ
پر مماس ہیں ۔
کا تفرق کیجئے ،ہمیں حاصل ہوتا ہے 
ا س لیے
ہے ،y = 0کے لیے جو دیتا ہے x = ± 2۔اس طرح وہ نقاط جن پر مماس –yمحور کے متوازی ہیں(2,0)اور(–2,0)ہے ۔
کے لییمعلوم کیجیے ،جہاں یہ –xمحور کو کاٹتا ہے ۔
کی مناسبت سے تفرق کیجیے،ہمیں حاصل ہوتا ہے


،x = aاورy = 0ہے ۔اس لیے مماس کی مساوات دی ہوئی مشق6.3
کے نقطہ x = 10پر مماس کا سلوپ معلوم کیجیے ۔
پر نارمل کا سلوپ معلوم کیجیے۔
،x ¹ 1پر مماس ہے ۔
12۔ ان تمام خطوط کی مساوات معلوم کیجیے جن کا سلوپ 0ہے اور جو کہ مماس 
13۔ منحنی
پر وہ نقطہ معلوم کیجیے جہاں مماس
(i) –xمحور کے متوازی ہیں (ii) –yمحور کے متوازی ہیں ۔
14۔ مماس اور نارمل کی مساواتیں دئے ہوئے منحنی کے سامنے دیے گیے نقطوں پر معلوم کیجیے ۔

15۔ منحنی
کے لیے مماس کی مساوات معلوم کیجیے جو کہ
(a) خط 2x – y + 9 = 0پر متوازی ہے
(b) خط 5y – 15x = 13پر عمود ہے ۔
16۔ دکھائیے کہ مماس ،منحنی
کے ان نقطوں پر جہاں x = 2اورx = –2ہے متوازی ہیں ۔
کے لیے مماس اور نارمل کی مساواتیں معلوم کیجیے نقطہمشق26تا27میں صحیح جواب چنئے

6.5تقرب (Approximations)
اس باب میں ہم تفرق کا استعمال کچھ اشیاء کی تفرق قدریں معلوم کرنے کے لیے کریں گے ۔
مان لیجیے f :D®R,DÌR،ایک دیا ہواتفاعل ہے اور مان لیجیے y=f(x)ہے مان لیجیے Dxمیں ایک چھوٹے اضافہ کو ظاہر کرتا ہے ۔اسے یاد کیجیے کہ yمیں آضافہ xمیں اضافہ کے مطابق Dyسے ظاہر کیا گئی ہے ۔جو Dy=f(x+ Dx)–f(x)سے دیا گیا ہے۔ہم ذیل کو بیان کرتے ہیں ۔
(i) yکا تفرق,dyسے ظاہر کیا جاتا ہے ،جو کہ dx = Dxسے بیان کیا گیا ہے ۔
(ii) yکا تفرق dyسے ظاہر کیا جاتا ہے ،جو کہ dy = f¢(x)dxیا
لیجیے ۔مان لیجیے x = 36اورD x = 0.6ہے ۔تب

کی تقریباًقدرمعلوم کرنے کے لیے تفرقہ کا استعمال کریں ۔
کی تقریباً قدر 3 + (– 0. 074) = 2.926سے دی گئی ہے ۔

مشق6.4

6.6اعظم قدریں اور قلیل قدریں




نوٹ اگر ہم fکے علاقہ کو [–2,1]تک محدود رکھیں ،تب ہی f کی عظیم قدر رکھے گا
نوٹ
(i) اگر ہم fکا علاقہ صرف[–2,1]تک محدود کریں ،تب fکی عظیم قدر ہوگی |–2| = 2
(ii) یہ نوٹ کیا جا سکتا ہے کہ مثال27میں فنکشن f،x = 0پر تفرق پذیر نہیں ہے ۔
کے سب سے قریب ہے ،تب ہم نکالتے ہیں
کے لیے نوٹ یک رنگ تفاعل fسے وقفہIمیں سے ہمارا مطلب ہوتا ہے کہ یا تو f،Iمیں بڑھ رہا ہے یاIمیں گھٹ رہا ہے ۔
نوٹ فنکشن fکے علاقہ میں ایک نقطہ cجو کہ f '(c) = 0ہے تب ایک h>0موجود ہے تاکہ fوقفہ (c– h, c + h) میں تفرق پذیر ہے
نوٹ اگر c،f کا مقامی عظیم نقطہ ہے ،تب f(c)،f کی مقامی عظیم قدر ہے ۔اسی طرح اگر c،fکا مقامی قلیل قدرکا نقطہ ہے ۔ تب f(c)،f کی مقامی قلیل قدر ہے ۔

نوٹ کیونکہ f،cپر دوبارہ تفرق پذیر ہے ،ہمارا مطلب ہے fکا دوسرا مشتقcپر موجود ہے ۔






دیتا ہے ۔ساتھ ہی
ہے ۔اس لیے دوسرے مشتق کے ٹسٹ سے



سے چھوٹے سے چھوٹا فاصلہ معلوم کیجیے،جہاں 1 £ c £ 5ہے ۔نوٹ پڑھنے والا مثال 35میں یہ نوٹ کر سکتا ہے کہ ،ہم نے دوسری مشتق جانچ کے بجائے پہلی مشتق جانچ کا استعمال کیا ہے کیونکہ پہلا آسان اور چھوٹا ہے ۔


قلیل ہے ۔مان لیجیے منحرف کا رقبہ Aہے ۔تب 


کی عظیم قدروں کا نقطہ ہے ۔اس لیے اسطوانہ کی اعظم منحنی سطح کا رقبہ جو کہ دیے ہوئے مخروط کے اندر بنایا جا سکتا ہے ۔مخروط کا رقبہ آدھا ہے6.6.1ایک بند وقفہ میں ایک تفاعل کی اعظم اور قلیل ترین قدریں

کام کرنے کے اصول



ہیں ۔اب fکی قدروں کا فاصل نقاط
پر اندازہ لگانے پر اور وقفہ کے سرے کے نقاط x=–1اورx = 1پر اندازہ لگانے پر ،ہمارے پاس ہے ۔
پر واقع ہے ۔
مشق6.5







کی قلیل قدر ہے ۔

متفرق مثالیں









کلومیٹر /گھنٹہ ہے ۔اس لیے ،پرچھائی کی لمبائی






اس طرح ،دی ہوئی منحنی پر مماس خط x + 2y = 0کے متوازی ہیں صرف نقاط
پر اس لئے مماس کی مطلوبہ مساوات ہیں ۔


میں سے بڑھ رہا فنکشن ہے ۔


سینٹی میٹر فی سیکنڈ


عظیم قدروں کا نقطہ ہے یعنی ۔،اگر ہم
روپیہ فی شئے کے حساب سے بیچتا ہے xاشیاء کی قیمت خرید
روپیہ ہے ۔اشیاء کی وہ تعداد معلوم کیجیے جسے بیچنے سے اسے اعظم ترین منافع حاصل ہو۔ 

باب6پر مبنی متفرق مشق

سے دیا گیا ہے ،اعظم ترین قدر رکھتا ہے جب کہ x = eہے ۔

میں بنایا گیا ہے اور جس کا راس اکبر محور کے ایک سرے پر ہے ۔







خلاصہ (Summary)
® اگر ایک مقدار yدوسری مقدار xکے ساتھ بڑھتی ہے جو اس اصول
کو مطمئن کرتی ہے ،تب 
کی xکے ساتھ شرح تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے اور(یا
کی شرح تبدیلی xکے ساتھ کو ظاہر کرتی ہے
اگر دو متغیر xاورyایک دوسرے متغیر tکی نسبت میں بدل رہے ہیں ،یعنی ۔، اگر
ہے تب زنجیری اصول سے

ایک فنکشن fہے ۔
® (a) وقفہ (a,b)پر بڑھ رہا ہے اگر
لیے
متبادل کے طور پر ،اگر f'(x) ³ 0 ہے تمام (a, b) ،x کے لیے یا شامل ہے (a,b)میں
(b) (a,b)پر گھٹ رہا ہے ،اگر۔،
(c) مستقل ہے (a,b) میں اگر f(n)=c تمام xe(a,b)کے لیے جہاں c ایک مستقلہ ہے۔
® مماس کی مساوات نقطہ
پر منحنی y = f (x)کے لیے اس طرح دی گئی ہے ۔

پر موجود نہیں ہے ،مماس اس نقطہ پر –yمحور پر متوازی ہے اور اس کی مساوات 
اگر مماس ایک منحنی y = f (x) کے لیے
پر محور –xمحور کے متوازی ہے ،تب
نارمل کی مساوات منحنی y = f (x)کے لیے نقطہ
پر اس طرح دی گئی ہے ۔

پر صفر ہے تب نارمل کی مساوات
پر موجود نہیں ہے ،تب نارمل –xمحور کے متوازی ہے اور اس کی مساوات
مان لیجئے y = f(x) ہے ،Dx ،xمیں ایک چھوٹا اضافہ ہے اورDy ،yمیںxمیں اضافہ کے مطابق ،یعنی Dy = f(x + Dx) – f(x)تب dyدیاہے
