اس باب میں ہم اپنے مطالعہ کو غیر معین تکملہ اور معین تکملہ تک محدود رکھیں گے اور ان کی بنیادی خصوصیات اور کچھ تکمل کی تکنیک بھی اس میں شامل ہوں گی۔
7.2 تکمل تفرق کے معکوس عمل کے طور پر
(Integration as an Inverse Process of Differentiation)
تکمل ، تفرق کا معکوس عمل ہے ۔ ایک تفاعل کا تفرق کرنے کے بجائے، ہمیں ایک تفاعل کا مشتق دیا ہوا ہے اور اس کا ابتدائی معلوم کرنے کے لیے کیا گیا ہے، یعنی اصل فنکشن ۔ اس طرح کے عمل کو تکمل (Integration) یاضد تفرق کہا جاتا ہے۔
ہم ذیل مثالوں پر غور کرتے ہیں:
ہم جانتے ہیں کہ
(1)............ d/dx (sin x) = cos x
(2).............. d/dx (x³/3) = x²
(3)............ d/dx (ex) =ex اور
ہم (1) میں مشاہدہ کرتے ہیں ،تفاعل sin x،cos x کا معرف(مشتق) تفاعل ہے ہم کہتے ہیں کہ sin x،cos x کا ضد مشتق ( یا ایک تکملہ) ہے۔ اسی طرح (2) اور (3) میں بالترتیب

ضد مشتق(یا تکملہ) ہیں۔ دوبارہ، ہم یہ نوٹ کرتے ہیں کہ کسی بھی حقیقی عدد C کے لیے، جس کا برتاؤ ایک مستقل تفاعل کے طور ر کیا جاتا ہے، اس کا مشتق صفر ہے، اور اس لیے ہم (1)، (2) اور (3) کو ذیل طریقے سے لکھ سکتے ہیں۔
d/dx (ex+C) = ex اور d/dx (x³/3+C) = x² ' d/dx (sin x + C) =cos x
اس طرح ،مندرجہ بالا تفاعل کے ضد مشتق (یا تکملہ) واحد نہیں ہیں۔ در حقیقت، ان میں سے ہر ایک تفاعل کے لا تعداد ضد ۔ مشتق وجود میں ہیں جو حقیقی اعداد کے سیٹ میں سے اختیاری (C(arbitaryچنے سے ملتے ہیں۔ اسی وجہ سے C کو ایک اختیاری مستقلہ (arbitary constant) بنایا گیا ہے۔ اصلیت میں، C ایک پیرامیٹر ہے جو کہ دیے ہویے فنکشن کے مختلف مخالف مشتق (یا تکملہ) سے حاصل ہو تاہے۔ زیادہ عام طور پر ، اگر ایک فنکشن
F ہے تاکہ

کے لیے، تب کسی بھی اختاری حقیقی عدد C کے لیے (جسے تکملہ کا مستقلہ بھی کہا جاتا ہے )
d/dx [F(x) +C] =ƒ (x), x ∈I
اس طرح {F+C، C∈R}،
ƒکے ضد مشتق کے خاندان کو ظاہر کرتا ہے۔
ریمارک: یکساں مشتق کے ساتھ تفاعل ایک مستقلہ سے علاحدہ ہوتے ہیں۔ اسے دکھانے کے لیے تفاعل g اور h ایک وقفہ Iپر یکساں مشتق رکھتے ہیں۔
فنکشن ƒ = g – h پرغور کیجیے جو کہ
ƒ(x) = g(x) - h (x)، ∀x∈I
سے بیان کیا گیا ہے۔
تب ƒ'(x)= g¹(x) - h¹ (x)، ∀x∈I جو دیتا ہے تب ƒ='g-h =
df/dx
یا
x) = 0, ∀ x∈I) ’
ƒ تصور سے
یعنی۔، ƒ کی شرح تبدیلی xکو مدنظر رکھتے ہوئے صفر ہے، وقفہ Iپر اور اس لیے ƒ مستقل ہے۔
مندرجہ بالا ریمارک (تبصرہ) کی بنا پر، یہ اس بات کی دلالت کرتی ہے کہ {F+C، C∈R}، خاندان ƒ کے تمام ممکن ضد مشتق فراہم کرتا ہے ۔
ہم ایک نئی علامت (Symbol) سے روشناس کراتے ہیں، جس کا نام ہے

جو ضد مشتق کی مکمل کلاس کو ظاہر کرتی ہے۔ اور جسے x کی مناسبت سے f کا غیر معین تکملہ کہتے ہیں۔
علامتی طور پر، ہم لکھتے ہیں
∫ƒ (x) dx= F (x)+C
y =∫ƒ(x) dx ہم لکھتےہیں dy /dx = ƒ (x) دیا ہوا ہے کہ (Notation) ترقیم
آسانی کے لیے ، ہم جدول (7.1) میں ذیل علامتیں /اصطلاح/مقولے اوران کے معنوں کے ساتھ دے رہے ہیں۔
جدول 7.1
| علامتیں / اصطلاح / مقولے |
معنی |
| ƒ (x) dx∫ |
ƒ کا تکملہ x مناسبت سے
|
| ƒ (x) dx∫ میں ( ƒ (x |
تکمیل |
| ƒ (x) dx∫ میں x |
تکمیل کا متغیر |
| تکمل کرنا |
تکملہ معلوم کرنا |
ƒکا ایک تکملہ
|
ایک فنکشن F تاکہ (x)=ƒ (x) 'F |
| تکمل کرنا |
تکمل معلوم کرنے کا عمل |
| تکمل کا مستقلہ |
کوئی بھی حقیقی عدد C، جسے ایک مستقل تفاعل کے طور پر مانا گیا ہے۔ |
ہم پہلے ہی بہت سے مخصوص تفاعل کے مشتق کے لیے فارمولے جانتے ہیں ان فارمولوں سے ایک دم ان فنکشن کے تکملہ کے فارمولے ان ہی کے مطابق لکھ سکتے ہیں۔(جنھیں معیاری فارمولہ کہا جاتا ہے) ، جن کی فہرست نیچے دی گئی ہے جو کہ دوسرے تفاعل کے تکملہ معلوم کرنے میں استعمال کیے جائیں گے۔
مشتق (Derivatives) تکملہ ضد مشتق ( Integrats (Antii derivatives)

خاص طور پر ، ہم نوٹ کرتے ہیں کہ،
∫d x = x+c ; d/dx (x) =1
∫cos x dx =sin x +C ; d/dx (sin x) = cos x (ii)
∫ sin x dx = - cos x +C ; d/dx (- cos x) = sin x (iii)
∫sec² x dx = tan x +C ; d/dx (tan x) = sec² x (iv)
∫cosec² x dx = - cot +C ; d/dx (-cot x) = cosec²x (v)
∫sec x tan x dx = sec x +C ; d/dx (sec x) = sec x tan x (vi)
∫cosec x cot x dx = - cosec x +C ; d/dx (- cosec x) = cosec x cot x (vii)

∫ex dx = ex +C ; d/dx (ex) = ex (xiv)
∫I/x dx = og |x | + C ; d/dx (log |x| = 1/x (xv)
∫ax dx = ax/ log a + C ; d/dx (ax/ log a) = ax (xvi)
نوٹ :عملی طورپر،عموماً ہم ان وقفوںکو ظاہر نہیں کرتے جہاںمختلف فنکشن کی معرف ہوں۔ حالانکہ کسی مخصوص مسئلہ کے دوران ہمیں اس کا دھیان رکھنا چاہیے۔
7.2.1 غیر معین تکملہ کا جیومیٹریائی ترجمانی (Geometrical interpretation of indefinite integral)
مان لیجیے
C∫ƒ(x) dx = x² +C تب , ƒ(x)= 2x
کی مختلف قدروں کے لیے، ہمیں مختلف تکملہ حاصل ہوتے ہیں۔ لیکن یہ تکملہ جیومیٹریائی انداز میں بالکل ایک جیسے ہیں۔
اس طرح
y = x² + C,
جہاں Cایک اختیاری مستقلہ ہے، اور تکملوں کے ایک خاندان کو ظاہر کرتا ہے۔ Cکو مختلف قدریں دینے پر ، ہمیں خاندان کے مختلف افراد ملتے ہیں۔ یہ ایک ساتھ مل کر غیر معین تکملہ بناتے ہیں۔ اس معاملے میں، ہر ایک تکملہ –yمحورکے ساتھ ایک مکافی (Parabola) کو ظاہر کرتا ہے۔
واضح طور پر C = 0 کے لیے، ہمیں y=x² حاصل ہوتا ہے۔ ایک مکافی جس کا راس مبدا پر ہے۔ C = 1 کے لیے، منحنی y=x²+1 کے لیےy=x² ، کو y– محورپر مثبت سمت میں بدلنے پر y=x² -1 حاصل ہوتا ہے۔ اس لیے، C کی ہر ایک مثبت قد کے لیے خاندان کے ہر ایک مکافی کا راس –yمحورکی مثبت سمت میں ہے اور C کی ہر ایک منفی قدر کے لیے اس کا راس –y محورکی منفی طرف ہے۔ ان میں سے کچھ کو شکل 7.1میں دکھایاگیا ہے۔
آئیے ہم ان تمام مکافیوں کا خط x = a کے ذریعہ تقاتع پر غور کریں۔
شکل 7.1
شکل 7.1 میں ہم نے a > 0 لیاہے۔ a < 0 کے لیے بھی یہی صحیح ہے ۔ اگر خط x = a بالترتیب مکافیوں
ٖP0, P1, P2, P-1, P-2 کو بالترتیب y =x2, y=x2+1, y=x2+2, y=x2-1, y=x2-2
پر کاٹتا ہے وغیرہ؛ تب ان نقاط پر2a, dy/dx کے برابر ہے۔ یہ، یہ ظاہر کرتا ہے کہ ان نقاط پر مماس منحنیوں کے متوازی ہیں۔ اس طرح،(مان لیجیے)
∫2xdx = x2 +C =Fc (x)
کا مطلب ہے کہ ان تمام منحنیوں
y = Fc (x), C∈R
پر مماس، محنیوں اور خط
x = a, (a∈R
کے تقاتع نقطوں پر متوازی ہیں۔
اس کے آگے ، ذیل مساوات (بیان)(مان لیجیے)
∫ƒ(x) dx = F (x) + C = y
منحنیوں کے خاندان (فیملی) کو ظاہر کرتی ہے ۔ C کی مختلف قدریں فیملی کے مختلف اعداد کے مطابق ہوں گی اور یہ ممبر کسی بھی منحنی کو بخود متوازی رکھنے پر حاصل ہو سکتے ہیں۔یہ غیرمعین تکملہ کا جیومیٹریائی بیان ہے۔
7.2.2غیر معین تکملہ کی کچھ خصوصیات (Some properties of indefinite integral)
اس ذیلی سیکشن میں، ہم غیر معین تکملہ کی کچھ خصوصیات نکالیں گے۔
(I) تفرق اور تکمل کا عمل ذیل نتائج کی سوچ سے ایک دوسرے کا بر عکس ہے:
d/dx ∫ƒ (x) dx = ƒ (x)
∫ƒ' (x) dx = ƒ(x)+C اور
، جہاں C ایک اختیاری مستقلہ ہے
ثبوت مان لیجیے ƒ، F کا ضد مشتق ہے، یعنی
d/dx F(x) = ƒ (x)
∫ƒ (x)dx = F (x) + C تب
d/dx ∫ƒ (x) dx = d/dx (F (x)+C) اس لیے
= d/ dx F (x) = ƒ (x)
اسی طرح ہم غور کرتے ہیں کہ
ƒ'(x) = d/ dx ƒ (x)
∫ƒ'(x) dx = ƒ(x) + C اور اس لیے
جہاں C ایک اختیاری مستقلہ ہے اور جسے تکمل کا مستقلہ کہتے ہیں۔
(II) یکساں مشتق کے ساتھ دو غیر معین تکملہ منحنی کے یکساں خاندان کی طرف لے جاتے ہیں اس لیے یہ معادل ہیں۔
ثبوت مان لیجیے f اور g دو تفاعل ہیں تاکہ
d/dx ∫ƒ(x)dx = d/dx ∫g (x) dx
d/dx [∫ƒ(x) dx-∫(x) dx] = 0 یا
ایک حقیقی عدد ہے (کیوں؟) C جہاں، ∫ƒ(x)dx - ∫g (x) dx =C اس لیے
∫ƒ(x) dx = ∫g(x) dx +C یا
{∫ƒ(x)dx + C1,C2 ∈R} لہٰذا منحنی کے خاندان
مماثل ہیں {∫g (x)dx +C2, C2 ∈R} اور
برابر ہیں ∫ g (x)dx اور ∫ƒ(x) dx, اس لیے اس نظریہ سے
:نوٹ
{∫g (x)dx+C2, C2 ∈ R اور {∫ƒ(x)dx +C1, C1∈R}
خاندانوں کی معادلت عام طور پر بغیر پیرا میٹر کو بیان کیے ہوئے
لکھ کر ظاہر کی جاتی ہے۔∫ƒ(x) dx =∫g (x) dx
∫[ƒ(x) + g (x)] dx = ∫ƒ(x) dx + dx+∫g (x) dx (III)
ثبوت: خصوصیت (I) کے ذریعے ، ہمارے پا س ہے
d/dx [∫[ƒ (x)+g (x)] dx ] = ƒ(x) +g (x)
دوسری جانب ہمیں حاصل ہوتا ہے
d/dx [∫ƒ(x) dx + ∫ g (x) dx ] = d/dx ∫ƒ(x) dx +d/dx ∫ g(x)dx
= ƒ (x) + g (x) ..... (2)
اس طرح، خصوصیت (II) کو مدنظر رکھتے ہوئے، (1) اور (2) سے یہ حاصل ہوتا ہے
∫(ƒ (x) +g (x) ) dx = ∫ƒ (x) dx +∫g (x) dx
∫kƒ (x) dx = ∫ƒ(x) dx, کے لیےkکسی بھی حقیقی عدد (IV)
d/dx ∫kƒ(x) dx = d ƒ (x), سے (I) ثبوت: خصوصیت
d/dx [k∫ƒ(x)dx] = k d/dx ∫ƒ(x) dx = d ƒ(x) ساتھ ہی
∫k ƒ (x) dx = k ∫ƒ(x) dx کے استعمال سے، ہمارے پاس ہے (II) اس لیے، خصوصیت
(V) خصوصیت (III) اور (IV) کوتفاعل کی محدود تعداد ƒ1,ƒ2,....ƒn کے لیے عام کیا جا سکتا ہے اور یہ حقیقی اعداد، k1, k2, ......, kn دیتے ہیں
∫[k1ƒ1 (x) +k2 ƒ2 (x) +.... + kn ƒn (x) ] dx
=k1 ∫ƒ1 (x) dx +dx +k2 ∫ƒ2 (x) dx +....+ kn ∫ƒn (x) dx
ایک دیے گئے یتفاعل کا ضد مشتق معلوم کرنے کے لیے، ہم اس تفاعل کی تلاش بہت غور فکر کے ساتھ کرتے ہیں جس کا مشتق دیا ہوا تفاعل ہے۔ ضروری تفاعل کی تلاش ایک ضد مشتق دریافت کرنے لیے تکمل کے نظر ثانی کا طریقہ کہلاتا ہے۔ ہم کچھ مثالوں کی مدد سے اسے ظاہرکرسکتے ہیں:
مثال 1: نظر ثانی کا طریقہ استعمال کر کے ذیل میں ہر ایک تفاعل کا ضد مشتق لکھیے
(i) cos 2x (ii) 3x2 +4x3 (iii) I/x, x‡ 0
حل : (i) ہم ایک ایساتفاعل تلاش کرتے ہیں جس کا مشتق cos 2x ہے۔ یا د کیجیے کہ
d/x sin 2x = 2 cos 2 x
cos 2 x = 1/2 d/dx (sin 2 x) [1/2 sin 2x] ایک ضد مشتق ہے۔ I/2 sin 2x کا cos 2 n, یا اس لیے
(ii) ہم ایک ایسا تفاعل تلاش کرتے ہیں جس کا مشتق 3x2 + 4 x3 ہے۔ نوٹ کیجیے کہ
(d/x (x3 +x4) = 3x2 +4x3
3x2 +4x3،اس لیے
ہے۔x3 +x4 کا ضد مشتق
(iii) ہم جانتے ہیں کہ
d/dx [log (-x)] =1/-x (-1) = 1/x, x < 0 اور d/dx (log x ) = 1/x, x > 0
مندرجہ بالا کو ایک ساتھ ملانے پر ، ہمیں
d/dx (log|x|) = 1/x, x ‡ 0
حاصل ہوتا ہے
اس لیے،
1/x, ∫ 1/x dx = log |x|
کا ایک ضد مشتق ہے ۔
مثال 2: ذیل تکملہ دریافت کیجیے:
حل: (i) ہمارے پاس ہے
(خصوصیت vسے) 
ایک دوسرا تکمل کے مستقلے ہیں۔
نوٹ: اب یہاں سے آگے، ہم آخری جواب میں صرف ایک ہی تکمل کے مستقلہ کا استعمال کریں گے۔
(ii) ہمارے پاس ہے
(iii) ہمارے پاس ہے 
مثال 3: ذیل تکملہ دریافت کیجیے :
حل:
(i) ہمارے پاس ہے
∫ (sin x +cos x) dx = ∫sin x dx + ∫cos x dx
= - cos x + sin x +C
(ii) ہمارے پاس ہے
∫(cosec x (cosec x +cot x) = ∫cosec 2 x dx + ∫cosec x cot x dx
= - cot x - cosec x + C
(iii) ہمارے پاس ہے
=∫sec2 x dx - ∫tan x sec x dx
= tan x - sec x +C
مثال 4: ƒ کا ضد۔ مشتق F معلوم کیجیے جو کہ
ƒ(x) = 4 x3 -6
سے بیان کیا گیا ہے، جہاں F(0) = 3 ہے۔
حل:(ƒ(x
کا ایکضد مشتق
ہے، چوںکہ
d/dx (x4 - 6x) =4x3 -6
اس لیے ، F کا ضد مشتق اس سے دیا گیاہے
F(x) = x4 - 6x +C
،جہاں C مستقلہ ہے
دیا ہوا ہے 3=(F(0،جو دیتا ہے
3=0 -6 × 0 +C
یا
C=3
اس لیے ، مطلوب ضد مشتق اکیلا تفاعل F ہے جو اس طرح بیان کیا گیا ہے
F (x) = x4 - 6x +3
ریمارک (Remarks)
(i) ہم دیکھتے ہیں کہ اگر ƒ, F کا ضد مشتق ہے، تب F + C بھی اسی طرح ہے، جہاں C مستقلہ ہے۔ اس لیے، اگر ہم تفاعل fکا ایک مشتق Fجانتے ہیں، ہم fکے لا تعداد ضد مشتق F کے ساتھ کوئی بھی مستقلہ جمع کرنے پر لکھ سکتے ہیں اور جسے F(x) + C, C∈R سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ استعمال میں، یہ بہت بار ممکن ہے کہ ایک اوراضافی شرط کو مطمئن کرتا ہو جو بعد میں C کی ایک مخصوص قدر معلوم کر ے اور فنکشن کا ایک واحد ضد مشتق دے۔
(ii)
کبھی کبھی، F بنیادی تفاعل کے رکن میں بیان نہیں کیا جاسکتا جیسے کثیر رکنی ، لوگارتمی ، قوت نمائی، ٹرگنومیٹریائی تفاعلات اور ان کے معکوس وغیرہ۔ اس لیے ہم

معلوم کرنے سے رک جاتے ہیں۔مثال کے طورپر صرف معائنہ کرکے

دریافت کرنا ممکن نہیں ہے کیونکہ ہم وہ تفاعل نہیں معلوم کر سکتے جس کا مشتق
ہے۔
(iii) ایک تکمل کا متغیر xکے علاوہ کسی اور متغیر سے ظاہر کیا جاتا ہے، تکملہ فارمولے میں بھی اسی کے حساب سے ردو بدل کی جاتی ۔ مثا ل کے طور پر
7.2.3تفرق اور تکمل کے درمیان موازنہ (Comparison between differentiation and integration)
1۔ دونوں تفاعلات پُر عمل ہیں۔
2۔ دونوں خطی خصوصیت کو مطمئن کرتے ہیں یعنی:
یہاں k1 اور k2 مستقلہ ہیں۔
3۔ ہم پہلے ہی دیکھ چکے ہیں کہ ساریتفاعلات تفرق پذیر نہیں ہوتے ہیں۔ اسی طرح، تمام فنکشن تکمل پذیر نہیں ہوتے۔ ہم غیر تفرق پذیر اور غیر تکمل پذیر فنکشن کا مطالعہ اعلیٰ جماعتوں میں کریں گے۔
4۔ ایک تفاعل کامشتق اگر موجود ہے تووہ ایک واحد تفاعل ہے۔ ایک تفاعل کا تکمل اس طرح نہیں ہے۔ حالانکہ ایک جمعی مستقلہ تک واحد ہوتے ہیں یعنی ایک تفاعل کے کن ہی دوتکملوں میں ایک مستقلہ کا فرق ہوتا ہے۔
5۔ جب کثیر رکنی تفاعلP کی تفریق کی جاتی ہے تو نتیجہ ایک کثیر رکنی ہوتاہے جس کی ڈگری (درجہ) P کے درجہ سے ’1‘ کم ہوتا ہے۔ جب ایک کثیر رکنی تفاعل ’P‘ کا تکمیل کی جاتی ہے۔ نتیجہ ایک کثیر رکنی ہوتاہے جس کا درجہ ’P‘سے ’1‘ زیادہ ہوتا ہے۔
6۔ ہم مشتق کی بات ایک نقطہ پر کر سکتے ہیں، ہم تکمیل کی بات ایک نقطہ پر نہیں کر سکتے، ہم ایک تفاعل کے تکملہ کا ذکر ایک وقفہ میں کر سکتے ہیں جس پر تکملہ بیان کیا گیا ہے جیسا کہ سیکشن 7.7 میں دیکھا جا سکتا ہے ۔
7۔ ایک تفاعل کے مشتق کا جیومیٹریائی مطلب ہے، ایک مماس کا سلوپ اس کے مطابق منحنی کے ایک نقطہ پر۔ اسی طرح ، ایک فنکشن کا تکملہ جیومیٹریائی طریقہ سے دکھایا گیا ہے ، ایک منحنی کی فیملی جو کہ ایک دوسرے کے متوازی رکھی گئی ہے اور جس کے مماس منحنی کے خاندان کے نقطے ، تقاطع پر متوازی ہیں، عمودی خطوط کے ساتھ خودمحور پر اور جو کہ تکمیل کے متغیر کو ظاہر کرتی ہے۔
8۔ کچھ طبعی مقداروں کو دریافت کرنے کے لیے مشتق کا استعمال کیا جاتا ہے، مثال کے طور پر ایک حرکت کرتے ہوئے ذرے کی رفتار ، جب کہ ’t‘ وقفہ میں طے کیا گیا فاصلہ معلوم ہے، اسی طرح، تکملہ کا استعمال ’t‘وقفہ میں طے کیے گئے فاصلہ کو معلوم کرنے کے لیے کیا جاتا ہے ۔
9۔ تفرق ایک عمل ہے جس میں حدود (limit) شامل ہیں۔ اسی طرح تکمیل ہے، جو کہ سیکشن 7.7 میں دیکھا جا ئے گا۔
10۔ تفرق اورتکمل کے عمل ایک دوسرے کے بر عکس ہیں جیسا کہ سیکشن 7.2.2 (i) میں بحث کی گئی ہے۔
مشق 7.1
معائنہ کے طریقے کی مددسے ذیل تفاعل کے ضد مشتق (یا تکملہ) دریافت کیجیے:
مشق 6 تا 20 کے تکملہ دریافت کیجیے:
مشق 21 اور 22 میں صحیح جواب کا انتخاب کیجیے:
کا ضد مشتق برابر ہے
7.3 تکمل کے طریقے (Methods of Integration)
پچھلے سیکشن میں ہم نے ان تفاعلات پر بحث کی ہے جو کہ کچھ تفاعلات کے مشتق سے فوراً حاصل ہوتے ہیں یہ معائنہ پر مبنی تھا، یعنی اس فنکشن F کی تلاش میں جس کا مشتق f ہے اور جو کہ ہمیں تکملہ fکی طرف لے جاتا ہے۔ حالانکہ یہ طریقہ ، جو کہ معائنہ پر مبنی ہے ، بہت سے فنکشن کے لیے بہت موزوں نہیں ہے۔ اس لیے ہمیں اور بہت سے طریقوں کی ضرورت ہے۔ تکملہ کو دریافت کرنے کے لیے اسے معیاری شکل میں رکھ کر، ان میں سے جو خاص طریقہ یا تکنیک ہیں وہ ان پر مبنی ہیں:
1۔ بدل کے ذریعہ تکمل (Integration by Substitution)
2۔ جزوی کسروں کا استعمال کر کے تکمل (Integration using Partial Fractions)
3۔ بالحصص کے ذریعہ تکمل (Integration by Parts)
7.3.1 بدل کے ذریعہ تکمل(Integration by substitution)
اس سیکشن میں،بدل مقام کے ذریعہ تکمل کے طریقے پر غور کرتے ہیں۔
دیے ہوئے تکملہƒ (x)dx∫ کو غیر معین متغیر x کو
تبدیل کرکے دوسری شکل میں بدل سکتے ہیں۔
غور کیجئے
1= ∫ƒ (x)dx
رکھیے
x=g(t)
تاکہ
dx/dt = g'(t)
ہوسکے
ہم لکھتے یں
dx=g' (t) dt
اس طرح
1= ∫ƒ (x) dx= ∫ƒ (g(t)) g'(t)dt
متغیر کو بدلنے والایہ فارمولہ ہمارے پاس ایک اہم اوزار ہے ،بدل کے ذریعے تکمل کے نام سے یہ عام طور پر اس وقت اور بھی خاص ہو جاتا ہے جہاں ہمیں یہ اندازہ (قیاس آرائی) ہے کہ بدل سے کیا فائدہ ہوگا۔ عام طور پر ہم ایک تفاعل کے لیے ایک بدل کرتے ہیں جس کا مشتق بھی تکمل کی شکل برآمد ہے جیسا کہ مندرجہ ذیل مثالوں کے ذریعے بیان کیا گیا ہے۔
مثا ل 5 : x کی وضاحت درج ذیل تفاعل کا تکمل کیجیے۔
حل: ہم جانتے ہیں کہ mx کا مشتق m ہے۔ اس لیے ہم mx = t رکھتے ہیں تاکہ mdx = dt
اس لیے ƒsim mx dx = 1/m ƒsim t dt = - 1/m cos t +c = - 1/m cos mx +c
(ii)
کا مشتق 2x ہے۔ اس لیے، ہم
بدل کا استعمال کرتے ہیں تا کہ 2x dx = dt ہو۔
اس لیے، ƒ2xsim (x²+1) dx = ƒsim t dt -= cos t +C - = cs (x² +1) +C
(iii)

بدل کا استعمال کرتے ہیں تاکہ

ہو جو کہ دیتا ہے
dx = 2
t dt
اس طرح 
دوبارہ ، ہم tan t = u رکھتے ہیں تاکہsec² t dt = du ہوسکے
اس لیے، 
(iv)

کا مشتق ہے۔ اس لیے، ہم

رکھتے ہیں تاکہ

اس لیے،

اب بدل کے ذریعے طریقہ کا استعمال کرکے کچھ تکملوں پر بحث کرتے ہیں جس میں ٹرگنومیٹریائی تفاعلات اور ان کے معیاری تکملے شامل ہیں۔ یہ بعد میں بغیرحوالہ کے استعمال کیے جائیں گے۔
(i) ∫tan x dx = log|sec x| + c
ہمارے پاس ہے
cos x = t رکھیے تاکہ sin x dx = – dt
تب
∫tan x dx =log|sec x|+C یا
(ii) ∫cot x dx = log |sin|sn x| +C
ہمارے پاس ہے 
sin x = t رکھیے تاکہ cos x dx = dt
تب
∫cot x dx = ∫dt/t = log |t| +C = log |din x | +C
(iii) ∫sec x dx = log |sec x +tan x |+C
ہمارے پاس ہے
sec x + tan x = t رکھیے تاکہ sec x (tan x + sec x) dx = dt
اس لیے ،
∫sec x dx =∫dt/t = log |t| +C = og |sec x +tan x| + C
(iv) ∫cosec x dx = log |cosec x - cot x| +C
ہمارے پاس ہے 
رکھیے cosec x + cot x = t تاکہ cosec x (cosec x + cot x) dx = dt-
اس لیے
∫cosec x dx = - ∫dt/t = - log |t| =- log | cosec x +cot x | + C
مثال 6: ذیل تکملے معلوم کیجیے:
حل:
(i) ہمارے پاس ہے
ƒsin³ x cos² x dx =∫sin² x cos² x (sin x) dx
=∫ (1 - cos² x ) cos² x (sin x) dx
dt =-sin x dx رکھیے تاکہ t=cos x
∫sin² x cos² x (sin x) dx = - ∫ (1-t²) t² dt اس لیے
= - ∫ (t² - t4 ) dt =- (t3/3 - t5/5) +c
=-⅓ cos³ x+1/5 cos5 x +c
اس لیے dx=dt رکھیے۔ تب x+a=t (ii)
cos a ∫dt - sin a ∫cot t dt =
=(cos a) t - (sin a ) [log/sin t/+c1]
=(cos a) (x+a) - (sin a) [log/sin (x+z)/+c1]
= x cos a + cos a - (sin a) log/sin (x+a)/ - C1 sin a
اس لیے، 
جہاں،

، ایک دوسرا اختیاری مستقلہ ہے۔
(1)…
اب،
پر غور کیجیے
cos x + sin x = t رکھیے تاکہ cos x – sin x) dx = dt)
اس لیے
1=∫dt/t = log |t| +C2 = log |cos x +sin x| +C2
اسے (1) میں رکھنے پر، ہمیں حاصل ہوتا ہے
مشق 7.2
مشق 1 تا 37 میں فنکشن کا تکمل کیجیے۔
38 اور 39 سوالوں میں صحیح جواب کاانتخاب کیجیے۔
برابر ہے
7.3.2 ٹرگنومیٹریائی اکائیوں کا استعمال کر کے تکمل کرنا (Integration using trigonometric identities)
جب تکملہ میں کچھ ٹرگنومیٹریائی تفاعل ملوث ہوتے ہیں، تکملہ دریافت کرنے کے لیے ہم کچھ جانی پہچانی اکائیوں کا استعمال کرتے ہیں جیسا کہ ذیل کی مثالوں کے ذریعہ سمجھا یا گیا ہے۔
مثال 7: معلوم کیجیے
∫sin3 x dx (iii) ∫sin 2x cos 3x dx (ii) ∫cos2 x dx (i)
حل: (i) متماثل cos 2x =2 cos2 x–1 کو یاد کیجیے، جو دیتی ہے
(ii) متماثل
sin کو یاد کیجیے (کیوں؟)
تب 
(iii)
تماثلہ

سے، ہمیں حاصل ہوتا ہے
متباد ل کے طور پر، fsin³ x dx = ∫sin² xsin x dx= f (1 - cos² x) sin x dx
cos x = t رکھیے تاکہ sin x dx = dt - ہو
اس لیے
ریمارک (Remark) ٹرگنومیٹریائی اکائیوں کااستعمال کر کے یہ دکھایا جا سکتا ہے کہ دونوں جوابات برابر ہیں۔
مشق 7.3
مشق 1 سے 22 میں تفاعلات کے تکملے دریافت کیجیے:
سوال 23 اور 24 میں صحیح جواب کا انتخاب کیجیے
7.4 کچھ مخصوص تفاعلات کے تکملہ (Integrals of Some Particular Functions)
اس سیکشن میں ہم نیچے تکملوں کے کچھ ضروری فارمولے بتائیں گے اور انھیں بہت سے دوسرے تعلق رکھنے والے معیاری تکملوں پر تکمل معلوم کرنے کے لیے استعمال کریں گے۔
اب ہم مندرجہ بالا نتائج کو ثابت کریں گے:
(1) ہمارے پاس ہے
(2) مندرجہ بالا (1) کے حوالے سے، ہمارے پاس ہے
نوٹ: (1) میں استعمال کی گئی تکنیک کی سیکشن 7.5میں وضاحت کی جائے گی۔
(3) x = a tan θ رکھیے۔ تب dx = a cos²θ dθ
(4) مان لیجیے x = a sec θ ہے۔ تب dx = a secθ tanθ dθ
(5) مان لیجیے x = a sinθ ہے۔، تب dx = a cosθ dθ ہے ۔
(6) مان لیجیے x = a tamθ ہے۔، تب dx = a cos²θ dθ
مان لیجیے
اس لیے،
ان بنیادی فارمولوں کو استعمال کر کے ، اب ہم کچھ اور فارمولے حاصل کرتے ہیں جو کہ استعمال کے نقطۂ نظر سے بہت مفید ہیں اور انھیں تکملوں کو دریافت کرنے میں براہ راست استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
(7)
کا تکملہ معلوم کرنے کے لیے، ہم لکھتے ہیں
(8)

کی قسم کا تکملہ دریافت کرنے کے لیے، ایسا ہی کیجیے جیسا کہ (7) میں کیا گیا ہے، ہمیں بنیادی تکملہ فارمولے استعمال کر کے حاصل ہوتا ہے۔
(9)
، جہاں p, q, a, b, c مستقلہ ہیں، کسی قسم کا تکملہ معلوم کرنے کے لیے ہمیں حقیقی اعداد A اور B معلوم کرتے ہیں تاکہ
px +q = A d/dx (ax² +bx+c) +B=A (2 ax+b) +B
A اور B معلوم کرنے کے لیے ہم دونوں طرف x کے ضریب اور مستقل ارکان کی برابری کرتے ہیں۔ اس طرح A اور B معلوم ہو جاتے ہیں اور ایسے تکملہ ایک جانی پہچانی صورت میں چھوٹا ہو جاتا ہے ۔
(10)

کی قسم کے تکملہ کی تحسیب کرنے کے لیے ہم (9) کی طرح آگے بڑھتے ہیں اور پھر تکملہ کو اس بنیادی صورت میں لکھتے ہیں۔
ہم مندرجہ بالا طریقوں کو کچھ مثالوں کے ذریعے سمجھاتے ہیں۔
مثال 8: درج ذیل تکملے دریافت کیجیے :
حل: ہمار ے پاس ہے
مثال 9: درج ذیل تکملے دریافت کیجیے :
حل: (i) ہمارے پاس ہے
x² - 6x +13 =x² - 6x + 3² - 3²+13-(x-3)²+4
اس طرح 
ما ن لیجیے x – 3 = t ۔تب dx = dt
اس لیے،
[7.4 (3) سے ]
(ii) درج تکملہ 7.4(7)کی صورت کا ہے۔ ہم تکمل کا نسب نماں اس طرح لکھتے ہیں،
(iii) ہمارے پاس ہے 
مثال10: درج ذیل تکملے دریافت کیجیے
حل:
(i) 7.4(9) فارمولے کا استعمال کر کے، ہم یوں ظاہر کریں گے
x+2 =A d/dx (2x2 +6x +5 ) +B=A (4x + 6 ) +B
دونوں طرف سے xکے ضریب اور مستقل ارکان کو برابر رکھنے پر، ہمارے پاس ہے
B = 1/2 اور A=1/4 یا A+B = 2 اور 4A=1
اس لیے، 
...(1) (مان لیجیے) 
رکھیے، تاکہ dx = dt، ہمیں حاصل ہوتا ہے
(3)... 
(2) اور (3) کا استعمال (1) میں کرنے پر، ہمیں حاصل ہوتا ہے
(ii) یہ تکملہ
میں دی گئی صورت میں ہم اسے اس طر ح ظاہر کرتے ہیں
x+3 =A d/dx (5-4x -x2) +B=A(-4-2x) +B
دونوں طرف xکے ضریب اور مستقل ارکان کی برابرکورکھنے پرہم دیکھتے ہیں
(2)اور(3) کو (1) میں رکھنے پر ہمیں حاصل ہوتا ہے۔
مشق 7.4
مشق 1 سے 23 کی تفاعلات کے تکملی کیجیے
مشق 24 اور 25میں صحیح جوابات کا انتخاب کیجیے:
7.5 جزوی کسروں کے ذریعے تکمل (Integration by Partial Fractions)
یا د کیجیے کہ ناطق تفاعل کو دو کثیر رکنیوں کی نسبت کے طور پر
کی شکل میں بیان کیا گیا ہے جہا ں (P (x اور
میں کثیر رکنیاں ہیں اور
۔ اگر (P(x کا درجہ (Q(x کے درجہ سے کم ہے، تب ناطق فنکشن واجب کہلاتا ہے، ورنہ ، یہ غیر واجب کہلاتا ہے۔ غیر واجب ناطق فاعل کو واجب ناطق فاعل میں لمبی تقسیم کے عمل سے تحویل کیا جا سکتا ہے۔ اس لیے، اگر
غیر واجب ہے، تب
میں کثیر رکنی ہے اور
ایک واجب ناطق تفاعل ہے۔ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ کثیر رکنی کا کس طرح تکمل کرتے ہیں، کسی بھی ناطق تفاعل کا تکمل ایک واجب ناطق تفاعل کے تکمل میں تحویل ہو جاتا ہے ۔ وہ ناطق تفاعل جن کا ہم تکمل کے لیے غور کریں گے، وہ ہوں گے جن کے نسب نما کو خطی اور دو رکنی اجزائے ضربی میں توڑا جاسکے۔ مان لیجیے کہ ہم
کی قدر کا اندازہ لگانا چاہتے ہیں جہاں
ایک واجب ناطق تفاعل ہے ۔یہ ہمیشہ ممکن ہے تکمل کو آسان ناطق تفاعلات کے حاصل جمع کے طور پر ایک طریقہ سے لکھنا جسے جزوی کثروںمیں تحلیل کہتے ہیں ہمیشہ ممکن ہے۔ اس کے بعد تکمل کرنا پہلے سے جانے ہوئے طریقوں کے ذریعے آسان ہو جاتا ہے۔ ذیل جدول 7.2میں آسان جزوی کسروں کی قسم کو ظاہر کیاگیا ہے جو کہ ناطق کسروں کی مختلف قسموں کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں۔
جدول 7.2
نمبر شمار ناطق تفاعل سے جزوی کسر سے
جہاں x²+bx+c کے مزید اجزائے ضربی نہیں ہوسکتے۔
مندرجہ بالا جدول میں ، B, A اور C میں حقیقی اعداد ہیں جنھیں موزوں انداز میں دریافت کرنا ہے۔
مثال11 
دریافت کیجیے
حل تکمل ایک واجب ناطق تفاعل ہے۔ اس لیے [جدول
میں دی ہو جزوی کسر کی صورت استعمال کر کے ہم لکھتے ہیں
(1)...

جہاں حقیقی اعداد A اور B موزوں انداز میں معلوم کرنے ہیں۔ یہ دیتا ہے
1=A (x+2) +Bx(+1)
x کے ضریب اور مستقل رکن کو برابر کرنے پر ، ہمیں حاصل ہوتا ہے
A + B = 0
اور 2A + B = 1
ان مساوات کو حل کرنے پر، ہمیں A = 1 اور B = –1 حاصل ہوتا ہے ۔
اس طرح، تکمل اس سے دیا گیا ہے
ریمارک (Remark) اوپر مساوات (1) ایک اکائی ہے، یعنی یہ بیان xکی تمام (ممکن) قدروں کے لیے درست ہے۔کچھ مصنف ’≡‘ علامت کا استعمال یہ دکھانے کے لیے کرتے ہیں کہ یہ بیان ایک اکائی ہے اور علامت ’=‘ کا استعمال یہ دکھانے کے لیے کرتے ہیں کہ یہ بیان ایک مساوات ہے، یعنی یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ بیان x کی صرف کچھ قدروں کے لیے درست ہے۔
مثال 12: 
دریافت کیجیے
حل: یہاں تکمل

ایک مناسب ناطقت فاعل نہیں ہے، اس لیے ہم

سے تقسیم کرتے ہیں اوردریافت کرتے ہیں
تاکہ (5x-5=A(x-3) + B (x-2
دونوں طرف x کے ضریب اور مستقل ارکان کو برابر رکھنے پر، ہمیں حاصل ہوتا ہے۔ A + B = 5 اور 3A + 2B = 5 – ان مساواتوں کو حل کرنے پر، ہمیں A = –5 اور B = 10 حاصل ہوتا ہے۔
اس طرح ، 
اس لیے، 
.x – 5 log |x – 2| + 10 log |x – 3| + C =
مثال 13: 
معلوم کیجیے
حل : تکمل جدول (4) 7.2 میں دئیے گئے نمونے کی طرح کا ہے۔ ہم لکھتے ہیں
اور مستقل ارکان کے ضریب کا دونوں طرف موازنہ کرنے پر، ہمیں
3A+3B+C =- 2 اور 4A +B+2C = 3,A +C=0
حاصل ہوتا ہے۔ ان مساوات کو حل کرنے پر، ہمیں حاصل ہوتا ہے
C =-11/4 اور B=-5/2, A=1/11
حاصل ہوتاہے۔ اس لیے تکمل اس طرح دیا گیا ہے
دونوں طرف y اور مستقل ارکان کے ضریب کا موازنہ کرنے پر، ہمیں A + B = 1 اور 4A + B = 0 حاصل ہوتا ہے، جو کہ دیتا ہے
مندرجہ بالا کی مثال میں،بدل صرف جزوی کثر والے حصہ کے لیے کی گئی ہے ناکہ تکملی حصہ کے لیے۔ اب ہم ایک مثال پر غور کرتے ہیں، جہاں تکمل میں بدل کا طریقہ اور جزوی کسر طریقہ کا اجماع ہے۔
اس لیے، 3y – 2 = A (y – 2) + B
y اور مستقل ارکان کے ضریب کا موازنہ کرنے پر ،ہمیں A = 3 اور B – 2A= –2 حاصل ہوتا ہے، جو A = 3 اور B = 4 دیتا ہے۔
اس لیے، مطلوبہ تکمل اس طرح دیا گیا ہے
مثال 16:
دریافت کیجیے
حل: تکمل ایک واجب ناطق تفاعل ہے۔ ناطق تفاعل کو جزوی کسر میں تحلیل کیجیے(جدول (5)2.2] ۔لکھیے
x,x2 اور مستقل ارکان کے ضریبوں کا دونوں طرف موازنہ کرنے پر، ہمیں 2B+C=1'A+B=1اور A + 2C = 1 حاصل ہوتا ہے۔ ان مساوات کو حل کرنے پرہمیں
C=1/5 اور B = 2/5,=3/5
حاصل ہوتا ہے
اس طرح ، تکمل اس سے دیا گیا ہے،
مشق 7.5
سوال 1تا 21 میں ناطق تفاعلات کا تکمل کیجیے۔
16۔
[اشارہ شمارکنندہ اور نسب نما کو

سے ضرب کیجیے اور

رکھیے
17۔

[اشارہ Sin
x =
t رکھیے]
21۔

[اشارہ: e
x =
t رکھیے]
مشق 22 سے 23 میں ہر ایک کے صحیح جوابات کا انتخاب کیجیے۔
(A) log |x| - 1/2 log (x2 +1) +C (B) log |x|+1/2 log (x2 +1) +C
(C) - log |x| + 1/2 log (x2 +1) +C (D) 1/2 log |x| + log (x2+1) +C
7.6 بالحصص تکمل(Integration by Parts)
اس سیکشن میں، ہم تکمل کا ایک اور طریقہ بیان کریں گے، جو کہتفاعلات کی تکملی ضرب میں بہت زیادہ مفید ثابت ہوا ہے۔
اگر u اور v ایک واحد متغیر x (مان لیجیے) کہ دو تفرق پذیر تفاعل ہیں۔ تب تفرق کے ضربی اصول سے ، ہمار ے پاس ہے
دونوں طرف کا تکمل کرنے پر، ہمیں حاصل ہوتا ہے
اس لیے ، عبارت (1)اس طرح لکھی جا سکتی ہے
∫ƒ(x) g (x) dx= ƒ(x) ∫g (x) dx - ∫[∫g (x) dx] dx] ƒ' (x) dx
∫ƒ(x) g (x) dx = ƒ(x)∫g(x) dx - ∫[ƒ' (x)∫g(x)dx]dx ، یعنی
اگر ہمƒکو پہلے تفاعل اور g کو دوسرے تفاعل کے طور پرلیتے ہیں، تب یہ ضابطہ درج ذیل کی طرح بیان کیا جا سکتا ہے:
’’دوتفاعل کے حاصل ضرب کاتکمل = (پہلا تفاعل ) × دوسرے تفاعل کا تکمل) تکمل [(پہلے فنکشن کا تفرقی ضریب) × دوسرے فنکشن کا تکمل )]
مثال 17: x cos x dx∫ دریافت کیجیے
حل: ƒ(x) = x (پہلا تفاعل) رکھیے اور g (x) = cos x (دوسراتفاعل) رکھیے
تب، اجزا مکمل بالحصص سے ہمیں حاصل ہوتا ہے
اس طرح ، یہ دکھاتا ہے کہ تکمل x cos x dx∫ کی تحویل اور زیادہ پیچیدہ تکملے میں ہو جاتی ہے جس میں x کی اور زیادہ طاقت ہے۔ اس لیے ، پہلے اور دوسرے فنکشن کا واجب چننا بہت اہم ہے۔
ریمارک (Remark)
(i)
یہ ظاہر کرنا بیش قیمتی ہے کہ تکمل بالحصص کرناتفاعل کے تمام حاصل ضرب کے معاملوںمیں ممکن نہیں ہے۔مثال کے طورپر یہ طریقہ

میں کار آمد نہیں ہے۔ اس کی وجہ ہے کہ کوئی تفاعل ایسا موجود نہیں ہے جس کا مشتق

ہے۔
(ii) یہ مشاہدہ کیجیے کہ جب ہم دوسرے تفاعل کا تکملہ دریافت کرتے ہیں تو کوئی تکمل کا مستقلہ نہیں لیتے ہیں۔ اگر ہم دوسرے تفاعل cos x کا تکملہ ایسے لکھیں جو کہ Sin x + K ہے، جہاں K کوئی مستقلہ ہے، تب
∫x cos x dx = x (sin x + k) - ∫(siin x + k) dx
= x (sin x + k) - ∫(sin x dx - ∫k dx
= x (sin x +k) - cos x - kx +C = x sin x + cos x +C
یہ، یہ دکھاتا ہے کہ دوسرے تفاعل کے تکملہ میں ایک مستقلہ جوڑنے پر یہ فالتو ہے، جیسا کہ آخری نتیجہ سے متعلق ہے جب کہ تکمل کو کرنے کے لیے اجزا کے طریقے کا استعمال کیا گیا ہے۔
(iii) عام طور پر ، اگر کوئی تفاعل xقوت کا ہے یا xمیں کثیر رکنی ہے، تب ہم اسے پہلے تفاعل کے طور پر لیتے ہیں ۔ حالانکہ ان معاملوں میں جہاں دوسرے تفاعل معکوس ٹرگنومیٹریائی تفاعل ہے یا لوگارتمی تفاعل ہے، تب ہم انھیں پہلے تفاعل کے طور پر لیتے ہیں۔
مثال 18: log x dx∫ معلوم کیجیے۔
حل: اس کے شروع کرنے میں ہم یہ اندازہ لگانے میں قاصر ہیں جس کا مشتق log x ہے۔ ہم log x کو پہلے تفاعل اور مستقل تفاعل ’I‘ کو دوسریتفاعل کے طورپرلیتے ہیں۔ تب دوسرے تفاعل کا تکمل x ہے۔
∫(logx.I) dx=log x ∫Idx - ∫Ia/dx (log x) ∫I dx] dx اس طرح
=(log x) x - ∫1/x xdx = x log x= x+c
مثال 19: x ex dx∫معلوم کیجیے
حل:
x کو پہلے اور

کو دوسرے تفاعل کے طور پر لیجیے۔ دوسرے تفاعل کا تکملہ
ہے۔
∫xex dx = xex - ∫1' ex dx - xex ex +C اس لیے

ہم پہلے دوسرے تفاعل کاتکملہ معلوم کریں گے، یعنی
متبادل کے طور پر، یہ تکملہ قائم مقامی کے طریقہ سے بھی معلوم کیا جا سکتا ہے جہاں
ہے۔ اور پھرتکمل بالحصص کرنے پر۔
مثال 21: 
معلوم کیجیے
حل: 
کو پہلا تفاعل لیجیے اور sin
x کو دوسراتفاعل ۔ تب، تکمل بالحصص کرنے پر ہمیں حاصل ہوتا ہے

اور cos x کو بالترتیب I1 ہیں پہلا اور دوسرا تفاعل لینے پر I
1 ہمیں حاصل ہوتا ہے۔
I1 کی قدر (1)میں رکھنے پر ہمیں حاصل ہوتا ہے
متبادل کے طورپر ، درج بالا تکملہ کو Sinx کو پہلا تفاعل اور

کو دوسراتفاعل لے کر بھی حل کیا جا سکتا ہے۔
7.6.1 کی طرح کا تکملہ
(
f (
x اور

کو بالترتیب (I) میں پہلا اور دوسرا تفاعل لینے پر اورتکمل بالحصص تکمل کرنے پر ہمارے پاس ہے

I1 کو (1) میں رکھنے پر، ہمیں حاصل ہوتا ہے
مثال 22: معلوم کیجیے

حل:
مشق 7.6
مشتق 1 تا 22 میں تفاعلات کا تکملہ کیجیے۔
سوال 23 اور 24 میں صحیح جوابات کا انتخاب کیجیے۔
23۔

برابر ہے
7.6.2 کچھ اور قسم کے تکملے (Integrals of some more types)
یہاں، ہم کچھ خاص طریقوں کے معیاری تکملوں پر بحث کریں گے۔جوتکمل بالحصص کی تکنینک پر مبنی ہیں:
مستقل فنکشن 1کو دوسرا فنکشن لینے پر اور اجزا کے ذریعہ تکمل کرنے پر ہمارے پاس ہے
اسی طرح، دوسرے دو تکملوں کا اجزا کے ذریعے تکمل کرنے پر، مستقل تفاعل ’I‘کو دوسرے تفاعل کے طور پر لینے پر، ہمیں حاصل ہوتا ہے
متبادل کے طور پر ، تکملے(1)،(ii) اور (iii) ٹرگنومیٹریائی نعم البدل کے ذریعے بھی حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ جیسے x = a secθ کو (i) میں رکھنے پر، x = a tan θ کو (ii) میں رکھنے پر اور x = a sinθ کو بالترتیب (iii)میں رکھنے پر
مثال 23: 
معلوم کیجیے
حل: نوٹ کر لیجیے کہ
مشق7.7
مشتق 1 تا 9 میں تفاعلات کا تکمل معلوم کیجیے۔
سوال 10 تا 11 میں صحیح جوابات کا انتخاب کیجیے۔
7.7معین تکملہ (Definite Integral)
پچھلے سیکشن میں ہم نے لا محدود تکملوں کے بارے میں پڑھا ہے اور ان کو معلوم کرنے کے چندطریقوں کے بارے میں بحث کی ہے جس میں کچھ مخصوص تفاعل بھی شامل ہیں۔ اس سیکشن میں ہم معین تکملے کے تفاعل کا مطالعہ کریں گے۔معین تکملے کی ایک واحد قدر ہوتی ہے۔ ایک معین تکملہ کو

سے ظاہر کیا جاتا ہے جہاں
a تکملے کی زیریں اور
b بالائی ہوتی ہے۔ معین تکملے کا تعارف یا تو انتہا کے مجموعہ کے طور پرکیا جاتا ہے یا یہ ایک مخالف تفرق F وقفہ [
a, b] میں رکھتا ہے، تب اس کی قدر F کی قدروں کے انتہائی نقاط پر، یعنی،

کے فرق کے درمیان ہے۔ یہاں ہم ان دونوں حالتوں پر غور کریں گے جیسا کہ ذیل میں بحث کی گئی ہے:
7.7.1 معین تکملہ ایک حاصل جمع کی انتہا کے طور پر (Definite integral as the limit of a sum)
مان لیجیے بند وقفہ (a,b) پر f ایک مسلسل تفاعل ہے۔ یہ مان لیجیے کہ تفاعل کے ذریعہ لی گئی تمام قدریں منفی ہیں، تاکہ تفاعل کا گراف x–محورکے اوپر ایک منحنی ہے۔
معین تکملہ

محورسے گھرے ہوئے علاقہ کا رقبہ ہے۔ اس رقبہ کی قدر کا اندازہ لگانے کے لیے، حلقہ PRSQP پر غور کیجیے جو کہ –xمحور اورطولی مختص x = a اور x = bکے درمیان ہے (شکل 7.2)
وقفہ [
a,b] کو
n برابر کے ما تحت وقفوں میں بانٹیے جو کہ

سے ظاہر کیے گئے ہیں اور جہاں

ہے۔ ہم نوٹ کرتے ہیں کہ جس طرح

ہے۔
حلقہ PRSQP جس پر غور کیا جا رہا ہے n ماتحت حلقوں کا حاصل جمع ہے، جہاں ہر ایک ماتحت حلقہ، ماتحت وقفوں
پر بیان کیا گیا ہے ۔
شکل 7.2 سے، ہمارے پاس ہے
(ABDM) ...(1)مستطیل کا رقبہ علاقہ >(ABDCA) کا رقبہ مستطیل >(ABCL) کا رقبہ
شدت کے ساتھ جس طرح

دکھائے گئے تینوں رقبہ تقریباً ایک دوسرے کے برابر ہو جاتے ہیں۔ اب ہم درج ذیل حاصل جمع معلوم کرتے ہیں۔
یہاںSn اور Sn بالترتیب ذیلی مستطیلوں اوردرج بالا مستطیلوں کے رقبوں کا حاصل جمع ظاہر کرتے ہیں۔ جو کہ ماتحت وقفوں
کے اوپر ہے ۔
ایک اختیاری ماتحت وقفہ

کے لیینا مساوات (1) کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے پاس ہے
(4)... Sn > حلقہ PRSQP کا رقبہ > Sn
جیسے جیسے ∞ → n ، پتیاں قریب ہوتی جاتی ہیں، یہ مان لیا گیا ہے کہ (2) اور (3) کی انتہائی قدریں دونوں حالت میں یکساں ہیں اور مشترک انتہائی قدر منحنی کے زیر سایے مطلوبہ رقبہ ہے۔
علامتی طور پر، ہم لکھتے ہیں
(5)...

اس سے یہ ظاہرہوتا ہے کہ یہ رقبہ دوسرے کسی بھی رقبہ کی انتہائی قدر ہے جو کہ مستطیل کی منحنی سطح کے نیچے اور مستطیل منحنی کی سطح کے اوپر ہے۔ آسانی کے لیے، ہم مستطیلوں کی اونچائی منحنی کی اونچائی کے برابر لیں گے جوکہ ہر ایک ماتحت وقفہ کی بائیں ہاتھ کے کنارے کی طرف ہوگا۔ اس لیے ہم (5) کو اس طرح لکھتے ہیں
اوپر کی عبارت (6)معین تکملے کی تعریف ، انتہائی کے حاصل جمع کے طور پر جانی جاتی ہے ۔
ریمارک (Remark) : ایک تفاعل کے محدود تکملے کی قدر کسی بھی خاص وقفہ پراس تفاعل کے تکملے پر منحصر ہوتی ہے، لیکن تکمل کے متغیر کے اوپر نہیں تاکہ ہم لا محدود متغیرکو ظاہر کرنے کے لیے چن سکیں۔ اگر لا محدود متغیر کو
x کے بجائے
t یا
u سے ظاہر کیا جائے تو ہم آسانی کے لیے تکملے کو

کو لکھتے ہیں۔ اس لیے، تکمل کا متغیر مصنوعی متغیر کہلاتا ہے۔
مثال 25: 
کی انتہائی حاصل جمع کے طور معلوم کیجیے۔
حل: تعریف سے
مثال 26: 
کی قیمت کا اندازہ انتہائی کے حاصل جمع کے طورپرمعلوم کیجیے۔
حل: تعریف سے
G.P.کے n ارکان کے مجموعہ کا استعمال کر کے، جہاں
ہے۔ ہمارے پاس ہے
مشق 7.8
ذیل محدود تکملوں کی قدر کا اندازہ انتہا کے حاصل کے طور پر معلوم کیجیے۔
7.8 احصاکا بنیادی مسئلہ (Fundamental Theorem of Calculus)
7.8.1رقبہ تفاعل (Area Function)
ہم

کو منحنی (
y =
f (
x،منحنی
x =
a اور
x =
b اور
x– محورسے گھرے ہوئے علاقہ کے رقبہ کے طور پر بیان کر چکے ہیں، مان لیجیے [a, b] میں ایک نقطہ
x دیا ہوا ہے۔
تب شکل 7.3 میں دئیے گئے شیڈڈ خطہ کے رقبہ کو ظاہر کرتا ہے۔ [یہاں یہ مان لیا گیا ہے کہ [x ∈ [a, b کے لیے f(x) > 0 ہے، نیچے جو توجہ دلائی گئی ہے وہ دوسرے تفاعل کے لیے بھی اسی طرح صحیح ہے ]۔ اس شیڈڈ خطہ کا رقبہ x کی قدر پر مبنی ہے۔
دوسرے الفاظ میں، اس شیڈڈ خطہ کا رقبہ xکا تفاعل ہے۔ ہم xکے اس تفاعل (A(x کورقبہ تفاعل کے طور بیان کرتے ہیں ہمتفاعل(A(n کورقبہ تفاعل کہتے ہیں۔جو اس طرح دیا گیا ہے
(1)…

اس تعریف پر مبنی دو بنیادی مسئلے دئیے گئے ہیں۔ حالانکہ ، ہم ان کاصرف بیان دے رہے ہیں، کیونکہ ان کا ثبوت اس کتاب کی حد سے باہر ہے۔
7.8.2 تکملہ احصا کا پہلا بنیادی مسئلہ (First fundamental theorem of integral calculus)
مسئلہ1 مان لیجیے بند وقفہ[
a, b] پر
f ایک مسلسل تفاعل ہے اورمان لیجیے (A(x رقبہ تفاعل ہے۔ تبتمام [
x ∈ [
a, b کے لیے

ہے
7.8.3 تکملہ احصا کا دوسرا بنیادی مسئلہ (Second fundamental theorem of integral calculus)
ہم ذیل میں ایک اہم مسئلہ کو بیان کرتے ہیں جو ہمیں مخالف تفرق کا استعمال کر کے محدود تکملہ کی قدر کا اندازہ لگانے کے قابل بناتے ہیں۔
مسئلہ 2 مان لیجیے بند وقفہ [a, b] پر f ایک مسلسل تفاعل ہے اور f ، F کا ضدتفرق ہے۔ تب
ریمار ک (Remark)
(i) الفاظ میں، مسئلہ 2ہمیں بتاتا ہے کہ
= (بالائی حد b پر f کے ضد مشق F کی قدر۔ اسی ضد مشق کی زیریں حد پر قدر)
(ii) یہ مسئلہ بہت زیادہ استعمال میں آنے والا ہے، کیونکہ یہ ہمیں بغیر انتہا کا حاصل جمعنکالے ہوئے معین تکملہ کو اور آسانی سے حل کرنے میں مدد کرتا ہے۔
(iii) ایک معین تکملہ کا حساب لگانے کے لیے فیصلہ کن عمل ہے جس میں ایک تفاعل معلوم کرناہے جس کا مشتق تکملے کے برابر ہو۔ یہ تکمل اور تفرق کے درمیان رشتہ کو اور طاقت دیتا ہے۔
(iv)

میں ہونے کی ضرورت ہے کہ تفاعل
f کو بہترین طریقہ سے بیان کرنے کی اور [
a, b] میں مسلسل مثال کے طور پر، محدود تکملہ

پر غور کرنا غلط ہے، کیونکہ تفاعل
f جو کہ

سے ظاہر کیا گیا ہے، جوکہ بندوقفہ [23-] کے حصے میں بیان نہیں کیاگیاہے۔

کی تحسیب کے اقدامات
(i) غیرمعین تکملہ ƒ(x) dx∫ معلوم کیجیے۔ مان لیجیے یہ (F(x ہے۔ تکمل میں مستقلہ C رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اگر ہم (F(x کی بجائے F(x) + C پر غور کرتے ہیں تو ، ہمیں حاصل ہوتا ہے
اس طرح، اختیاری مستقلہ معین تکملہ قدر کی تحسیب کرنے میں غائب ہو جاتا ہے
(ii)

کی قدر کا اندازہ لگائیے، جو کہ

کی قدر ہے
اب ہم کچھ مثالوں پر غور کرتے ہیں
مثال 27: ذیل تکملوں کی قدر معلوم کیجیے:
حل
(i)
مان لیجیے
ہے،
اس لیے، دوسرے بنیادی مسئلہ سے ،ہمیں حاصل ہوتا ہے
(ii) مان لیجیے
ہے۔ ہم پہلے تکملے کا ضد مشتق معلوم کرتے ہیں۔
اس لیے ، احصا کے دوسری بنیادی مسئلہ سے ، ہمارے پاس ہے
(iii)
مان لیجیے 
جزوی کسروں کا استعمال کرنے پر ، ہمیں حاصل ہوتا ہے
اس لیے ، احصا کے دوسری بنیادی مسئلہ سے ، ہمارے پاس ہے

اس لیے تکملہ احصا کے دوسرے بنیادی مسئلہ سے
مشق 7.9
سوال 1 تا 20 میں معین تکملوں کی قدر معلوم کیجیے
سوال 21 تا 22 میں صحیح جوابات کا انتخاب کیجیے۔
7.9 بدل کے ذریعے معین تکملوں کی قدر معلوم کرنا
(Evaluation of Definite Integrals by Substitution)
پچھلے سیکشن میں ہم نے غیر معین تکملہ کو معلوم کرنے میں بہت سے طریقوں پر بحث کی ہے۔غیر معین تکملے کو معلوم کرنے کے لیے ایک مخصوص طریقہ بدل کا طریقہ ہے۔

کا بدل کے ذریعہ قدر کا اندازہ لگانے کے لیے مندرجہ ذیل طریقہ کے اقدامات ہو سکتے ہیں۔
1 ۔ تکملے پر بغیر انتہا کے غور کیجیے (y = f(x یا (x = g(y رکھیے تاکہ دیا ہوا تکملہ ایک جانی پہچانی شکل اختیار کرلے۔
2۔ نئے تکملے کا نئے متغیر کی مناسبت سے بغیر تکمل کے مستقلہ کو ظاہر کیے ہوئے تکمل کیجیے۔
3۔ نئے متغیر کے لیے دوبارہ بدل رکھیے اور جواب کو اصل متغیر کی شکل میں لکھیے۔
4۔ تکملہ کی دی ہوئی انتہا پر جواب کی قدریں (3) میں معلوم کیجیے اور قدروں کا فرق بالائی اور زیریں حد پر معلوم کیجیے۔
نوٹ: اس طریقہ کو جلدی کرنے کے لیے ہم ذیل کی طرح آگے بڑھ سکتے ہیں۔ (1) اور (2) اقدامات کو کرنے کے بعد (3) قدم کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ یہاں، تکملے کوبذاتِ خود نئے متغیر میں رکھا جائے گا، اور تکملہ کی انتہا ئیں اسی کے مطابق بدل دی جائیں گی، تاکہ ہم آخری قدم کو انجام دے سکیں۔
ہمیں یہ مثالوں کے ذریعے سمجھانا چاہیے۔
مثال 28: 
کی قدر معلوم کیجیے
حل: t = x5 + 1 رکھیے ، تب dt = 5x4 dx ہے۔
متبادل کے طور پر ، ہم پہلے اس تکملے کو تبدیل کریں گے اور پھر تبدیل ہوئے تکملہ کا نئی انتہا ؤں کے ساتھ قیمت کا اندازہ لگائیں گے۔
مان لیجیے t = x5 + 1 ہے۔ تب dt = 5x4 dx
یہ ذہن نشین کر لیجیے ، کہ جب t = 0 ، x = –1 اور جب t = 2، x = 1
اس طرح جب 1x- سے 1 کی طرف جاتا ہے 0، t سے 2 کی طرف ہے
مثال 29: 
کی قدر معلوم کیجیے
حل: مان لیجیے

ہیں۔ اس طرح جب 0 سے
x’ 1‘ کی طرف بڑھتا ہے، t، 0 سے

کی طرف بڑھتا ہے
اس لیے 
مشق 7.10
1 تا 8 سوالوں میں بدل کے ذریعے کا استعمال کر کے تکملوں کی قدر معلوم کیجیے۔
سوال 9 اور 10 میں صحیح جوابات کا انتخاب کیجیے۔
9۔ تکملے
کی قدر ہے
(A) 6 (B) 0 (C) 3 (D) 4
10۔
اگر

ہے، تب

ہے
(A) cosx + x sin x (B) x sinx
(C) x cosx (D) sinx + x cosx
7.10معین تکملوں کی کچھ خصوصیات (Some Properties of Definite Integrals)
ہم نے ذیل میں معین تکملوں کی کچھ خاص خصوصیات بیان کی ہیں۔یہ معین تکملوں کی قدر معلوم کرنے میں اور زیادہ مفیدثابت ہوں گی۔
(یہ بات قابل غور ہے کہ P3 ، P4 کا ایک خاص کیس ہے)
ہم ان خصوصیات کے ثبوت ایک ایک کر کے دیتے ہیں۔
P0 کا ثبوت : x = t بدل کر کے اسے سیدھے طور پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔
P1 کا ثبوت: مان لیجیے ƒ, F کاضد مشتق ہے ۔ تب ، احصا کے دوسرے بنیادی مسئلہ سے ہمارے پاس ہے 
یہاں ہم یہ مشاہدہ کرتے ہیں کہ ، اگر
a =
b ہے، تب

P2 کا ثبوت: مان لیجیے t, F کا ضد مشتق ہے، تب
(2) اور (3) کو جمع کرنے پر، ہمیں حاصل ہوتا ہے
یہ خصوصیت P2 کو ثابت کرتا ہے۔
P4 کا ثبوت: t = a –x رکھیے۔ تب dt = – dx ہے۔ جب x = 0 ، t = a اور جب t = 0 ، x = a۔ اب کی طرح آگے بڑھنے پر
P5 کا ثبوت :P2 کا استعمال کرنے پر، ہمارے پاس ہے 
دوسرے تکملے کے دائیں ہاتھ کی طرف مان لیجیے t = 2a –x۔ تب dt = –dx ہے۔ جب x = a ، t = a اور جب x = 2a، t = 0 ہے۔ ساتھ ہی x = 2a – t
اس لیے دوسرا تکملہ ہو جاتا ہے
P6 کا ثبوت :P5 کا استعمال کرنے پر، ہمارے پاس ہے

P7 کا ثبوت : P2 کا استعمال کرنے پر، ہمارے پاس ہے
تب ،مان لیجیے پہلے تکملہ میں دائیں ہاتھ کی طرف t = –x
(i) اب ، اگر f ایک جفت تفاعل ہے۔ تب (f(–x) = f(x اور اس لیے (1) ہو جاتی ہے
(ii) اگر f ایک طاق تفاعل ہے، تب (f(–x) = –f(x اور اس لیے (1) ہو جاتی ہے
مثال 30: 
کی قدر معلوم کیجیے
حل: ہم یہ ذہن نشین کرتے ہیں کہ
پر
ہے۔ اس لیے P2 سے ہم لکھتے ہیں
مثال 31:
کی قدر معلوم کیجیے
حل: ہم یہ مشاہدہ کرتے ہیں کہ sin
2 x ایک جفت تفاعل ہے۔ اس لیے ،

cos x = t رکھیے تاکہ sin x dx = dt– ہوا جب t = 1، x = 0 اور جب
ہے۔ اس لیے، (P1) سے ہمیں حاصل ہوتا ہے
مثال 33: 
کی قدر معلوم کیجیے
حل: مان لیجیے

ہے۔ تب
مثال 34: 
کی قدر معلوم کیجیے
(1) اور (2) کو جمع کرنے پر ، ہمیں حاصل ہوتا ہے
مثال35: 
کی قدر معلوم کیجیے
(1) اور (2) کو جمع کرنے پر، ہمیں حاصل ہوتا ہے
مثال 36: 
کی قدر معلوم کیجیے
حل: مان لیجیے

تب، P4 سے
I کی دونوں قدروں کو جمع کرنے پر، ہمیں حاصل ہوتا ہے
(log 2 کو جمع کرنے اور گھٹانے پر)

(متغیر
t کو
x سے بدلنے پر)

مشق 7.11
معین تکملوں کی خصوصیات کا استعمال کرکے، 1تا 18سوالوں میں تکملوں کی قدر معلوم کیجیے

سے بیان کیے گئے ہیں۔
سوال 20 اور 21 میں صحیح جوابات کا انتخاب کیجیے۔
20۔

کی قدر ہے
(A) 0 (B) 2 (C) p (D) 1
(A) 2 (B)
(C) 0 (D) –2
متفر ق مثالیں
مثال 37: 
دریافت کیجیے
حل: مان لیجیے t = 1 + sin 6x ہے، تاکہ dt = 6 cos 6x dx
دونوں طرف کے ضریبوں کا موازنہ کرنے پر ، ہمیں C – B = O, A+B = 0 اور A – C = 1 حاصل ہوتا ہے جو کہ

،

دیتا ہے B ، A اور C کی قدریں (2) میں رکھنے پر، ہمیں حاصل ہوتا ہے۔
... (3)
دوبارہ ،(3) کو (1) میں رکھنے پر، ہمارے پاس ہے
پہلے تکملے میں،ہم ’I‘ کو دوسرے تفاعل کے طور پر لیتے ہیں۔ تب اس کاتکمل بالحصص کرنے پر، ہمیں حاصل ہوتا ہے
دوبارہ،

، پر غور کیجیے، ’I‘ کو دوسرا تفاعل لیجیے اورتکمل بالحصص کرنے پر
ہمارے پاس ہے
(2) کو (1) میں رکھنے پر، ہمیں حاصل ہوتا ہے
مثال 41: 
کو معلوم کیجیے
حل: ہمارے پاس ہے
مثال 42:
کومعلوم کیجیے
حل: مان لیجیے


رکھیے ، تاکہ 4
sin 2
x cos 2
x dx = –
dt
اس لیے

مثال 43: 
کی قدر معلوم کیجیے
حل:
دونوں تکملوں کا دائیں ہاتھ کی طرف تکمل کرنے پر ، ہمیں حاصل ہو تا ہے
مثال 44:
کی قدر معلوم کیجیے
حل: مان لیجیے

کا
استعمال کر کے)
(شمار کنندہ اور نسب نما کو cos2 x سے تقسیم کرنے پر)
b tan x = t رکھیے، تاکہb sec2 x dx = dt ہو۔ ساتھ ہی، جب t = 0، x = 0 اور جب ∞ → t
اس لیے،

با ب 7 پر مبنی متفرق مشق
سوال 1 تا 24 میں تفاعلات کا تکملہ کیجیے
25 تا 33 سوالوں میں معین تکملوں کی قدر معلوم کیجیے۔
مندرجہ ذیل (34 تا 39 سوالوں) کو ثابت کیجیے
40۔
کی حاصل جمع کے طور پر قدر معلوم کیجیے۔
41 تا 44 سوالوں میں صحیح جوابات کا انتخاب کیجیے
41۔

برابر ہے
42۔

برابر ہے


خلاصہ (Summary)
- تکمل، تفرق کا معکوس طریقہ ہے۔ تفرقی انحصا (کیلکولس) میں ہمیں ایک تفاعل دیا ہوا ہو اور ہمیں اس تفاعل کا مشتق یا معلوم کرنا ہوتا ہے ، لیکن تکمل احصا میں، ہمیں وہ تفاعل معلوم کرنا ہے جس کا تفرق دیا ہوا ہے ۔ اس طرح، تکمل وہ طریقہ ہے جو کہ تفرق کا معکوس ہے۔
- مان لیجیے (d/dxF(x)= ƒ (x ہے۔ تب ہم fƒ (x) dx = F (x) +C لکھتے ہیں۔ ان تکملوں کو لامحدود تکملے یا عام تکملے کہتے ہیں، C کو تکمل کا مستقلہ کہتے ہیں۔ ان تمام تکملوں میں مستقلہ کا فرق ہوتا ہے ۔
- جیومیٹریائی نقطہ نظر سے ، ایک غیر معین تکملہ منحنیوں کی فیملی کاحاصل جمع ہے، جس میں سے ہر ایک کو ایک منحنی کو بخود متوازی میں بدل کر –y محور کے ساتھ اوپر یا نیچے کی طرف رکھ کر حاصل کیا جاتا ہے۔
- غیر معین تکملوں کی کچھ خصوصیات مندرجہ ذیل میں دی گئی ہیں:
∫[ƒ(x) +g(x)] dx = ∫ƒ(x) dx +∫g (x) dx .1
2.
کسی بھی حقیقی عدد kکے لیے،

اور عام طور پر، اگر

حقیقی اعداد میں ، تب
- کچھ معیاری تکملے (Some Standard Integrals)
- جزو ی کسروں کے ذریعے تکمل (Integration by partial fractions)
یاد کیجیے کہ ایک ناطق فنکشن دو کثیر رکنیوں
کیشکل کی نسبت ہے، جہاں (P(
x اور (
xQ (
x میں کثیر رکنیاں ہیں اور Q(
x) ≠ 0۔ اگر کثیر رکنی (P(
x کا درجہ کثیر رکنی (Q(
x کے درجہ سے زیادہ ہے ،تب ہم (P(
x کو (Q(
x سے تقسیم کر سکتے ہیں تاکہ

ہو، جہاں

میں ایک کثیر رکنی ہے اور

کا درجہ (Q(xکے درجہ سے کم ہے۔ (T(
x ایک کثیر رکنی ہے اس لیے اس کا تکمل آسانی سے کیا جاسکتا ہے ۔

ی جزوی کسروں کے حاصل جمع کے طور پر رکھ کر درج ذیل طریقوں سے کیا جا سکتا ہے:
جہاں x2 + bc + c کے مزید اور اجزا ضربی نہیں ہو سکتے۔
- بدل کے ذریعے تکمل (Integration by Substitution)
تکمل کے متغیرمیں بدلاؤ کبھی کبھی ایک تکملے کو کسی ایک بنیادی تکملہ میں تحلیل کر دیتا ہے۔ وہ طریقہ جس میں ہم متغیرکو کسی دوسرے متغیر میں بدل دیتے ہیں بدل کا طریقہ کہلاتا ہے۔ جب تکملے میں کوئی ٹرگنومیٹریائی تفاعل ملوث ہوتا ہے، ہم کسی بھی جانی پہچانی اکائی کا استعمال تکملے کو معلوم کرنے کے لیے کرتے ہیں۔ بدل کا استعمال کر کے، ہم ذیل معیاری تکملے حاصل کرتے ہیں۔
(i)
tan x dx = log | sec x|+c∫
(ii)
cot x dx = log | sin x|+c∫
(iii)
sec x dx = log | sec x+tan x |+c∫
(iv)
cosec x dx = log |cosec x+cot x |+c∫
- کچھ خصوصی تفاعلات کے تکملے (Integrals of some special functions)
- تکمل بالحصص (Integration by Parts)
دئیے ہوئے فنکشنوں f1 اور f2 کے لیے، ہمارے پاس ہے۔

یعنی ، دو تفاعل کے حاصل ضرب کا تکمل= پہلا تفاعل × دوسری تفاعل کا تکملہ –تکملہ [پہلے فنکشن کا تفرقی ضریب × دوسرے فنکشن کا تکملہ]۔ پہلے اور دوسرے فنکشن کو جیسے کرنے میں احتیاط برتنی ہوگی۔ صاف طور پر ، ہم اس تفاعل کو دوسرے تفاعل کے طورپر لیں گے جس کا تکملہ ہمیں اچھی طرح سے معلوم ہو۔
-
- کچھ مخصوص قسم کے تکملے(Some Special types of Integrals)
(v)

قسم کے تکملوں کو معیاری شکل میں ذیل طریقے
سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

،جہاں A اور B کو دونوں طرف کے ضریبوں کا موازنہ کر کے معلوم کیا جا سکتا ہے۔
ہم نے
سے گھرے ہوئے رقبہ کے طور پر بیان کیا ہے۔مان لیجیےxدیئے ہوئے وقفہ [a, b] میں موجود ہے تب
رقبہ تفاعل (A(x ظاہر کرتا ہے۔ یہ رقبہ تفاعل کا نظریہ تکمل احصا کے بنیادی مسئلہ کی طرف لے جاتا ہے۔
تکملہ احصا کا پہلا بنیادی مسئلہ (fundamental theorem of integral calculus First )
مان لیجیے رقبہ فنکشن اس طرح بیا ن کیا گیا ہے۔
جہاں فنکشنƒکو وقفہ [a, b] پر مسلسل مانا گیا ہے۔ تب

لیے
- تکملہ احصاکا دوسرا بنیادی مسئلہ (Second fundamental theorem of interal calculus )
مان لیجیےx.ƒکا مسلسل تفاعل e ہے جو کہ بند وقفہ [a, b] میں بیان کیا گیا ہے اور F ایک دوسراتفاعل ہے، تاکہ

تمام x کے لیے جو کہ
f کے علاقہ میں ہیں۔تب

یہ وسعت علاقہ [a, b] پر f کامعین تکملہ کہلاتا ہے، جہاں a اور b تکمل کی انتہا کہلاتی ہیں a زیریں انتہا ہے اور b بالائی انتہاہے۔